کراچی (جیوڈیسک) کاروباری ہفتے کے دوران پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں 1245 پوائنٹس اضافے کے بعد 100 انڈیکس 44 ہزار 178 پوائنٹس کی سطح پر بند ہوا۔ پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں تیزی کا رجحان جاری رہا، کاروباری ہفتے کے دوران اسٹاک مارکیٹ کا انڈیکس 1 ہزار 245 پوائنٹس بڑھ گیا۔ سرمایا کاروں نے حکومت مخالف تحریکوں […]
کراچی (جیوڈیسک) ایک ہفتے کے دوران پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں 409 پوائنٹس کااضافہ ہوا، 100 انڈیکس 42 ہزار933 پوائنٹس کی سطح پر بند ہوا۔ 8 جنوری تک پچھلے 12 ٹریڈنگ سیشن میں پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں 5 ہزار پوائنٹس کا اضافہ ہوا لیکن بلوچستان کے وزیر اعلیٰ کا مستعفی ہونا، دھرنے اور احتجاج کے باعث […]
کراچی (جیوڈیسک) ڈونلڈ ٹرمپ کے بیان کو سرمایا کاروں نے سنی ان سنی کر دیا۔ کاروباری دن کے اختتام پر پاکستان سٹاک ایکسچینج کا انڈیکس 41 ہزار کی سطح عبور کر گیا۔ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے پاکستان مخالف بیانات کو سرمایا کاروں نے ہوا میں اُڑا دیا اور پاکستان سٹاک ایکسچینج میں جم کر […]
کراچی (جیوڈیسک) ایک ہفتے کے دوران پاکستان اسٹاک ایکسچینچ میں 824 پوائنٹس کا اضافہ، 100 انڈیکس 39 ہزار 470 پوائنٹس کی سطح پر بند ہوا۔ کئی دنوں کی مندی کے بعد اس کاروباری ہفتے کے دوران پاکستان سٹاک ایکسچینج میں کچھ بہتری دیکھی گئی جس کی سب سے بڑی وجہ سیاسی میدان میں کچھ بہتر […]
اسلام آباد (جیوڈیسک) سال 2017ء میں پاکستان سٹاک ایکسچینج کا آغاز 47 ہزار کی سطح سے ہوا اور 24 مئی کو سٹاک مارکیٹ نے تاریخ کی بلند ترین سطح 52 ہزار 876 پوائنٹس کو چھوا۔ اس کے بعد سیاسی عدم استحکام کے باعث سرمایا کاروں کے اعتماد کو ایسی ٹھیس پہنچی کے مارکیٹ اپنی بلند […]
کراچی (جیوڈیسک) ملک میں جاری سیاسی ہلچل، سٹاک مارکیٹ پر اثرانداز ہونے لگی، ٹریڈنگ کے دوران مارکیٹ میں 650 پوائنٹس سے زائد کمی ریکارڈ کی گئی۔ پاکستان سٹاک ایکسچینج میں مندی کا رجحان جاری، کاروباری ہفتے کے آخری روز مارکیٹ کے آغاز سے ہی منفی رجحان دیکھنے میں آیا اور انڈیکس 40 ہزار کی سطح […]
کراچی (جیوڈیسک) ایک ہفتے کے دوران پاکستان سٹاک ایکسچینج میں ہزار پوائنٹس سے زائد کی کمی ریکارڈ کی گئی، انڈیکس 41 ہزار 312 پوائنٹس کی سطح پر بند ہوا۔ ملک میں جاری سیاسی عدم استحکام کے اثرات پاکستان سٹاک ایکسچینج پر نمایا ہونے لگے، کاروباری ہفتے کے دوران سرمایا کاروں کا شیرز کی خریداری سے […]
کراچی (جیوڈیسک) پاکستان سٹاک ایکسچینج 390 پوائنٹس کی کمی کے بعد 42 ہزار 18 پوائنٹس کی سطح پر بند ہوئی، سابق وزیر اعظم میاں محمد نواز شریف کی احتساب عدالت پیشی پر سرمایہ کاروں میں ہلچل مچ گئی اور سٹاک مارکیٹ میں سرمایہ کاروں کی جانب سے حصص کی فروخت بڑھ گئی جس کے باعث […]
کراچی (جیوڈیسک) وزیر خزانہ اسحاق ڈار پر فرد جرم عائد کیے جانے کی خبر آتے ہی سٹاک مارکیٹ میں سرمایہ کاروں کی جانب سے حصص کی فروخت بڑھ گئی، اور ٹریڈنگ کے دوران انڈیکس میں 500 پوائنٹس سے زائد کی مندی بھی ریکارڈ کی گئی مگر اختتام پر اسٹاک مارکیٹ 376 پوائںٹس کی کمی کے […]
کراچی (جیوڈیسک) رواں ہفتے پاکستان سٹاک ایکسچینج میں گزشتہ ہفتے کی طرح کا مثبت رجحان دیکھنے میں نہیں آ سکا۔ گزشتہ ہفتے پاک امریکہ تعلقات میں بہتری کی خبروں کی بنیاد پر تین ماہ کے بعد انڈیکس میں کافی حد تک بہتری ریکارڈ کی گئی تھی مگر رواں ماہ لاہور ہائی کورٹ نے سانحہ ماڈل […]
لاہور (جیوڈیسک) پاکستان سٹاک ایکسچینج میں تیزی ریکارڈ کی گئی، کاروباری دن کے آغاز میں ہی 200 سے زائد پوائنٹس کا اضافہ ریکارڈ کیا گیا۔ اختتام پر مارکیٹ 411 پوائنٹس کے اضافے سے 43 ہزار 253 پوائنٹس کی سطح پر بند ہوئی۔ مجموعی طور پر 360 کمپنیوں کے حصص میں کاروبار ہوا جس میں 236 […]
کراچی (جیوڈیسک) کاروباری ہفتے کے دوران پاکستان سٹاک ایکسچینج میں انویسٹرز کی جانب سے سرمایہ کاری میں اضافہ دیکھنے میں آیا اور 100 انڈیکس میں تقریباً چار ماہ کے بعد ایک ہفتے کے دوران 1 ہزار 386 پوائنٹس کا اضافہ ریکارڈ کیا گیا جس پر سرمایہ کاروں نے سکھ کا سانس لیا۔ کاورباری ہفتے کا […]
کراچی (جیوڈیسک) ملک میں جاری سیاسی ہلچل اورایف بی آر کی جانب سے سٹاک بروکرز کے کلائنٹس اکاونٹس بغیر کسی نوٹس کے منجمد کیے جانے اور کئی اکاونٹس سے رقوم نکلالنے پر کاروباری ہفتے کے پہلے روز پاکستان سٹاک ایکسچینج 925 پوائنٹس کی کمی کے بعد 42 ہزار 153 پوائنٹس کی سطح پر بند ہوئی۔ […]
کراچی (جیوڈیسک) سیاسی عدم استحکام اور ایف بی آر کی سٹاک بروکروز کے خلاف کارروائی کے باعث ایک ہفتے کے دوران پاکستان سٹاک ایکسچینج کا انڈیکس 2 ہزار 210 پوائنٹس نیچے گر گیا۔ ملک میں جاری سیاسی ہلچل اورایف بی آر کی جانب سے سٹاک بروکرز کے” کلائنٹس اکاونٹس” بغیر کسی نوٹس کے منجمد کیے […]
کراچی (جیوڈیسک) ملک میں جاری سیاسی گرما گرمی اور اس کے نتیجے میں بدلتے حالات کے اثرات پاکستان سٹاک ایکسیچنج پر نمایاں ہونے لگے۔ کاروباری ہفتے کے پہلے روز سٹاک مارکیٹ کا انڈیکس 1399 پوائنٹس نیجے گر گیا اور مارکیٹ 43 ہزار 899 پوائنٹس کی سطح پر بند ہوئی۔ آج ہونے والی مندی کے باعث […]
کراچی (جیوڈیسک) سیاسی عدم استحکام کے اثرات سٹاک مارکیٹ پر مرتب ہونے لگے، ایک ہفتے کے دوران پاکستان سٹاک ایکسچینج 1588 پوائنٹس کی کمی کے بعد 45 ہزار 288 پوائنٹس کی سطح پر بند ہوئی۔ ملک میں جاری سیاسی گرما گرمی اور اس کے نتیجے میں بدلتے حالات کے اثرات پاکستان سٹاک ایکسیچنج پر نمایاں […]
کراچی (جیوڈیسک) سپریم کورٹ کے فیصلے کا سٹاک مارکیٹ کے سرمایہ کاروں نے خیر مقدم کیا۔ کئی ماہ کی بے چینی ختم ہونے پر سرمایہ کاروں نے سکھ کا سانس لیا اور میٹھائیاں تقسیم کیں۔ ٹریڈنگ کے دوران ایک وقت میں مارکیٹ میں 1600 پوائنٹس سے زائد کی مندی بھی ریکارڈ کی گئی مگر اختتام […]
کراچی (جیوڈیسک) کاروباری ہفتے کے دوران پاکستان سٹاک ایکسچینج 956 پوائنٹس کے اضافے سے 45 ہزار 294 پوائنٹس کی سطح پر بند ہوئی۔ سیاسی عدم استحکام کے باعث گذشتہ کئی روز سے سٹاک مارکیٹ کا انڈیکس گراوٹ کا شکار ہے، کئی کمپنیوں کے حصص کی مالیت کافی حد تک گرچکی ہے، یہی وجہ ہے کہ […]
کراچی (جیوڈیسک) پاکستان سٹاک مارکیٹ میں خریدار سرگرم نظر آئے، سیاسی میدان سے آنے والے مختلف خبروں سے سرمایا کاروں کا اعتماد بڑھا اور انڈیکس 1051 پوائنٹس اضافے سے 46 ہزار 273 پوائنٹس پر بند ہوا۔ مارکیٹ تجزیہ کاروں کے مطابق سیاسی سطح پر غیر یقینی کی صورتحال ختم ہو جائے تو حصص بازار میں […]
کراچی (جیوڈیسک) پاکستان سٹاک مارکیٹ میں مندی کا رحجان جاری، 100 انڈیکس 1500 سے زائد پوائنٹس کی کمی سے 45 ہزار کی سطح سے بھی نیچے آگیا۔ تفصیلات کے مطابق جے آئی ٹی میں وزیر خزانہ اسحاق ڈار کی طلبی نے ملک میں سیاسی عدم استحکام کی فضا قائم کر دی ہیں، جس کے اثرات […]
کراچی (جیوڈیسک) پاکستان سٹاک ایکسچینج 225 پوائنٹس کی کمی کے بعد 48 ہزار 555 پوائنٹس کی سطح پر بند ہوئی، کاروباری ہفتے کے آخری روز پاکستان سٹاک ایکسچینج میں مندی کا رجحان برقرار رہا۔ ٹریڈنگ کے دوران سٹاک مارکیٹ میں 1200 پوائنٹس کی کمی بھی ریکارڈ کی گئی مگر اختتام پر 900 پوائنٹس سے زائد […]
کراچی (جیوڈیسک) پاکستان سٹاک ایکسچینج میں مندی کا رجحان آج تیسرے روز بھی جاری رہا۔ گزشتہ دو روز کی گراوٹ کے بعد آج بھی انڈیکس 861 پوائنٹس کی کمی کے بعد 50 ہزار 591 کی سطح پر بند ہوا۔ مجوعی طور پر دو روز کے دوران انڈیکس میں 2 ہزار 45 پوائنٹس کی گراوٹ دیکھی […]
کراچی (جیوڈیسک) کاروباری ہفتے کے پہلے روز پاکستان سٹاک مارکیٹ میں زبردست تیزی دیکھی جا رہی ہے اور ٹریڈنگ کے دوران یہ 50 ہزار 700 پوائنٹس کی سطح عبور کرنے میں کامیاب ہو گیا۔ اس سے قبل جنوری 2017 میں حصص بازار 50 ہزار پوائنٹس کی سطح عبور کرنے میں کامیاب ہوا مگر سیاسی عدم […]
کراچی (جیوڈیسک) ایک ہفتے کے دوران اسٹاک مارکیٹ 550 پوائنٹس کے اضافے سے انڈیکس 49 ہزار 851 پوائنٹس کی سطح پر بند ہوا۔ تفصیلات کے مطابق ایم ایس ای آئی انڈیکس میں شمولیت کی تاریخ قریب قریب آنے کے باوجود رواں ہفتے بھی سٹاک مارکیٹ کوئی خاص کارکردگی نہ دیکھا پائی،سیاسی رسہ کشی کے باعث […]