پیرمحل کی خبریں 22/12/2016

پیرمحل کی خبریں 22/12/2016

پیرمحل (نامہ نگار) کرسمس کی آمد اسسٹنٹ کمشنر پیر محل حافظ محمد نجیب کی زیر نگرانی شادمان کالونی پیرمحل میں کرسمس بازار کا انعقاد تفصیل کے مطابق حکومت پنجاب کی واضح ہدایات پر محکمہ مال اور نان تحصیل ہیڈکوآرٹر پیرمحل نے اسسٹنٹ کمشنر پیر محل حافظ محمد نجیب کی زیر نگرانی شادمان کالونی پیرمحل میں […]

.....................................................

پاک چین دوستی اور پنجاب سپیڈ

پاک چین دوستی اور پنجاب سپیڈ

تحریر : بیگم صفیہ اسحاق وزیراعلی پنجاب محمد شہباز شریف سے چین کی کمیونسٹ پارٹی کی سینٹرل کمیٹی کے انٹرنیشنل ڈیپارٹمنٹ کے وائس منسٹر زینگ شی سانگheng Xiaosong) (Mr. Z نے ملاقات کی۔ ملاقات میں باہمی دلچسپی کے ا مور، پاک چین تعلقات کے فروغ کے علاوہ پاکستان مسلم لیگ (ن )اور کمیونسٹ پارٹی آف […]

.....................................................

پنجاب: بلدیاتی اداروں کے سربراہوں کیلئے پولنگ آج ہو گی

پنجاب: بلدیاتی اداروں کے سربراہوں کیلئے پولنگ آج ہو گی

اسلام آباد (جیوڈیسک) پنجاب میں بلدیاتی اداروں کے سربراہوں کے انتخابات کیلئے آج میدان سجے گا۔ پولنگ صبح 9 سےدوپہر 2 بجے تک بغیر کسی وقفے کے جاری رہے گی۔ مسلم لیگ ن، تحریکِ انصاف اور پیپلز پارٹی سمیت دیگر جماعتوں کے اور آزاد امیدوار میدان میں ہیں۔ پنجاب میں بلدیاتی اداروں کے سربراہوں کے […]

.....................................................

پیرمحل کی خبریں 20/12/2016

پیرمحل کی خبریں 20/12/2016

پیرمحل (نامہ نگار) حکومت پنجاب سپیشل بچوں کو مفت یونیفارم اور ماہانہ وظیفہ کے ساتھ تعلیم و تربیت کی بہترین سہولیات فراہم کر رہی ہے، والدین کو اس سے استفادہ کرتے ہوئے سپیشل اداروں میں بھیجنے سے ہچکچانا نہیں چاہیے۔ ان خیالات کا اظہار حافظ محمد نجیب اسسٹنٹ کمشنر پیرمحل گورنمنٹ سپیشل ایجوکیشن سنٹر پیرمحل […]

.....................................................

صوبہ پوٹھوہار کا قیام ناگزیر کیوں؟

صوبہ پوٹھوہار کا قیام ناگزیر کیوں؟

تحریر : شہزاد حسین بھٹی قیام پاکستان کے بعد سے اب تک ستم ضریقی ہی رہی کہ اس ملک پر اشرافیہ کا قبضہ رہا اور انہوں نے تمام تر قوانین اور اقدامات اپنے مفادات کے تحت اُٹھائے۔ ہر دور میں ہونے والی مردم شماری میں ٹال مٹول کیا جاتا رہا۔ آباد ی کا اژدھا بڑھتا […]

.....................................................

پنجاب : تعلیمی اداروں کی سکیورٹی کیلئے 10 کروڑ 32 لاکھ جاری

پنجاب : تعلیمی اداروں کی سکیورٹی کیلئے 10 کروڑ 32 لاکھ جاری

لاہور (جیوڈیسک) پنجاب کے سرکاری تعلیمی اداروں کی سکیورٹی تاحال ناقص ہے اس حوالے سے اعلی حکام کو بھجوائی گئی سب اچھا کی رپورٹس بے بنیاد نکلیں۔ وزیر اعلی کے خصوصی احکامات پر صوبے کی سرکاری یونیورسٹیز کی سکیورٹی بہتر بنانے کے لئے ہنگامی طور پر 10 کروڑ 32 لاکھ 23 ہزار روپے جاری کر […]

.....................................................

لیجنڈ آف میوزک میڈم ثریا ملتانیکر کے اعزاز میں تقریب پذیرائی کی تصویری جھلکیاں

لیجنڈ آف میوزک میڈم ثریا ملتانیکر کے اعزاز میں تقریب پذیرائی کی تصویری جھلکیاں

ملتان (نمائندہ خصوصی) پنجاب کونسل آف دی آرٹس اور ڈینھ وار جھوک سرائیکی کی طرف سے لیجنڈ آف میوزک ثریا ملتانیکر کے اعزاز میں تقریب منعقد کی گئی ۔ تقریب کے انعقاد میں سخن ور فورم اور شمع بناسپتی کی اعانت شامل تھی۔

.....................................................

لیجنڈ آف میوزک میڈم ثریا ملتانیکر کے اعزاز میں تقریب پذیرائی

لیجنڈ آف میوزک میڈم ثریا ملتانیکر کے اعزاز میں تقریب پذیرائی

ملتان (نمائندہ خصوصی) پنجاب کونسل آف دی آرٹس اور ڈینھ وار جھوک سرائیکی کی طرف سے لیجنڈ آف میوزک ثریا ملتانیکر کے اعزاز میں تقریب منعقد کی گئی ۔ تقریب کے انعقاد میں سخن ور فورم اور شمع بناسپتی کی اعانت شامل تھی ۔ صدارت ایگزیکٹو ڈائریکٹر پنجاب کونسل آف دی آرٹ چوہدری آصف پرویز […]

.....................................................

قطری شہزادے، تلور کا شکار اور کنواری لڑکیاں

قطری شہزادے، تلور کا شکار اور کنواری لڑکیاں

تحریر : روشن خٹک 1982 کی بات ہے،میں پنجاب لاء کالج لاہور میں قانون کا طالبعلم تھا، جوان لڑکے فارغ وقت میں عموما گھپ شپ میں مصروف ہو جاتے تھے ،سر دیوں کا موسم تھا ، مجھے یاد نہیں کہ ان دنوں قطری شہزادے لا ہور آئے ہو ئے تھے یا سعودی شہزادے ، مگر […]

.....................................................

جھنگ ڈویژن کب بنے گا

جھنگ ڈویژن کب بنے گا

تحریر: طاہر باہو دریائے چناب جس کی ایک ایک بوند سے پیار کی مہکار اور جس کی ایک ایک موج سے سُرِ لطیف پھوٹتی ہے، اس کے کنارے ایک خوبصورت شہر آباد ہے۔ اس شہر کا نام جھنگ ہے۔ یہ شہر صوبہ پنجاب کے وسط میں واقع ہے۔ جھنگ کے معنی ہیں ’درختوں کا جھنڈ‘۔ […]

.....................................................

پاکپتن کی خبریں 16/12/2016

پاکپتن کی خبریں 16/12/2016

پاکپتن (ڈسٹرکٹ رپورٹر) سانحہ پشاور آرمی پبلک سکول کے شہداء کی یاد میں آواز ڈسٹرکٹ فورم پاکپتن کے زیر اہتمام پنجاب جونیئر سکول میں تقریب منعقد کی گئی جس کی صدارت سعید احمد چشتی سابق ضلعی چیئر مین بیت المال نے کی جبکہ ڈپٹی ڈسٹرکٹ آفیسر سوشل ویلفیئر ذوالفقار علی ناز ،پیر امداد حسین، میاں […]

.....................................................

آہ… ناصر محمود چٹھہ کو ہم سے بچھڑے ایک سال بیت گیا

آہ… ناصر محمود چٹھہ کو ہم سے بچھڑے ایک سال بیت گیا

تحریر : وقاص ناصر چٹھہ پنجاب پولیس میں شجاعت و بہادری کی علامت سمجھے جانے والے ،خوش اخلاق آفیسر ناصر محمود چٹھہ کو ہم سے بچھڑے ہوئے ایک سال بیت گیا۔ مگر وہ عوام حلقوں ، عزیز ورفقائ،پولیس فورس اور لاتعداد لوگوں کے دلوں میں آج بھی زندہ ہیں اور کسی روشن چراغ کی مانند […]

.....................................................

قصور کی خبریں 14/12/2016

قصور کی خبریں 14/12/2016

قصور (بیور و رپورٹ) ڈی سی او قصور عمارہ خان نے کہا کہ پنجاب حکومت نے خصوصی افراد کی بحالی ، نگہداشت اور تعلیم و تربیت کیلئے متعدد ٹھوس اقدامات کئے ہیں‘حکومت خصوصی افراد کو زندگی کے ہر شعبے میں کامیاب دیکھنا چاہتی ہے ‘حوصلہ افزائی سے خصوصی افراد معاشرے میں عام فرد کی طرح […]

.....................................................

ملکہ کی خبریں 13/12/2016

ملکہ کی خبریں 13/12/2016

ملکہ (عمر فاروق اعوان سے) مو لانا سید شفا ء اللہ شا ہ بخا ر ی صو با ئی امیر نوجو ا نا ن تو حید و سنت پنجاب نے مسجد را جگا ن نئی آبادی ملا گر کا افتتاخ کیا اور دعا فر ما ئی ۔ مسجد کی تعمیر کے لیے جگہ را جہ […]

.....................................................

بلدیاتی ادارے، تکمیل کی جانب ایک اور قدم

بلدیاتی ادارے، تکمیل کی جانب ایک اور قدم

تحریر : صباء نعیم مسلم لیگ (ن) نے پنجاب میں کئی شہروں کے میئرز اور ضلع کونسل کے چیئرمینوں کے لیے امیدواروں کے نام فائنل کر لیے۔ چیئرمین ضلع کونسل کے امیدواروں کا تعلق وزرا، ارکان پارلیمنٹ اور حکومتی عہدیداروں کے رشتہ داروں سے ہے۔ ذرائع کے مطابق راولپنڈی میٹروپولیٹن کے لیے سردار نسیم، ملتان […]

.....................................................

لیسکو نے لاہور میں گرڈ سٹیشن بند کر دئیے

لیسکو نے لاہور میں گرڈ سٹیشن بند کر دئیے

لاہور (جیوڈیسک) پنجاب کے مختلف علاقے آج بھی دھند کی لپیٹ میں رہے ، لاہور شہر میں دھند کی وجہ سے بجلی کا نظام متاثر ہوا ، لیسکو نے گرڈ سٹیشن بند کر دئیے جس کی وجہ سے رات بھر شہری بجلی سے محروم رہے۔ لیسکو ذرائع کا کہنا ہے شدید دھند کی وجہ سے […]

.....................................................

چودھری سمیع اللہ گوجر کی وفات اظہار تعزیت

چودھری سمیع اللہ گوجر کی وفات اظہار تعزیت

لاہور (پ ر) گوجریوتھ فورم پاکستان کے رہنماﺅں چوہدری شہزاد گوجر ناظم اعلیٰ ،پروفیسر چودھری عبدالحمید گورجر مرکزی چیئرمین ،چودھری مختار احمد گوجر وائس چیئرمین ،چودھری خالد گوجر مرکزی سیکرٹری جنرل ،فوجی نذیر گور روشن علی گوجر ،چودھری نصیر احمد گوجر چیئرمین پنجاب ،فرحان احمد گو جر ،احمد وقار گوجر نے مشترکہ بیان میں چودھری […]

.....................................................

پنجاب کی سیاست پر جمہوری قبضہ کرنے آیا ہوں :بلاول

پنجاب کی سیاست پر جمہوری قبضہ کرنے آیا ہوں :بلاول

لاہور (جیوڈیسک) پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ عوام میرا ساتھ دے ، 2018 کے الیکشن میں پورے ملک میں پیپلز پارٹی کی حکومت ہوگی۔ بلاول ہائوس میں پارٹی کارکنوں سے خطاب کے دوران بلاول بھٹو کا کہناتھا کہ ن لیگ والے امیر المومنین بننا چاہتے ہیں ، حکومت […]

.....................................................

ٹیکسلا کے چئیرمین کا تاج کس کے سر سجے گا

ٹیکسلا کے چئیرمین کا تاج کس کے سر سجے گا

تحریر : ڈاکٹر سید صابر علی پنجاب بھر میں بلدیاتی انتخابات کے تیسرے مرحلے کا آغاز ہو گیا ہے، بلدیاتی نمائندوں کے انتخاب بعد ازاں مخصوص نشستوں پر انتخابات کامرحلہ خوش اسلوبی سے پائے تکمیل کو پہنچ چکا، اب مرحلہ ضلع اور تحصیل سطح پر چئیرمینوں، ڈپٹی چئیرمینوں کے انتخاب کا ہے جس کے لئے […]

.....................................................

تیرا چور مردہ باد… میرا چور زندہ باد

تیرا چور مردہ باد… میرا چور زندہ باد

تحریر : سید امجد حسین بخاری پانامہ لیکس کے بعد سات ماہ تک یوں خاموشی چھائی رہی گویا حرمت کے ماہ ہوںاور ان میں قتال جائز نہ ہو۔ پھر اچانک حالات نے پینترا تبدیل کیا۔ حکومت پر بجلیاں گرانے کے لئے خیبر پختونخواہ ایک جمع غفیر اسلام آباد میں جمع کرنے کااعلان کیا گیا۔ پنجاب […]

.....................................................

اسلامی جمعیت طلبہ جامعہ پنجاب کے زیر اہتمام تین روزہ قرآن کلاس کا آغاذ ہو گیا

اسلامی جمعیت طلبہ جامعہ پنجاب کے زیر اہتمام تین روزہ قرآن کلاس کا آغاذ ہو گیا

لاہور: اسلامی جمعیت طلبہ جامعہ پنجاب کے زیر اہتمام جامعہ پنجاب میں ہونے والی تین روزہ قرآن کلاس کا آغاذ ہو گیا جس میں نامور مذہبی سکالر اور علمائے کرام خطاب کریں گے پروگرام کے پہلے روز پاکستان کے نامور مذہبی سکالر شجاع الدین شیخ نے خطاب کرتے ہوے کہا کہ پاکستان اسلام کی بنیاد […]

.....................................................

پیرمحل کی خبریں 29/11/2016

پیرمحل کی خبریں 29/11/2016

پیرمحل (نامہ نگار) وزیر اعلیٰ پنجاب سپورٹس وادبی مقابلے انگلش تقریر تحصیل مقابلہ جات میں حمزہ احسن نے اول اور محمد افضل نے دوسری پوزیشن حاصل کی تفصیل کے مطابق وزیر اعلیٰ پنجاب سپورٹس وادبی مقابلے انگلش تقریر مقابلہ جات جوکہ زیر سرپرستی جماعت علی ملہیٰ سینئر ہیڈماسٹر ، اور محمدر زاق ڈپٹی ماسٹر سمیت […]

.....................................................

پنجاب میں نئے وزراء کے محکموں کا اعلان کر دیا گیا

پنجاب میں نئے وزراء کے محکموں کا اعلان کر دیا گیا

لاہور (جیوڈیسک) پنجاب کابینہ میں 11 نئے وزراء شامل کئے گئے ہیں۔ گورنر پنجاب رفیق رجوانہ نے نئے وزراء کی کابینہ میں شمولیت کے احکامات جاری کر دئیے۔ ان وزراء میں جہانگیر خان زادہ ، نغمہ مشتاق ، امانت اللہ خان شادی خیل، خواجہ سلمان رفیق، شیخ علائو الدین، محمد منشاء اللہ بٹ، مہر اعجاز […]

.....................................................

سمیعہ چوہدری کے پوسٹمارٹم سے قتل کے شواہد نہیں ملے: رانا ثناء

سمیعہ چوہدری کے پوسٹمارٹم سے قتل کے شواہد نہیں ملے: رانا ثناء

لاہور (جیوڈیسک) وزیر قانون پنجاب رانا ثناء اللہ نے سمیعہ چوہدری کی پراسرار ہلاکت کے حوالے سے بڑا واضح مؤقف اپنا یا ہے، ان کا کہنا ہے کہ سمیعہ چوہدری کے پوسٹ مارٹم سے فی الحال قتل کے شواہد نہیں ملے ہیں۔ رانا ثناء اللہ کا یہ بھی کہنا ہے کہ فرانزک رپورٹس ایک آدھ […]

.....................................................