پنجاب میں دہشتگردوں کو کسی قسم کی رعایت نہ دینے کا فیصلہ

پنجاب میں دہشتگردوں کو کسی قسم کی رعایت نہ دینے کا فیصلہ

فیصل آباد (جیوڈیسک) پنجاب میں کالعدم تنظیم کے خلاف بھرپور آپریشن کا فیصلہ کیا گیا ہے اور خود کش جیکٹس یا بارودی مواد کیساتھ پکڑے جانے والے دہشتگردوں کو موقع پر ہی “کیفر کردار ” تک پہنچانے کی ہدایات جاری کر دی گئی ہیں اور بھرپور آپریشن کے لئے طے کیا گیا ہے کہ اگر […]

.....................................................

پنجاب کالج تلہ گنگ میں انٹری ٹیسٹ MCAT٫ECAT ورکشاپ

پنجاب کالج تلہ گنگ میں انٹری ٹیسٹ MCAT٫ECAT ورکشاپ

تلہ گنگ (عامر نواز اعوان) 16 فروری 2017 کو پنجاب کالج تلہ گنگ میں ایک روزہ انٹری ٹیسٹ MCAT٫ECAT ورکشاپ کا انعقاد کیا گیا۔ اس ورکشاپ کا مقصد طلباء وطالبات میں میڈیکل کالجز اور انجینئرنگ یونیورسٹیز میں داخلہ کے لیے انٹری ٹیسٹ MCAT٫ECAT کی مکمل آگاہی دینا تھا۔ پنجاب گروپ کے کلسٹر ہیڈ اور پرنسپل […]

.....................................................

فتح پور کی خبریں 18/2/2017

فتح پور کی خبریں 18/2/2017

فتح پور (سٹاف رپورٹر) گورنمنٹ ماڈل پرائمری سکول 102ایم ایل سکول کی چاردیواری سے محروم ، دو کمرے ان کی بھی حالت خستہ ،طلباء و طالبات کے لئے بیٹھنے کا کوئی انتظام نہیں ، دور جدید میں بھی سکول میں آج بھی بچے ٹاٹوں پر بیٹھ کر تعلیم حاصل کرنے پر مجبور ، تفصیل کے […]

.....................................................

پنجاب کی حکمرانی!

پنجاب کی حکمرانی!

تحریر : حافظ محمد فیصل خالد گڈگورنینس سے مراد بہترین اندازِ حکمرانی ہے جس میں بہترین فیصلے کئیے جاتے ہیں اور پھر ان فیصلوں پر عمل درآمد کر وایا جاتا ہے۔ صوبہ پنجاب کی حکومت اس بات کی دعویدار ہے کہ پنجاب کا صوبہ گورنینس کے لحاظ سے سب صوبوں سے بہتر ہے جہاں تمام […]

.....................................................

معلوم کی حد سے آگے

معلوم کی حد سے آگے

تحریر : شیخ خالد ذاہد گزشتہ پانچ دنوں میں وطنِ عزیز کی پاک سرزمین کو دہشت گردوں نے خون سے لال کردیا ہے۔ دہشت گردوں نے ملک کے تینوں صوبوں کو دہشت گردی کا نشانہ بنا کر ہمارے قانون نافذ کرنے والے اداروں اور انتظامیہ کو کھلا چیلنج دیا ہے۔ دہشت گردوں نے پہلے صوبہ […]

.....................................................

کراچی کی خبریں 17/2/2017

کراچی کی خبریں 17/2/2017

قومی سلامتی کیلئے پنجاب میں فوجی آپریشن ناگزیر ہے ‘ ایم آر پی نیشنل ایکشن پلان پر اس کی روح کے مطابق عملدرآمد اور اس کے مخالفین کا خاتمہ ناگزیر ہوچکا ہے کرپشن کے سرمائے سے دہشتگردی کے اژدہوں کو دودھ پلانے والے ہی ہمارے اصل دشمن ہیں کراچی (اسٹاف رپورٹر) محب وطن روشن پاکستان […]

.....................................................

پنجاب میں آپریشن ناگزیر ہو چکا ہے، مجبوری اور مصلحت کو دیوار سے لگانا ہو گا، محمد اویس نورانی

پنجاب میں آپریشن ناگزیر ہو چکا ہے، مجبوری اور مصلحت کو دیوار سے لگانا ہو گا، محمد اویس نورانی

کراچی : جمعیت علماء پاکستان کے مرکزی رہنما اور رمرکزی جماعت اہل سنت کے نگران اعلیٰ شاہ محمد اویس نورانی صدیقی نے کہا ہے کہ کراچی اور حیدرآباد میں آپریشن کیا گیا تو حالات میں مثبت تبدیلی دیکھنے کو ملی اسی طرح سے تمام سیاسی و مذہبی جماعتیں ایک عرصے سے مطالبہ کر رہی ہیں […]

.....................................................

کراچی کی خبریں 15/2/2017

کراچی کی خبریں 15/2/2017

کراچی (اسٹاف رپورٹر) محب وطن روشن پاکستان پارٹی کے قائد و چیئرمین امیر علی پٹی والا اور معروف دانشور ‘ تجزیہ نگار ‘ شاعر و سابق طالبعلم رہنما سلیم عکاس کے درمیان ہونے والی ملاقات میں پنجاب میں ہونے والی دہشتگردی کے واقعہ کی مذمت کرتے ہوئے اس بات پر اتفاق کیا گیا کہ پنجاب […]

.....................................................

وزیراعظم کی کیپٹن مبین شہید کے گھر جا کر اہل خانہ سے تعزیت

وزیراعظم کی کیپٹن مبین شہید کے گھر جا کر اہل خانہ سے تعزیت

لاہور (جیوڈیسک) لاہور کے مال روڈ پر ہونے والے دھماکے میں پنجاب پولیس کے دو اعلی افسر بھی شہید ہوئے۔ وزیراعظم نواز شریف شہید کیپٹن احمد مبین کے گھر پہنچ گئے۔ وزیر اعلی شہباز شریف اور وفاقی وزیر خواجہ آصف بھی ان کے ساتھ تھے۔ میاں نواز شریف نے احمد مبین شہید کے اہلخانہ سے […]

.....................................................

عمران خان کا پنجاب میں رینجرز سے آپریشن کرانے کا مطالبہ

عمران خان کا پنجاب میں رینجرز سے آپریشن کرانے کا مطالبہ

لاہور (جیوڈیسک) میڈیا سے گفتگو میں چیئرمین تحریک انصاف نے پنجاب حکومت کو کھری کھری سنا دیں۔ کہا دہشتگردی کو ختم کرنے کا کام فوج یا رینجرز پر مت چھوڑا جائے اگر کراچی میں رینجرز کا آپریشن ہو سکتا ہے تو پنجاب میں کیوں نہیں؟۔ کیا یہاں دہشتگردوں کو پال رکھا ہے؟۔ عمران خان بولے […]

.....................................................

پاکستانی میڈیا ایک بار پھر دہشتگردوں کے نشانے پر

پاکستانی میڈیا ایک بار پھر دہشتگردوں کے نشانے پر

تحریر : جاوید صدیقی ریٹائرڈ جنرل راحیل شریف کے آپریشن ضرب عضب کی کامیابیوں کے بعدجنرل قمر جاوید باجوہ کی سربراہی میں جاری آہنی آپریشن ضرب عضب سے جاری رہنے پر پاکستان مخالف قوتوں کو برداشت نہیں کہ افواج پاکستان کامیابی کے سہرے پہنے، پاکستانی الیکٹرونک میڈیا نےریٹائرڈ جنرل راحیل شریف کےآپریشن ضرب عضب کی […]

.....................................................

ڈرگ ترمیمی ایکٹ پنجاب بھر میں نافذ العمل

ڈرگ ترمیمی ایکٹ پنجاب بھر میں نافذ العمل

لاہور (جیوڈیسک) ڈرگ ترمیمی ایکٹ پنجاب بھر میں نافذ العمل ہوگیا، گورنر ملک رفیق رجوانہ کی منظوری کے بعد حکومت پنجاب نے گزٹ نوٹیفکیشن جاری کردیا۔ گورنر نے پنجاب اسمبلی کے پاس کردہ دیگر چھ قوانین کی بھی منظوری دیدی ۔ پنجاب اسمبلی کے پاس کرد ہ ڈرگ ترمیمی قانون جس کے خلاف فارما سوٹیکل […]

.....................................................

ایلیٹ ٹریننگ سنٹر میں شہید پولیس افسروں کی نماز جنازہ ادا کر دی گئی

ایلیٹ ٹریننگ سنٹر میں شہید پولیس افسروں کی نماز جنازہ ادا کر دی گئی

لاہور (جیوڈیسک) سانحہ لاہور میں جانوں کا نذرانہ پیش کرنے والے شہید پولیس افسروں کی نماز جنازہ ایلیٹ ٹریننگ سنٹر بیدیاں روڈ میں ادا کر دی گئی۔ نماز جنازہ میں وزیر اعلی پنجاب میاں محمد شہباز شریف نے خصوصی طور پر شرکت کی جبکہ گورنر پنجاب محمد رفیق رجوانہ ، اعلیٰ عسکری قیادت کے علاوہ […]

.....................................................

نئے ڈرگ ایکٹ کیخلاف پنجاب بھر میں فارماسوٹیکل مینوفیکچررز کی ہڑتال

نئے ڈرگ ایکٹ کیخلاف پنجاب بھر میں فارماسوٹیکل مینوفیکچررز کی ہڑتال

لاہور (جیوڈیسک) پنجاب میں نئے ڈرگ ایکٹ کے خلاف پاکستان فارماسوٹیکل مینو فیکچررز ایسوسی ایشن کی جانب سے ہڑتال کی جا رہی ہے، بیشتر شہروں میں میڈیکل سٹورز بند ہیں ، لوگوں کو مشکلات کا سامنا ہے ، سندھ اور خیبرپختونخوا کی ایسوسی ایشنز نے بھی ہڑتال کی حمایت کی۔ پنجاب میں نئے ڈرگ ایکٹ […]

.....................................................

تعلیمی اداروں میں اصلاحات کی ضرورت

تعلیمی اداروں میں اصلاحات کی ضرورت

تحریر : مفتی خالد محمود گذشتہ روز پنجاب یونیورسٹی میں طلباء تنظیموں کے درمیان شدید تصادم کے نتیجے میں درجنوں طلبا شدید زخمی ہوگئے ۔یہ جھگڑا کئی گھنٹے جاری رہا سینکڑوں پولیس اہلکار اپنے افسران کی موجودگی میں یونیورسٹی سے باہر موجود رہے اور انتظامی مجبوریوں کی وجہ سے مداخلت نہ کرسکے جس کی وجہ […]

.....................................................

کچھ تو ادھر بھی

کچھ تو ادھر بھی

تحریر : پروفیسر رفعت مظہر یوں محسوس ہوتا ہے جیسے پنجاب میں سونے کی کانیں دریافت ہو گئی ہیں ، جہاں کھدائی کی جاتی ہے وہیں پانی کی بجائے تیل کے چشمے پھوٹ نکلتے ہیں ، گیس کی فراوانی اور راوی عیش ہی عیش لکھتا ہے۔ وجہ اُس کی یہ کہ ہمارے وزیرِاعلیٰ المعروف ”خادمِ […]

.....................................................

ہندستان کے ریاستی انتخابات برصغیر کی سیاست پر اثر انداز ہوتے ہیں

ہندستان کے ریاستی انتخابات برصغیر کی سیاست پر اثر انداز ہوتے ہیں

تحریر : محمد اشفاق راجا بھارت کی موجودہ حکمران جماعت اور حکومت کے معاندانہ رویے کے حوالے سے یہ کہا جاتا ہے کہ مودی ریاستی انتخابات کی وجہ سے پاکستان مخالف جذبات سے کھیلتے ہیں اور جونہی یہ انتخابات مکمل ہوں گے ان کو بھی آرام مل جائے گا ان دِنوں بھارتی پنجاب میں انتخابی […]

.....................................................

کراچی : نرسوں کا مطالبات کے حق میں احتجاج دوسرے دن بھی جاری

کراچی : نرسوں کا مطالبات کے حق میں احتجاج دوسرے دن بھی جاری

کراچی (جیوڈیسک) کراچی میں نرسوں نے اپنے مطالبات کی منظوری کیلئے دوسرے دن بھی احتجاج کا سلسلہ جاری رکھا۔ احتجاج میں شریک نرسوں کا کہنا تھا کہ ان کی تنخواہیں اور الائونسز انتہائی کم ہیں لہذا ان کو فوری طور پر پنجاب کے برابر تنخواہیں اور الائونسز دیئے جائیں۔ نرسوں نے اپنے مطالبات کے حق […]

.....................................................

پاکپتن کی خبریں 6/2/2017

پاکپتن کی خبریں 6/2/2017

پاکپتن (ڈسٹرکٹ رپورٹر) صوبائی پارلیمانی سیکرٹری لیبر اینڈ ہیومن ریسورس ،ایم پی اے میاں نوید علی نے کہا ہے کہ وزیر اعلیٰ پنجاب میاں محمد شہباز شریف کا پڑھو بڑھو پنجاب کا پروگرام پنجاب میں تعلیمی انقلاب بر پا کر دے گا،گائوں کلیانہ میںڈگری کالج کی اشد ضرورت تھی دیہاتی طلباء کو بہت زیادہ سفر […]

.....................................................

نیشنل پارٹی لاہور پنجاب کے زیراہتمام یوم یکجہتی کشمیر تقریب کا انعقاد

نیشنل پارٹی لاہور پنجاب کے زیراہتمام یوم یکجہتی کشمیر تقریب کا انعقاد

لاہور : مورخہ 5 فروری کو پارٹی سیکریٹریٹ لاہور میں نیشنل پارٹی لاہور پنجاب کے زیراہتمام یوم یکجہتی کشمیر تقریب کاانعقاد کیا گیا۔صدارت نیشنل پارٹی پنجاب کے نائب صدر میاں آفتاب احمد نے کی جبکہ مہمان خصوصی پنجاب کے ڈپٹی جنرل سیکرٹری نیازاحمدکاظمی تھے دیگر مہمانا ن گرامی میں نائب صدر لاہور محمد اصغر ،نیازاحمدرانا […]

.....................................................

پاکپتن کی خبریں 4/2/2017

پاکپتن کی خبریں 4/2/2017

پاکپتن (ڈسٹرکٹ رپورٹر) تحریک آزادی جموں و کشمیر کوارڈینیٹر پنجاب مولانا عبداللہ احمدنے کہا ہے کہ کشمیر پاکستان کی شہہ رگ ہے، جغرافیائی، سیاسی، سماجی ومذہبی ہر حوالے سے کشمیر ی براہِ راست پاکستان سے تعلق رکھتے ہیں۔ اس لئے کشمیر جسے بہت گہری سازش کے تحت بھارت کے حوالے کیا گیا۔ اس سازش میں […]

.....................................................

سوئپر صرف غیر مسلم کیوں؟

سوئپر صرف غیر مسلم کیوں؟

تحریر : واٹسن سلیم گل ابھی میرے گزشتہ کالم کی سیاہی بھی نہی سوکھی تھی کہ وہ ہی ہوا جس کا زکر میں نے اپنے گزشتہ کالم “نواز شریف اور پاکستان کی اقلیتیں” میں کیا تھا۔ نواز شریف اور پنجاب حکومت اقلیتوں کے حقوق کے حوالے سے مجھے تو کبھی بھی سنجیدہ نظر نہی آئے۔ […]

.....................................................

ہر جج کے پاس انصاف کرنے کی طاقت ایک جیسی ہے، چیف جسٹس

ہر جج کے پاس انصاف کرنے کی طاقت ایک جیسی ہے، چیف جسٹس

اسلام آباد (جیوڈیسک) چیف جسٹس میاں ثاقب نثار کا کہنا ہے سپریم کورٹ اور ڈسٹرکٹ کورٹ کے جج کے پاس انصاف کرنے کی طاقت ایک جیسی ہے، عدالتی افسران قانون پر اپنی گرفت مضبوط بنائیں۔ پنجاب جوڈیشل اکیڈمی لاہور میں خطاب کرتے ہوئے جسٹس ثاقب نثار نے کہا کہ جج صاحبان کو حق حاصل نہیں […]

.....................................................

جھنگ کی خبریں 2/2/2017

جھنگ کی خبریں 2/2/2017

جھنگ (تحصیل رپورٹر) حکومت پنجاب کی ہدایات کی روشنی میں ضلعی انتظامیہ کے زیر اہتمام حویلی بہادر شاہ پاور پلانٹ میں نئے سال کی آمد کے حوالہ سے ایک تقریب کا انعقاد کیا گیا جس میں ڈپٹی کمشنر غازی امان اللہ ، ریجنل پولیس آفیسر بلال صدیق کمیانہ ، ڈی پی او ہمایوں مسعود سندھو، […]

.....................................................