جوائنٹ ایکشن کمیٹی اور حکومت میں ایک دوسرے کو راستہ دینے پر اتفاق

جوائنٹ ایکشن کمیٹی اور حکومت میں ایک دوسرے کو راستہ دینے پر اتفاق

جوائنٹ ایکشن کمیٹی اور حکومت میں ایک دوسرے کو راستہ دینے پر اتفاق، حکومت اور جوائنٹ ایکشن کمیٹی میں ایک سے زائد رابطہ کار سرگرم، عمرہ زائرین کے بعد اندرون ملک پروازوں کی روانگی بھی اقدامات کا حصہ، جوائنٹ ایکشن کمیٹی کا وفاق اور پنجاب کی اہم شخصیات سے مذاکرات کا امکان۔

.....................................................

لاہور: میڈیا ہاؤسز پر حملوں کیخلاف مذمتی قرارداد پنجاب اسمبلی میں منظور

لاہور: میڈیا ہاؤسز پر حملوں کیخلاف مذمتی قرارداد پنجاب اسمبلی میں منظور

لاہور (جیوڈیسک) پنجاب اسمبلی میں میڈیا ہاؤسز پر حملوں کے خلاف مذمتی قرار داد متفقہ طور پر منظور کرلی گئی۔ ارکان نے مطالبہ کیا کہ میڈیا ہاؤسز کی سیکورٹی مزید بہتر بنانے کے لئے فوری اقدامات کئے جائیں۔ پنجاب اسمبلی میں منظور کی جانیوالی مذمتی قرارداد وزیر قانون رانا ثناءاللہ نے پیش کی ۔ قرارداد […]

.....................................................

بدعنوانی اور بدانتظامی کا دوسرا نام ۔۔۔پنجاب ایگزامینیشن کمیشن

بدعنوانی اور بدانتظامی کا دوسرا نام ۔۔۔پنجاب ایگزامینیشن کمیشن

تحریر: رشید احمد نعیم درس و تدریس میں امتحانات کو بڑی اہمیت حاصل ہے طلباء اور طالبات کی اہلیت جانچنے اور جماعتوں کی درجہ بندی کرنے کے لیے امتحانات کا انعقاد نہ صرف ضروری ہے بلکہ جزوِلازم کی حیثیت رکھتے ہیں پنجاب ایگزا مینیشن کمیشن کا قیام انہی مقاصد کے لیے عمل میں آیا تھا […]

.....................................................

روایتی و استحصالی طرز عمل قومی وحدت اور پاکستان کے مستقبل کیلئے سود مند نہیں، نیشنل پارٹی پنجاب

روایتی و استحصالی طرز عمل قومی وحدت اور پاکستان کے مستقبل کیلئے سود مند نہیں، نیشنل پارٹی پنجاب

لاہور (اقبال کھوکھر) معاشرے میںحالات کی خرابی کی وجہ ر وایتی و استحصالی طرز عمل ہے جس کی وجہ سے نہ صرف عوام احساس محرومی سے دوچار ہوکر اپنے حق کیلئے سڑکوں پرآنے میں مجبور ہوتے ہیں اور اب یہی احساس محرومی مزید بڑھتاجارہا ہے۔جو کسی بھی طور قومی وحدت اور پاکستان کے مستقبل کیلئے […]

.....................................................

وزیر اعلی کا رات گئے یو ای ٹی ون ونڈو ادائیگی مرکز کا اچانک دورہ

وزیر اعلی کا رات گئے یو ای ٹی ون ونڈو ادائیگی مرکز کا اچانک دورہ

لاہور (جیوڈیسک) وزیر اعلیٰ پنجاب نے اورنج لائن میٹرو ٹرین پراجیکٹ ون ونڈو ادائیگی سینٹر پہنچ کر میٹرو ٹرین پراجیکٹ کے اراضی مالکان کو ادائیگی کے عمل کا تفصیلی جائزہ لیا۔ وزیر اعلیٰ نے ادائیگی مرکز میں موجود اراضی مالکان سے معاوضے کی ادائیگی کے بارے میں بھی دریافت کیا۔ اس موقع پر وزیر اعلیٰ […]

.....................................................

پنجاب یونیورسٹی شعبہ ابلاغیات کے زیر اہتمام کشمیر یکجہتی واک کا انعقاد

پنجاب یونیورسٹی شعبہ ابلاغیات کے زیر اہتمام کشمیر یکجہتی واک کا انعقاد

لاہور (فرخ شہباز وڑائچ) پنجاب یونیورسٹی شعبہ ابلاغیات میں آئی سی ایس کیریکٹر بلڈنگ سوسائٹی کے تحت کشمیری عوام سے اظہار یکجہتی کے لیے واک کا اہتمام کیا گیا جس کی قیادت ڈائریکٹر شعبہ ابلاغیات ڈاکٹر نوشینہ سلیم،انچارج طلبہ امور پروفیسر شبیر سرور،پروفیسر عامر باجوہ،پروفیسر فہد محمود،صدر آئی سی ایس کیریکٹر بلڈنگ سوسائٹی فرخ شہباز […]

.....................................................

پنجاب اور سندھ میں مخصوص نشستوں پر بلدیاتی انتخابات ملتوی

پنجاب اور سندھ میں مخصوص نشستوں پر بلدیاتی انتخابات ملتوی

اسلام آباد (جیوڈیسک) الیکشن کمیشن کی جانب سے جاری کیئے گئے نوٹیفیکیشن کے مطابق پنجاب اور سندھ میں ڈسٹرکٹ کونسل، میونسپل اور میٹروپولیٹن کارپوریشنز، یونین کونسلز، یونین، ٹاؤن اور میونسپل کمیٹیوں کے آٹھ سے چودہ فروری کے دوران ہونے والے انتخابات ملتوی کیئے گئے ہیں۔ الیکشن کے مطابق انتخابات کے طریقہ کار کا معاملہ عدالت […]

.....................................................

پبلک اکائونٹس کمیٹی کو فعال بنانے کیلئے پنجاب حکومت سے 12 فروری تک جواب طلب

پبلک اکائونٹس کمیٹی کو فعال بنانے کیلئے پنجاب حکومت سے 12 فروری تک جواب طلب

لاہور (جیوڈیسک) لاہور ہائیکورٹ نے پنجاب اسمبلی کی پبلک اکائونٹس کمیٹی کو فعال بنانے کے لیے دائر درخواست پر پنجاب حکومت کو 12 فروری تک جواب جمع کروانے کا حکم دیدیا۔ لاہور ہائیکورٹ کے جسٹس شاہد وحید نے کیس کی سماعت شروع کی تو عدالت کے روبرو اپوزیشن لیڈر پنجاب اسمبلی میاں محمود الرشید کی […]

.....................................................

پنجاب یونیورسٹی شعبہ ابلاغیات کے تحت 4 فروری یوم یکجہتی کشمیر واک کا اہتمام کیا جائے گا

پنجاب یونیورسٹی شعبہ ابلاغیات کے تحت 4 فروری یوم یکجہتی کشمیر واک کا اہتمام کیا جائے گا

لاہور : پنجاب یونیورسٹی شعبہ ابلاغیات کے تحت 4 فروری کو کشمیر سے یکجہتی کے لیے کشمیر واک کا انعقاد کیا جائے گا۔ واک کی قیادت ڈائریکٹر شعبہ ابلاغیات ڈاکٹر نوشینہ سلیم،انچارج طلبہ امور شعبہ ابلاغیات شبیر سرور، صدر آئی سی ایس کیریکٹر بلڈنگ سوسائٹی فرخ شہباز وڑائچ کریں گے۔واک کا آغاز شعبہ ابلاغیات سے […]

.....................................................

پنجاب :معاملات طے پاگئے،منگل سے تمام پرائیویٹ اسکول کھولنے کا اعلان

پنجاب :معاملات طے پاگئے،منگل سے تمام پرائیویٹ اسکول کھولنے کا اعلان

لاہور (جیوڈیسک) پنجاب حکومت اور پرائیویٹ اسکول مالکان کے درمیان معاملات طےپاگئے ہیں۔ مالکان نے کل سے پنجاب بھر میں اسکول کھولنے کا اعلان کردیا، حکومت کو سیکورٹی کے نام پر فیسیں نہ بڑھانے کی یقین دہانی بھی کرادی۔ پنجاب کے وزیر تعلیم رانا مشہود اور پرائیویٹ اسکول مالکان کے درمیان لاہور بورڈ آفس میں […]

.....................................................

ڈاکٹر عبدالمالک کو انسانی حقوق کا ایوارڈ ملنے پر نیشنل پارٹی پنجاب کی مبارکباد

ڈاکٹر عبدالمالک کو انسانی حقوق کا ایوارڈ ملنے پر نیشنل پارٹی پنجاب کی مبارکباد

لاہور (اقبال کھوکھر) سابق وزیراعلیٰ بلوچستان ڈاکٹر عبدالمالک کو ان کی بہترین سماجی وسیاسی خدمات کے اعتراف میں ہیومن رائٹس سوسائٹی آف پاکستان کی طرف سے ”انسانی حقوق ایوارڈ” دیا گیا۔ اس حوالے سے آواری ہوٹل لاہور میں ایک شاندار تقریب منعقد کی گئی۔ جس میں سیاسی،سماجی،صحافتی،صنعتی،ادبی،تعلیمی شخصیات نے شرکت کی۔سوسائٹی کے بانی صدر ایس […]

.....................................................

مذاکرات کامیاب، کل پنجاب بھر کے تمام نجی اسکول کھل جائیں گے

مذاکرات کامیاب، کل پنجاب بھر کے تمام نجی اسکول کھل جائیں گے

لاہور (جیوڈیسک) اسکول کھولنے کا اعلان پنجاب حکومت اور اسکول مالکان کے درمیان کامیاب مذاکرات کے بعد کیا گیا۔ آل پاکستان پرائیویٹ اسکولز فیڈریشن صدر کاشف مرزا نے بھی اسکول کھولنے کی تصدیق کی۔ اتوار کو ہونے والے مذاکرات کے بعد سیکیورٹی وجوہات کی بنا پر پنجاب میں بند اسکول پیر سے کھولنے کا اعلان […]

.....................................................

کیا خادم اعلی نوٹس لیں گے

کیا خادم اعلی نوٹس لیں گے

تحریر : روہیل اکبر پنجاب کے وزیر اعلی میاں شہباز شریف بہت اچھا کام نہیں کررہے تو اتنے برے بھی نہیں جارہے سب سے بڑی بات یہ ہے کہ انہوں نے صوبے میں امن وامان قائم رکھا ہوا ہے اور بہت عرصہ سے دوسرے صوبوں کی نسبت پنجاب میں کوئی بڑی دہشت گردی بھی نہیں […]

.....................................................

پنجاب حکومت کا پرائیویٹ ایجوکیشن کمیشن کے قیام کا فیصلہ

پنجاب حکومت کا پرائیویٹ ایجوکیشن کمیشن کے قیام کا فیصلہ

لاہور (جیوڈیسک) پنجاب حکومت نے پرائیوٹ ایجوکیشن کمیشن کے قیام کا فیصلہ کر لیا، کمیشن نجی تعلیمی اداروں کی فیسوں اور سہولیات کو مانیٹر کرے گا۔ ذرائع کے مطابق کمیشن کے قیام کا بل آج پنجاب اسمبلی میں پیش کیے جانے کا امکان ہے، پرائیوٹ ایجوکیشن کمیشن 17 ممبران پر مشتمل ہوگا اور ضلع کی […]

.....................................................

کوٹلہ ارب علی خان کی خبریں 1/2/2016

کوٹلہ ارب علی خان کی خبریں 1/2/2016

کوٹلہ ارب علی خان : وزیراعلیٰ پنجاب محمد شہباز شریف کے غربت مکاؤ پروگرام کے تحت حلقہ پی پی115کوٹلہ ارب علی خان میں غریبوں کی کفالت کے لیے پولٹری یونٹ تقسیم کیے گئے ان یونٹس کی تقسیم کا غریب لوگوں کی کفالت کے علاوہ دیہی مرغبانی کو فروغ دینا ہے۔پولیٹری یونٹ میں ایک مرغا اور […]

.....................................................

تعلیمی اداروں تبلیغ پر پابندی پنجاب اور فاقی حکومت کی حقیقت کھل چکی ہے، مفتی محمد نعیم

تعلیمی اداروں تبلیغ پر پابندی پنجاب اور فاقی حکومت کی حقیقت کھل چکی ہے، مفتی محمد نعیم

کراچی : جامعہ بنوریہ عالمیہ کے رئیس وشیخ الحدیث مفتی محمدنعیم نے کہاہے کہ پنجاب حکومت کی جانب سے تعلیمی اداروں میں تبلیغ پر پابندی کے بعد حکومت کو رہنے کا کوئی حق نہیں ہے ، نوازشریف نے ماضی سے سبق نہیں سیکھا ملک کو سیکولر بنانے کی کوششوں میں مصروف ہیں ، قوم ایسے […]

.....................................................

پنجاب میں آج سے تمام اسکول کھل جائیں گے، چند اداروں کا فیصلہ ماننے سے انکار

پنجاب میں آج سے تمام اسکول کھل جائیں گے، چند اداروں کا فیصلہ ماننے سے انکار

لاہور (جیوڈیسک) پنجاب میں اسکولوں کی بندش اور اب کھولنے کے معاملات پر مذاکرا ت اوریقین دہانیوں کے بعد بالآخر حکومت نے نوٹیفکیشن جاری کر دیا ہے۔ جس میں پرائیویٹ اسکول مالکان کے تحفظات کو دور کر کے انکے مطالبات کو تسلیم کر لیا گیا ہے۔ درج مقدمات میں کوئی کارروائی نہیں ہو گی اور […]

.....................................................

پنجاب میں پرائیویٹ اسکول مالکان کا مشروط طور پر تعلیمی ادارے کھولنے کا اعلان

پنجاب میں پرائیویٹ اسکول مالکان کا مشروط طور پر تعلیمی ادارے کھولنے کا اعلان

لاہور (جیوڈیسک) پنجاب میں پرائیویٹ اسکول مالکان نے یکم فروری سے مشروط طور پر تعلیمی ادارے کھولنے کا اعلان کردیا ہے۔ وزیر تعلیم پنجاب رانا مشہود کا پرائیویٹ اسکولز ایسوسی ایشن کے رہنماؤں سے مذاکرات کے بعد میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہنا تھا کہ پرائیویٹ اسکول مالکان سے مذاکرات کامیاب ہو گئے ہیں اور […]

.....................................................

اداکار محمد رفیع

اداکار محمد رفیع

تحقیق و تحریر : احمد نثار کوٹلا سلطان سنگھ پنجاب کا ایک معصوم شرمیلا لڑکا جس کو لوگ ‘ پھیکو (Pheeku) کے نام سے پکارتے تھے، ایک فقیر سے متاثر ہوکر گلوکاری کی دنیا میں آیااور اپنی زندگی کے صرف ٥٥ سال جیا مگر ہندوستانی کلاسیکی، گیت، غزل، گلوکاری، قوالی، ٹھمری، بھجن، ویسٹرن میوزک میں […]

.....................................................

چائلڈ لیبر کا خاتمہ، یا غریب کا روزگار بند

چائلڈ لیبر کا خاتمہ، یا غریب کا روزگار بند

تحریر : عائشہ احمد پنجاب حکومت کے چائلڈ لیبر کے خاتمے کی مہم کا اعلان ہوا تو مجھے پچھلے سال بیتا کچھ وقت یاد آگیا۔ میرا کام کے سلسلے میں ایک کالج جانا ہوا، دوپہر کا وقت آن پہنچا تو کچھ کھانے کے لیے کینٹین پر پہنچی وہاں طالب علموں کا ہجوم لگا ہوا تھا،اس […]

.....................................................

تبلیغی جماعت کے یونیورسٹیز میں تبلیغ کرنے اور ٹھہرنے پر پابندی

تبلیغی جماعت کے یونیورسٹیز میں تبلیغ کرنے اور ٹھہرنے پر پابندی

لاہور (جیوڈیسک) سانحہ باچا خان یونیورسٹی کے بعد تعلیمی اداروں کیلئے سیکورٹی پلان کی تشکیل جاری ہے۔ پنجاب حکومت کی جانب سے جاری نئی ایڈوائزری کے مطابق تعلیمی اداروں کی حدود میں مساجد میں خطبات انتظامیہ کی منظوری سے دینے کی پابندی ہو گی۔ یونیورسٹی انتظامیہ دہشت گرد عناصر سے ہمدردی رکھنے والے فیکلٹی ممبران […]

.....................................................

حکومت وقت بہانوں سے ہمارے اساتذہ کو تنگ کرتی رہی ہے، محمد سرفراز

حکومت وقت بہانوں سے ہمارے اساتذہ کو تنگ کرتی رہی ہے، محمد سرفراز

گجرات : پنجاب ٹیچرز یونین ضلع گجرات کے صدر چوہدری محمد سرفراز نے کہا کہ حکومت وقت بہانوں سے ہمارے اساتذہ کو تنگ کرتی رہی ہے ، مگر تاریخ گواہ ہے کہ اپنے عزائم میں کبھی بھی کامیاب نہیں ہوئی جس کا وضح ثبوت ہمارے اساتذہ کا اتحاد اور حب الوطنی ہے۔ پی ٹی یو […]

.....................................................

اساتذہ یونین ضلع گجرات کے زیراہتمام گجرات پریس کلب میں احتجاجی ریلی

اساتذہ یونین ضلع گجرات کے زیراہتمام گجرات پریس کلب میں احتجاجی ریلی

گجرات : اساتذہ یونین ضلع گجرات کے زیراہتمام گجرات پریس کلب میں زبردست احتجاجی ریلی نکالی گئی اساتذہ نے ہزاروں کی تعداد میں شرکت کی جس میں خواتین اساتذہ بھی شامل تھیں۔ احتجاجی ریلی گجرات پریس کلب سے شروع ہوئی اور کچہری چوک میں پانچ منٹ کیلئے پر امن دھرنا دیا۔ ریلی کی قیادت چوہدری […]

.....................................................

پنجاب میں اسکولوں کو بند کرنے کا فیصلہ درست ہے، رانا ثنا اللہ

پنجاب میں اسکولوں کو بند کرنے کا فیصلہ درست ہے، رانا ثنا اللہ

لاہور (جیوڈیسک) وزیر قانون پنجاب رانا ثنااللہ کا کہنا ہے کہ چارسدہ میں دہشت گردوں نے دھند کا فائدہ اٹھا کر بے گناہ طلبا کو نشانہ بنایا اس لئے ہمارا اسکولوں کو بند کرنے کا فیصلہ بالکل درست ہے۔ لاہور میں میڈیا سے بات کرتے ہوئے رانا ثنااللہ کا کہنا تھا کہ دہشت گردوں کی […]

.....................................................