گجرات کی خبریں 07/04/2016

گجرات کی خبریں 07/04/2016

گجرات (جی پی آئی) پاکستان علماء و مشائخ کونسل کے صدر اور اسلامی نظریاتی کونسل کے سابق رکن صاحبزادہ سید سعید احمد شاہ گجراتی نے وزیر اعلیٰ پنجاب میاں شہباز شریف کی طرف سے بنائی گئی تحفظ حقوق نسواں بل کی کمیٹی کے اجلاس میں شرکت کی۔ صاحبزادہ سید سعید احمد شاہ گجراتی نے اس […]

.....................................................

بسم اللہ مردئے تے ناسے پر؟

بسم اللہ مردئے تے ناسے پر؟

تحریر : ریاض احمد ملک کسی ملک میں کسی آدمی کا حضرت اعزرائیل سے علیک سلیک ہو گئی جس کی نوبت دوستی تک پہنچ گئی ایک دن اس شخص نے حضرت اعزرائیل سے پوچھا کہ وہ جان کس طرح قبضے میں لیتا ہے تو حضرت اعزرائیل نے اسے بتایا کہ وہ جب بھی جان قبضے […]

.....................................................

گورنمنٹ گرلز ایلمنٹری سکول بستی چپ شاہ کی طالبہ کی پنجاب بھر میں مضمون نویسی میں تیسری پوزیشن

گورنمنٹ گرلز ایلمنٹری سکول بستی چپ شاہ کی طالبہ کی پنجاب بھر میں مضمون نویسی میں تیسری پوزیشن

قصور (محمد عمران سلفی سے) گورنمنٹ گرلز ایلمنٹری سکول بستی چپ شاہ قصور کی طالبہ کی پنجا ب بھر میں مضمون نویسی کے مقابلہ میں تیسری پوزیشن ‘صوبائی وزیر تعلیم نے 50 ہزار روپے نقد انعام دیا۔ تفصیل کے مطابق گورنمنٹ گرلز ایلمنٹری سکول بستی چپ شاہ قصور کی ہونہار طالبہ ارم طارق نے ہیڈ […]

.....................................................

موجودہ حکومت تعلیم کے شعبے پر خصوصی توجہ دے رہی ہے، آسیہ ناز تنولی

موجودہ حکومت تعلیم کے شعبے پر خصوصی توجہ دے رہی ہے، آسیہ ناز تنولی

ٹیکسلا (ڈاکٹر سید صابر علی) ممبر قومی اسمبلی آسیہ ناز تنولی نے کہا ہے کہ موجودہ حکومت تعلیم کے شعبے پر خصوصی توجہ دے رہی ہے، پنجاب حکومت پڑھا لکھا پنجاب پروگرام کے تحت ہر بچے اور ہر بچی کو سکول میں لے جانا ہے، ہر کام حکومت پر ڈالنے کے بجائے ہمیں خود بھی […]

.....................................................

جھنگ کی خبریں 6/4/2016

جھنگ کی خبریں 6/4/2016

جھنگ (ڈسٹرکٹ رپورٹر) حکومت پنجاب نے پبلک مقامات پر شیشہ اور حقہ وغیرہ کے استعمال پر صوبہ بھر میں پابندی عائد کر دی ہے۔اس ضمن میں ہوم سیکرٹری پنجاب کی طر ف سے باقاعدہ حکم نامہ جاری کرکے صوبہ بھر کے تمام اضلاع کی پولیس اور ضلعی انتظامیہ کو اس ضمن میں فوری طورپر عمل […]

.....................................................

عمران خان کا خیبر پختونخوا میں نیا پولیس ایکٹ لانے کا اعلان

عمران خان کا خیبر پختونخوا میں نیا پولیس ایکٹ لانے کا اعلان

پشاور (جیوڈیسک) چیئرمین تحریک انصاف عمران خان نے پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا خیبرپختونخوا پولیس کو خودمختاری دینا چاہتے ہیں اور خیبرپختونخوا پولیس قانون کے مطابق کام کرے گی اور حکومتی عمل دخل نہیں ہوگا۔ انہوں نے کہا خیبرپختونخوا میں نیا پولیس ایکٹ لیکر آئیں گے اور اس پر کام جاری ہے جس سے پولیس […]

.....................................................

تعلیمی اداروں کو محفوظ اور بہتر سیکورٹی کے حوالے سے حکومت پنجاب کے نعرے دھرے کے دھرے رہ گئے

تعلیمی اداروں کو محفوظ اور بہتر سیکورٹی کے حوالے سے حکومت پنجاب کے نعرے دھرے کے دھرے رہ گئے

حویلی لکھا : تعلیمی اداروں کو محفوظ اور بہتر سیکورٹی کے حوالے سے حکومت پنجاب کے نعرے دھرے کے دھرے رہ گئے۔چوردیواری،پانی،نہ بجلی،ٹوٹی چھتیں،اکھڑے فرش،گرتی دیواریں، ،گوارئمنٹ اایلمنٹری سکول دلیکے ،کی خستہ حال عمارت کبھی بھی زمین بوس ہو کر اساتذہ اور ظلباء کی قیمتی جانئیں لے سکتی ہے۔بچے کمروں کی بجائے کھلے میدان میں […]

.....................................................

تحفظ نسواں بل پر مشترکہ کمیٹی بنانے کا فیصلہ

تحفظ نسواں بل پر مشترکہ کمیٹی بنانے کا فیصلہ

لاہور (جیوڈیسک) پنجاب حکومت نے تحفظ نسواں بل پر مذہبی جماعتوں کے اعتراضات دور کرنے کے لیے ایک مشترکہ کمیٹی بنانے کا فیصلہ کیا ہے جس میں حکومتی نمائندے اور علمائے کرام شامل ہوں گے۔ کمیٹی کی تشکیل کا فیصلہ وزیر اعلی پنجاب شہباز شریف سے مولانا فصل الرحمان کی سربراہی میں مذہبی رہنماؤں کے […]

.....................................................

آل کراچی سید نواب شاہ میموریل فٹ بال ٹورنامنٹ کا آغاز 10اپریل سے ہوگا

آل کراچی سید نواب شاہ میموریل فٹ بال ٹورنامنٹ کا آغاز 10اپریل سے ہوگا

کراچی (اسپورٹس رپورٹر)اُسامہ اسپورٹس فٹ بال کلب شاہ فیصل کالونی کے زیر اہتمام آل کراچی سید نواب شاہ میموریل فٹ بال ٹورنامنٹ کا شاندار آغاز 10اپریل 2016ء سے پنجاب فٹ بال اسٹیڈیم شاہ فیصل کالونی پر ہوگا۔ شہر اکراچی میں منعقدہ اس میگا فٹ بال ایونٹ میں شہر کی 64ممتاز و معروف فٹ بال ٹیمیں […]

.....................................................

پانامہ لیکس، تحریک انصاف نے پنجاب اسمبلی میں قرار داد جمع کرا دی

پانامہ لیکس، تحریک انصاف نے پنجاب اسمبلی میں قرار داد جمع کرا دی

لاہور (جیوڈیسک) پانامہ لیکس کے انکشافات کی گونج سیاست کے ایوانوں تک پہنچ گئی، تحریک انصاف نے پنجاب اسمبلی میں قرار داد جمع کرا کر بیرون ملک دولت چھپانے والوں کے خلاف تحقیقات کا مطالبہ کردیا۔ پنجاب اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر محمود الرشید کی جانب سے جمع کرائی جانے والی قرار داد میں کہا گیا […]

.....................................................

میرے والد نے گلوکاری کے ذریعے پنجاب کی ثقافت کو اجاگر کیا، عارف لوہار

میرے والد نے گلوکاری کے ذریعے پنجاب کی ثقافت کو اجاگر کیا، عارف لوہار

لاہور (جیوڈیسک) لوک گلوکار عارف لوہار نے کہا ہے کہ جو قومیں اپنی ثقافت کو فراموش کر دیتی ہیں وہ آنے والے وقتوں میں تاریخ کا حصہ نہیں ہوتیں ، میرے والد نے گلوکاری کے ذریعے پنجاب کی ثقافت کا جو دیا جلایا تھا ۔ اس کو میں نے روشن رکھا ہوا ہے اور میں […]

.....................................................

سیاسی اور عسکری قیادت پھر ایک صفحہ پر؟

سیاسی اور عسکری قیادت پھر ایک صفحہ پر؟

تحریر : محمد اشفاق راجہ پنجاب میں جاری انسداد دہشت گردی آپریشن کے حوالے سے جاری سرگوشیوں اور تبصروں کا رخ سیدھا کرنے کے لئے بالآخر ایک اعلیٰ سطحی اجلاس یا ملاقات ہو ہی گئی جس میں کھلے دِل سے مذاکرات کر کے غلط فہمیوں کے ازالے کی پوری کوشش کی گئی۔ اگرچہ اس ملاقات […]

.....................................................

‘را ایجنٹوں کا نیٹ ورک پنجاب میں بھی ہے، کیا شوگر ملیں بند کی جائیں گی’

‘را ایجنٹوں کا نیٹ ورک پنجاب میں بھی ہے، کیا شوگر ملیں بند کی جائیں گی’

پشاور (جیوڈیسک) جماعت اسلامی مرکز میں ختم بخاری شریف کے موقع پر منعقدہ تقریب کے مہمان خصوصی سراج الحق کا کہنا تھا کہ وزیر اعظم کہتے ہیں کہ عوام لبرل اور سکیولر پاکستان کا مطالبہ کر رہے ہیں، ان سے پوچھنا چاہتے ہیں کہ اگر ایسا تھا تو قیام پاکستان کے وقت مسلمانوں نے اسلامی […]

.....................................................

وزیر اعلیٰ پنجاب کی سفارش پر چیف سیکرٹری پنجاب تبدیل

وزیر اعلیٰ پنجاب کی سفارش پر چیف سیکرٹری پنجاب تبدیل

لاہور (جیوڈیسک) زاہد سعید اس وقت گریڈ 22 میں سینئر ممبر بورڈ آف ریونیو پنجاب کے طور پر خدمات انجام دے رہے تھے، ان کا تعلق پاکستان سول سروسز کے 13 کامن گروپ سے ہے۔ پنجاب میں لینڈ ریکارڈ کی کمپیوٹرائزیشن کا کام بھی انہی کے دور میں مکمل ہوا۔ اس سے قبل وہ کمشنر […]

.....................................................

اسلام آباد : چیف سیکرٹری پنجاب عارف عظیم تبدیل، او ایس ڈی بنا دیا گیا

اسلام آباد : چیف سیکرٹری پنجاب عارف عظیم تبدیل، او ایس ڈی بنا دیا گیا

اسلام آباد : چیف سیکرٹری پنجاب عارف عظیم تبدیل، او ایس ڈی بنا دیا گیا، عارف عظیم کو اسلام آباد میں دھرنے کی وجہ سے تبدیل کیا گیا، زاہد سعید کو چیف سیکرٹری پنجاب تعینات کر دیا گیا۔

.....................................................

لاہور : اراضی ریکارڈ کمپیوٹرائزڈ کرنے کے منصوبے میں کرپشن

لاہور : اراضی ریکارڈ کمپیوٹرائزڈ کرنے کے منصوبے میں کرپشن

لاہور : اراضی ریکارڈ کمپیوٹرائزڈ کرنے کے منصوبے میں کرپشن، حکومت پنجاب نے کرپشن پر 9 ملازمین کو برطرف کر دیا، برطرف ملازمین میں سرور سینٹر انچارج اور ریونیو افسران شامل۔

.....................................................

پنجاب :دہشتگردوں کیخلاف آپریشن ، 150 سے زائد گرفتار

پنجاب :دہشتگردوں کیخلاف آپریشن ، 150 سے زائد گرفتار

لاہور (جیوڈیسک) پنجاب بھر میں قانون نافذ کرنے والے اداروں کا دہشت گردوں ، سہولت کا روں اور جرائم پیشہ افراد کے خلاف کریک ڈاؤن جاری ہے ۔ لاہور فیصل آباد ، ملتان اور وہاڑی میں سیکورٹی اداروں نے کارروائیوں کے دوران ڈیڑھ سو سے زائد مشتبہ افراد کو حراست میں لے لیا ہے ۔ […]

.....................................................

پنجاب میں فوج اور رینجرز کا آپریشن بہت پہلے ہونا چاہیئے تھا، جہانگیرترین

پنجاب میں فوج اور رینجرز کا آپریشن بہت پہلے ہونا چاہیئے تھا، جہانگیرترین

ملتان (جیوڈیسک) پاکستان تحریک انصاف کے مرکزی رہنما جہانگیرترین نے کہا ہے کہ پنجاب میں فوج اور رینجرز کے آپریشن کو خوش آمدید کہتے ہیں یہ بہت جلد شروع ہو جانا چاہیئے تھا لیکن اب اسے منطقی انجام تک پہنچایا جائے۔ ملتان میں تحریک انصاف کی خواتین ونگ کی صدر روبینہ اختر کے گھر میڈیا […]

.....................................................

پنجاب میں دہشتگردوں کی کوئی محفوظ پناہ گاہ ہے نہ کوئی نو گو ایریا، رانا ثناء اللہ

پنجاب میں دہشتگردوں کی کوئی محفوظ پناہ گاہ ہے نہ کوئی نو گو ایریا، رانا ثناء اللہ

لاہور (جیوڈیسک) صوبائی وزیر وزیر قانون رانا ثناء اللہ کا، ہوم سیکریٹری اور آئی جی پنجاب کے ہمراہ مشترکہ نیوز کانفرنس کرتے ہوئے کہنا تھا کہ صوبہ پنجاب میں دہشتگردوں کی نہ تو محفوظ پناہ گاہیں ہیں اور ہیں کوئی نوگو ایریا ہے۔ پنجاب میں بعض لوگ کسی کو خوش کرنے کے لیے محفوظ پناہ […]

.....................................................

رانا مشہود کا تعلیم کے علاوہ تمام وزارتیں چھوڑنے کا فیصلہ

رانا مشہود کا تعلیم کے علاوہ تمام وزارتیں چھوڑنے کا فیصلہ

لاہور (جیوڈیسک) صوبائی وزیر تعلیم پنجاب رانا مشہود احمد خان نے اپنے فیصلے کے حوالے سے شہباز شریف کو خط کے ذریعے آگاہ کر دیا۔ تعلیم کی وزارت بھاری ذمہ داری ہے اس سے مکمل انصاف کرنا چاہتا ہوں۔ انہوں نے اپنے خط میں کہا اسکولوں میں تعلیمی سرگرمیاں یقینی بنانا اور سہولیات کی فراہمی […]

.....................................................

لاہور دھماکہ دیگر صوبوں کی طرح پنجاب میں بھی پولیس حساس اداروں کا اپریشن شروع

لاہور دھماکہ دیگر صوبوں کی طرح پنجاب میں بھی پولیس حساس اداروں کا اپریشن شروع

لیہ (طارق پہاڑ) لاہور دھماکہ دیگر صوبوں کی طرح پنجاب میں بھی پولیس حساس اداروں کا اپریشن شروع۔کالعدم تفظیموں کے سینکڑوں افراد گرفتار ،اب فوج کو حکومت سے اجازت لینے کی ضرورت نہیں بلکہ کاروائی انٹیلی جنس ایجنسیوں کی مدد سے براہ رست کی جائے گی ،فیصلہ آرمی چیف جنرل راحیل شریف کی زیر صدارت […]

.....................................................

پنجاب میں آپریشن پر سوال؟؟ ‎

پنجاب میں آپریشن پر سوال؟؟ ‎

تحریر : عاصم ایاز، پیرس فرانس جنوبی پنجاب میں آپریشن ضرور کریں اور جلدی کریں. لیکن 1 ایک نہیں دو 2 آپریشن.. آج کل ہر طرف یہ بات زیر گردش ہے کہ جنوبی پنجاب دہشت گردوں کا گڑھ بن چکا ہے جہاں آپریشن کرنا چاہیے. ہم بطور محب وطن پاکستانی اور شہری ہر اس جگہ […]

.....................................................

پنجاب میں دہشت گردوں کیخلاف آپریشن خوش آئند ہے: خورشید شاہ

پنجاب میں دہشت گردوں کیخلاف آپریشن خوش آئند ہے: خورشید شاہ

اسلام آباد (جیوڈیسک) قائد حزب اختلاف خورشید شاہ کا کہنا ہے کہ پنجاب مین آپریشن کا آغاز اس بات کا ثبوت ہے کہ پنجاب میں دہشتگردی کا نیٹ ورک موجود ہے۔ جب تک حکمران دائیں اور بائیں بازو کی سیاست سے باہر نکل کر نہیں سوچیں گے دہشت گردی کو جڑ سے اکھاڑ پھینکنے کا […]

.....................................................

آرمی چیف کے حکم پر پنجاب میں کریک ڈاؤن، 200 سے زائد مشتبہ افراد گرفتار

آرمی چیف کے حکم پر پنجاب میں کریک ڈاؤن، 200 سے زائد مشتبہ افراد گرفتار

لاہور (جیوڈیسک) لاہور دھماکے کے بعد پنجاب میں امن دشمنوں اور ان کے سہولت کاروں کے خلاف گھیرا تنگ۔ آرمی چیف جنرل راحیل شریف کے حکم پر لاہور سمیت پنجاب بھر میں انٹیلی جنس بنیاد پر بڑے پیمانے پر آپریشن میں دو سوسے زائد مشتبہ افراد کو حراست میں لے لیا گیا۔ آپریشن میں پاک […]

.....................................................