کشمیر کا فطری الحاق ۔۔۔ صرف پاکستان کے ساتھ

کشمیر کا فطری الحاق ۔۔۔ صرف پاکستان کے ساتھ

تحریر : مبشر ڈاہر ریاست جموں و کشمیر کے تاریخی حوالہ جات پر نظر دوڑائیں تو یہ قریباً 3000 سال قبل مسیح تک ملتے ہیں لیکن اگر ہم وادی کے گزشتہ تین چار صدیوں کے سیاسی حالات پر نظر دوڑائیں تو کشمیر پرانہی لوگوں کی حکومت نظر آتی ہے جو پنجاب میں برسرِ اقتدار ہوتے […]

.....................................................

سنی علما مشائخ اور ہزاروں کارکنان اپنے مطالبات کے حق میں پنجاب اسمبلی کے سامنے دھرنا دیئے ہوئے ہیں

سنی علما مشائخ اور ہزاروں کارکنان اپنے مطالبات کے حق میں پنجاب اسمبلی کے سامنے دھرنا دیئے ہوئے ہیں

لاہور : سنی علما مشائخ اور ہزاروں کارکنان اپنے مطالبات کے حق میں پنجاب اسمبلی کے سامنے دھرنا دیئے ہوئے ہیں جبکہ حضرت پیر محمد افضل قادری شرکا سے خطاب کر رہے ہیں علامہ خادم حسین رضوی، ڈاکٹر اشرف آصف جلالی، سید مختار اشرف دیگر سنی رہنما و گدی نشین ہمراہ ہیں۔

.....................................................

دکھ کی اس گھڑی میں فرانس کی حکومت اور عوام کے ساتھ ہیں، نیشنل پارٹی پنجاب

دکھ کی اس گھڑی میں فرانس کی حکومت اور عوام کے ساتھ ہیں، نیشنل پارٹی پنجاب

لاہور : نیشنل پارٹی پنجاب کے جنرل سیکرٹری طالب حسین،صدرلاہور احمدبلال ایڈووکیٹ،جنرل سیکرٹری لاہورریاض علی بنگش س ودیگر نے گزشتہ روز فرانس کے شہر نیس میںہونے والے حملے کی پرزور مذمت کی ہے۔ ایک مشترکہ بیان میں انہوں نے کہا کہ ہم مصیبت کی اس گھڑی میں فرانس کی حکومت اور عوام کے ساتھ ہیں۔ […]

.....................................................

پنجاب میں بچوں سے مشقت لینے پر پابندی

پنجاب میں بچوں سے مشقت لینے پر پابندی

پنجاب (جیوڈیسک) پاکستان کے صوبہ پنجاب کے گورنر نے ایک آرڈیننس جاری کیا ہے جس کے تحت صوبہ بھر میں 15 سال سے کم عمر بچوں سے مشقت لینے پر پابندی عائد کر دی گئی ہے۔ حکومت پنجاب کے محکمہ قانون و پارلیمانی امور کی جانب سے جاری کیے گئے نوٹیفیکیشن کے مطابق پنجاب اسمبلی […]

.....................................................

جھنگ کی خبریں 13/7/2016

جھنگ کی خبریں 13/7/2016

جھنگ (بیورو رپورٹ) عالمی تحریک انجمن خدام الدین کا سالانہ اجتماع بھوربن میں ہو گا۔ تفصیلات کے مطابق عالمی تحریک انجمن خدام الدین کا سالانہ اجتماع مری 17 تا 21 جولائی تک زیرسرپرستی محبوب العلماء والصلحاء جانشین شیخ التفسیر وامام الہدیٰ حضرت مولانا ڈاکٹر میاں محمداجمل قادری امیر عالمی تحریک انجمن خدام الدین ہوگا۔ عالم […]

.....................................................

پنجاب بار کونسل کی جانب سے بار ایسوسی ایشن ٹیکسلا میں انسانی حقوق کمیٹی کی تشکیل

پنجاب بار کونسل کی جانب سے بار ایسوسی ایشن ٹیکسلا میں انسانی حقوق کمیٹی کی تشکیل

ٹیکسلا (ڈاکٹر سید صابر علی سے) پنجاب بار کونسل کی جانب سے بار ایسو سی ایشن ٹیکسلا میں انسانی حقوق کمیٹی کی تشکیل،شفقت ایزدی راجپوت کو کمیٹی کا چیئرمین منتخب کر لیا گیا،بار ایسوسی ایشن کے وکلاء پر مشتمل ممبران ہیومن رائٹس کمیٹی کے ممبران کی تشکیل،ہیومن رائٹس کمیٹی کے ممبران کو پنجاب بار کونسل […]

.....................................................

پنجاب کے مختلف شہروں میں بارش، موسم سہانا ہو گیا

پنجاب کے مختلف شہروں میں بارش، موسم سہانا ہو گیا

لاہور (جیوڈیسک) پنجاب کے مختلف شہروں میں بارش سے موسم سہانا ہو گیا، لاہور میں کالی گھٹائیں چھائی ہوئی ہیں، بوندا باندی سے ماحول خوشگوار ہوگیا۔ آئندہ چوبیس گھنٹوں میں ملک کے بالائی علاقوں میں بارش کا امکان ہے حبس کے بعد پنجاب کے مختلف شہروں میں ابر رحمت برس گیا جس سے موسم حسین […]

.....................................................

وزیر اعلی پنجاب نے سیاسی مخالفین کے لئے ہدایت کی دعا کر دی

وزیر اعلی پنجاب نے سیاسی مخالفین کے لئے ہدایت کی دعا کر دی

لاہور (جیوڈیسک) وزیراعلی پنجاب شہباز شریف نے اپنے بیان میں کہا کہ وزیراعظم کی بیماری کے نازک مسئلے کو بھی مخالفین نے سیاسی رنگ دیا۔ انہوں نے کہا کہ بیماری پر سیاست کرنے والوں کو اللہ ہدایت دے۔ شہباز شریف نے کہا کہ نواز شریف کی صحت یابی پر خدائے بزرگ و برتر کے شکر […]

.....................................................

چترال سیلابی تباہی کے ذمہ دار حکمران و انتظامیہ ہیں‘ سولنگی اتحاد

چترال سیلابی تباہی کے ذمہ دار حکمران و انتظامیہ ہیں‘ سولنگی اتحاد

کراچی ( اسٹاف رپورٹر ) چترال میں سیلاب سے ہونے والی تباہی اور ہلاکتوں پر اظہار افسوس کرتے ہوئے پاکستان سولنگی اتحاد کے سینئر و بزرگ رہنما امیر سولنگی ‘ سردار شبیر سولنگی ‘ سردار اکرم سولنگی ‘ سردار راحیل سولنگی ‘ سردارخادم حسین سولنگی‘سندھ کے صوبائی جنرل سیکریٹری ایڈوکیٹ کرم اللہ سولنگی‘ ایڈوکیٹ اقبال […]

.....................................................

وائس چیف آف ایئر اسٹاف اسد عبد الرحمن کو جی کیو ایم کی مبارکباد

وائس چیف آف ایئر اسٹاف اسد عبد الرحمن کو جی کیو ایم کی مبارکباد

کراچی ( اسٹاف رپورٹر) ایئر مارشل اسد عبد الرحمن خان لودھی کو وائس چیف آف ایئر اسٹاف بنائے جانے پر مبارکباد پیش کرتے ہوئے گجراتی قومی موومنٹ کے سربراہ گجراتی سرکار امیر سولنگی عرف پٹی والا المعروف سورٹھ ویر ‘ ہزہائی نیس نواب مہابت خان رائل فیملی فا ¶نڈیشن و ٹرسٹ کے چیئرمین فرزند ہرنائی […]

.....................................................

بلا تفریق احتساب سے اجتناب قومی سلامتی کیلئے خطرہ ہے ‘ ایم آر پی

بلا تفریق احتساب سے اجتناب قومی سلامتی کیلئے خطرہ ہے ‘ ایم آر پی

کراچی ( اسٹاف رپورٹر ) محب وطن روشن پاکستان پارٹی کے قائد و چیئرمین امیر پٹی ‘ مرکزی صدر سلیمان راجپوت اور سیکریٹری اطلاعات عمران چنگیزی نے قومی حالات و ضروریات پر تبصرہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ پانامہ لیکس کے بعد زور پکڑنے والی الزامات کی سیاست میںشدت آچکی ہے اورٹی اوآرز پر حکومت […]

.....................................................

بارک اوبامہ کی پالیسیاں دنیا کے مستقبل کیلئے خطرہ ہیں ‘ راجونی اتحاد

بارک اوبامہ کی پالیسیاں دنیا کے مستقبل کیلئے خطرہ ہیں ‘ راجونی اتحاد

کراچی ( اسٹاف رپورٹر ) پاکستان راجونی اتحاد میں شامل ایم آر پی چیئرمین امیر پٹی ‘ خاصخیلی رہنما سردار غلام مصطفی خاصخیلی ‘ سولنگی رہنما امیر علی سولنگی © ‘راجپوت رہنما عارف راجپوت ‘ ارائیں رہنما اشتیاق ارائیں ‘ مارواڑی رہنما اقبال ٹائیگر مارواڑی ‘ بلوچ رہنما عبدالحکیم رند ‘ ‘ عمرا ن چنگیزی […]

.....................................................

سیکرٹری ایکسائز حکومت پنجاب ڈاکٹر احمد بلال کا ٹیکسلا سستے رمضان بازار کا دورہ

سیکرٹری ایکسائز حکومت پنجاب ڈاکٹر احمد بلال کا ٹیکسلا سستے رمضان بازار کا دورہ

ٹیکسلا (ڈاکٹر سید صابر علی سے) سیکرٹری ایکسائز حکومت پنجاب ڈاکٹراحمد بلال کا ٹیکسلا سستے رمضان بازار کا دورہ، سستے رمضان بازار میں لگے سٹالوں کا معائنہ کیا۔ اسسٹنٹ کمشنر ٹیکسلا شاہد عمران مارتھ نے انھیں سستے رمضا ن بازار میں لگے سٹالوں اور سیکورٹی کے انتظامات کے حوالے سے مکمل بریفنگ دی،ا س موقع […]

.....................................................

محمد شریف راگی عید ٹرو کے دن دوپہر ایک بجے احاطہ گجر پیر دربار غلام محمد آباد میں اپنے فن کا مظاہرہ کریں گے

محمد شریف راگی عید ٹرو کے دن دوپہر ایک بجے احاطہ گجر پیر دربار غلام محمد آباد میں اپنے فن کا مظاہرہ کریں گے

فیصل آباد : ممتاز لوک گیت کے شہنشاہ محمد صدیق راگی کے شاگرد خاص وجانشین اور پنجاب گراموفون ہائوس کے ممتاز لوک گلوکار محمد شریف راگی عید ٹرو کے دن دوپہر ایک بجے احاطہ گجر پیر دربار غلام محمد آباد میں اپنے فن کا مظاہرہ کریں گے۔ شریف راگی کئی سالوں سے سبزی منڈی کے […]

.....................................................

مصطفی آباد/للیانی کی خبریں 4/7/2016

مصطفی آباد/للیانی کی خبریں 4/7/2016

مصطفی آباد/للیانی (نامہ نگار) پریس کلب مصطفی آباد للیانی(رجسٹرڈ) کے زیر اہتمام افطار پارٹی کا اہتمام، چوہدری ہاشم علی خاں،سجاد جٹ اور صابر علی کی طرف سے پریس کلب میں شمولیت کا اعلان،سردار ہارون اقبال کو انٹرنیشنل میڈیا فورم پنجاب کا سنیئر نائب صدر بننے پر مبارکباد، صحافیوں کی بڑی تعداد کی شرکت، تفصیلات کے […]

.....................................................

خادم اعلیٰ اس کی شاندار اور بہترین پالیسیوں کی بدولت پنجاب میں مکمل امن قائم ہوچکا۔ حافظ طاہر جمیل

خادم اعلیٰ اس کی شاندار اور بہترین پالیسیوں کی بدولت پنجاب میں مکمل امن قائم ہوچکا۔ حافظ طاہر جمیل

فیصل آباد : مسلم لیگ (ن) کے صوبائی رہنما حافظ طاہر جمیل میاں نے کہا ہے کہ خادم اعلیٰ اس کی شاندار اور بہترین پالیسیوں کی بدولت پنجاب میں مکمل امن قائم ہوچکا جبکہ وزیرقانون رانا ثناء اللہ خاں کی خصوصی دلچسپی کے باعث تھانوں میں عام سائل کے ساتھ بہتر سلوک ہو رہا ‘ […]

.....................................................

مصطفی آباد/للیانی کی خبریں 2/7/2016

مصطفی آباد/للیانی کی خبریں 2/7/2016

مصطفی آباد/للیانی (نامہ نگار) سردار ہارون اقبال سندھو انٹرنیشنل میڈیا فورم پنجاب کے سنیئر نائب صدر منتخب، سیاسی و سماجی جماعتوں کے نمائندوں و صحافیوں کی طرف سے مبارکباد، تفصیلات کے مطابق سنیئر صحافی سردار ہارون اقبال سندھو انٹر نیشنل میڈیا فورم پنجاب کا سنیئر نائب صدر منتخب کر دیا گیا، انہوں نے کہا کہ […]

.....................................................

قصور کی خبریں 2/7/2016

قصور کی خبریں 2/7/2016

قصور (بیورورپورٹ) بیرسٹر سید وسیم الحسن شاہ نقوی آج قصور آئیں گے، تفصیلات کے مطابق صدر جمیعت علماء پاکستان پنجاب و معروف خطیب بیرسٹر سیدوسیم الحسن شاہ نقوی حافظ آبادی آج بروز اتوار جامع مسجد صدیقیہ غوثیہ میں جشن قرآن کی تقریب سے خصوصی خطا ب کریں گے ، آرگنائزر ومولوی مبارک علی، حافظ رضوان […]

.....................................................

پیرمحل کی خبریں 2/7/2016

پیرمحل کی خبریں 2/7/2016

پیرمحل (نامہ نگار) ڈی سی او ٹوبہ ٹیک سنگھ عامر اعجاز اکبر، کا ایم این اے چوہدری اسد الرحمن، حافظ محمد نجیب اسٹنٹ کمشنر پیرمحل، ڈی پی او ٹوبہ ٹیک سنگھ کے ہمراہ تحصیل پیرمحل کے یونین کونسلوں کے چیئرمین، وائس چیئرمین، کونسلرز، میونسپل کمیٹی پیرمحل کے کونسلرز سے خطاب وزیر اعلیٰ پنجاب میاں شہبازشریف […]

.....................................................

ویلکم اینڈ ویل ڈن چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ

ویلکم اینڈ ویل ڈن چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ

تحریر : میاں وقاص ظہیر پنجاب جوڈیشل اکیڈمی کا آڈیٹوریم ججوں ، وکلا اور عدالت کے ماتحت عملہ سے کچھا کچ بھرا ہوا تھا ، جسٹس سید منصور علی شاہ کے لاہور ہائی کورٹ کے پینتالیسویں چیف جسٹس کے عہدے کا حلف اٹھانے کے بعد لاہور ہائیکورٹ کے سٹاف سے خطاب کیلئے یہ پر وقار […]

.....................................................

پنجاب کے کئی شہروں میں بارش، گرمی کا زور ٹوٹ گیا

پنجاب کے کئی شہروں میں بارش، گرمی کا زور ٹوٹ گیا

لاہور (جیوڈیسک) کئی روز کی گرمی کے بعد گوجرانوالہ میں گھنگھور گھٹائیں چھائیں اور چھم چھم مینہ برسا۔ گرمی اور حبس کا زور ٹوٹا تو روزہ داروں کے چہرے خوشی سے کھل اٹھے۔مری، سیالکوٹ، ظفر وال، مریدکے، کرک، مظفر آباد، راولا کوٹ میں بھی بادل کھل کر برسے۔ ڈسکہ میں آسمانی بجلی گرنے سے ایک […]

.....................................................

ڈاکٹر عظمی خان کے ساتھ بدسلوکی، پنجاب پولیس کی کارکردگی پر سوالیہ نشان

ڈاکٹر عظمی خان کے ساتھ بدسلوکی، پنجاب پولیس کی کارکردگی پر سوالیہ نشان

لاہور (جیوڈیسک) لاہور کی سڑکوں پر کس کا پروٹوکول۔ آزاد کشمیر پولیس سرگرم۔ پنجاب پولیس لاعلم۔ صدر آزاد کشمیر سردار یعقوب کا پروٹوکول پیپلزپارٹی کی رہنما فریال تالپور کے ہمراہ لاہور کی سڑکوں پر گشت کرتا رہا لیکن پتا نہیں تو صرف پنجاب پولیس کو۔ عمران خان کی بہن ڈاکٹر عظمٰی خان کے ساتھ بدتمیزی […]

.....................................................

وزیرتعلیم پنجاب رانامشہود کے اوپر چھت کا پنکھا گرگیا

وزیرتعلیم پنجاب رانامشہود کے اوپر چھت کا پنکھا گرگیا

لاہور (جیوڈیسک) وزیرتعلیم پنجاب رانا مشہود کے اوپر ان کے گھر کی چھت کا پنکھا گرگیا جس کے نتیجے میں وہ زخمی ہوگئے۔ لاہور میں رانا مشہود سرکاری رہائش گاہ میں اپنے کمرے میں موجود تھے کہ ان کے اوپر چھت کا پنکھا گرگیا جس کے نتیجے میں ان کی ٹانگ زخمی ہوگئی تاہم رانا […]

.....................................................

پنجاب میں افسروں کی 99 فیصد پروموشنز درست ہوئیں: رانا ثنا اللہ

پنجاب میں افسروں کی 99 فیصد پروموشنز درست ہوئیں: رانا ثنا اللہ

لاہور (جیوڈیسک) وزیر قانون پنجاب رانا ثنا اللہ کا کہنا ہے کہ سندھ میں آؤٹ آف ٹرن پروموشن کا معاملہ الگ تھا، سپریم کورٹ نے آؤٹ آف ٹرن پروموشن کو غیر آئینی قرار دیا جس سے سارے صوبے متاثر ہوئے، کہتے ہیں پنجاب میں 99 فیصد افسران کی پروموشن درست ہوئیں، او ایس ڈی بنائے […]

.....................................................