پنچاب فوڈ اتھارٹی گجرات کی ٹیم کا گلیانہ ،ملکہ ،ٹھوٹھہ رائے بہادر ،گوٹریالہ اور دوسرے علاقوں کا دورہ

پنچاب فوڈ اتھارٹی گجرات کی ٹیم کا گلیانہ ،ملکہ ،ٹھوٹھہ رائے بہادر ،گوٹریالہ اور دوسرے علاقوں کا دورہ

ملکہ (عمر فاروق اعوان) پنچاب فوڈ اتھارٹی گجرات کی ٹیم کا گلیانہ ،ملکہ ،ٹھوٹھہ رائے بہادر ،گوٹریالہ اور دوسرے علاقوں کا دورہ۔ آمنہ آباد میں تندور مالک کو پانچ ہزار روپے جر مانہ ملکہ میں بیکری مالکان کو صفائی کا انتظام بہتر بنانے کی تنبہہ تفصیل کے مطابق پنجاب فوڈ اتھارٹی کی چھاپہ مار ٹیم […]

.....................................................

سید شفاءاللہ شاہ بخاری آج نواحی موضع منگلیہ میں کانفرنس سے خطاب کریں گے

سید شفاءاللہ شاہ بخاری آج نواحی موضع منگلیہ میں کانفرنس سے خطاب کریں گے

گلیانہ : نوجوانان توحید و سنت پنچاب کے امیر سید شفاءاللہ شاہ بخاری آج نواحی موضع منگلیہ میں بعد از نماز مغرب شان صدیق اکبر کانفرنس سے خطاب کریں گے۔

.....................................................

اندھیر نگری چوپٹ راج، پنچاب پولیس

اندھیر نگری چوپٹ راج، پنچاب پولیس

تحریر: مزمل احمد فیروزی شہر قائد میں صحافت کرتے ہوئے اکثر پولیس کو جانبدار دیکھا مگر جب کبھی بھی صحافی کی بات آتی تو ہماری سندھ پولیس ہمیشہ نرمی دکھاجاتی مگراس کے برعکس پنچاب پولیس کی پولیس گردی اکثر دیکھنے میں آتی رہتی ہے مگر کل تو انتہا ہی ہو گئی ریاست کے چوتھے سکون […]

.....................................................

دھان کے کاشتکاروں کو تاحال پنچاب حکومت کی طرف سے ادائیگی نہ ہو سکی

دھان کے کاشتکاروں کو تاحال پنچاب حکومت کی طرف سے ادائیگی نہ ہو سکی

ملکہ (زاہد مصطفی اعوان محسن ضیاء اعوان) دھان کے کاشتکاروں کو تاحال پنچاب حکومت کی طرف سے ادائیگی نہ ہو سکی۔ در بدر کی ٹھوکریں غریب کسانوں کا مقدر بن گئیں ۔تفصیل کے مطابق حکومت پنچاب کی طر ف سے مونجی کے کاشتکاروں کو سبسڈی دینے کے لئے ہر کسان کو بارہ سو پچاس روپے […]

.....................................................

پنچاب کالج کھاریاں میں سیرت النبی کے حوالے سے منعقدہ کانفرنس

پنچاب کالج کھاریاں میں سیرت النبی کے حوالے سے منعقدہ کانفرنس

ملکہ (زاہد مصطفی اعوان محسن ضیاءاعوان) پنچاب کالج کھاریاں میں سیرت النبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے حوالے سے منعقدہ کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے علامہ زاہد الراشدی نے کہا کہ ہم حضور صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے اسوہ حسنہ پر عمل کر کے دنیا اور آخرت میں کامیابی حاصل کر سکتے ہیں […]

.....................................................

ملکہ کی خبریں 13/1/2016

ملکہ کی خبریں 13/1/2016

ملکہ (محسن ضیا اعوان) سیرت النبی کانفرنس آج پنچاب کالج کھاریاں میں منعقد ہو گی ۔کالج کے طلبہ سیرت کے حوالے سے تقاریر کریں گے ۔تفصیل کے مطابق سیرت النبی کانفرنس آج پنچاب کالج کھاریاں میں منعقد ہو گی ۔یہ تقریب آج دس بجے شروع ہو گی اور مقررہ ٹائم ایک بجے ختم ہو جائے […]

.....................................................

ملکہ کی خبریں 18/4/2015

ملکہ کی خبریں 18/4/2015

ملکہ (زاہد مصطفی اعوان) نائب تحصیل دار کھاریاں کا گرانفروشوں کے خلاف کریک ڈاون ۔چار افراد کے خلاف گرانفروشی کرنے پر مقدمات درج تفصیل کے مطابق حکومت پنچاب کی طر ف سے گرانفروشوں کے خلاف جاری اقدامات کو عملی جامہ پہنانے کے لئے ضلعی اور تحصیل انتظامیہ متحرک ہو چکی ہے ،نائب تحصیل دار کھاریاں […]

.....................................................

فلم “این ایچ 10” کا ڈیجیٹل موشن پوسٹر جاری

فلم “این ایچ 10” کا ڈیجیٹل موشن پوسٹر جاری

ممبئی (جیوڈیسک) بالی ووڈ کی جگت جنینی بھی پروڈیوسر بن گئیں۔ انوشکا شرما کی بحیثیت پروڈیوسر پہلی فلم “این ایچ 10” کا ڈیجیٹل موشن پوسٹر جاری کر دیا گیا ہے۔ ہدایتکار نودیپ سنگھ کی اس فلم میں انوشکا شرما کے مدِ مقابل نیل بھو پالم اور درشن کمار اہم کردار ادا کررہے ہیں۔ وکرم ادیتہ […]

.....................................................