لاہور: کالعدم تنظیم سے تعلق کا الزام، پنجاب یونیورسٹی پروفیسر گرفتار

لاہور: کالعدم تنظیم سے تعلق کا الزام، پنجاب یونیورسٹی پروفیسر گرفتار

لاہور (جیوڈیسک) ذرائع کے مطابق لاہور میں علامہ اقبال ٹاؤن کے علاقے رضا بلاک میں خفیہ ادارے نے گھر پر چھاپہ مار کر وہاں مقیم پنجاب یونیورسٹی کے پروفیسر غالب عطا کو حراست میں لے لیا۔ خفیہ ادارے کے اہلکاروں نے گھر اور گاڑی کی تلاشی بھی لی۔ ذرائع کے مطابق حراست میں لئے گئے […]

.....................................................

کراچی میں متحدہ نے بلدیاتی جنگ جیت لی، پنجاب میں (ن) لیگ کامیاب

کراچی میں متحدہ نے بلدیاتی جنگ جیت لی، پنجاب میں (ن) لیگ کامیاب

کراچی (جیوڈیسک) متحدہ قومی موومنٹ نے بلدیاتی انتخابات میں تاریخی فتح حاصل کرکے ایک بار پھرسے اپنی برتری ثابت کردی، عوام کی اکثریت نے دوبارہ ایم کیوایم پر اعتماد کااظہار کیا جب کہ پنجاب میں غیر حتمی غیر سرکاری نتائج کے مطابق 12 اضلاع میں ہونے والے بلدیاتی الیکشن میں (ن) لیگ نے سب کو […]

.....................................................

راولپنڈی میں فائرنگ سے ایک شخص جان سے گیا

راولپنڈی میں فائرنگ سے ایک شخص جان سے گیا

راولپنڈی (جیوڈیسک) راولپنڈی میں فائرنگ سے ایک شخص جان سے گیا۔ راولپنڈی میں دن بھر سیاسی کارکن ان ایکشن رہے۔ راولپنڈی کی یو سی 86 میں فائرنگ سے سابق وزیر قانون پنجاب راجہ بشارت کا بھانجا اور جونیئر ہاکی ٹیم کا کھلاڑی جاں بحق ہو گیا۔ یو سی 46 میں لیگی اور پی ٹی آئی […]

.....................................................

کراچی کے 6 اورپنجاب کے 12اضلاع میں پولنگ کا وقت ختم؛ ووٹوں کی گنتی جاری

کراچی کے 6 اورپنجاب کے 12اضلاع میں پولنگ کا وقت ختم؛ ووٹوں کی گنتی جاری

کراچی (جیوڈیسک) پنجاب کے 12 اور کراچی کے 6 اضلاع میں بلدیاتی انتخابات کے تیسرے مرحلے کے لئے پولنگ کا وقت ختم ہوگیا جس کے بعد ووٹوں کی گنتی شروع کردی گئی۔ پنجاب اور سندھ کے 18 اضلاع میں لڑائی، جھگڑوں اور ہنگامی آرائی کے بعد پولنگ کا عمل مکمل ہوگیا جس کے بعد ووٹوں […]

.....................................................

پنجاب :آخری مرحلے کے انتخابات، مختلف شہروں میں تصادم کے واقعات

پنجاب :آخری مرحلے کے انتخابات، مختلف شہروں میں تصادم کے واقعات

ملتان (جیوڈیسک) پنجاب میں آخری مرحلے کے انتخابات کے دوران مختلف شہروں میں سیاسی کارکنوں میں تصادم اور کشیدگی کے واقعات دیکھنے میں آئے ہیں۔ ملتان کی یونین کونسل 10 کے پولنگ اسٹیشن پر دو امیدواروں کے حامیوں کے درمیان جھگڑا ہوا ہے۔ جھگڑا دو امیدواروں کی حامی خواتین میں تلخ کلامی کے باعث ہوا […]

.....................................................

پنجاب کے 12 اور سندھ کے 6 اضلاع میں پولنگ کا وقت شروع

پنجاب کے 12 اور سندھ کے 6 اضلاع میں پولنگ کا وقت شروع

کراچی (جیوڈیسک) بلدیاتی انتخابات کے تیسرے مرحلے کے سلسلے میں پنجاب کے 12 اور سندھ کے 6 اضلاع میں پولنگ شروع ہو گئی ہے۔پولنگ کا وقت صبح 7:30 پر شروع ہو جو بلاتعطل 5:30 تک جاری رہے گا۔ ملک کے سب سے بڑے شہر کراچی میں آج بلدیاتی انتخابات کا معرکہ شرو ع ہوگیا، فوج […]

.....................................................

پنجاب میں صحت کا شعبہ زبوں حالی کا شکار

پنجاب میں صحت کا شعبہ زبوں حالی کا شکار

تحریر: مہر بشارت صدیقی تحریک انصاف پنجاب کے آرگنائزر چوہدری محمد سرور نے پنجاب حکومت کی صحت کے شعبے میں ناقص کار کر دگی پر ”وائٹ پیپر ”جاری کرتے ہوئے کہا ہے کہ پنجاب میں ہر 1700 مریضوں کیلئے صرف 1 ڈاکٹر دستیاب ہے جس کی وجہ سے صوبے میں صحت کا شعبہ تیزی سے […]

.....................................................

کپاس کی پیداوار میں کمی، پنجاب میں جننگ ملز بند ہونا شروع

کپاس کی پیداوار میں کمی، پنجاب میں جننگ ملز بند ہونا شروع

کراچی (جیوڈیسک) کپاس کی ہدف سے کم پیداوار کے باعث پنجاب میں جننگ ملز بند ہونا شروع ہوگئیں۔ پاکستان کاٹن جنرز ایسوسی ایشن کے مطابق رواں سیزن کے چار ماہ میں کپاس کی پیداوار گذشتہ سال کے مقابلے میں 29 فیصد کم رہی۔ رواں سیزن میں کپاس کی پیداوار 86 لاکھ بیلز جبکہ گذشتہ سال […]

.....................................................

ملک بھر میں یکساں نظام تعلیم کے فروغ کے بغیر ملک ترقی نہیں کرسکتا، شنیلہ روت

ملک بھر میں یکساں نظام تعلیم کے فروغ کے بغیر ملک ترقی نہیں کرسکتا، شنیلہ روت

لاہور: پاکستان تحریک انصاف منیارٹی پنجاب کی صدر، ممبر پنجاب اسمبلی شنیلہ روت نے کہا ہے کہ ملک بھرمیں غریبوں کا استحصال کیاجارہاہے معیاری تعلیم صرف امیروں کے بچوں کاحق قراردے دیاگیاہے تعلیم کے شعبہ پربھی سرمایہ دار قابض ہوچکے ہیں جوتعلیم کے نام پر پیوبار کررہے ہیں ملک کے آئین میں واضح طورپر تحریر […]

.....................................................

پنجاب: جدید لینڈنگ سسٹم ناکام، دھند کے باعث پروازوں کا رخ تبدیل

پنجاب: جدید لینڈنگ سسٹم ناکام، دھند کے باعث پروازوں کا رخ تبدیل

لاہور (جیوڈیسک) پنجاب میں جدید لینڈنگ سسٹم کے افتتاح کے باوجود شدید دھند کے باعث پروازیں لینڈ کرنے میں ناکام ہو گیئں اور پروازوں کا رخ تبدیل کر دیا گیا۔ پنجاب کے مختلف شہر دھند کی لپیٹ میں ہیں، موٹروے پر حد نگاہ صفر ہونے پر لاہور سے شیخوپورہ موٹروے بند کر دی گئی اور […]

.....................................................

چہلم حضرت امام حسین پر پنجاب بھر میں دفعہ 144 نافذ

چہلم حضرت امام حسین پر پنجاب بھر میں دفعہ 144 نافذ

لاہور (جیوڈیسک) حکمہ داخلہ پنجاب نے چہلم حضرت امام حسین پر امن و امان یقینی بنانے کے لیے صوبے بھر میں یکم دسمبر سے دفعہ 144 نافذ کردی ہے جبکہ 3 دسمبر کو پورے صوبے میں ڈبل سواری پر پابندی ہوگی۔ محکمہ داخلہ پنجاب کے مطابق حضرت امام حسین کے چہلم پر سیکیورٹی خدشات کے […]

.....................................................

جھنگ کی خبریں 25/11/2015

جھنگ کی خبریں 25/11/2015

جھنگ (ڈسٹرکٹ رپورٹر) محکمہ صحت پنجاب ماں اور بچت کی صحت کے حوالے سے خصوصی ہیلتھ پروگرامز کے ذریعے انقلابی بہتری لا رہی ہے اور اس تناظر میں ضلع جھنگ میں ماں اور بچے کی صحت کے حوالہ سے ہفتہ منایا جا رہا ہے جو 28 نومبر 2015 تک جاری رہے گا۔یہ بات ای ڈی […]

.....................................................

پنجاب فوڈ اتھارٹی کا داتا دربارکے اطراف پر چھاپا، 4 پکوان سینٹرز سیل

پنجاب فوڈ اتھارٹی کا داتا دربارکے اطراف پر چھاپا، 4 پکوان سینٹرز سیل

لاہور (جیوڈیسک) پنجاب فوڈ اتھارٹی نے داتا دربار کے اطراف غیر معیاری اور مضر صحت دیگیں پکانے اور فروخت کرنے والوں کے خلاف کریک ڈاؤن کیا اور 4 پکوان سنٹر سیل کر دیے۔ پنجاب فوڈ اتھارٹی کی ڈائیریکٹر آپریشنز عائشہ ممتاز ایک بار پھر اہلیان لاہور کی صحت سے کھیلنے والوں کے خلاف ایکشن میں […]

.....................................................

بلاول بھٹو نے پنجاب کے بلدیاتی انتخابات کو دھاندلی زدہ قرار دے دیا

بلاول بھٹو نے پنجاب کے بلدیاتی انتخابات کو دھاندلی زدہ قرار دے دیا

لاہور (جیوڈیسک) پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرادری پنجاب میں ہونیوالے بلدیاتی انتخابات پر بول پڑے۔ انہوں نے پنجاب میں بلدیاتی انتخابات کو غیر شفاف قرار دیتے ہوئے دھاندلی کا الزام لگا دیا۔ کہتے ہیں دوسرے مرحلے میں پنجاب میں وسیع پیمانے پر دھاندلی کی گئی۔ پیپلز پارٹی کے حمایت یافتہ کامیاب امیدواروں کو […]

.....................................................

الیکشن کمیشن کا بلدیاتی انتخابات کے حوالے سے اہم اجلاس

الیکشن کمیشن کا بلدیاتی انتخابات کے حوالے سے اہم اجلاس

الیکشن کمیشن کا بلدیاتی انتخابات کے حوالے سے اہم اجلاس، بلدیاتی انتخابات میں 62 پولنگ اسٹیشنر پر فوج تعینات کرنے کا فیصلہ، 7 ہزار 752 پولیس اہلکار ڈیوٹی سرانجام دیں گے، آئی جی اسلام آباد، رینجرز اور ایف سی کے 600 سے زائد اہلکار بھی تعینات کرنے کی تجویز ، پنجاب ، آزاد کشمیر کی […]

.....................................................

سندھ میں پی پی نے 844، پنجاب میں ن لیگ نے931 نشستوں کیساتھ میدان مار لیا

سندھ میں پی پی نے 844، پنجاب میں ن لیگ نے931 نشستوں کیساتھ میدان مار لیا

لاہور/کراچی (جیوڈیسک) سندھ اور پنجاب میں جمعرات کو ہونے والے بلدیاتی انتخابات کے دوسرے مرحلے کے غیر سرکاری غیر حتمی نتائج میں پنجاب کی 2399 نشستوں میں سے 2042 کےنتائج موصول ہوئے، جبکہ سندھ کی ضلع کونسل کی 1833 نشستوں میں سے 1643 کےنتائج موصول ہوچکے ہیں۔ انتخابات کے دوسرے مرحلے میں پنجاب میں مسلم […]

.....................................................

سندھ اور پنجاب میں بلدیاتی انتخابات کے دوسرے مرحلے کے لیے پولنگ کا وقت ختم

سندھ اور پنجاب میں بلدیاتی انتخابات کے دوسرے مرحلے کے لیے پولنگ کا وقت ختم

کراچی (جیوڈیسک) سندھ اور پنجاب کے 26 اضلاع میں بلدیاتی انتخابات کے دوسرے مرحلے کے لئے پولنگ کا عمل جاری ہے جب کہ الیکشن کمیشن نے سپریم کورٹ کے فیصلے کے بعد سندھ کے 8 اضلاع کی 76 یونین کونسلز میں انتخابات ملتوی کردیئے ہیں۔ سندھ کے 14 اور پنجاب کے 12 اضلاع میں بلدیاتی […]

.....................................................

وارداتوں میں پنجاب سرفہرست، گڈ گورننس زندہ باد

وارداتوں میں پنجاب سرفہرست، گڈ گورننس زندہ باد

تحریر : میاں وقاص ظہیر وزرات داخلہ کی جانب سے گزشتہ ہفتے جاری ہونے والی رپورٹ پر میرا جی چاہ رہا ہے کہ پاکستان میں گڈگورننس کا صبح وشام ڈھونڈا پیٹنے اور ملکی ترقی کے جھوٹے خواب دکھانے والوں کو مبارک باد پیش کروں بلکہ ایسی گڈ گورننس کرنیوالو ں کو گلدستے بھیجوں ،جنہیں ایسی […]

.....................................................

بلدیاتی انتخابات کا دوسرا مرحلہ: سندھ اور پنجاب میں پولنگ شروع

بلدیاتی انتخابات کا دوسرا مرحلہ: سندھ اور پنجاب میں پولنگ شروع

کراچی (جیوڈیسک) سندھ اور پنجاب میں بلدیاتی انتخابات کے دوسرے مرحلے کے لیے پولنگ کا وقت شرع ہوگیا ہے۔ آج سندھ کے 14 اور پنجاب کے 12 اضلاع میں بلدیاتی انتخابات ہورہے ہیں۔ پولنگ کا وقت صبح 7 بج کر 30 منٹ پر شروع ہوگیا جو کسی وقفے کے بغیر شام ساڑھے 5 بجے تک […]

.....................................................

ظلم، نا انصافی، ڈکیتیاں پنجاب کے عوام کا مقدر بن چکی ہیں، مسز مسعود احمد

ظلم، نا انصافی، ڈکیتیاں پنجاب کے عوام کا مقدر بن چکی ہیں، مسز مسعود احمد

مصطفی آباد/للیانی (نامہ نگار) نا اہل حکمرانوں کی وجہ سے ظلم، نا انصافی، ڈکیتیاں پنجاب کے عوام کا مقدر بن چکی ہیں، تحریک انصاف کرپٹ اور نا اہل حکمرانوں کے خلاف آواز بلند کرتی رہے گی، مسلم لیگ ن کی کارگردگی ہر گزرتے دن کے ساتھ بد سے بد تر ہو رہی ہے، 6 ماہ […]

.....................................................

بات تو ٹھیک ہے

بات تو ٹھیک ہے

تحریر: محمداعظم عظیم اعظم ہمارے وزیراعظم میاں محمد نواز شریف نے پنجاب میں موٹروے ایم فور کی افتتاحی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ ” مُلکی ترقی میںرکاوٹیں ڈالنے والے حکومت کی نہیں پاکستان کی ٹانگیں کھینچ رہے” اور اِس موقع پر اُنہوں نے کسی ہمسائے کا نام لئے بغیر یہ بھی کہا […]

.....................................................

اٹک میں بلدیاتی الیکشن کی ڈرامائی صورتحال

اٹک میں بلدیاتی الیکشن کی ڈرامائی صورتحال

تحریر: اقبال زرقاش پنجاب کے دیگر اضلاح کی طرح ضلع اٹک میں بھی بلدیاتی الیکشن کی سیاسی صورتحال روزبروز تبدیل ہو رہی ہے جسے دیکھتے ہوئے یہ بات واضح نظر آرہی ہے کہ آزاد امیدواروں کا پلڑہ سیاسی جماعتوں سے وابستہ امیدواروں سے بھاری دکھائی دے رہا ہے۔ ضلع بھر میں آزاد امیدواروں پر مشتمل […]

.....................................................

بھمبر کی خبریں عاطف اکرم سے 15/11/2015

بھمبر کی خبریں عاطف اکرم سے 15/11/2015

بھمبر (ڈسٹرکٹ رپورٹر) پاکستان تحریک انصاف آزادکشمیر پنجاب کے مرکزی راہنما چوہدری غلام حسین آف دھریا نے کہا ہے کہ جنوبی ایشیاء کا امن اور منڈلاتے ایٹمی جنگ کے بادل مسلہ کشمیر کے منصفانہ حل سے مشروط ہیں سامراجی قوتوں کے آلہ کار کے طور پر کام کرنے والا ادارہ اقوام متحدہ مسلہ کشمیر حل […]

.....................................................

وزیر اعلیٰ نے پنجاب کے 12 اضلاع میں کسان پیکج معطل کر دیا

وزیر اعلیٰ نے پنجاب کے 12 اضلاع میں کسان پیکج معطل کر دیا

لاہور (جیوڈیسک) وزیر اعلیٰ پنجاب محمد شہباز شریف نے بلدیاتی انتخابات والے اضلاع میں کسان پیکج معطل کر دیا جن اضلاع میں پیکج معطل کیا گیا ہے ان کی تعداد 12 ہے۔ وزیر اعلیٰ کی جانب سے جاری کردہ حکم کے مطابق جن اضلاع میں بلدیاتی انتخابات ہو رہے ہیں، وہاں کسان پیکج بعد میں […]

.....................................................