مرکز کی لوٹ مار چھپانے کے لیے اپوزیشن ہنگامہ کر رہی ہے۔ راناء ثنا

مرکز کی لوٹ مار چھپانے کے لیے اپوزیشن ہنگامہ کر رہی ہے۔ راناء ثنا

صوبائی وزیر قانون پنجاب رانا ثناء اللہ نے کہاہیکہ پیپلز پارٹی ہلہ گلہ پارٹی ہے مرکز میں ہونے والی لوٹ مار سے توجہ ہٹانے کیلیے پنجاب کی اپوزیشن کو شور شرابہ کرنے کا ٹاسک دیا گیا ہے۔ لاہور میں پنجاب اسمبلی کے باہر میڈیا سے بات کرتے ہوئے ان کا کہنا تھا کہ اپوزیشن نے […]

.....................................................

لیبرونگ پنجاب کا اہم اجلاس آج پنجاب سیکریٹریٹ لاہور میںمنعقد ہو رہا ہے PTI

گجرات(جی پی آئی)پاکستان تحریک انصاف لیبرونگ پنجاب کا ایک اہم اجلاس آج دوپہر1بجے پنجاب سیکریٹریٹ لاہور میں زیر صدارت فیروز بخت خان منعقد ہو رہا ہے ،جس میں ضلع گجرات سے ایک بڑا وفد محمد اشرف شریف ضلعی صدر پاکستان تحریک انصاف لیبرونگ کی قیادت میں منعقد ہ اجلاس میں شرکت کریگا ،جس میں تنظیمی […]

.....................................................

سینیٹ انتخابات: کاغذات نامزدگی داخل کرانے کا آج آخری دن

سینیٹ انتخابات: کاغذات نامزدگی داخل کرانے کا آج آخری دن

سینیٹ انتخابات کیلئے پنجاب، سندھ اوربلوچستان میں کاغذات نامزدگی جمع کرانے کاآج آخری دن ہے۔ کاغذات نامزدگیوں کی جانچ پڑتال کا عمل سولہ اور سترہ فروری کو ہو گا۔ حتمی فہرست چوبیس فروری کو جاری ہو گی۔ مسلم لیگ ن، پیپلزپارٹی، ق لیگ اور ایم کیو ایم کے امیدواروں نے اپنے کاغذات نامزدگی جمع کرا […]

.....................................................

ڈرگ اسکینڈل رپورٹ لاہور ہائی کورٹ میں جمع کرا دی گئی

ڈرگ اسکینڈل رپورٹ لاہور ہائی کورٹ میں جمع کرا دی گئی

سیکریٹری صحت پنجاب نے پی آئی سی ڈرگ اسکینڈل کے حوالے سے رپورٹ لاہور ہائی کورٹ میں جمع کرا دی ہے۔ رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ گیارہ فروری تک اسپتالوں میں نو سو انتیس متاثرہ مریض داخل ہوئے، جن میں سے سات سو سات صحتیابی کے بعد ڈس چارج کر دئے گئے۔ ایک سو […]

.....................................................

پنجاب بھر کے 49میڈیکل افسروں کی گریڈ 17سے گریڈ 18میں ترقی کے احکامات جاری

لالہ موسیٰ (جی پی آئی) پنجاب حکومت کے محکمہ صحت نے پنجاب بھر کے 49میڈیکل افسروں کی گریڈ 17سے گریڈ 18میں ترقی کے احکامات جاری کر دئیے ، ضلع گجرات سے ڈاکٹر نعیم اختر جنجوعہ MOویلج ایڈ ہسپتال لالہ موسیٰ اور ڈاکٹر محمود الحسن MOعزیز بھٹی شہید ہسپتال کی سفارش پر 94ڈاکٹروں کی اگلے سکیل […]

.....................................................

پرویز مشرف نے ملک لٹیروں اور دہشتگردوں کے حوالے کر دیا۔ شہباز

پرویز مشرف نے ملک لٹیروں اور دہشتگردوں کے حوالے کر دیا۔ شہباز

وزیر اعلی پنجاب شہباز شریف نے کہا ہے کہ پرویز مشرف نے اقتدار پر قبضہ کر کے ملک لٹیروں اور دہشت گردوں کے حوالے کر دیا۔ یہ بات انہوں نے لاہور میں آشیانہ ہاوسنگ اسکیم کے خوش نصیبوں میں گھروں کی چابیاں تقسیم کرنے کی تقریب سے خطاب میں کہی۔ وزیر اعلی پنجاب نے کہا […]

.....................................................

نوجوانوں کو علم سے آراستہ کیے بغیر ترقی ممکن نہیں۔ شہباز شریف

نوجوانوں کو علم سے آراستہ کیے بغیر ترقی ممکن نہیں۔ شہباز شریف

لاہور میں پنجاب کی بلند ترین عمارت کو دنیا کی کم ترین عمر آئی ٹی کی ماہر ارفع کریم کے نام سے منسوب کر دیا گیا۔ وزیراعلی پنجاب شہباز شریف کہتے ہیں کہ نوجوانوں کو علم سے آراستہ کیے بغیر ترقی ممکن نہیں چین کے تعاون سے تعمیرہونے والے ارفع سافٹ ویئر ٹیکنالوجی پارک کی […]

.....................................................

ناقص ادویات: مزید دو مریض ہلاک، کل تعداد 144 ہو گئی

ناقص ادویات: مزید دو مریض ہلاک، کل تعداد 144 ہو گئی

پی آئی سی دوا اسکینڈل کے مزید دو مریض مزید جان سے گذر گئے جس کے بعد پنجاب میں ہلاکتوں کی تعداد 144 ہو گئی ہے۔ سروسز اسپتال میں زیر علاج گلشن راوی کے رہائشی 60 سالہ محمد شہزاد اور رحمن پورہ شیخوپورہ کے 50 سالہ محمد سردار جاں بحق ہو گئے۔ پنجاب میں ناقص […]

.....................................................

ملکی تاریخی میں کپاس کی پیداوار کا دوسرا بڑا ریکارڈ

ملکی تاریخی میں کپاس کی پیداوار کا دوسرا بڑا ریکارڈ

ملکی تاریخ میں کپاس کی مجموعی ملکی پیداوار کا دوسرا بڑا ریکارڈ قائم ،تاہم تیس اپریل دو ہزار بارہ تک کپاس کے حتمی پیداواری اعدادوشمار آنے سے رواں سال پاکستانی تاریخ میں کپاس کی ریکارڈ پیداوار ہونے کا امکان ہے۔ جس کی بڑی وجہ رواں سال پنجاب کے اکثرعلاقوں میں فروری اور مارچ کے دوران […]

.....................................................

ناقص دوا نے مزید2 افراد کی جان لے لی

ناقص دوا نے مزید2 افراد کی جان لے لی

ناقص دوا کے ری ایکشن کی وجہ سے آج دو مریض مزید جان سے گذر گئے جس سے پنجاب میں جاں بحق ہونے والے افراد کی تعداد 136 تک پہنچ گئی ہے۔ لاہور کے سروسز اسپتال میں رنگ محل کی 55 سالہ شاہدہ شریف اور قصور کے 55 سالہ غلام علی کو پی آئی سی […]

.....................................................

پاکستان کے ہاتھ میں کشکول زیب نہیں دیتا۔ شہباز شریف

پاکستان کے ہاتھ میں کشکول زیب نہیں دیتا۔ شہباز شریف

وزیر اعلیٰ پنجاب شہباز شریف نے کہا ہے ایک ہاتھ میں ایٹم بم اور میزائل، دوسرے ہاتھ میں کشکول پاکستان کو زیب نہیں دیتا۔ لاہور میں کتاب میلے کی افتتاحی تقریب سے خطاب میں انھوں نے کہا پنجاب حکومت نے تعلیمی مقاصد کے لئے امریکی امداد اس لئے ٹھکرائی کہ ہمیں عزت عزیز ہے۔ انہوں […]

.....................................................

وزیراعلیٰ کے پاس اپوزیشن کی فضولیات دیکھنے کا وقت نہیں۔ رانا ثنا

وزیراعلیٰ کے پاس اپوزیشن کی فضولیات دیکھنے کا وقت نہیں۔ رانا ثنا

پنجاب کے وزیر قانون رانا ثنا اللہ نے کہا ہے کہ قائد ایوان شہباز شریف کے پاس ایوان میں آکر اپوزیشن کی فضول ایکسرسائز دیکھنے کیلئے وقت نہیں، اپوزیشن کی خدمت کیلئے وہ خود موجود ہیں۔ پنجاب اسمبلی کے باہر میڈیا سے بات چیت میں انھوں نے کہا کہ اگر اپوزیشن ادویات سانحے یا صوبے […]

.....................................................

وزیراعلیٰ نے شہریوں کی ہلاکت کا ذمہ لے رکھا ہے۔ راجہ ریاض

وزیراعلیٰ نے شہریوں کی ہلاکت کا ذمہ لے رکھا ہے۔ راجہ ریاض

پنجاب اسمبلی میں قائد حزب اختلاف راجہ ریاض نے کہاہے کہ وزیر اعلی شہباز شریف نے شہریوں کی ہلاکت کا ذمہ لیا ہوا ہے وہ اپنے منصب پر رہنے کے اہل نہیں، انہیں فوری مستعفی ہو جاناچاہیے۔ لاہور میں پنجاب اسمبلی کے باہر میڈیا سے بات کرتے ہوئے انہوں نے کہاکہ محکمہ تعلیم اور صحت […]

.....................................................

وزیراعلی پنجاب نے سیکرٹری صحت کو عہدے سے فارغ کردیا

وزیراعلی پنجاب نے سیکرٹری صحت کو عہدے سے فارغ کردیا

وزیر اعلی پنجاب شہباز شریف نے نے پی آئی سی اسکینڈل پرجوڈیشنل انکوائری کا حکم دے دیا، سیکرٹری صحت اور پی آئی سی کے انتظامی آفسران اپنے اپنے عہدوں سے فارغ ہوگے۔ وزیر اعلی پنجاب کی معائنہ ٹیم کی ابتدائی انکوائری رپورٹ میں محکمہ صحت اور پی آئی سی کی غفلت اور نااہلی بھی سامنے […]

.....................................................

کرپشن کے پولیو نے صنعت اور زراعت کو تباہ کر دیا۔ شہباز شریف

کرپشن کے پولیو نے صنعت اور زراعت کو تباہ کر دیا۔ شہباز شریف

وزیراعلی پنجاب شہباز شریف نے کہا ہے کہ کرپشن کے پولیو نے ملکی صنعت اور زراعت کو تباہ کردیا ہے۔ اس پولیو کے خلاف بھی بھرپور کام کرنا ہو گا۔ لاہور میں تین روزہ پولیو مہم کی افتتاحی تقریب سے خطاب کرتے ہیں وزیراعلی نے کہا کہ اسلام آباد میں بیٹھے چوروں کی بات پر […]

.....................................................

وزیراعلیٰ پنجاب کا اٹھارہ قلمدان رکھنے کا اقدام عدالت میں چیلنج

وزیراعلیٰ پنجاب کا اٹھارہ قلمدان رکھنے کا اقدام عدالت میں چیلنج

وزیراعلی پنجاب میاں شہباز شریف کی جانب سے اٹھارہ محکموں کے قلمدان اپنے پاس رکھنے کے اقدام کو لاہور ہائیکورٹ میں چیلنج کر دیا گیا ہے۔ مقامی وکیل کی جانب سے دائر درخواست میں موقف اختیار کیا گیا ہے کہ وزیر اعلی پنجاب نے وزارت صحت سمیت اٹھارہ وزارتیں اپنے پاس رکھی ہیں اور وزارتوں […]

.....................................................

ناقص ادویہ کیس: وفاق اور پنجاب حکومت میں محاذ آرائی

ناقص ادویہ کیس: وفاق اور پنجاب حکومت میں محاذ آرائی

ناقص ادویہ کیس پر وفاقی حکومت اور پنجاب میں محاذ آرائی جاری ہے۔ ایف آئی اے کی جانب سے رپورٹ مانگنے پر تاحال فراہم نہیں کی گئی ہے۔ ذرائع کے مطابق وفاقی تحقیقاتی ادارے نیدواں کی ڈرگ لیبارٹری کی رپورٹ، پی آئی سی کاریکارڈ، ادویہ فراہم کرنے والی کمپنیوں کے نام اور ٹینڈر جمع کرانے […]

.....................................................

ناقص دوا سے ہلاکتوں کی تحقیقات جاری ہیں۔ رانا ثناء اللہ

ناقص دوا سے ہلاکتوں کی تحقیقات جاری ہیں۔ رانا ثناء اللہ

پنجاب کے وزیر قانون رانا ثنااللہ نے کہا ہے کہ غلط دوا کے ری ایکشن سے ہلاکتوں اور اس معاملے کی تحقیقات جاری ہیں جس کی رپورٹ اسمبلی میں پیش کریں گے۔ لاہور میں میڈیا سے بات چیت کرتے ہوئے ان کا کہنا تھا کہ منصور اعجاز کے خلاف وفاقی حکومت نے اتنا پروپیگنڈا کیا […]

.....................................................

پنجاب کے سی این جی اسٹیشنز کو بلا تعطل سی این جی ملے گی

پنجاب کے سی این جی اسٹیشنز کو بلا تعطل سی این جی ملے گی

سی این جی گیس کی فراہمی پر وفاق اور پنجاب حکومت کے درمیان مذاکرات کا میاب ہو گئے ہیں۔ وفاقی حکومت پنجاب کے سی این جی اسٹیشنز کو بلا تعطل گیس فراہمی پر راضی ہو گئی۔ وفاقی وزیر پیٹرولیم ڈاکٹر عاصم حسین نے وزیراعلی پنجاب میاں شہباز شریف سے وزیر اعلی ہاوس میں ملاقات کی […]

.....................................................

متاثرین کی جان بچانا کسی کیخلاف کارروائی سے اہم ہے۔ رانا ثنا

متاثرین کی جان بچانا کسی کیخلاف کارروائی سے اہم ہے۔ رانا ثنا

وزیر قانون پنجاب رانا ثنا اللہ نے کہا ہے کہ دواں کے لائسنس دینا اس حوالے سے ریگولیشن وفاقی حکومت کی ذمہ داری ہے۔ پنجاب اسمبلی کے باہر میڈیا سے بات چیت میں انہوں نے کہاکہ کسی کے خلاف کارروائی سے پہلے دواں سے متاثر چار سو باون مریضوں کی جان بچانے کی ضرورت ہے۔

.....................................................

ناقص دوائوں سے مزید5مریض ہلاک، وزیر اعلیٰ سے استعفےٰ کا مطالبہ

ناقص دوائوں سے مزید5مریض ہلاک، وزیر اعلیٰ سے استعفےٰ کا مطالبہ

لاہور میں ناقص دواں سے ہلاکتوں میں اضافہ ہوگیا ہے ہسپتالوں میں زیر علاج مزید پانچ مریض چل بسے۔ پنجاب اسمبلی میں ناقص دوائوں کی وجہ سے ہلاکتوں کے مسئلے پرشدید ہنگامہ آرائی۔ پنجاب اسمبلی میں اجلاس کے دوران اپوزیشن ارکان نے لاہور میں ناقص ادویات کی وجہ سے ہلاکتوں کی ذمہ داری حکومت کی […]

.....................................................

وسطی پنجاب میں سی این جی اسٹیشنز دوسرے روز بھی بند

وسطی پنجاب میں سی این جی اسٹیشنز دوسرے روز بھی بند

وسطی پنجاب میں سی این جی اسٹیشنز کو گیس کی فراہمی دوسرے روز بھی بند ہے، جس سے لوگوں شدید پریشانی کا سامنا ہے۔ گیس لوڈ مینجمنٹ پلان کے تحت لاہور ، ساہیوال ، شیخوپورہ ، اوکاڑہ اور قصور ریجن میں سی این جی اسٹیشنز کو پیر کی صبح چھ بجے بند کیا گیاتھا۔ اس […]

.....................................................

غریب ملازمین اور خادم اعلیٰ پنجاب

غریب ملازمین اور خادم اعلیٰ پنجاب

ہمارا نہری نظام جو دنیا کا بہترین نہری نظام ہے آ ج کرپشن، پانی کی غیر منصفانہ اور غیر یقینی تقسیم،پانی کی بڑھتی ہوئی چوری اور انتظامیہ کا اس پر قابو پانے میں ناکام رہنا ،پانی کی تقسیم سے متعلقہ جھگڑوں پر انتظامیہ کا بروقت اقدام نہ کرنا اور انصاف کی فراہمی میں تاخیر ،نہری […]

.....................................................

جعلی ادویات بنانے والی 3 کمپنیوں کے خلاف مقدمہ درج

جعلی ادویات بنانے والی 3 کمپنیوں کے خلاف مقدمہ درج

لاہور میں ایف آئی اے نے جعلی ادویات بنانے والی تین کمپنیوں کے خلاف مقدمہ درج کر کے ان کے مالکان کو گرفتار کر لیا۔ ناقص دواں کے باعث اسپتالوں میں مریضوں کی ہلاکت کی تحقیقات کیلئے لاہور ہائیکورٹ میں درخواست دائر کر دی گئی جوڈیشل ایکٹویزم پینل کی جانب سے دائر کی گئی درخواست […]

.....................................................