پنجاب میں آج ڈینگی نے مزید پانچ افراد کی جان لے لی جاں بحق افراد کی تعداد بیالیس ہو گئی ہے۔ ڈینگی مچھر سے نمٹنے کیلئے لاہور میں دفعہ ایک سو چوالیس نافذ کردی گئی ہے۔ گلیوں میں گاڑیوں کے دھونے اور پانی پھینکنے پر پابندی عائد کر دی گئی ہے۔ پنجاب میں ڈینگی سے […]
وزیراعظم یوسف رضا گیلانی نے کہا ہے کہ جنوبی پنجاب کے عوام کا احساس محرومی دور کرنے کیلئے علیحدہ صوبہ دوں گا، مخالفت کرنے والوں کو عوام مسترد کردیں گے، یہ بات انہوں نے مظفر گڑھ میں نیو سٹی پراجیکٹ کا سنگ بنیاد رکھنے کے بعد جلسہ عام سے خطاب کرتے ہوئے کہی۔
ڈینگی مچھروں نے ننھے قاتلوں کا روپ دھار لیا ہے۔ پنجاب میں ڈینگی سے متاثر ہونیو الے مریضوں کی تعداد پانچ ہزار سات سو چونتیس ہو چکی ہے جن میں سے لاہور میں پائے جانے والے مریضوں کی تعداد پانچ ہزار تین سو پندرہ ہے۔ لاہور میں اب تک ڈینگی سے ہلاک ہونے والوں کی […]
پنجاب اسمبلی میں ڈینگی سے متعلق عام بحث جاری ہے، ڈاکٹر سعید الہی کا کہنا ہے کہ پاکستان میں ڈینگی سے شرح اموات 0.5 فیصد جبکہ باقی ممالک میں 12 فیصد ہے تاہم ق لیگ کی سامعہ امجد کا کہنا ہے کہ دنیا میں شرح اموات 12 نہیں صرف 0.1 فیصد ہے۔ ڈاکٹر سعید الہی […]
پنجاب میں ڈینگی بخار سے متاثرین کی تعداد پانچ ہزار 510 تک جا پہنچی۔ لاہور میں ساڑھے 4 ہزار سے زائد افراد ڈینگی بخار کا شکار ہیں جبکہ ہلاکتوں کی تعداد 30 تک جاپہنچی ہے۔ سری لنکا سے آئے ہوئے ماہر ڈاکٹروں کی ٹیم نے ڈینگی پر قابو پانے کی حکمت عملی تیار کر لی […]
ڈینگی کی وباء کو روکنے کے لئے تمام تر اقدامات کے باوجود لاہور میں جاں بحق ہونے والے افراد کی تعداد چوبیس ہو گئی ۔ سری لنکن ٹیم کے ماہرڈاکٹرز نے کہا ہے کہ ڈینگی پر قابوپانے میں وقت لگتا ہے۔ محکمہ صحت کے مطابق پنجاب میں پانچ ہزار افراد ڈینگی بخار میں مبتلا ہیں۔ […]
لاہور پولیس نے گورنر پنجاب کا جعلی پروٹوکول آفیسر اور محافظ بن کر شہریوں کو لوٹنے والے دو جعل سازوں کو گرفتار کرلیا، ملزمان سے جعلی مہریں اور کارڈ برآمد کر لئے۔ مصری شاہ پولیس کے مطابق یاسین نامی شخص اپنے آپ کو گورنر پنجاب لطیف کھوسہ کا پروٹوکول آفیسر ظاہر کرکے لوگوں کو سرکاری […]
لاہور میں ڈینگی وائرس نے مزید تین افراد کی جان لے لی، پنجاب میں مزید چار سو بارہ افراد ڈینگی میں مبتلا ہو گئے، اسکولز اور کالجز کے بعد لاہور کی جامعات بھی دس روز کے لئے بند کر دی گئیں۔ لاہور ہائیکورٹ نے ڈینگی بخار سے ہونیوالی ہلاکتوں کی تعداد اور جعلی اسپرے کے […]
لاہور وزیر اعلیٰ پنجاب میاں شہباز شریف نے ڈینگی کے علاج اور ڈاکٹروں کی تربیت کے لیے آنے والے سری لنکا کے ڈاکٹروں کے بارہ رکنی وفد کا استقبال لاہور ایئر پورٹ پر کیا۔ اس موقع پر سری لنکن ڈاکٹروں کے وفد کے سربراہ ڈاکٹر تسیرا نے کہا کہ ڈینگی قابل علاج مرض ہے لوگوں […]
پنجاب میں ڈینگی بخار وباء کی صورت اختیار کر گیا آج صبح لاہور کے علاقے ٹاؤن شپ میں ایک اور بچے کی ہلاکت کے بعد ڈینگی بخار سے جاں بحق افراد کی تعداد اکیس ہو گئی ہے۔ پنجاب میں ڈینگی وائرس کے شکار مریضوں کی تعداد چار ہزار تین سو ستائیس ہوگئی ہے جبکہ محکمہ صحت […]
لاہور: پنجاب میں مزید پانچ سو انسٹھ افراد میں ڈینگی وائرس کی تصدیق ہو گئی۔ چار سو ننانوے کا تعلق لاہور سے ہے۔ وزیراعلی پنجاب نے اسکول و کالجز کے بعد لاہور کی جامعات کو بھی کل سے دس روز کیلئے بند کرنے کا اعلان کر دیا۔ لاہور سمیت پنجاب کے مختلف شہروں میں ڈینگی […]
وزیر قانون پنجاب رانا ثنا اللہ نے کہاہے کہ رحمن ملک اور ان کی وزارت جھوٹی رپورٹیں گھڑنے اور بھیجنے کے ماسٹر ہیں۔ گذشتہ دنوں سینیئر وفاقی وزیر چودھری پرویز الہی کی جان کو خطرے کے حوالے سے رپورٹ بھجوائی گئی جو غلط ثابت ہوئی۔ پنجاب اسمبلی کے باہر میڈیا سے بات کرتے ہوئے انھوں […]
لاہور: پنجاب حکومت نے ڈینگی کے باعث لاہور کے تمام نجی اور سرکاری تعلیمی ادارے دس روز کے لیے بند کرنے کا اعلان کر دیا ہے۔ ترجمان پنجاب حکومت کے مطابق تعلیمی ادارے بدھ سے بند کر دئیے جائیں گے۔ چھٹیوں کے دوران تعلیمی اداروں میں ڈینگی سے بچا کے لیے سپرے کیا جائیگا۔ واضح […]
لاہور : وزیر اعلیٰ پنجاب نے کہا ہے کرپٹ سیاستدانوں، ججوں اور بیوروکریٹس کا احتساب ہونا چاہیئے۔ عوام آج دوبارہ آمروں کو پسند کرنے لگے ہیں۔ کراچی میں امن کے بغیر ملک میں ترقی اور خوشحالی کا دور شروع نہیں ہو سکتا۔ لاہور میں سپریم کورٹ بار ایسوسی ایشن کے زیر اہتمام بین الاقوامی کانفرنس”انصاف […]
حکومت پنجاب نے ڈینگی کی روک تھام کے لئے سری لنکا سے مدد مانگ لی ہے جبکہ لاہور میں سیکرٹری معدنیات پنجاب سمیت 17افراد مرض کے ہاتھوں زندگی کی بازی ہار گئے۔ ترجمان حکومت پنجاب کے مطابق وزیراعلی کی درخواست پر سری لنکن صدر کی جانب سے اگلے دو روز میں وبائی امراض کی روک […]
پنجاب میں ڈینگی کے شکار مریضوں کی تعداد دو ہزار آٹھ سو چودہ ہو گئی۔ ڈینگی بخار سے مرنے والوں کی تعداد پندرہ تک جا پہنچی۔ محکمہ صحت نے چھ اموات کی تصدیق کی۔ لاہور میں ڈینگی کے مریضوں کی تعداد دو ہزار پانچ سو چون تک جا پہنچی۔ لاہور میں چوبیس گھنٹوں میں مبینہ […]
لاہور : پنجاب میں ڈینگی سے متاثر مزید دو سو سولہ افراد اسپتالوں میں پہنچ گئے، میو اسپتال لاہور میں ایک سو آٹھ افراد میں ڈینگی وائرس کی تصدیق ہو گئی، ایک چینی شہری اور سولہ ڈاکٹرز بھی اس کی لپیٹ میں آگئے۔ ڈینگی وائرس پنجاب کے بیشتر شہروں میں پوری طرح سرایت کرچکا ہے […]
وزیر اعلی پنجاب نے جنرل ہسپتال کے بعد گنگا رام ہسپتال کا اچانک دورہ کیا، ڈینگی سے متاثرہ مریضوں کی عیادت کی، ڈاکٹروں کو مریضوں کی دیکھ بھال کرنے کی ہدایت۔ وزیر اعلی پنجاب محمد شہبازشریف کا گنگا رام ہسپتال میں ڈینگی سے متاثرہ مریضوں کی عیادت کی میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ […]
پنجاب میں لاہور اور فیصل آباد سمیت دیگر شہروں میں ڈینگی وائرس میں مبتلا مریضوں کی تعداد اٹھا رہ سو پچاس ہو گئی ہے۔ جبکہ ڈینگی وائرس سے جا ں بحق ہو نے والوں کی تعداد دس ہو گئی ہے۔ پنجاب بھر میں پھیلنے والے ڈینگی وائرس میں مبتلا افراد کی تعداد صرف لاہور میں سترہ […]
پنجاب میں ڈینگی بخار کے مریضوں کی تعداد میں اضافہ ہو رہا ہے۔ مریضوں کی تعداد اٹھارہ سو سے تجاوز کرگئی ہے۔ لاہور میں ڈینگی کے مریضوں کی تعداد سترہ سو سے زائد ہوگئی ہے ۔ سرکاری اور نجی اسپتالوں میں ڈینگی میں مبتلا مریضوں کو لایا جارہا ہے ۔ ڈینگی کی روک تھام کیلئے […]
آئندہ 24 گھنٹوں کے دوران صوبہ سندھ ،جنوبی پنجاب اور صوبہ بلوچستان کے مشرقی حصوں میں اکثر مقامات پر بارش جبکہ بعض مقامات پر بارش جبکہ بعض مقامات پر موسلادھار بارش کا امکان ہے۔ اس کے علاوہ بالائی پنجاب اور کشمیر میں کہیں کہیں جبکہ خیبر پختوامیں بعض مقامات پر تیز ہوائیں چلنے کے علاوہ […]
لاہور: پنجاب میں ڈینگی وائرس کے حملوں میں شدت آ گئی ہے۔ ایک سو چوہتر نئے کیسز سامنے آنے سے متاثرہ افراد کی تعداد سترہ سو سے تجاوز کرگئی ہے۔ سرکاری طور پر منگوایا گیا ڈینگی سپرے بھی جعلی نکلا۔پنجاب میں ڈینگی سے متاثرہ افراد کی تعداد میں تیزی سے اضافہ ہو رہا ہے۔ ڈینگی […]
پنجاب میں 24 گھنٹوں میں ڈینگی کے مریضوں کی تعداد اضافہ ہوا ہے اور67 نئے مریضوں کو رجسٹر کیا گیا ہے۔ لاہور کے ہسپتالوں میں داخل ڈینگی کے نئے مریضوں کی تعداد 28 ہے جن میں سے سروسیز ہسپتال میں 8، گنگا رام اور جنرل میں ایک ایک سرجی میڈ میں 15، شوکت خانم میں […]
سابق گورنر پنجاب سلمان تاثیر کے بیٹے شہباز تاثیر کو اڑتالیس سے زائد گھنٹے گذرنیکے باوجود بھی بازیاب نہیں کرایا جا سکاہے۔ شہباز تا ثیر دو دن پہلے گلبر گ کے علا قے سے آفس جا تے ہو ئے اغوا کئے گئے تھے۔جس کے بعد ان کے اغوا کے شک میں 4 افراد کو حراست […]