پنجاب : ہفتے میں 2 چھٹیاں ختم کرنے کا نوٹیفکیشن جاری

پنجاب : ہفتے میں 2 چھٹیاں ختم کرنے کا نوٹیفکیشن جاری

لاہور (جیوڈیسک) پنجاب حکومت نے ہفتے میں دو چھٹیاں ختم کرنے کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا ہے لیکن اس فیصلے کا اطلاق سول سیکریٹریٹ پر نہیں ہو گا۔ لاہور پنجاب حکومت نے ہفتہ وار دو چھٹیاں ختم کرتے ہوئے صرف اتوار کی چھٹی کا فیصلہ کیا ہے جو تمام سرکاری اسکولوں اور دفاتر پر لاگو […]

.....................................................

پنجاب لائیو سٹاک اور زرعی مصنوعات کا منصوبہ کھٹائی میں

پنجاب لائیو سٹاک اور زرعی مصنوعات کا منصوبہ کھٹائی میں

لاہور (جیوڈیسک) پنجاب میں لائیو سٹاک اور زرعی مصنوعات کی بیرونی منڈیوں تک رسائی کے لئے سوا دو ارب روپے کا منصوبہ کھٹائی میں پڑ گیا۔ پنجاب حکومت نے ڈھائی سال پہلے لائیو سٹاک مصنوعات دودھ، گوشت، چمڑا، سبزی، چاول اور زرعی اجناس برآمد کرنے کا منصوبہ بنایا تھا۔ منصوبے کے تحت کسانوں اور برآمد […]

.....................................................

پی ٹی آئی نے پنجاب سے ضمنی انتخاب کے امیدواروں کے ناموں کا اعلان کردیا

پی ٹی آئی نے پنجاب سے ضمنی انتخاب کے امیدواروں کے ناموں کا اعلان کردیا

لاہور (جیوڈیسک) میں پریس کانفرنس کرتے پی ٹی آئی پنجاب کے صدر اعجاز چوہدری نے ناموں کی تفصیلات بتاتے ہوئے کہا کہ این اے 61 سرگودھا سے نذیر صوبی، این اے 71 میانوالی عائلہ ملک، این اے 83 فیض اللہ کانجوجبکہ این اے 129 لاہور سے چوہدری منشا سندھوتحریک انصاف کے قومی اسمبلی کیلئے امیدوار […]

.....................................................

فائنل پنجاب اور سندھ نیٹ بال کی ٹیموں کے درمیان کھیلا جائے گا

کراچی (اسپورٹس رپورٹر) اسلام آباد میں منعقدہ 32 ویں نیشنل گیمز سیمی فائنل میں سندھ نیٹ بال کی ٹیم نے بلوچستان نیٹ بال کی ٹیم کو باآسانی 26 19 سے شکست دے کر فائنل کھیلنے کا اعزاز حاصل کرلیا سیمی فائنل میچ کے دوران آغاز سے ہی سندھ نیٹ بال کی ٹیم نے اپنے مد […]

.....................................................

پنجاب میں گیس، بجلی چوری روکنے کیلیے اینٹی تھیفٹ اسکواڈ تشکیل

پنجاب میں گیس، بجلی چوری روکنے کیلیے اینٹی تھیفٹ اسکواڈ تشکیل

لاہور (جیوڈیسک) پنجاب کے مختلف اضلاع میں گیس بجلی اور پانی چوری روکنے کے لئے صوبائی سطح پر اینٹی تھیفٹ اسکواڈ تشکیل دیدیا گیا، صوبائی سیکریٹری عرفان علی اسکواڈ کے چیئرمین، متعلقہ محکموں کے سربراہ کوارڈینٹرز ہونگے۔ پنجاب کے لیے اینٹی تھیفٹ اسکواڈ کا نوٹی فکیشن جاری کر دیا گیا، پہلے تین ماہ فیکٹریوں، کارخانوں […]

.....................................................

پنجاب : ماورائے عدالت ہلاکتوں میں اضافہ، ق لیگ کی تحاریک التوا

پنجاب : ماورائے عدالت ہلاکتوں میں اضافہ، ق لیگ کی تحاریک التوا

لاہور (جیوڈیسک) لاہور ق لیگ پنجاب کے اراکین صوبائی اسمبلی نے پنجاب میں بڑھتے ہوئے پولیس مقابلوں اور زیر حراست ہلاکتوں میں اضافہ کے واقعات پر پنجاب اسمبلی سیکرٹریٹ میں 3 تحاریک التوا اور ایک توجہ دلاو نوٹس جمع کروا دیا ہے۔ ق لیگ کے اراکین اسمبلی نے کہا کہ ماورائے عدالت ہلاکتیں انسانی حقوق […]

.....................................................

واسا کا سالانہ خسارہ 2 ارب روپے سے تجاوز کر گیا

واسا کا سالانہ خسارہ 2 ارب روپے سے تجاوز کر گیا

لاہو( جیوڈیسک) لاہور واسا کا سالانہ خسارہ دو ارب روپے سے تجاوز کر گیا۔ ستائیس صوبائی محکمے نادہندہ نکلے۔ پنجاب میں ستائیس سرکاری محکموں کے ذمہ واسا کے بائیس کروڑ باسٹھ لاکھ روپے کی رقم واجب الادا ہے۔ نادہندہ محکموں میں پارکس اینڈ ہارٹی کلچر اتھارٹی کے ذمہ گیارہ کروڑ اکاون لاکھ روپے اور ضلعی […]

.....................................................

ممتاز علی بھٹو کی لاہور میں پنجاب کے وزیر اعلی شہباز شریف سے ملاقات

ممتاز علی بھٹو کی لاہور میں پنجاب کے وزیر اعلی شہباز شریف سے ملاقات

لاہور (جیوڈیسک) لاہور سابق وزیراعلی سندھ ، مسلم لیگ ن کے سینئر رہنما ممتاز علی بھٹو نے پنجاب کے وزیر اعلی شہباز شریف سے ملاقات کی۔ ذرائع کے مطابق ملاقات میں ممتاز علی بھٹو نے شہباز شریف سے سندھ میں پارٹی معاملات پر تبادلہ خیال کیا ،اس موقع پر شہباز شریف کا کہنا تھا کہ […]

.....................................................

اسپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق کی وزیر اعلی پنجاب سے ملاقات

اسپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق کی وزیر اعلی پنجاب سے ملاقات

لاہور (جیوڈیسک) اسپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق نے بھی وزیر اعلی سے ملاقات کی اور باہمی دلچسپی کے امور پر تبادلہ خیال کیا۔ شہباز شریف کا کہنا تھا کہ مسلم لیگ ن لوڈ شیڈنگ کے خاتمے کا وعدہ ضرور پورا کرے گی، پنجاب میں بجلی چوری روکنے کیلئے ٹاسک فورس بنا دی گئی ہے۔

.....................................................

ذرایع کی اطلاع پر وزیر اعلی پنجاب کا پنچائتیوں کو گرفتار کرنے کا حکم

ذرایع کی اطلاع پر وزیر اعلی پنجاب کا پنچائتیوں کو گرفتار کرنے کا حکم

روجھان (جیوڈیسک) روجھان میں پنجایت نے بارہ سال کی بچی کو ونی کی بھینٹ چڑھا دیا۔ وزیراعلی پنجاب نے واقعہ کا نوٹس لے لیا۔ پنچائتیوں کو گرفتار کر کے رپورٹ پیش کی جائے۔ روجھان کے علاقے ڈیرہ دلدار میں چچا کی بدچلنی کی سزا ملی بارہ سال کی معصوم بچی شان بی بی کو دے […]

.....................................................

پنجاب میں خسرہ سے بچائو کی مہم جاری

پنجاب میں خسرہ سے بچائو کی مہم جاری

پنجاب میں خسرہ سے بچائو کی مہم جاری ہے ۔ای ڈی او ہیلتھ کے مطابق چھ دنوں میں چودہ لاکھ سے زائد نچوں کو حفاظتی ٹیکے لگائے جا چکے ہیں۔ پنجاب بھر میں خسرہ بچوں کی زندگیوں سے کھیل رہی ہے۔ لاہور، فیصل آباد، لودھراں سمیت کئی شہروں کے ہسپتالوں میں خسرہ کے نئے کیسز […]

.....................................................

وزیراعلی پنجاب سے بھارتی ہائی کمشنر شرت سبھروال کی ملاقات

وزیراعلی پنجاب سے بھارتی ہائی کمشنر شرت سبھروال کی ملاقات

پنجاب (جیوڈیسک) وزیراعلی پنجاب سے بھارتی ہائی کمشنر شرت سبھروال نے ملاقات کی۔ ماڈل ٹان لاہور میں ہونے والی اس ملاقات میں پاکستان اور بھارت کے باہمی تعلقات پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ شہباز شریف نے کہا وقت آ گیا ہے کہ معاشی میدان میں جنگیں لڑیں۔ شہباز شریف کا کہنا تھا کہ دونوں ملکوں […]

.....................................................

سندھ میں گرمی کم ہو گئی، پنجاب کے کئی علاقوں میں بارش

سندھ میں گرمی کم ہو گئی، پنجاب کے کئی علاقوں میں بارش

کراچی (جیوڈیسک) کراچی ملک میں کہیں مون سون بارشیں ہیں تو کہیں بادلوں نے ڈیرے ڈال رکھے ہیں۔ آج بھی پنجاب کے کئی علاقوں میں بارش ہوئی۔ تاہم خیبر پختون خوا میں بادلوں نے محض اپنی جھلک دکھانے پر اکتفا کیا۔ سندھ میں گرمی نسبتا کم ہوگئی ہے لیکن بلوچستان کے موسم میں کوئی خاص […]

.....................................................

چوبیس گھنٹے کے دوران پنجاب اور گلگت میں بارش کا امکان

چوبیس گھنٹے کے دوران پنجاب اور گلگت میں بارش کا امکان

اسلام آباد (جیوڈیسک) ملک کے بالائی علاقوں میں مون سون بارشوں کا سلسلہ مزید دو روز تک وقفے وقفے سے جاری رہے گا۔ اس دوران کہاں کہاں بارش کا امکان ہے۔ محکمہ موسمیات کا کہنا ہے کہ ملک کے بالائی علاقوں میں مون سون بارشوں کا سلسلہ اگلے دو روز تک وقفے وقفے سے جاری […]

.....................................................

گیس کا بحران، پنجاب حکومت نے ترکی سے معاہدہ کرلیا

گیس کا بحران، پنجاب حکومت نے ترکی سے معاہدہ کرلیا

لاہور (جیوڈیسک) لاہور پنجاب حکومت نے صوبہ بھر میں گیس کے بحران سے نمٹنے، کارخانے اور فیکٹریاں چلانے کے لئے ترکی کے ایک بڑے ادارے سے معاہدہ کر لیا۔ اڑھائی ارب ڈالر کی سرمایہ کاری کے ساتھ ترکی کا ادارہ پنجاب بھر میں پائپ لائن بچھانے کے ساتھ صنعتی عمل کی بحالی کیلئے اپنا کردار […]

.....................................................

لاہور سمیت پنجاب کے مختلف علاقوں میں بارش، گرمی کا زور ٹوٹ گیا

لاہور سمیت پنجاب کے مختلف علاقوں میں بارش، گرمی کا زور ٹوٹ گیا

لاہور (جیوڈیسک) لاہور سمیت پنجاب کے مختلف علاقوں میں بارش،گرمی کا زور ٹوٹ گیا، مون سون بارشوں سے گرمی کے ستائے شہریوں کے چہرے کھل اٹھے۔ پنجاب سمیت پاکستان کے مختلف علاقوں میں مون سون بارشوں کا سلسلہ وسیع تر ہوتا جا رہا ہے۔ کئی شہروں میں بارش سے لوگوں میں خوشی کی لہر دوڑ […]

.....................................................

پنجاب حکومت گیس چوروں کے خلاف متحرک

پنجاب حکومت گیس چوروں کے خلاف متحرک

لاہور (جیوڈیسک) پنجاب حکومت گیس چوروں کے خلاف متحرک ہو گئی۔ لاہور میں سابق رکن پنجاب اسمبلی کی ڈائنگ فیکٹری پر چھاپہ مار کر چھ افراد کو حراست میں لے لیا گیا ہے۔ توانائی اور گیس بحران کا سامنے کرنے والی مسلم لیگ ن کی حکومت نے گیس چوروں کے خلاف کریک ڈان شروع کر […]

.....................................................

انیس ایڈیشنل اور اسسٹنٹ اے جی پنجاب عہدوں سے برطرف

انیس ایڈیشنل اور اسسٹنٹ اے جی پنجاب عہدوں سے برطرف

لاہور (جیوڈیسک) پنجاب حکومت نے 19 ایڈیشنل اور اسسٹنٹ ایڈووکیٹ جنرل پنجاب کو عہدوں سے برطرف کرنے کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا۔ الیکشن سے پہلے نگران پنجاب حکومت نے عابد رضا نقوی سمیت انیس وکلا کو ایڈیشنل اور اسسٹنٹ ایڈووکیٹ جنرل پنجاب کے عہدوں پر تعینات کیا تھا۔ لیکن نئی حکومت کے قیام کے بعد […]

.....................................................

لاہور: سابق ایڈووکیٹ جنرل پنجاب کی گاڑی پر فائرنگ، اشتر اوصاف محفوظ

لاہور: سابق ایڈووکیٹ جنرل پنجاب کی گاڑی پر فائرنگ، اشتر اوصاف محفوظ

لاہور (جیوڈیسک) لاہور سابق ایڈووکیٹ جنرل پنجاب اشتر اوصاف کی گاڑی پر ڈاکووں نے فائرنگ کر دی۔ پولیس کے مطابق گارڈن ٹاون کے علاقے میں ڈاکو ایک خاتون کولوٹ رہے تھے اس دوران اشتراوصاف کے پولیس گارڈز نے انہیں روکنے کی کوشش کی تو ڈاکووں نے فائرنگ کر دی۔ ڈی آئی جی آپریشنزرائے طاہر کے […]

.....................................................

اسلام آباد میں بارش، خیبرپختونخوا اور پنجاب میں بھی بارش کا امکان

اسلام آباد میں بارش، خیبرپختونخوا اور پنجاب میں بھی بارش کا امکان

اسلام آباد (جیوڈیسک) اسلام آباد اور گردو نواح میں بارش سے موسم خوشگوار ہو گیا، ملک میں مون سون بارشوں کا سلسلہ مزید 2 سے 3 روز جاری رہے گا۔ محکمہ موسمیات کے مطابق آج خیبر پختونخوا۔ پنجاب۔ گلگت بلتستان اور کشمیر میں بارش کا امکان ہے۔ جبکہ دیگر علاقوں میں موسم گرم رہے گا، […]

.....................................................

خان بیگ آئی جی پولیس پنجاب تعینات، نوٹیفکیشن جاری

خان بیگ آئی جی پولیس پنجاب تعینات، نوٹیفکیشن جاری

لاہور (جیوڈیسک) ایڈیشنل آئی جی پنجاب خان بیگ کو ترقی دے کر آئی جی پنجاب تعینات کر دیا گیا۔ لاہور اسٹیبلشمنٹ ڈویژن سے جاری نوٹیفیکشن کے مطابق پولیس گروپ گریڈ اکیس کے ایڈیشنل آئی جی پنجاب خان بیگ کو ترقی دے کر آئی جی پنجاب تعینات کر دیا گیا ہے۔ خان بیگ کو نگران دور […]

.....................................................

ذرائع کی اطلاع پر وزیر اعلی پنجاب کا پنچائتیوں کو گرفتار کرنے کا حکم

ذرائع کی اطلاع پر وزیر اعلی پنجاب کا پنچائتیوں کو گرفتار کرنے کا حکم

پنجاب (جیوڈیسک) روجھان میں پنجایت نے بارہ سال کی بچی کو ونی کی بھینٹ چڑھا دیا۔ وزیر اعلی پنجاب نے واقعہ کا نوٹس لے لیا۔ پنچائتیوں کو گرفتار کر کے رپورٹ پیش کی جائے۔ روجھان کے علاقے ڈیرہ دلدار میں چچا کی بدچلنی کی سزا ملی بارہ سال کی معصوم بچی شان بی بی کو […]

.....................................................

پنجاب، خیبرپختونخوا اور بلوچستان میں بارش کا امکان

پنجاب، خیبرپختونخوا اور بلوچستان میں بارش کا امکان

لاہور (جیوڈیسک) آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران بالائی، وسطی پنجاب، بالائی خیبرپختونخوا اور کشمیر میں کہیں کہیں جبکہ جنوبی پنجاب، زیریں خیبرپختونخوا، شمالی بلوچستان اور گلگت بلتستان میں چند مقامات پر گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ہے۔ بالائی پنجاب اور خیبرپختونخوا میں مون سون بارشوں کا حالیہ سلسلہ مزید دو سے تین روز […]

.....................................................

پنجاب، خیبرپختونخوا میں بارش سے موسم خوشگوار، سندھ، بلوچستان میں گرمی

پنجاب، خیبرپختونخوا میں بارش سے موسم خوشگوار، سندھ، بلوچستان میں گرمی

لاہور (جیوڈیسک) لاہور ملک میں مون سون بارشیں شروع ہوگئیں جس سے گرمی کی چھٹی ہو گئی، پنجاب اور خیبرپختونخوا میں برستے بادلوں نے موسم خوشگوار کر دیا ہے۔ حالیہ بارشوں کا سلسلہ پیر تک جاری رہے گا۔مون سون بارشوں کا پہلے آغاز ہوا ہے پنجاب اور خیبرپختونخوا کے شہروں میں۔ گوجرانوالہ اور گردونواح میں […]

.....................................................