لاہور (اصل میڈیا ڈیسک) پنجاب کے مختلف علاقوں میں دھند کا راج برقرار ہے۔ شکرگڑھ اور گردونواح میں دھند کے باعث نارووال روڈ پر حد نگاہ 20 میٹر رہ گئی جس سے باعث ٹریفک کی روانی بھی متاثر رہی۔ دوسری جانب محکمہ موسمیات نے ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم خشک اور سرد رہنے کی […]
حیدرآباد (اصل میڈیا ڈیسک) امیر جماعت اسلامی سراج الحق نے کہا کہ آج پاکستان کو بغداد بنانے کی سازش ہو رہی ہے۔ علماء مشائخ رابطہ کونسل پاکستان سندھ کے تحت لطیف آباد کے مقامی ہال میں منعقد ہونے والی تحفظ ختم نبوتت، ناموس اہلبیت و عظمت صحابہ کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے سینیٹر سراج الحق […]
لاہور (اصل میڈیا ڈیسک) وزیر قانون پنجاب راجا بشارت نے کہا کہ مریم نواز فرما رہی تھیں کہ پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ کے جلسے میں آر ہوگا یا پار، آر ہو ا نہ پار ہوا پی ڈی ایم خوار ہوا۔ وزیر قانون پنجاب راجا بشارت نے کہا کہ مریم نواز ضمانت پر ہیں اور ان کے […]
لاہور (اصل میڈیا ڈیسک) صوبہ پنجاب میں کرونا کے بڑھتے وار کو روکنے کے لئے مزید شہروں میں اسمارٹ لاک ڈاؤن نافذ کر دیا گیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق سیکریٹری ہیلتھ کیئر پنجاب محمد عثمان کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ راولپنڈی کے انیس اور بہاولپور کے تین علاقوں میں اسمارٹ […]
لاہور (اصل میڈیا ڈیسک) پنجاب کی وزیر صحت ڈاکٹر یاسمین راشد کا کہنا ہے کہ سردی میں قوت مدافعت کم اور اسموگ بڑھنے سے کورونا پھیل رہا ہے۔ لاہور میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے ڈاکٹر یاسمین راشد کا کہنا تھا کہ پنجاب میں 24گھنٹے کے دوران کورونا کے 429کیس رپورٹ ہوئے جبکہ 41 مریض جاں […]
لاہور (اصل میڈیا ڈیسک) حکومت پنجاب نے کورونا وائرس سے بچاؤ کے لیے ہوٹلوں، ریسٹورینٹس اور کیفے کے اندر کھانا کھانے پر پابندی عائد کر دی۔ سیکرٹری پرائمری اینڈ سیکنڈری ہیلتھ کیئر کی جانب سے جاری نوٹیفکیشن کے مطابق ہوٹل، ریسٹورینٹس اور کیفے کھانے کے لیے باہر بیٹھنے کا انتظام ایس او پیز اور سماجی […]
لاہور (اصل میڈیا ڈیسک) پنجاب میں رات میں شادیوں پر پابندی عائد کیے جانے سے متعلق صوبائی وزیر صحت اور معاون خصوصی کے متضاد بیانات سامنے آ گئے۔ وزیر صحت پنجاب ڈاکٹر یاسمین راشد کاکہنا ہے رات کی شادیوں پر پابندی مشکل فیصلہ ہے لیکن سردیوں کا موسم ہے لہٰذا شادی کی تقریبات کا وقت […]
اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران کورونا کے مزید 3 ہزار سے زائد کیسز رپورٹ جب کہ 59 متاثرہ مریض جاں بحق ہو گئے۔ نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹرکی جانب سے جاری اعداد و شمار کے مطابق ملک بھرمیں گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران 3 ہزار 9 افراد کیسز رپورٹ جب […]
اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) حکومت پنجاب کی جانب سے پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ (پی ڈی ایم) کو جلسوں کی اجازت نہ دینے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ کورونا کی بگڑتی صورتحال کو مدِ نظر رکھتے ہوئے حکومت پنجاب نے پی ڈی ایم کے لاہور اور ملتان کے جلسوں کی اجازت نہ دینے کا فیصلہ کیا […]
اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) پنجاب حکومت نے کورونا کی دوسری لہر کے دوران زیادہ کیسز سامنے آنے پر 6 شہروں میں اسمارٹ لاک ڈاؤن لگا دیا۔ صوبائی سیکرٹری صحت محمد عثمان کے مطابق پنجاب کے لاہور، راولپنڈی، سرگودھا، بہاولپور ، بھکر اورملتان میں ایک بار پھر لاک ڈاؤن لگایا گیا ہے جس کا نفاذ […]
لاہور (اصل میڈیا ڈیسک) لاہور کی احتساب عدالت نے مسلم لیگ ن کے صدر شہباز شریف اور ان کے بیٹے حمزہ شہباز کو بکتر بند گاڑی میں عدالت لانے کے خلاف درخواست پر سیکرٹری داخلہ پنجاب اور ایس پی سیکیورٹی کو ذاتی حیثیت میں طلب کر لیا۔ احتساب عدالت کے جج جواد الحسن نے شہباز […]
لاہور (اصل میڈیا ڈیسک) مسلم لیگ (ن) پنجاب کے صدر رانا ثنااللہ نے کہا ہے کہ نواز شریف کے بیانیے کے ساتھ کھڑے ہیں اور ووٹ کو عزت دو کے سوا کوئی آپشن نہیں ہے۔ رہنما مسلم لیگ (ن) رانا ثنااللہ آمدن سے زائد اثاثہ جات کیس میں نیب میں پیش ہوئے اور وہ وہاں […]
لاہور (اصل میڈیا ڈیسک) پبلک ٹرانسپورٹ اونرز ایسوسی ایشن نے 11 نومبر کو پنجاب بھر میں پہیہ جام ہڑتال کا اعلان کر دیا۔ ٹرانسپورٹرز ایسوسی ایشن کے صدر ملک ندیم حسین کا کہنا ہے کہ ایک روز کے لیے اے سی اور نان اے سی بسیں بند رہیں گی۔ ٹرانسپورٹرز نے مطالبہ کیا ہے کہ […]
لاہور (اصل میڈیا ڈیسک) پنجاب کے دارالحکومت میں فضائی آلودگی کا مسئلہ سنگین ہو گیا ہے اور شہر کے مختلف علاقوں میں ائیر کوالٹی انڈیکس 400 سے بھی تجاوز کر گیا۔ لاہور سمیت پنجاب کے مختلف شہروں میں اسموگ کا سلسلہ بڑھنے لگا ہے۔ شام کے اوقاتت میں اسموگ کی شدت بڑھ جاتی ہے ، […]
اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) عالمی وبا کورونا وائرس کی دوسری لہر کے دوران پنجاب میں اب تک کے سب سے زیادہ کیسز سامنے آ گئے۔ پنجاب میں گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران 340 نئےکیسز سامنے آئے ہیں جو کورونا کی دوسری لہر کے دوران اب تک سب سے زیادہ تعداد ہے۔ ترجمان محکمہ صحت […]
اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) پشاور کی مسجد میں ہونے والے دہشت گردی کے واقعے کے بعد وفاقی دارالحکومت اسلام آباد اور پنجاب میں سکیورٹی ہائی الرٹ کر دی گئی۔ آئی جی اسلام آباد عامر ذوالفقار خان نے وفاقی دارالحکومت کے داخلی اور خارجی راستوں پر چیکنگ سخت کرنے کی ہدایات جاری کر دی ہیں۔ […]
لاہور (اصل میڈیا ڈیسک) پنجاب کی وزیر صحت یاسمین راشد کا کہنا ہے کہ اگر کورونا کیسز بڑھتے رہے تو صورتحال قابو سے باہر ہو سکتی ہے۔ ڈاکٹر یاسمین راشد نے کہا کہ سردیوں میں لوگوں کی قوت مدافعت کم ہوتی ہے اس لیےکورونا بڑھنے کے زیادہ امکانات ہیں ور اگر کورونا کیسز بڑھتے رہے […]
تحریر : محمد ناصر اقبال خان انسان قدرتی آفات کاراستہ نہیں روک سکتا لیکن مناسب اور بروقت منصوبہ بندی سے خود کو کافی حد تک ان کے نقصانات سے بچا سکتا ہے جبکہ انسانوں کے ہاتھوں جو سانحات رونما ہوتے ہیں انہیں روکنا ہمارے اپنے اختیار میں ہے۔اگر کسی دریا میں پڑ جانیوالے شگاف کو […]
اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) ملک کے معاشی طور پر دو پسماندہ صوبے خیبرپختونخوا اور بلوچستان اقتصادی لحاظ سے دو بہتر صوبوں سندھ اور پنجاب میں معاشی سرگرمیوں کے لیے فنڈنگ مہیا کر رہے ہیں۔ گزشتہ روز ( منگل کو) سینیٹ کی قائمہ کمیٹی برائے خزانہ کے اجلاس میں اسٹیٹ بینک کی جانب سے پیش […]
اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) پنجاب کی کابینہ کمیٹی برائے انسداد کورونا نے خبر د ار کیا ہے کہ چند روز سے کورونا کے مریض اور اموات بڑھ رہی ہیں۔ کابینہ کمیٹی برائے انسداد کورونا کا اجلاس وزیر قانون پنجاب راجا بشارت کی زیر صدارت ہوا جس میں وزیر صحت ڈاکٹر یاسمین راشد، میاں اسلم […]
اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) مسلم لیگ پنجاب کے صدر رانا ثناء اللہ کا کہنا ہے ہمارا کسی ادارے سے کوئی جھگڑا نہیں ہے لیکن ہم موجودہ کٹھ پتلی حکومت کے سامنے نہیں جھکیں گے۔ انسداد منشیات عدالت میں پیشی کے موقع پر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے رانا ثناء اللہ کا کہنا تھا کہ […]
تحریر : سائرہ یونس کورٹس میں پنجاب لیول پر سٹینو گرافر اور کمپیوٹر آپریٹر کی سیٹس آتی رہتی ہیں جس میں مختلف اضلاع سے لوگ اپلائی کرتے ہیں اور ہزاروں سٹوڈنٹس ٹیسٹ دینے کے لیے کورٹس میں جاتے ہیں۔کمپیوٹر آپریٹر کا تعلق کمپیوٹر سے ہوتا ہے انکا ،ریٹن ٹیسٹ لیا جائے کوئی ہرج نہیں۔البتہ ایک […]
اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) پنجاب میں کورونا وائرس کی وجہ سے بلدیاتی انتخابات ملتوی کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ سول سیکرٹریٹ ذرائع کے مطابق ستمبر کے بعد کورونا کیسز کے بارے میں 6 ہفتوں کی رپورٹ کاجائزہ لینےکے بعد بلدیاتی الیکشن کرانےکا فیصلہ کیا جائےگا۔ ذرائع کا کہنا ہےکہ صوبائی اور قومی اسمبلی […]
اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) پنجاب، خیبرپختونخوا اور بلوچستان میں مڈل اسکول کھل گئے جہاں چھٹی سے آٹھویں جماعت میں تعلیمی سرگرمیوں کا آغاز ہوگیا ہے۔ این سی او سی نے چھٹی تا آٹھویں جماعت کی پڑھائی شروع کرنے کی اجازت دی تھی جس کے پنجاب، خیبرپختونخوا اور بلوچستان میں آج سے چھٹی تا آٹھویں […]