ہنڈرڈ انڈیکس میں ایک سو تریپن پوائنٹس کا اضافہ

ہنڈرڈ انڈیکس میں ایک سو تریپن پوائنٹس کا اضافہ

کراچی (جیوڈیسک) اسٹاک مارکیٹ میں مسلسل چھٹے روز تیزی رہی، ہنڈرڈ انڈیکس میں ایک سو تریپن پوائنٹس کا اضافہ ہوا۔ مارکیٹ کے آغاز میں ملا جلا رجحان رہا تاہم سیمنٹ سیکٹر اور پی آئی اے میں آنے والی خریداری سے مارکیٹ جلد ہی مثبت زون میں داخل ہو گئی۔ اور ایک وقت میں انڈیکس تیئس […]

.....................................................

کراچی اسٹاک مارکیٹ، 100 انڈیکس میں 72 پوائنٹس کا اضافہ

کراچی اسٹاک مارکیٹ، 100 انڈیکس میں 72 پوائنٹس کا اضافہ

کراچی (جیودیسک) اسٹاک مارکیٹ میں کاروباری ہفتے کے پہلے روز تیزی رہی، ہنڈرڈ انڈیکس میں بہتر پوائنٹ کا اضافہ ہوا۔ کراچی اسٹاک مارکیٹ میں مسلسل پانچویں روز تیزی رہی۔ پی آئی اے، بنکنگ اور سیمنٹ سیکٹر کاروباری لحاظ سے سرفہرست رہے۔ مارکیٹ کے اختتام پر کے ایس ای ہنڈرڈ انڈیکس بہتر پوائنٹ اضافے سے بائیس […]

.....................................................

کراچی اسٹاک مارکیٹ میں تیزی، 100 انڈیکس میں 575 پوائنٹس اضافہ

کراچی اسٹاک مارکیٹ میں تیزی، 100 انڈیکس میں 575 پوائنٹس اضافہ

کراچی (جیوڈیسک) کراچی اسٹاک مارکیٹ میں زبردست تیزی رہی، انڈیکس 575 پوائنٹس اضافے کے بعد 22 ہزار 450 پوائنٹس کی سطح پر بند ہوا۔ وزیر اعظم میاں نواز شریف کی جانب سے جہاں صدر زرداری کیلئے الودائی تقریب کا انعقاد کیا گیا وہاں دوسری جانب جمہوری طریقے سے اقتدرا کی منتقلی مکمل ہونے سے کراچی […]

.....................................................

ہنڈرڈ انڈیکس میں دو سو سات پوائنٹس کا اضافہ

ہنڈرڈ انڈیکس میں دو سو سات پوائنٹس کا اضافہ

کراچی (جیوڈیسک) کئی روز کی مندی کے بعد کاروباری ہفتے کے پہلے روز کراچی اسٹاک مارکیٹ میں تیزی رہی، ہنڈرڈ انڈیکس میں دو سو سات پوائنٹس کا اضافہ ہوا۔ مارکیٹ میں آغاز سے ہی تیزی کا رجحان رہا اور ایک وقت میں انڈیکس تیئس ہزار کی نفسیاتی حد بھی عبور کر گیا۔ تاہم پرافٹ ٹیکنگ […]

.....................................................

ہنڈرڈ انڈیکس میں ایک سو تیرہ پوائنٹس کی کمی

ہنڈرڈ انڈیکس میں ایک سو تیرہ پوائنٹس کی کمی

کراچی (جیوڈیسک) کراچی اسٹاک مارکیٹ میں مسلسل دوسرے روز مندی رہی ، ہنڈرڈ انڈیکس میں ایک سو تیرہ پوائنٹس کی کمی ہوئی۔ کراچی اسٹاک مارکیٹ میں کاروبار کے آغاز پر تیزی رہی اور کاروبار کے دوران ایک وقت میں ہنڈرڈ انڈیکس دو سو پوائنٹس بڑھ گیا۔ تاہم منافع کے حصول کیلئے کی جانے والی فروخت […]

.....................................................

ہنڈرڈ انڈیکس تیئس ہزار چھ سو پوائنٹس کی سطح پر بند

ہنڈرڈ انڈیکس تیئس ہزار چھ سو پوائنٹس کی سطح پر بند

کراچی (جیوڈیسک) کراچی اسٹاک مارکیٹ میں کاروباری ہفتے کے پہلے روز مندی رہی، ہنڈرڈ انڈیکس تیئس ہزار چھ سو پوائنٹس کی سطح پر بند ہوا۔ کراچی اسٹاک مارکیٹ میں آغاز کے دوران معمولی تیزی رہی تاہم جلد ہی مارکیٹ منفی زون میں داخل ہو گئی۔ انرجی اور بنکنگ سیکٹر کے شیئرز میں معمولی سرگرمی دیکھی […]

.....................................................

کراچی اسٹاک مارکیٹ میں تیزی برقرار، 175 پوائنٹس کا اضافہ

کراچی اسٹاک مارکیٹ میں تیزی برقرار، 175 پوائنٹس کا اضافہ

کراچی (جیوڈیسک) اسٹاک مارکیٹ میں مسلسل تیسرے روز تیزی رہی۔ ہنڈرڈ انڈیکس میں ایک سو پچہتر پوائنٹس کا اضافہ ہوا۔ مارکیٹ میں آغاز سے ہی تیزی کا رجحان رہا، بنکنگ اور سیمنٹ سیکٹر کے شیئرز میں نمایاں سرگرمی دیکھی گئی۔ مارکیٹ کے اختتام پر کے ایس ای ہنڈرڈ انڈیکس ایک سو پچہتر پوائنٹس کے اضافے […]

.....................................................

ہنڈرڈ انڈیکس میں دو سو پوائنٹس کا اضافہ

ہنڈرڈ انڈیکس میں دو سو پوائنٹس کا اضافہ

کراچی (جیوڈیسک) عید کی تعطیلات کے بعد کھلنے والی کراچی اسٹاک مارکیٹ میں پہلے روز تیزی رہی۔ ہنڈرڈ انڈیکس میں دو سو پوائنٹس کا اضافہ ہوا۔ مارکیٹ کے آغاز میں ملا جلا رجحان رہا تاہم سرمایہ کاروں کی جانب سے خریداری کو ترجیح دینے کی وجہ سے مارکیٹ کا اختتام تیزی کے ساتھ ہوا۔ بنکنگ […]

.....................................................

کراچی اسٹاک مارکیٹ میں شدید مندی، انڈیکس 391 پوائنٹس گر گیا

کراچی اسٹاک مارکیٹ میں شدید مندی، انڈیکس 391 پوائنٹس گر گیا

کراچی (جیوڈیسک) کراچی غیر ملکی سرمایہ کاروں کی جانب سے شیئرز کی فروخت اور ملک میں بجلی کے نرخوں میں اضافے کے خدشات کے باعث کراچی اسٹاک ایکس چینج میں شدید مندی دیکھی گئی۔ کراچی اسٹاک ایکس چینج کے 100 انڈیکس میں میں ایک مقام پر 600 سے زائد پوائنٹس کی مندی دیکھی گئی اور […]

.....................................................

کراچی اسٹاک : انڈیکس میں 135 پوائنٹس کا اضافہ

کراچی اسٹاک : انڈیکس میں 135 پوائنٹس کا اضافہ

کراچی (جیوڈیسک) ریکارڈ توبنتے ہی ٹوٹنے کے لیے ہیں،کراچی اسٹاک ایکسچینج میں بھی یہی سلسلہ جاری ہے۔ آج بھی کے ایس ای 100 انڈیکس 135 پوائنٹس اضافے کے ساتھ تاریخ کی بلند ترین سطح پر بند ہوا۔ ٹریڈنگ کے اختتام پر کراچی اسٹاک ایکسچینج کا 100 انڈیکس 135 پوائنٹس اضافے کے ساتھ 23 ہزار 172 […]

.....................................................

کے ایس ای 100 انڈیکس 264 پوائنٹس اضافے سے تاریخی سطح پر بند

کے ایس ای 100 انڈیکس 264 پوائنٹس اضافے سے تاریخی سطح پر بند

کراچی (جیوڈیسک) کراچی اسٹاک ایکس چینج میں رمضان سے قبل ہی عید سیزن شروع ہو گیا، کے ایس ای 100 انڈیکس 264 پوائنٹس اضافے کے ساتھ تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گیا۔ ایکس چینج میں ٹریڈنگ کے آغاز سے ہی تیزی رہی اور ایک وقت انڈیکس 23 ہزار پوائنٹس کی سطح عبور کر […]

.....................................................

ہنڈرڈ انڈیکس پہلی مرتبہ تیئس ہزار پوائنٹس کی سطح عبور کر گیا

ہنڈرڈ انڈیکس پہلی مرتبہ تیئس ہزار پوائنٹس کی سطح عبور کر گیا

کراچی (جیوڈیسک) کراچی اسٹاک مارکیٹ میں مسلسل آٹھویں روز تیزی رہی۔ کاروبار کے دوران ہنڈرڈ انڈیکس پہلی مرتبہ تیئس ہزار پوائنٹس کی سطح عبور کر گیا تاہم اختتام تیئس ہزار کی نفسیاتی حد سے نیچے ہوا۔ مارکیٹ کا آغاز تیزی کے ساتھ ہوا پاور سیکٹر کے شیئرز میں نمایاں تیزی دیکھی گئی۔ اختتام پر کے […]

.....................................................

کے ایس ای ہنڈرڈ انڈیکس میں تین سو پچپن پوائنٹس کا اضافہ

کے ایس ای ہنڈرڈ انڈیکس میں تین سو پچپن پوائنٹس کا اضافہ

کراچی (جیوڈیسک) کراچی اسٹاک مارکیٹ میں مسلسل ساتویں روز تیزی رہی۔ ہنڈرڈ انڈیکس میں تین سو پچپن پوائنٹس کا اضافہ ہوا۔ مارکیٹ میں آغاز سے ہی تیزی رہی سیمنٹ سیکٹر کے شیئرز میں نمایاں کام ہوا۔ مارکیٹ کے اختتام پر کے ایس ای ہنڈرڈ انڈیکس بائیس ہزار سات سو اکیس پر بند ہوا۔ کاروباری ہفتے […]

.....................................................

کراچی اسٹاک میں تیزی کا رجحان، انڈیکس میں 233 پوائنٹس کا اضافہ

کراچی اسٹاک میں تیزی کا رجحان، انڈیکس میں 233 پوائنٹس کا اضافہ

کراچی (جیوڈیسک) کراچی اسٹاک ایکس چینج میں تیزی کا رجحان دیکھا جا رہا ہے، دوران ٹریڈنگ ایک موقع پر کے ایس ای 100 انڈیکس میں 233 پوائنٹس کا اضافہ دیکھا گیا اور 100 انڈیکس 22000 پوائنٹس کی سطح پردیکھا جا رہا ہے۔

.....................................................

ہنڈرڈ انڈیکس میں تین سو ستاون پوائنٹس کا اضافہ

ہنڈرڈ انڈیکس میں تین سو ستاون پوائنٹس کا اضافہ

کراچی (جیوڈیسک) کراچی اسٹاک مارکیٹ میں نئے مالی سال کے پہلے روز زبردست تیزی رہی، ہنڈرڈ انڈیکس میں تین سو ستاون پوائنٹس کا اضافہ ہوا۔ مارکیٹ کا آغاز مندی کے ساتھ ہوا ایک وقت میں ہنڈرڈ انڈیکس اکیس ہزار پوائنٹس کی نفسیاتی حد سے بھی نیچے آ گیا تاہم خریداری کی وجہ سے مارکیٹ مثبت […]

.....................................................

ہنڈرڈ انڈیکس 21 ہزار 5 پوائنٹس پر بند ہوا

ہنڈرڈ انڈیکس 21 ہزار 5 پوائنٹس پر بند ہوا

کراچی (جیوڈیسک) کراچی اسٹاک مارکیٹ میں ملا جلا رجحان رہا، نو پوائنٹ کی کمی کے باوجود ہنڈرڈ انڈیکس اکیس ہزار پوائنٹس کی نفسیاتی حد برقرار رکھنے میں کامیاب رہا۔ مارکیٹ کا آغاز تیزی کے ساتھ ہوا تاہم پرافٹ ٹیکنگ کے عمل کی وجہ سے تیزی برقرار نہ رہ سکی۔ ٹیلی کام ، بینکنگ اور سیمنٹ […]

.....................................................

شرح سود میں کمی کے بعد قومی بچت سکیموں میں تیس بیسز پوائنٹس کمی

شرح سود میں کمی کے بعد قومی بچت سکیموں میں تیس بیسز پوائنٹس کمی

کراچی (جیوڈیسک) کراچی بنیادی شرح سود میں کمی کے بعد قومی بچت کی سکیموں میں بھی دس سے تیس بیسز پوائنٹس کمی کا امکان ہے۔ رواں مانیٹری پالیسی میں پچاس بیسز پوائنٹس کمی کی گئی جس کے باعث قومی بچت کی جاری سکیموں کی شرح منافع میں بھی کمی کی جا سکتی ہے۔ قومی بچت […]

.....................................................

ہنڈرڈ انڈیکس 21 ہزار 15 پوائنٹس پر بند ہوا

ہنڈرڈ انڈیکس 21 ہزار 15 پوائنٹس پر بند ہوا

کراچی (جیوڈیسک) کراچی اسٹاک مارکیٹ میں اتار چڑھا کا سلسلہ آج بھی جاری رہا، اختتام پر ہنڈرڈ انڈیکس میں بارہ پوائنٹ کا اضافہ ہوا۔ مارکیٹ کے آغاز سے ہی اتار چڑھا دیکھا گیا۔ ایک موقع پر ہنڈرڈ انڈیکس میں دو سو سے زائد پوائنٹس کا اضافہ ہوا۔ تو پھر دوران ٹریڈنگ ہی ساٹھ سے زائد […]

.....................................................

کراچی اسٹاک مارکیٹ میں بدترین مندی، 650 پوائنٹس کی کمی

کراچی اسٹاک مارکیٹ میں بدترین مندی، 650 پوائنٹس کی کمی

کراچی (جیوڈیسک) سابق صدر پرویز مشرف کے خلاف کارروائی کے فیصلے کے بعد کراچی اسٹاک مارکیٹ میں بدترین مندی رہی۔ ہنڈرڈ انڈیکس میں ساڑھے چھ سو پوائنٹس کی کمی ہوئی۔ کراچی مارکیٹ میں آغاز سے ہی مندی کا رجحان رہا تاہم کارروائی کے فیصلے کے بعد آنے والے فروخت کے دبا کی وجہ سے ایک […]

.....................................................

کراچی اسٹاک مارکیٹ میں تیزی، انڈیکس میں 216 پوائنٹس کا اضافہ

کراچی اسٹاک مارکیٹ میں تیزی، انڈیکس میں 216 پوائنٹس کا اضافہ

کراچی (جیوڈیسک) کراچی اسٹاک مارکیٹ میں آج تیزی رہی، کے ایس ای 100 انڈیکس میں 216 پوائنٹس کا اضافہ ریکارڈ کیا گیا۔ کاروباری ہفتے کے تیسرے روز کے ایس ای 100 انڈیکس میں تیزی رہی جبکہ گزشتہ 2 دن سے اسٹاک مارکیٹ میں مندی کا رجحان تھا۔ آج ٹریڈنگ کے دوران 100 انڈیکس 22 ہزار […]

.....................................................

ہنڈرڈ انڈیکس میں تین سو پوائنٹس کی کمی

ہنڈرڈ انڈیکس میں تین سو پوائنٹس کی کمی

کراچی (جیوڈیسک) کراچی اسٹاک مارکیٹ میں مندی رہی کے ایس ای ہنڈرڈ انڈیکس میں تین سو سے زائد پوائنٹس کی کمی ہوئی۔ کراچی ملک میں امن و امان کی بگڑتی ہوئی صورتحال کا اثر اسٹاک مارکیٹ پر دیکھا گیا۔ تکنیکی کریکشن بھی دباو کا باعث بنی۔ آئل، ٹیلی کام اور سیمنٹ سیکٹر میں فروخت کا […]

.....................................................

کراچی اسٹاک مارکیٹ میں زبردست تیزی، 500 پوائنٹس کا اضافہ

کراچی اسٹاک مارکیٹ میں زبردست تیزی، 500 پوائنٹس کا اضافہ

کراچی( جیوڈیسک) کراچی اسٹاک مارکیٹ میں زبردست تیزی برقرار،500 پوائنٹس کا اضافہ ریکارڈ کیا گیا۔ انڈیکس 22750 کی سطح عبور کر گیا۔ اسٹاک مارکیٹ 5 نفسیاتی حدیں عبور کر گئی۔ کار پوریٹ ٹیکس میں کمی کے باعث تیزی کا رحجان دیکھا جا رہا ہے۔

.....................................................

ہنڈرڈ انڈیکس میں دو سو آٹھ پوائنٹس کی کمی

ہنڈرڈ انڈیکس میں دو سو آٹھ پوائنٹس کی کمی

کراچی (جیوڈیسک) کاروباری ہفتے کے پہلے روز کراچی اسٹاک مارکیٹ میں مندی رہی۔ ہنڈرڈ انڈیکس میں دو سو آٹھ پوائنٹس کی کمی ہوئی۔ مارکیٹ کا آغاز معمولی تیزی کے ساتھ ہوا جو جلد ہی مندی میں تبدیل ہو گیا۔ مارکیٹ کے اختتام پر کے ایس ای ہنڈرڈ انڈیکس دو سو آٹھ پوائنٹس کی کمی سے […]

.....................................................

کے ایس ای ہنڈرڈ انڈیکس 22274 پوائنٹس پر بند

کے ایس ای ہنڈرڈ انڈیکس 22274 پوائنٹس پر بند

کراچی (جیوڈیسک) کراچی اسٹاک مارکیٹ میں ریکارڈ بننے کا سلسلہ جاری ہے۔ ہنڈرڈ انڈیکس نئی بلند ترین سطح پر بند ہوا۔ مارکیٹ میں آغاز سے ہی تیزی رہی، کاروبار کے دوران ہنڈرڈ انڈیکس پہلی مرتبہ بائیس ہزار تین سو کی سطح بھی عبور کر گیا۔ تاہم پرافٹ ٹیکنگ کے عمل کی وجہ سے یہ سطح […]

.....................................................