فوج اور رینجرز نے پنجاب بھر میں 5 آپریشن کئے، ترجمان پاک فوج

فوج اور رینجرز نے پنجاب بھر میں 5 آپریشن کئے، ترجمان پاک فوج

راولپنڈی (جیوڈیسک) آرمی چیف جنرل راحیل شریف کی زیر صدارت جی ایچ کیو میں اعلیٰ سطح کا سیکیورٹی اجلاس ہوا، جس میں سانحہ لاہور کی تفتیش میں پیشرفت کا جائزہ لیا گیا ،ڈی جی آئی ایس پی آر نے بتایا کہ فوج اور رینجرز نے پنجاب میں 5 آپریشنز کئے۔ ڈی جی آئی ایس پی […]

.....................................................

لیہ + کروڑ لعل عیسن کی خبریں 28/3/2016

لیہ + کروڑ لعل عیسن کی خبریں 28/3/2016

لیہ +کروڑ لعل عیسن (نامہ نگار)ایڈیشنل آئی جی پنجاب ہائی وے پٹرولنگ پولیس کے حکم پر ایس پی پٹرولنگ کفایت اللہ باجواہ کی زیر سرپرستی DSpپٹرولنگ مظفر گڑھ لیہ غضنفر عباس تنگوانی کی زیر نگرانی ڈی جی خان رینج کی پٹرولنگ پولیس کے ملازمین کو اسلحہ ہینڈلنگ کورس اور چاند ماری (فائر پرکٹس)کرائی گئی جس […]

.....................................................

سانحہ لاہور : سندھ، خیبر پختونخوا کا ایک اور پنجاب کا تین روزہ سوگ کا اعلان

سانحہ لاہور : سندھ، خیبر پختونخوا کا ایک اور پنجاب کا تین روزہ سوگ کا اعلان

لاہور (جیوڈیسک) سانحہ لاہور نے ہر کسی کو سوگوار کر دیا۔ پنجاب میں تین روزہ سوگ کا اعلان کیا گیا ہے جبکہ سندھ اور خیبرپختونخوا میں بھی آج سرکاری سطح پر سوگ منایا جا رہا ہے۔ تمام سرکاری عمارتوں پر قومی پرچم سرنگوں رہے گا۔ سانحہ لاہور پر آج لاہور میں تمام تجارتی مراکز اور […]

.....................................................

پنجاب کے بھٹوں پر چائلڈ لیبر قوانین کی کھلم کھلا خلاف ورزی

پنجاب کے بھٹوں پر چائلڈ لیبر قوانین کی کھلم کھلا خلاف ورزی

پنجاب کے بھٹوں پر چائلڈ لیبر قوانین کی کھلم کھلا خلاف ورزی، اینٹوں کے بھٹے پر کام کے دوران بچے کا بازو مشین میں آ کر کٹ گیا، ساتویں جماعت کے طالب علم کو اسپتال منتقل کر دیا گیا۔

.....................................................

پشاور : بڑی تعداد میں اسلحہ پنجاب اسمگل کرنے کی کوشش ناکام

پشاور : بڑی تعداد میں اسلحہ پنجاب اسمگل کرنے کی کوشش ناکام

پشاور : بڑی تعداد میں اسلحہ پنجاب اسمگل کرنے کی کوشش ناکام، بوریوں سے 45 پستول، 11 بندوق، 5 کلاشنکوف، 4 ہزار کارتوس برآمد، 2 ملزمان گرفتار، تعلق صوابی سے ہے، اسلحہ موٹر سائیکل رکشے میں اسمگل کیا جا رہا تھا، ایس پی شاکر بنگش۔

.....................................................

وزیر اعلیٰ پنجاب کا ماٹو خوشحال اور ترقی یافتہ پنجاب

وزیر اعلیٰ پنجاب کا ماٹو خوشحال اور ترقی یافتہ پنجاب

تحریر: محمد اشفاق راجہ وزیر اعلیٰ پنجاب میاں شہباز شریف متحرک شخصیت کے مالک ہیں۔ قائداعظم کے فرمان کے مطابق ”کام، کام اور صرف کام” ہی خادمِ اعلیٰ کا ”ماٹو” ہے۔ناقدین کا کہنا ہے کہ وزیراعلیٰ پنجاب کی ترجیحات صرف فلائی اوورز، انڈرپاسز، میٹروبسیں (اور اب لاہور کی اورنج ٹرین) ہی ہے۔ تعلیم کی طرف […]

.....................................................

جھنگ کی خبریں 24/3/2016

جھنگ کی خبریں 24/3/2016

جھنگ (تحصیل رپورٹر) ڈسٹرکٹ کوآرڈی نیشن آفیسر نادر چٹھہ نے محکمہ زراعت کی طرف سے جملہ پرائس کنٹرول مجسٹریٹس کی طرف سے پیش کی گئی پراگرس رپورٹ کا جائزہ لیتے ہوئے تمام مجسٹریٹس کو ہدایت کی ہے کہ ضلع میں خود ساختہ مہنگائی کو قابو کرنے کیلئے اپنی ذمہ داریا ں احسن طریقے سے سرانجام […]

.....................................................

ایگزیکٹ سے بڑا اسکینڈل

ایگزیکٹ سے بڑا اسکینڈل

تحریر : عاصم ایاز میاں برادران تو ہر قانون سے بالاتر ہیں ہی لیکن اس ملک میں ایک اور میاں صاحب ہیں جن کی “منشا” کے خلاف کوئی کام ہوتا ہے نہ کوئی ان کی سرزنش کرسکتا ہے…جی ہاں… میاں منشا کی فائلیں بھی کهل گئیں… آپ لوگوں کو یاد ہوگا کچه عرصے پہلے بڑے […]

.....................................................

گجرات کی خبریں 24/3/2016

گجرات کی خبریں 24/3/2016

گجرات (جی پی آئی) 23 مارچ 1940 کا دن ہمیں اس وقت کی یاد دلاتا ہے جب آج سے 76 برس قبل پنجاب کے دل لاہور میں آل انڈیا مسلم لیگ نے فیصلہ کن تحریک کا آغاز کیا تھا۔ جس میں قرارداد پاکستان میں تقسیم ہند کے حوالہ سے سیاسی بصیرت کا اظہار تھا جس […]

.....................................................

پنجاب بھر میں ہزاروں سکولوں کی رجسٹریشن کا عمل بند ہونے سے تعلیمی ادرے بند ہونے کا خدشہ ہے: میاں شبیر احمد

پنجاب بھر میں ہزاروں سکولوں کی رجسٹریشن کا عمل بند ہونے سے تعلیمی ادرے بند ہونے کا خدشہ ہے: میاں شبیر احمد

قصور (محمد عمران سلفی سے) آل پاکستان پرائیویٹ سکولز ایسوسی ایشن کے مر کزی صدر میاں شبیر احمد ھاشمی نے کہا ہے کہ پنجاب بھر میں ہزاروں سکولوں کی رجسٹریشن کا عمل بند ہو نے سے تعلیمی ادرے بند ہونے کا خدشہ ہے۔نئی رجسٹریشن کے عمل میں بنے والی کمیٹیاں تاحال کام نہیں کر رہی […]

.....................................................

ڈیرہ کوٹلہ کی خبروں کی تصویری جھلکیاں

ڈیرہ کوٹلہ کی خبروں کی تصویری جھلکیاں

ڈیرہ کوٹلہ : پنجاب صاف پانی پراجیکٹ کی ضلع گجرات میں لانچنگ کی تقریب میں ڈی سی گجرات لیاقت چھٹہ، چوہدری شبیر احمد ایم پی اے، میاں طارق محمود ایم پی اے، چوہدری اشرف دیونہ ایم پی اے و دیگر کا گروپ فوٹو۔

.....................................................

کوٹلہ ارب علی خاں کی خبریں 19/3/2016

کوٹلہ ارب علی خاں کی خبریں 19/3/2016

کوٹلہ ارب علی خاں : پاکستان سے پولیو کا خاتمہ موجودہ حکومت کی ترجیحات کا حصہ ہے۔ چوہدری تنویر احمد۔چیئرمین یونین کونسل کوٹلہ چوہدری تنویر احمد نے کہا ہے کہ پنجاب سمیت پورے پاکستان سے پولیو کا خاتمہ موجودہ حکومت کی ترجیحات کا حصہ ہے۔یونین کونسل کوٹلہ ارب علی خاں میں سو فیصد بچوں کو […]

.....................................................

محمد نعیم شہید کے ملزمان کو کیفر کردار تک پہنچایا جائے، مولانا گلام محمد نوری

محمد نعیم شہید کے ملزمان کو کیفر کردار تک پہنچایا جائے، مولانا گلام محمد نوری

مصطفی آباد/للیانی (محمد عمران سلفی سے) سانحہ یوحنا آباد، محمد نعیم شہید کے ملزمان کو کیفر کردار تک پہنچایا جائے، علما ،وزیر اعلی پنجاب سرکاری وکیل، شہید کے بھائی کو سرکاری نوکری اور انصاف کی فراہمی کے وعدوں کو پورا کریں۔ برسی پر خطاب، تفصیلات کے مطابق سانحہ یوحنا آباد میں شہید ہونے والے محمد […]

.....................................................

نیشنل سٹوڈنٹس فیڈریشن پاکستان پنجاب کا اجلاس زیر صدارت ندیم خان ہوا

نیشنل سٹوڈنٹس فیڈریشن پاکستان پنجاب کا اجلاس زیر صدارت ندیم خان ہوا

حبیب آباد (رشید احمد نعیم سے) نیشنل سٹوڈنٹس فیڈریشن پاکستان پنجاب کا اجلاس زیر صدارت ندیم خان ہوا اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے ندیم خان نے کہا کہ ملک پاکستان میں پہلی دفعہ حکومتی سطح پر خواتین کے حوالے سے کوئی بہتر قوانین سامنے لائے گئے ہیں۔ اِن قوانین کی حمایت کی بجائے کچھ فرقہ […]

.....................................................

ایک آبدیدہ حقیقت

ایک آبدیدہ حقیقت

تحریر : منشاء فریدی میں اس آبدیدہ حقیقت اور خونچکاں داستان کی ابتداء شفقت کاظمی کے اس شعر سے کرتا ہوں کہ ! اہل دنیاکو ہے کیا درد ماروں سے غرض کون سنتا ہے بھلا مجھ سے فسانہ میرا میں اپنی کم علمی و کم مائیگی کا پہلے اعتراف کرتا چلوں کہ ہو سکتا ہے […]

.....................................................

آج سے بلوچستان، خیبرپختونخوا، پنجاب اور کشمیر میں بارش کا امکان

آج سے بلوچستان، خیبرپختونخوا، پنجاب اور کشمیر میں بارش کا امکان

لاہور (جیوڈیسک) ملک کے مختلف علاقوں میں گرجتے برستے بادلوں کا راج ہے۔ راولپنڈی، اسلام آباد میں گزشتہ روز سے آسمان سے بوندیں گرنے سلسلہ وقفے وقفے سے جاری ہے۔ موتیوں کی طرح گرنے والے قطروں نے جڑواں شہروں میں ہر منظر بھگو دیا۔ باغوں کے شہر لاہور میں سرمئی بادلوں کے سائبان تلے ٹھنڈی […]

.....................................................

لاہور کے اندھیرے

لاہور کے اندھیرے

تحریر: انعام الحق میڈیا اور ٹی وی کے مطابق اندھیروں کے بعد ہم روشنی کے سفر کی طرف گامزن ہیں۔ یہ روشنی معاشی و ملکی لحاظ سے توہو سکتی ہے لیکن نئی نسل اور عوام کی گمراہی کے لحاظ سے ایک کرن بھی ثابت نہیں ہو سکتی۔ پاکستان کے بڑے بڑے شہروں میں رات کے […]

.....................................................

سپریم کورٹ نے پنجاب حکومت کو عطائیوں کے کلینک سیل کرنے سے روک دیا

سپریم کورٹ نے پنجاب حکومت کو عطائیوں کے کلینک سیل کرنے سے روک دیا

اسلام آباد (جیوڈیسک) پنجاب حکومت کی عطا ئیوں کے خلاف کارروائی جاری ہے۔ تاہم سپریم کورٹ نے اسے عطائیوں کے کلینک سیل کرنے سے روک دیا ہے۔ سپریم کورٹ نے حکم دیا ہے کہ پنجاب حکومت عطائیوں کے خلاف کارروائی قانون کے مطابق کرے۔ مقدمے کی سماعت کے دوران پنجاب ہیلتھ کیئر کمیشن کے وکیل […]

.....................................................

حقوق نسواں قانون پر عمل درآمد شروع ہو گیا ،وزیر قانون پنجاب

حقوق نسواں قانون پر عمل درآمد شروع ہو گیا ،وزیر قانون پنجاب

کراچی (جیوڈیسک) پنجاب کے وزیر قانون رانا ثناء الله نے کہا ہے کہ حقوق نسواں قانون پر عمل شروع ہوگیا ہے، اس کا نوٹیفیکیشن روکنے والی بات غلط ہے۔ وزیر قانون پنجاب رانا ثناء اللہ کا یہ کہنا تھا جیو نیوز کے پروگرام ’’آج شاہ زیب خانزادہ کےساتھ‘‘میں گفتگو کرتے ہوئے۔

.....................................................

تحفظ نسواں قانون، وزیراعظم نے وزیر اعلی پنجاب کو معاملہ جلد سلجھانے کی ہدایت کی: فضل الرحمان

تحفظ نسواں قانون، وزیراعظم نے وزیر اعلی پنجاب کو معاملہ جلد سلجھانے کی ہدایت کی: فضل الرحمان

لاہور (جیوڈیسک) مولانا فضل الرحمان نے منصورہ میں ہونے والے دینی جماعتوں کے اجلاس میں وزیراعظم سے ملاقات کی روداد سنائی۔ کہتے ہیں کہ وزیر اعظم نے قانون سازی سے پہلے انہیں اعتماد میں نہ لینے پر وزیر اعلیٰ پنجاب سے شکوہ کیا۔ مولانا نے انکشاف کیا کہ وزیر اعظم کیلئے تحفظ حقوق نسواں بل […]

.....................................................

پنجاب بھر میں سی این جی کی قیمت میں 5 روپے 30 پیسے فی کلو کمی کا اعلان

پنجاب بھر میں سی این جی کی قیمت میں 5 روپے 30 پیسے فی کلو کمی کا اعلان

لاہور (جیوڈیسک) پنجاب بھر میں سی این جی کی فی کلو قیمت میں 5 روپے 30 پیسے کمی کردی گئی جس کا اطلاق رات 12 بجے سے ہوگا۔ حکومت اور سی این جی ایسوسی ایشن کے درمیان سی این جی کی قیمت میں کمی کے معاملات طے پاگئے جس کے بعد پنجاب بھر میں سی […]

.....................................................

پنجاب حکومت نے لاہور پولیس کے آئی ٹی سے متعلق تمام پروجیکٹ روک دئیے

پنجاب حکومت نے لاہور پولیس کے آئی ٹی سے متعلق تمام پروجیکٹ روک دئیے

لاہور (جیوڈیسک) ذرائع کے مطابق ستائیس فروری کو پنجاب حکومت کی لا اینڈ آرڈ کے حوالے سے مٹینگ ہوئی جس میں وزیرا علٰی پنجاب محمد شہباز شریف کو لاہور پولیس کے آئی ٹی پراجیکٹس بارے بتایا گیا۔ یہ بھی بتایا گیا کہ یہ پراجیکٹس پنجاب سیف سٹیز پراجیکٹس سے متصادم ہیں۔ میٹنگ میں فیصلہ کیا […]

.....................................................

پنجاب کے 11 اضلاع میں کنزیو مر کورٹس قائم کی جاچکی ہیں، شہباز شریف

پنجاب کے 11 اضلاع میں کنزیو مر کورٹس قائم کی جاچکی ہیں، شہباز شریف

لاہور (جیوڈیسک) پنجاب کےوزیراعلیٰ محمدشہباز شریف کاکہناہےکہ صوبے کے 11 اضلاع میں کنز یومر کورٹس قائم کی جا چکی ہیں ، غیر معیاری یازائد المیعاداشیاءملنے کی صورت میں صارفین، تاجریا مینو فیکچرر کے خلاف شکایت کر سکتے ہیں،اس کےلئے انہیں نہ تو کورٹ فیس ادا کرناہوتی ہے اور نہ ہی کسی وکیل کی ضرورت ہے۔ […]

.....................................................

سندھ میں پنجاب کی طرز کا حقوق نسواں قانون لائینگے ،سراج درانی

سندھ میں پنجاب کی طرز کا حقوق نسواں قانون لائینگے ،سراج درانی

اسلام آباد (جیوڈیسک) اسپیکر سندھ اسمبلی آغا سراج درانی نےپنجاب کی طرز پر سندھ میں بھی تحفظ حقوق نسواں قانون لانےکا اعلان کر دیا، کہتے ہیں قانونی تبدیلیاں لانے کی اشد ضرورت ہے۔ پاکستان میں نامزد برطانوی ہائی کمشنر تھامس ڈریو کہتے ہیں کہ پاکستان میں جمہوری نظام کے باعث اب ادارے جواب دہ ہیں۔ […]

.....................................................