پنجاب میں پانچ رکنی نگراں کابینہ آج حلف اٹھا رہی ہے ، گورنر پنجاب مخدوم احمد محمود نگراں کابینہ سے حلف لیں گے۔ پنجاب میں پانچ رکنی نگراں کابینہ آج حلف اٹھا رہی ہے، حلف برداری کی تقریب گورنر ہاس میں ہو گی۔ جہاں گورنر پنجاب مخدوم احمد محمود نگراں کابینہ کے ارکان سے حلف […]
لاہور(جیوڈیسک)پنجاب کے نگراں وزیراعلی نجم سیٹھی نے چیف جسٹس لاہور ہائی کورٹ عمر عطا بندیال سے ملاقات کی ہے ،نگراں وزیراعلی نجم سیٹھی لاہور ہائی کورٹ گئے اور چیف جسٹس عمر عطا بندیال سے ملاقات کی۔ ملاقات میں صوبے میں عام انتخابات اور دیگر امور پر تبادلہ خیال کیا گیا ،نگران وزیراعلی نے چیف جسٹس […]
پنجاب میں نگراں وزیراعلی کا معاملہ ابھی تک لٹکا ہوا ہے،حکومت اور اپوزیشن کی باہمی مشاورت میں ناکامی کے بعد معاملہ پارلیمانی کمیٹی میں پہنچ گیا، کمیٹی نے نگران وزیر اعلی کے لئے نئے ناموں پر غور کرنے کا فیصلہ کر لیا۔ پنجاب میں نگراں وزیراعلی کے نام کی تلاش جاری ہے، نگراں وزیراعلی کو […]
ملتان23 مارچ 2013ء متحدہ قومی موومنٹ کی رابطہ کمیٹی کے رکن افتخار اکبررندھا وا نے جھاتیاں میںعوامی رابطہ مھم کے سلسلے میں چک نمبر121/10میں ممتاز سیاسی شخصیت چوھدری غلام سرور سند ھو نمبردار اور نواب خادم حیسن متیلاسے اور چک نمبر121/10 میں چوھدری ظفر چھینہ نمبردار سے ملاقات کی اس موقع پر گفت گو کرتے […]
لاہور (محمد بلال احمد بٹ) پاکستان مسلم لیگ کے مرکزی سیکرٹری اطلاعات کامل علی آغا نے پاکستان مسلم لیگ کے سربراہ سینیٹر چودھری شجاعت حسین اور مرکزی رہنما و سابق نائب وزیراعظم چودھری پرویزالہی کی رہائش گاہ پر دن دیہاڑے اندھا دھند فائرنگ کے واقعہ کی شدید مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ فائرنگ کے […]
لاہور(رپورٹ، این این اے)پنجاب کے وزیراعلی میاں شہباز شریف نے حزب مخالف کی جماعت پیپلز پارٹی کی طرف سے صوبے کے نگران وزیراعلی کیلیے دییے گئے دونوں ناموں کو مسترد کردیا ہے۔اس بات کا اعلان میاں شہباز شریف نے لاہور میں ایک پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کیا۔مسلم لیگ نواز کے رہنما اور وزیر […]
کراچی (جیوڈیسک)پنجاب میں رواں سال بارشوں سے نقصان کے باعث ملک بھر میں کپاس کی پیدوار میں 18 لاکھ بیلز کمی کا خدشہ ہے ۔چیئرمین کراچی کاٹن بروکرز فورم نسیم عثمان نے جیو نیوز کو بتایا کہ ملک بھر میں اب تک مجموعی طور پر 1کروڑ 28لاکھ بیلز کپاس کی پیدوار ہوئی ہے۔ جس میں […]
پنجاب (جیوڈیسک)وزیراعلی پنجاب شہباز شریف کی ایڈوائس پرگورنرنے پنجاب اسمبلی تحلیل کردی ہے۔ گورنر پنجاب مخدوم احمد محمود نے وزیراعلی پنجاب شہباز شریف کی جانب سے پنجاب اسمبلی تحلیل کرنے کی سمری پر دستخط کردیئے۔ اسمبلی کی تحلیل کے ساتھ ہی پنجاب کابینہ بھی ختم ہوگئی تاہم نگراں سیٹ اپ کے اعلان تک شہباز شریف […]
پنجاب (جیوڈیسک)نواں قومی ہائی وے اینڈ موٹروے پولیس ٹچ بال گولڈ کپ لاہور میں شروع ہو گیا ہے۔ ٹورنامنٹ کے ابتدائی روز پانچ میچز کھیلے گئے۔ پنجاب اسٹیڈیم میں شروع ہونے والے ٹورنامنٹ میں پنجاب نے آزاد جموں و کشمیر کو صفر کے مقابلے میں تین پوائنٹس سے، پاکستان اسٹیل نے اسلام آباد کو صفر […]
بہاولپو( رپورٹ، این این اے)امیر جماعت اسلامی پنجاب ڈاکٹر سید وسیم اختر نے کہا ہے کہ عوام مہنگائی کی چکی میں پس رہے ہیں۔لوڈ شیڈنگ نے زندگی عذاب بنادی ہے۔صنعتیں بند اور بیروزگاری میں اضافہ تشویشناک حد تک بڑھ چکا ہے۔وفاقی اور صوبائی حکومتیں اپنے پانچ سالہ دور اقتدار میں عوام کو ریلیف فراہم کرنے […]
حکومت پنجاب,نے اپنا احتساب کروانے کے لیے’ٹرانسپرینسی’ انٹرنیشنل سے گزشتہ چند روز قبل ایک معاہدے پر دستخط کردیے تھے۔ ٹرانسپرینسی انٹرنیشنل ‘کا مرکزی دفتر جرمنی کے شہر برلن میں واقع ہے جہاں یہ NGOعرصہ دراز سے اہم کردار ادا کر رہی ہے۔یہ(NGO)جرمنی میں کرپشن کے مسائل کے حل کرنے میںایک بڑا نام رکھتی ہے اوریہ […]
اسلام آباد (این این اے) جماعت اسلامی پنجاب کے نائب امیر میاں محمد اسلم نے کہاجماعت اسلامی کے کا رکنان کو ہر طر ح کے چیلنجوں سے نبردآزما ہو نے کے لیے تیار ہو نا ہو گا ۔ بڑے پیمانے پر رابطہ عوام مہم کے زریعے عوام کے دلوں پر دستک دی جا ئے اور […]
پنجاب (جیوڈیسک)وزیراعظم راجہ پرویزاشرف نے الوداعی ملاقات کیلئے چاروں صوبوں کیوزرا اعلی کوکل ایوان وزیراعظم مدعو کرلیاہے۔ وزیراعظم راجہ اشرف پرویز،صوبہ خیبرپختونخواہ، پنجاب سندھ اوربلوچستان کے وزرا اعلی سے ملاقات میں اسمبلیوں کی تحلیل سے متعلق امور پرتبادلہ خیال کریں گے۔ چاروں صوبوں کے وزرا اعلی سے ملاقات کا اہم مقصد قومی امورپرہم آہنگی کے […]
لاہور(جیوڈیسک)لاہور سمیت پنجاب کے مختلف علاقوں میں بارش کے باعث موسم خوشگوار ہو گیا۔لاہور میں وقفے وقفے کے ساتھ بارش سے موسم تبدیل ہو گیا ہے،اوکاڑہ میں موسلادھار بارش کے باعث گلیوں میں پانی جمع ہو گیا۔ پھالیہ میں بارش کی وجہ سے موسم خوشگوار ہو گیا،شیخوپورہ،شاہدرہ،گوجرانوالہ اور دیگر مختلف علاقوں میں ہلکی بارش کی […]
مولا علی کا فرمان ہے لوگوں کے خوف سے سچ بات کہنے سے نہ رکو کیونکہ نہ تو کوئی موت کو قریب لاسکتا ہے اور نہ ہی رزق کو دور کیا جاسکتا ہے۔ حق اور سچائی کا راستہ کتنا ہی طویل اور کٹھن نہ ہو کتنا صبر ازما کیوں نہ ہو اس میں بھٹکنا نہیں […]
اسلام آباد(جیوڈیسک)تین صوبائی الیکشن کمشنرز نے پولنگ اسٹیشنز کی مجموعی صورت حال سے متعلق اپنی رپورٹ چیف الیکشن کمشنر کو پیش کر دی ہے۔صوبہ پنجاب کے الیکشن کمشنر نے اپنی رپورٹ میں کہا ہے کہ پنجاب میں الیکشن کے دوران غیر جانبدار انتظامیہ کی ضرورت ہیتاہم پولنگ ڈے پر امن و امان کی مجموعی صورتحال […]
پنجاب (جیوڈیسک)بادامی باغ از خود نوٹس کیس کی سماعت چیف کی سر براہی میں تین رکنی بینچ کررہا ہے۔چیف جسٹس نے کہا جب بھی اقلیتوں پرحملہ ہوا پنجاب حکومت نے کچھ نہیں کیا۔ عدالت نے پنجاب حکومت کی رپورٹ مسترد کرتے ہوئے اہم سوالات اٹھائے ایف آئی آراڑتیس گھنٹے بعد درج ہونے کا کیا جواز […]
قصور صوبہ پنجاب کا شہر ہے یہ شہر بابا بلھے شاہ کے نام سے مشہور ہے اور لاہور سے 55 کلومیٹر دور واقع پاکستان کا ایک پرانا شہر ہے یہ اپنی مزیدار مٹھایوں مسالے دار مچھلی اور قصوری میتھی کی وجہ سے مشہور ہے۔ پاکستان کی مشہور گلوکارہ نور جہان کا تعلق بھی قصور سے […]
پنجاب(جیوڈیسک)پنجاب کی صنعتوں کے لئے گیس کی سپلائی میں ایک دن کا اضافہ کر دیا گیا ہے اور اب فیکٹریوں کوہفتہ میں دو کی بجائے تین دن گیس ملے گی، سوئی ناردرن گیس پائپ لائنز لمیٹڈ نینیا نوٹیفکیشن جاری کر دیا۔ نئے شیڈول کے مطابق لاہور، ساہیوال اورشیخوپورہ کی صنعتوں کو 8 مارچ کی صبح […]
پاکستان (جیوڈیسک)آل پاکستان ٹیکسٹالزملز ایسویسی ایشن کے مرکزی رہنما گوہراعجاز نے حکومت سے مطالبہ کیا ہے کہ پنجاب میں دودن کی بجائے پانچ دن صنعتوں کو گیس کی سپلائی فراہم کی جائے۔ ایٹما آفس لاہور میں پریس کانفرنس کے دوران ان کہنا تھا کہ پنجاب کی صنعتوں سے ناانصافی کی جارہی ہے ۔انہوں نے کہا […]
پنجاب (جیوڈیسک)دوسری شہید محترمہ بے نظیر بھٹو ویمنز ٹی ٹوینٹی کرکٹ چیلنج ٹرافی لاہور میں شروع ہو گئی ہے۔ پہلے روز ذیڈ ٹی بی ایل اور پنجاب نے فتح حاصل کی۔ چار روزہ ٹورنامنٹ کے ابتدائی روز قذافی سٹیڈیم میں کھیلے گئے پہلے میچ میں پنجاب نے سندھ کو چوبیس رنز سے شکست دی۔ پنجاب […]
پاکستان(جیوڈیسک)پاکستان پیپلز پارٹی پنجاب کے صدر میاں منظور احمد وٹو نے الیکشن کمشن آف پاکستان س ے پنجاب میں انتخابات سے قبل ہونے والی دھاندلی کا نوٹس لینے کا مطالبہ کیا ہے۔ لاہور میں پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے میاں منظور وٹو کا کہنا تھا کہ وزیر اعلی پنجاب اپنے من پسند افسران کو […]