لاہور (جیوڈیسک) زلزلے سے خیبر پختونخوا اور قبائلی علاقوں میں ہلاکتوں کی تعداد میں اضافہ ہو گیا۔ خیبر پختونخوا میں190 گلگت بلتستان میں 14، پنجاب میں 8 ،آزاد کشمیر میں 2 افراد کی زندگیوں کے چراغ بجھ گئے، تیمر گرہ ہسپتال میں 100 سے زائد زخمی زیرعلاج ہیں۔ زمین نے کروٹ لی، تو ہر طرف […]
کراچی (جیوڈیسک) یوم عاشور پر ملک کے مختلف شہروں میں موٹر سائیکل پر ڈبل سواری پر عائد پابندی ختم ہوگئی۔ کراچی سمیت سندھ بھر میں 8، 9 اور 10محرم کو عائد کی گئی،موٹرسائیکل کی ڈبل سواری پر پابندی ختم کردی گئی۔ کراچی میں ایم اے جناح روڈ اور اس کے اطراف کی گلیوں اور شاہراہوں […]
تحریر: شاہ فیصل نعیم “ہم میں سے ہی نیوٹن اور آئن سٹائن پیدا ہوں گے” یہ اس کے آخری الفاظ تھے اور اس کے بعد تالیوں کی ایک لمبی گونج۔۔۔۔! الحمرا کلچرل کمپلیکس میں انٹر میڈیٹ کے پوزیشن ہولڈرز کے اعزاز میں تقریب کا انعقاد کیا گیا تھا جس میں نا صرف پنجاب بلکہ باقی […]
لاہور (جیوڈیسک) نیشنل پارٹی ملک میں جمہوریت کے استحکام، معاشرتی تعمیر و ترقی اور ملکی وقار کے لئے سیاسی جدوجہد جاری رکھے گی۔ان خیالات کااظہار نیشنل پارٹی پنجاب کے جنرل سیکرٹری طالب حسین نے گزشتہ روز ”روزنامہ عوامی محبت ”کے چیف ایڈیٹر اقبال کھوکھر سے ایک ملاقات میں کیا۔ انہوں نے بتایا کہ نیشنل پارٹی […]
سرگودھا میں پولیس نے دہشت گردی کی کوشش ناکام بنا دی، چک 70 شمالی خوشاب روڈ سے بڑی تعداد میں اسلحہ برآمد، اسلحہ خیبر پختوخوا سے پنجاب لے جایا جا رہا تھا، ڈی پی او۔
راولپنڈی (جیوڈیسک) پنجاب میں ڈینگی بے قابو ہو گیا، ضلعی انتظامیہ اورمحکمہ صحت کی تمام ترکوششوں کے باوجود سرکاری ہسپتانوں میں ڈینگی سے متاثرہ مریضوں کی تعداد میں دن بدن اضافہ دیکھنے میں آ رہا ہے۔ ملتان میں ڈینگی کے مریضوں کی تعداد 198 تک جا پہنچی۔ ملتان اور گرد و نواح میں ڈینگی پر […]
بہاولپور (جیوڈیسک) پنجاب کی مختلف جیلوں میں قتل کے 4 مجرموں کو تختہ دار پر لٹکا دیا گیا جبکہ صلح کے بعد 2 مجرموں کی پھانسی ٹل گئی۔ بہاولپور میں مجرم فیاض کو پھانسی دی گئی جس نے انیس سو ستانوے میں اپنے ہونے والے داماد کو نکاح سے کچھ دیر قبل قتل کر دیا […]
لاہور (جیوڈیسک) نیشنل پارٹی ملک میں جمہوریت کے استحکام، معاشرتی تعمیر و ترقی اور ملکی وقار کے لئے سیاسی جدوجہد جاری رکھے گی۔ ان خیالات کااظہار نیشنل پارٹی پنجاب کے جنرل سیکرٹری طالب حسین نے گزشتہ روز ”روزنامہ عوامی محبت ”کے چیف ایڈیٹر اقبال کھوکھر سے ایک ملاقات میں کیا ۔انہوں نے بتایا کہ نیشنل […]
لاہور (جیوڈیسک) محکمہ داخلہ پنجاب کے مطابق 23 اور 24 اکتوبر کو صوبے بھر میں نویں اور دسویں محرم کو موٹر سائیکل کی ڈبل سواری پر پابندی لگانے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ سیکرٹری داخلہ نے ایک مراسلہ جاری کیا ہے جس کے مطابق دفعہ 144 کے تحت ہیلی کیم، ڈرون اور فضائی کوریج پر […]
تحریر: اختر سردار چودھری، کسووال پنجاب میں بھی نیب نے باقاعدہ کاروائی کا آغاز کر دیا ہے، یہ جواب ہے ان کے لیے جو کہا کرتے تھے ”پنجاب میں آپریشن کیوں نہیں” نیب نے پنجاب کے وزیر تعلیم رانا مشہود اور ق لیگ کے سابق وزیر چودھری ظہیر الدین کیخلاف کارروائی کا آغاز کر دیا […]
تحریر: پروفیسر رفعت مظہر مسلم لیگ (نواز) ،پاکستان پیپلزپارٹی اور تحریکِ انصاف ہی ایسی سیاسی جماعتیں ہیں جنہیں قوم نے حقِ حکمرانی تفویض کیا۔ نوازلیگ اور پیپلزپارٹی توپہلے بھی کئی بار حکومت کرچکیں لیکن تحریکِ انصاف کوپہلی بار خیبرپختونخوا میںحقِ حکمرانی ملالیکن المیہ یہ کہ تینوں ہی اندرونی ٹوٹ پھوٹ کاشکار ۔ پیپلزپارٹی نے اپنے […]
ملتان (جیوڈیسک) پنجاب میں ڈینگی پھر سر اٹھانے لگا، ملتان میں 128 افراد میں ڈینگی وائرس کی تصدیق ہوگئی۔ ملتان میں ڈینگی وائرس شدت اختیار کر گیا ، ضلع کے مختلف سرکاری ہسپتالوں میں ڈینگی بخار کے شبے میں 273 مریضوں کو داخل کیا گیا جن میں سے128 افراد میں ڈینگی وائرس کی تصدیق ہوئی۔ […]
تحریر: چوہدری جاوید ایک طرف پاکستان تحریک انصاف مسلم لیگ ن کی قیادت پر بے بنیاد الزامات کی بارش کررہی ہے تو دوسری طرف وزیراعظم میاں محمد نواز شریف اور وزیراعلی پنجاب میاں محمد شہباز شریف عوام کی خدمت میں دن رات ایک کیے ہوئے ہیں گذشتہ رز وزیراعلیٰ پنجاب محمد شہبازشریف مظفر گڑھ کی […]
تحریر : عبدالرزاق چودھری ان دنوں پنجاب میں بلدیاتی انتخابات کی گہما گہمی نقطہ عروج کو چھو رہی ہے اور امیدواروں کی ووٹوں کے حصول کے لیے جاری دوڑ دھوپ بھی دیکھنے سے تعلق رکھتی ہے۔ تمام ہی سیاسی جماعتیں اپنی دانست میں سیاسی حکمت عملی کو حتمی شکل دے چکی ہیں اور اپنے اپنے […]
تحریر: میاں وقاص ظہیر جنوبی پنجاب میں جب بھی کوئی انسانی درندگی کا واقع رونما ہوتا ہے، تو میرا دل ہمیشہ کی طرح خون کے آنسو روتا ہے، وہ اسلئے کہ یہاں کچ یادیں، کچھ باتیں آج بھی میرا تعاقب کرتے ہیں، آج جی چاہ رہاہے کہ قارئین !کو مظفر آباد کے مکینوں کے حالات […]
لاہور (جیوڈیسک) گڑھی شاہو میں کارکنوں سے خطاب کرتے ہوئے عمران خان نے کہا علیم خان اور شعیب صدیقی نے وفاقی اور پنجاب حکومت کے خلاف الیکشن لڑا اور تحقیقات کر رہے ہیں کتنے ووٹ حلقے سے باہر گئے اور کتنے حلقے میں ڈالے گئے۔ نواز لیگ کبھی شفاف الیکشن کرا ہی نہیں سکتی۔ ان […]
محرم کیلئے پنجاب کے 22 اضلاع میں فوج اور رینجرز بلا لی گئی، سیکرٹری داخلہ پنجاب، تمام بڑے جلوسوں کی سی سی ٹی وی ویڈیو سے نگرانی کی جائے گی ، محرم کے دوران علما کی تقریر کی مکمل ریکارڈنگ ہو گی۔
لاہور (جیوڈیسک) ملتان میں دو مجرموں کو پھانسی دی گئی۔ 1992 میں مجرم شفیق نے ڈکیتی مزاحمت پر اور اکرم نے اراضی کے تنازع پر قتل کیا تھا۔ گجرات میں دو بھائیوں کو ٹختہ دار پر لٹکا دیا گیا۔ 1999 میں مجرم اسلم نے اپنے بھائی اعظم کے ساتھ ملکر سسر کو قتل کیا تھا۔ […]
تحریر ۔ایم ایم علی یوں تو پنجاب میں چار حلقوں دو قومی اسمبلی اور دو ہی صوبائی اسمبلی کی نشستوں پر انتخابات ہو رہے ہیں، مگر لاہور میں ضمنی انتخابات کا جادو اس وقت سر چڑھ کر بول رہا ہے اس وقت جس حلقے پر پورے پاکستان کی نظریں لگی ہوئی ہیں وہ ہے لاہور […]
چکوال : تقریب میں تحصیل چکوال ، چوآ سیدن شاہ اور کلر کہار سے لیڈران اور نمائندگان نے شرکت کی جن میں علی ناصر بھٹی ،شیخ وقار علی ،راجہ طارق کالس، پیر جوجی شاہ، فوزیہ بہرام،ملک فدا حسین، ملک شاہد اقبال شامل ہیں۔ اس موقع پر خطاب کرتے ہوئے راجہ یاسر سرفراز نے کہا کہ […]
حافظ آباد (جیوڈیسک) پنجاب میں گزشتہ ماہ ملکی تاریخ میں بچوں کے ساتھ جنسی زیادتی کے سب سے بڑے اسکینڈل کے منظر عام پر آنے کے بعد ایک اور بڑا اسکینڈل منظر عام پر آ گیا ہے۔ حافظ آباد کے نواحی گاؤں چھنی ہنجرواں میں عمران عرف چیرمین نامی شخص نے اسنوکر اور کمپیوٹر گیم […]
لاہور (جیوڈیسک) پنجاب میں بلدیاتی انتخابات کے لیے امیدواروں کے خلاف دائر اعتراضات کی سماعت کا آج آخری دن ہے۔ پہلے مرحلے کے لیے لاہور میں مقرر کیے گئے 43 رینٹرننگ افسران کے پاس امیدواروں کے کاغذات نامزدگی کے خلاف اعتراضات جمع کرانے کی آخری تاریخ منگل 22 ستمبر رکھی گئی تھی جبکہ اعتراضات کی […]
اسلام آباد (جیوڈیسک) پاکستان تحریک انصاف نے 4 اکتوبر کو اپنا جلسہ وفاقی دارالحکومت کے بجائے لاہور میں کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ پاکستان تحریک انصاف کے چئیرمین عمران خان کی زیر صدارت انکی رہائش گاہ بنی گالہ میں اجلاس ہوا، اجلاس میں شاہ محمود قریشی، جہانگیرخان ترین، اسدعمر،نعیم الحق، فیصل جاوید خان اور دیگر […]
اسلام آباد (جیوڈیسک) سی ٹی ڈی اور حساس ادارے نے مشترکہ تحقیقات کے بعد پنجاب کے وزیر داخلہ شجاع خانزادہ کے قاتلوں کا سراغ لگالیا۔ شجاع خانزادہ قتل کےاہم ملزم محمد قاسم کو کاؤنٹر ٹیررازم ڈپارٹمنٹ نے گرفتار کرلیا ۔ ملزم کا تعلق اٹک سے ہے۔ ترجمان سی ٹی ڈی کے مطابق کالعدم تحریک طالبان […]