لاہور (جیوڈیسک) پنجاب میں نجی تعلیمی اداروں کی 2 تنظیموں نے تعلیمی بل کے خلاف منگل اور بدھ کو دو روزہ ہڑتال کا اعلان کر دیا،تیسری تنظیم نے ہڑتال سے لاتعلقی کا اظہار کر دیا۔ پنجاب اسمبلی نےگزشتہ ہفتے نجی تعلیمی اداروں کے حوالے سے ایجوکیشن اتھارٹی بل کی منظوری دی تھی،پاکستان ایجوکیشن کونسل اور […]
کوٹلہ ارب علی خان: ڈی سی او گجرات لیاقت علی چٹھہ اور ممبر پنجاب اسمبلی چوہدری شبیر احمدکوٹلہ نے بوائز ہائیر سیکنڈری سکول کوٹلہ ارب علی خان کا دورہ کیا سکول میں قائم امتحانی مرکز اور کلاس رومز کا وزٹ کیا امتحانی مرکز میں انتظامات چیک کیے اور امیدواروں کے ریکارڈ کا معائنہ کیا متعدد […]
نیب کئی ماہ سے پنجاب میں تحقیقات کر رہی ہے، نیب کے بارے میں آج نہیں کسی اور دن حقائق بتاؤں گا، نیب یہ بھی بتائے اس خادم نے تحقیقات میں کس کس طرح تعاون کیا، شہباز شریف۔
تحریر : پروفیسر ڈاکٹر شبیر احمد خورشید ممتاز حسین قادری کی پھانسی پر پاکستان میں بہت سے طبقات سوالات اٹھا رہے ہیں۔ان میں مذہبی طبقہ سب سے زیادہ پریشانی کا شکار دکھائی دیتا ہے۔ سابق گورنر پنجاب سلمان تاثیرکا قتل بعض حلقوں کے لئے زیادہ تعجب خیز اسلئے نہ تھا کیونکہ اُن کا خیال یہ […]
کوٹلہ ارب علی خان : جشن بہاراں موہری شریف نیزہ بازی کے مقابلوں کا انعقاد ممبر پنجاب اسمبلی چوہدری شبیر احمد مہمان خصوصی تھے نیزہ بازی کی16سے زائد ٹیموں نے شرکت کی تقریب کا اہتمام راجہ ضمیر اور راجہ منیر موہری اور اہلیان موہری نے کیا نیزہ بازی کے مقابلوں میں پنجاب بھر کے تمام […]
لاہور (جیوڈیسک) نیشنل ایکشن پلان کے تحت امن دشمنوں کا قلع قمع جاری۔ پنجاب میں ایک سو چھیاسٹھ افراد کے دہشتگرد تنظیموں کی فنڈنگ میں ملوث ہونے کا انکشاف ہوا ہے۔ ایک سو چھ مقدمات درج کر کے ایک سو چھ افراد کو گرفتار کیا جا چکا ہے۔ صوبائی محکمہ داخلہ کی جانب سے وفاقی […]
لاہور (جیوڈیسک) وزیراعلیٰ پنجاب شہباز شریف کا کہنا ہے کہ ملائیشیاکے سرمایہ کار پنجاب میں سرمایہ کاری کے وسیع مواقع سے بھرپور استفادہ کریں،پنجاب حکومت ہرممکن سہولتیں دے گی۔ وزیراعلیٰ پنجاب شہباز شریف سے ملائیشیا کے ڈپٹی منسٹر برائے ٹرانسپورٹ داطوق عبدالعزیز کپراوی نے لاہور میں ملاقات کی ۔ جس میں پاک ملائیشیا تعلقات کے […]
لاہور (جیوڈیسک) پنجاب حکومت نے سیکیورٹی خدشات کے پیش نظر میٹرو بس سروس کو بند کر دیا ہے۔ لاہور میں میٹرو بس سروس کو بند کردیا گیا ہے، سروس کی بندش کا فیصلہ سیکیورٹی خدشات کے پیش نظر کیا گیا ہے، جب کہ بسوں کو گجومتہ بس ڈپو منتقل کردیا گیا ہے۔ میٹرو سروس کی […]
راجن پور (اسپیشل رپورٹر) نشتر گھاٹ کے مقام پر بنائیجانے والی پختہ پل بے نظیر بیراج کی تعمیر تو مکمل ہوگئی مگر چار سال گزر جانے کے باوجود نہ ہی پل کے دونوں اطراف سپر مکمل ہوئے اور نہ ہی پختہ سڑک جس کے باعث، کوٹ مٹھن تا چاچڑاں شریف کے درمیان صرف سترہ کلومیٹر […]
لاہور (جیوڈیسک) پنجاب کے عوام کے لیئے اچھی خبر ، گاڑیوں کی رجسٹریشن کے لئے رشوت دینا پڑے گی نہ ایجنٹوں کی منت سماجت ، ڈیلر ہی گاڑی کی فروخت پر نمبر پلیٹ اوررجسٹریشن فراہم کرے گا۔ اسی سال کے آخر میں گاڑی کی نمبرپلیٹ مالک کے نام سے مستقل کرنے کا بھی اعلان کردیا […]
لاہور (جیوڈیسک) الیکشن کمیشن آف پاکستان نے پنجاب میں ضمنی بلدیاتی انتخابات کا شیڈول جاری کر دیا، پولنگ اکیس مارچ کو ہو گی۔ الیکشن کمیشن کے مطابق پنجاب کے چھہتر سے زائد حلقوں میں ضمنی بلدیاتی انتخابات کے شیڈول کے مطابق امیدواروں سے کاغذات نامزدگی 7 مارچ کو وصول کیے جائیں گے۔ کاغذات نامزدگی کی […]
تحریر : مبشر ڈاہر پوری دنیا کی طرح پاکستان میں بھی خواتین پر جنسی و جسمانی اور ذہنی تشدد کے سنگین معاشرتی مرض میں بتدریج اضافہ ہورہا ہے جس کی بنائ پر چوبیس فروری 2016 کو پنجاب اسمبلی نے تحفظِ خواتین بل منظور کیا ہے ، جس کی بناء پرسوشل میڈیا پر پنجابی مردوں کے […]
لاہور (جیوڈیسک) پنجاب بھر میں میٹرک کے سالانہ امتحانات کل سے شروع ہورہے ہیں، اس سلسلے میں انتظامات کو حتمی شکل دے دی گئی۔ تعلیمی بورڈز ملتان،ڈیرہ غازی خان، لاہور، گوجرانوالہ، راولپنڈی، بہاول پور، فیصل آباد اور سرگودھا کے تعلیمی بورڈز کے زیر اہتمام میٹرک کے سالانہ امتحانات کا آغاز یکم مارچ سے ہو گا […]
اسلام آباد (جیوڈیسک) ملک کے بیشتر بالائی علاقوں میں سردی کی شدت برقرار ہے جبکہ پنجاب اور سندھ کے مختلف شہروں میں موسم گرم اور خشک ہے۔ گلگت بلتستان، مالاکنڈ ڈویژن سمیت مختلف علاقوں میں موسم صاف ہے لیکن سردی اب بھی برقرار ہے، پنجاب کے مختلف شہروں میں موسم خشک ہے رات اور صبح […]
جہلم : رکن قومی اسمبلی نگہت میر نے کہاہے کہ خواتین پر تشدد کیخلاف قانون پاس کرکے پنجاب اسمبلی نے خواتین کے حقوق کے تخفظ کیلئے نئی تاریخ رقم کی ہے اور امید کی جاتی ہے دیگر صوبائی اسمبلیاں بھی خواتین کو تخفظ دینے کیلئے اسی طرح کا قانون سازی کریں گی۔ان خیالات کا اظہا […]
تحریر : رشید احمد نعیم اپوزیشن لیڈر خورشید شاہ نے کہا ہے کہ کیا سارے چور صرف چھوٹے صوبوں میں ہی ہیں؟؟؟ نیب سندھ سمیت دیگر صوبوں میں کارروائی کرتا رہتا تو کسی کو کوئی عتراض نہ ہوتا ۔اُس نے پنجاب کا رخ کیا تو وز یر اعظم سمیت سب کی چیخیں نکل گئی ہیں […]
تحریر : رانا اعجاز حسین گذشتہ روز وزیراعلیٰ پنجاب محمد شہباز شریف کی زیر صدارت اعلیٰ سطحی اجلاس میں چنیوٹ میں دریافت خام لوہے کے ذخائر کے منصوبے پر پیش رفت کاتفصیلی جائزہ لیاگیا۔ اس اجلاس میں موجود چین، جرمنی، کینیڈا اورآئرلینڈ کے سائنسدانوں نے سرزمین چنیوٹ میں موجود خام لوہے کی مقدار اورکوالٹی کے […]
لاہور (جیوڈیسک) یوم حمید نظامی کی تقریب میں اپوزیشن لیڈر خورشید شاہ نے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ مضبوط اپوزیشن مضبوط جمہوریت کے لئے ہے، کمزور پارلیمنٹ سے کمزور جمہوریت جنم لیتی ہے۔ انہوں نے کہا کہ میاں صاحب ذرا دیر سے سوچتے ہیں، پی پی پی نے تو 2008ء میں نیب ختم کر کے […]
ملتان (جیوڈیسک) کیبل آپریٹرز ایسوسی ایشن پنجاب کے جنرل سیکریٹری طاہر جاوید نے کہاہے کہ جنوبی پنجاب کے کیبل آپریٹرز نے 25 فروری کی ہڑتال کی حمایت کا اعلان کیا ہے۔انہوں نے وزیراعلیٰ پنجاب سے اپیل کی ہے کہ پنجاب ریونیو اتھارٹی ٹیکس فوری طور پر ختم کیا جائے۔ ملتان میں پریس کانفرنس کے دوران […]
تحریر : اختر سردار چودھری قدرت اللہ شہاب گلگت میں 26 فروری 1917ء کو محمد عبداللہ کے ہاں پیدا ہوئے۔ ابتدائی تعلیم پنجاب کے گائوں چمکویہ، ضلع انبالہ مشرقی پنجاب سے حاصل کی، اس وقت پنجاب تقسیم نہیں ہوا تھا۔ بی ایس سی کی ڈگری 1937ء میں پرنس آف ویلز کالج جموں و کشمیر سے […]
اسلام آباد (جیوڈیسک) پیپلزپارٹی کے رہنما قمر زمان کائرہ کا کہنا ہےکہ ہر دور میں ہمارے خلاف آپریشن ہوا اور اب بھی ہورہا ہے جب کہ پنجاب میں کارروائی کا اشارہ ہوا تو وہاں کے وزیر قانون اور وزیراعلیٰ سمیت وزیراعظم بھی بول پڑے۔ اسلام آباد میں قائد حزب اختلاف خورشید شاہ کے ہمراہ پریس […]
پنجاب میں خواتین کو مردوں سے نمٹنے کی طاقت مل گئی، جھگڑے پر خاتون کو گھر سے بے دخل نہیں کیا جا سکے گا، خاتون کو تنگ کرنے کی شکایت پر مرد کو کڑا پہنا دیا جائے گا۔