ملک بھر میں موسم خشک رہے گا۔ محکمہ موسمیات

ملک بھر میں موسم خشک رہے گا۔ محکمہ موسمیات

آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران ملک کے زیادہ ترعلاقوں میں موسم خشک رہے گا۔ تاہم شمالی علاقہ جات کے علاوہ مکران ڈویژن میں چند ایک مقامات پر ہلکی بارش کا امکان ہے۔ محکمہ موسمیات کے مطابق آئندہ چند روز پنجاب اور خیبر پختونخوا کے بیشتر میدانی علاقوں میں صبح کے وقت دھند چھائے رہنے کی […]

.....................................................

پڑھا لکھا پنجاب یا بے روزگار پنجاب

پڑھا لکھا پنجاب یا بے روزگار پنجاب

سیاست کے بازی گرو ں نے سیاست کے بل بوتے پر ہر اس محکمہ کی اینٹ سے اینٹ بجادی جس میں قانون کی یامستقبل کے معماروں کی تربیت کے پیش نظر کچھ امید کی کرن باقی تھی  قیام پاکستان سے ہی ملک میںجمہوری قوتوں کو پنپنے کاموقع نہ مل سکاجس کی بڑی وجہ جمہوری جماعتوں […]

.....................................................

غیر ملکی امداد بے عزتی کا باعث ہے۔ وزیر اعلیٰ پنجاب

غیر ملکی امداد بے عزتی کا باعث ہے۔ وزیر اعلیٰ پنجاب

وزیر اعلیٰ پنجاب میاں شہباز شریف نے کہا ہے کہ غیرملکی امداد ہمارے لیے بے عزتی کا باعث ہے، قوم فیصلہ کرے کہ عزت کی زندگی بسر کرنی ہے یا نہیں۔ یہ بات انہوں نے مہمند ایجنسی میں نیٹو فورسز کی فائرنگ سے شہید ہونیوالے کیپٹن محمد عثمان کے اہلخانہ سے ساہیوال میں اظہار تعزیت کے […]

.....................................................

ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم خشک رہے گا۔ محکمہ موسمیات

ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم خشک رہے گا۔ محکمہ موسمیات

آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران ملک کے زیادہ تر علاقوں میں موسم خشک رہیگا۔ تا ہم پنجاب اور خیبر پختونخوا کے بیشتر میدانی علاقوں میں صبح کے وقت دھند چھائے رہنے کا امکان ہے۔ محکمہ موسمیات کے مطابق آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران ملک کے زیادہ تر علاقوں میں موسم خشک اور سرد رہے گا۔ […]

.....................................................

پنجاب ریجن میں گیس سپلائی تین دن کے لئے بند

پنجاب ریجن میں گیس سپلائی تین دن کے لئے بند

گیس لوڈ مینجمنٹ پلان کے تحت لاہور سمیت پنجاب کے دیگر اضلاع میں سی این جی گیس کی فراہمی تین روز کے لئے بند کر دی گئی، جس کے باعث صارفین کو شدید مشکلات کا سامنا ہے۔ توانائی بحران کے باعث لاہور،شیخوپورہ ،گجرانوالہ اور ساہیوال سمیت پنجاب کے دیگر شہروں میں سی این جی گیس […]

.....................................................

ملک بھر میں موسم خشک رہے گا۔ محکمہ موسمیات

ملک بھر میں موسم خشک رہے گا۔ محکمہ موسمیات

آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران ملک کے زیادہ تر علاقوں میں موسم خشک رہیگا۔ محکمہ موسمیات کے مطابق پنجاب اور خیبر پختونخوا کے بیشتر میدانی علاقوں میں صبح کے وقت دھند چھائے رہنے کا امکان ہے۔ گزشتہ چوبیس گھنٹوں کے دوران ملک کے زیادہ ترعلاقوں میں موسم خشک رہا۔ آج کم سے کم درجہ حرات […]

.....................................................

آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران موسم خشک رہے گا

آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران موسم خشک رہے گا

ملک کے زیادہ ترعلاقوں میں آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران موسم خشک رہے گا۔ تا ہم مالا کنڈ ڈویژن میں بعض مقامات پر ہلکی بارش کا امکان ہے۔ محکمہ موسمیات کے مطابق گزشتہ چوبیس گھنٹوں کے دوران بھی ملک کے زیادہ تر علاقوں میں موسم خشک رہا۔ جبکہ پنجاب اور خیبر پختونخوا کے میدانی علاقوں […]

.....................................................

پنجاب خیبرپختونخوا میں دھند، موٹر ویز پر ٹریفک کی روانی متاثر

پنجاب خیبرپختونخوا میں دھند، موٹر ویز پر ٹریفک کی روانی متاثر

پنجاب اور خیبر پختونخواہ میں دھند پھیلنے کا سلسلہ جاری ہے جس کے باعث موٹر ویز پر ٹریفک کی روانی آج بھی متاثر ہے۔ موٹر وے پولیس کے مطابق شدید دھند کے باعث لاہور کے قریب ٹھوکرنیازبیگ سے شیخوپورہ انٹرچینج تک موٹروے ٹریفک کیلئے بند کر دیا گیا ہے۔ دوسری جانب پشاور سے برہان تک […]

.....................................................

نواز شریف نے سختیوں کا مقابلہ نہیں کیا۔ کھوسہ

نواز شریف نے سختیوں کا مقابلہ نہیں کیا۔ کھوسہ

لاہور : گورنر پنجاب سردار لطیف کھوسہ نے کہا ہے کہ نواز شریف نے جیل جھیلی اور نہ سختیوں کا مقابلہ کیا، وہ عدلیہ کے سہارے اقتدار میں آنے کا خواب دیکھنا چھوڑ دیں۔ایوان اقبال لاہور میں پیپلز پارٹی کے پینتالیس ویں یوم تاسیس سے صدارتی خطاب کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ نواز شریف […]

.....................................................

لاہور :کرنٹ لگنے سے چھ مزدور ہلاک

لاہور :کرنٹ لگنے سے چھ مزدور ہلاک

لاہور میں کرنٹ لگنے سے چھ مزدور ہلاک اور تین زخمی ہو گئے، وزیر اعلی پنجاب نے واقعہ کا نوٹس لیتے ہوئے رپورٹ طلب کر لی ہے۔ پولیس کے مطابق جمعے کی شام نشتر کالونی میں پلاسٹک اسئپرپارٹس بنانے والی ایک فیکٹری میں ٹرک سے کرین کے ذریعے نئی مشینری کو اتارنے کے لیے فیکٹری […]

.....................................................

آئندہ چند روز تک زیادہ ترعلاقوں میں موسم خشک رہے گا

آئندہ چند روز تک زیادہ ترعلاقوں میں موسم خشک رہے گا

آئندہ چند روز کے دوران ملک کے زیادہ تر علاقوں میں موسم خشک رہے گا۔ تا ہم مالا کنڈ ڈویژن میں بعض مقامات پر ہلکی بارش کا امکان ہے۔ محکمہ موسمیات کے مطابق پنجاب اور خیبر پختونخوا کے میدانی علاقوں میں صبح کے وقت دھند چھائی رہی۔ آج ملک میں کم سے کم درجہ حرات […]

.....................................................

پنجاب میں شدید دھند، موٹر وے پر ٹریفک کی روانی متاثر

پنجاب میں شدید دھند، موٹر وے پر ٹریفک کی روانی متاثر

پنجاب اور خیبر پختونخوا کے مختلف علاقوں میں شدید دھند ہے۔ لاہور میں ٹھوکر نیاز بیگ سے پنڈی بھٹیاں انٹرچینج اور پشاور سے برہان انٹرچینج تک موٹروے بند کر دی گئی ہے۔ ملک کے بیشتر علاقے مغرب سے آنے والی سرد ہواوں کی لپیٹ میں ہیں جس کے باعث بالائی علاقوں میں درجہ حرارت نقطہ انجماد […]

.....................................................

وزیراعظم بننے کی باتیں کر کے میری نوکری سے نہ کھیلیں۔ شہباز

وزیراعظم بننے کی باتیں کر کے میری نوکری سے نہ کھیلیں۔ شہباز

وزیر اعلی پنجاب شہباز شریف نے کہا ہے کہ صحافی وزیراعظم بننے کی باتیں کرکے ان کی نوکری سے نہ کھیلیں۔ یہ بات انہوں نے توانائی کے بحران پر منعقدہ سیمنار سے خطاب کے بعد میڈیا سے گفتگو میں کہی۔ بجلی کے بحران پر گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ ساڑے تین سال تک […]

.....................................................

پنجاب میں نرسوں کے احتجاجی مظاہرے جاری

پنجاب میں نرسوں کے احتجاجی مظاہرے جاری

پنجاب میں نرسوں کے احتجاجی مظاہرے آج ساتویں روز بھی جاری ہیں۔ ان کا کہنا ہے کہ جب تک حکومت پنجاب ان کے مطالبات پورے نہیں کرتی احتجاج جاری رہے گا۔ نرسوں نے لاہور، فیصل آباد اور ملتان میں احتیجاجی مظاہرے کئیے نرسوں کا مطالبہ ہے کہ ان کی تنخواہیں ڈاکٹروں کی تنخواہوں کے برابر کی […]

.....................................................

پنجاب اور خیبرپختونخوا کے میدانی علاقوں میں دھند

پنجاب اور خیبرپختونخوا کے میدانی علاقوں میں دھند

پنجاب اور خیبرپختونخوا کے میدانی علاقوں میں دھند برقرار ہے۔ موٹرویز پولیس نے مسافروں سے اپیل کی ہے کہ جی ٹی روڈ لاہور اور موٹروے پر سفر کے دوران احتیاط کریں۔ محکمہ موسمیات کے مطابق موٹر وے پر صوابی سالٹ رینج سے فیصل آباد اور لاہور تک دھند ہے۔ آئی جی موٹویز واجد علی درانی نے […]

.....................................................

سی این جی کی لوڈ شیڈنگ کا فیصلہ قبول نہیں ، ایسوسی ایشن

سی این جی کی لوڈ شیڈنگ کا فیصلہ قبول نہیں ، ایسوسی ایشن

سی این جی ایسو سی ایشن نے حکومت کا تین دن کا سی این جی کی لوڈ شیڈنگ کا فیصلہ مسترد کرتے ہوئے کل سے سی این جی اسٹیشن کھلے رکھنا کا اعلان کر دیا ہے ۔ سی این جی ایسو سی ایشن کے رہنما غیاث پراچہ کے مطابق کل سے پوٹھوہار اور تمام پنجاب […]

.....................................................

نواز شریف کا پیر پگارا سے ٹیلیفون پر رابطہ

نواز شریف کا پیر پگارا سے ٹیلیفون پر رابطہ

مسلم لیگ ن کے قائد میاں نواز شریف اور وزیر اعلی پنجاب میاں شہباز شریف نے حروں کے روحانی پیشوا پیر پگارا سے ٹیلی فون پر بات چیت کی اور انہیں ان کی سالگرہ پر مبارک باد دی۔ ذرائع کے مطابق مسلم لیگ ن کے سربراہ میاں نواز شریف نے پیر پگارا سے ملکی سیاسی […]

.....................................................

پنجاب میں ڈینگی کے مزید چار شکار

پنجاب میں ڈینگی کے مزید چار شکار

لاہور میں چوبیس گھنٹوں میں تین جبکہ پنجاب میں چار افرد ڈینگی بخار سے ہلاک ہو گئے۔ پنجاب میں ڈینگی بخار سے ہلاکتوں کی تعداد 380ہو گئی۔ لاہور میں ایک مریضہ گنگا رام اسپتال ایک مریض جناح اسپتال جبکہ گھرکی ٹرسٹ اسپتال اور اتفاق اسپتال میں بھی ایک ایک مریض ڈینگی بخار سے جاں بحق […]

.....................................................

موجودہ حکومت ن لیگ کے پاس ہوتی تو بھاگ جاتے۔ راجہ ریاض

موجودہ حکومت ن لیگ کے پاس ہوتی تو بھاگ جاتے۔ راجہ ریاض

پیپلز پارٹی پنجاب کے رہنما راجہ ریاض نے کہا ہے کہ موجودہ حالات میں حکومت اگر مسلم لیگ ن کے پاس ہوتی تو وہ جان چھڑا کر جدہ بھاگ جاتے۔ فیصل آباد میں میڈیا سے گفتگو میں انھوں نے کہا کہ یہ پاکستان پیپلزپارٹی کی ہمت ہے کہ وہ گیارہ سالہ آمریت کی خرابیوں کے […]

.....................................................

لاہور میں سی این جی بسیں چلیں گی، شہباز شریف نے افتتاح کر دیا

لاہور میں سی این جی بسیں چلیں گی، شہباز شریف نے افتتاح کر دیا

وزیر اعلی پنجاب شہباز شریف نے لاہور سی این جی بسوں کا افتتاح کر دیا ہے۔ انہوں نے بس میں بیٹھ کر شہر کا چکر بھی لگایا۔  چین کے تعاون سے چلائی جانے والی ایک سو گیارہ بسوں کا افتتاح کرتے ہوئے شہباز شریف نے کہا کہ سی این جی بسیں پاک چین دوستی کی ایک […]

.....................................................

حالیہ سیاسی ہلچل جمہوریت کا حسن ہے۔ لطیف کھوسہ

حالیہ سیاسی ہلچل جمہوریت کا حسن ہے۔ لطیف کھوسہ

گورنر پنجاب سردار لطیف کھوسہ نے کہا ہے کہ حالیہ سیاسی ہلچل جمہوریت کا حسن ہے تاہم سیاسی رہنماوں کو شائستگی کا دامن نہیں چھوڑنا چاہیے اور جنہوں نے ایسا کیا عوام نے اس کا رد عمل بھی دیکھا دیا جبکہ ان کی اپنی پارٹی میں بھی بعض لوگوں نے انھیں ناپسند کیا۔ لاہور میں […]

.....................................................

پنجاب: ڈینگی سے مزید تین افراد چل بسے، تعداد 368 ہو گئی

پنجاب: ڈینگی سے مزید تین افراد چل بسے، تعداد 368 ہو گئی

پنجاب میں آج تین افراد ڈینگی بخار سے جاں بحق ہو گئے جس کے بعد ہلاکتوں کی تعداد 368 ہوگئی۔ چوبیس گھنٹوں میں رپورٹ ہونے والی ہلاکتوں میں دو افراد لاہور کے میو ہسپتال اور سر گنگا رام ہسپتال میں اور ایک مریض فیصل آباد کے الائیڈ ہسپتال میں جاں بحق ہوا۔ پنجاب میں ڈینگی […]

.....................................................

اسلام آباد اور پنجاب میں سی این جی کی لوڈشیڈنگ3دن کر دی گئی

اسلام آباد اور پنجاب میں سی این جی کی لوڈشیڈنگ3دن کر دی گئی

وفاقی دارلحکومت سمیت پنجاب بھر میں سی این جی کی لوڈ شیڈنگ تین دن کردی گئی ہے۔  اس سلسلے میں سی این جی ایسوسی ایشن کی سینٹرل ایگزیکیٹو کمیٹی کا اہم اجلاس کل اسلام آباد میں ہو رہا ہے۔ سی این جی ایسوسی ایشن کا کہنا ہے کہ سیکریٹری پٹرولیم اعجاز چوہدری نے وعدہ کیا […]

.....................................................

۔۔۔زنجیرِ وطن ۔۔۔

۔۔۔زنجیرِ وطن ۔۔۔

جولائی 1977 کے بعد سے پنجاب میں کبھی بھی پی پی پی کو جیتنے نہیں دیا گیا جسکی وجہ یہ ہے کہ اگر مرکز اور پنجاب میںاینٹی اسٹیبلشمنٹ حکومتیں قائم ہو گئیں تو پھر فوجی جنتا کا کیا بنے گا ۔اسی خطرے کے پیشِ نظر پنجاب میں ہمیشہ وہ حکومتیں تشکیل دی گئیں جو اسٹیبلشمنٹ […]

.....................................................