روس (اصل میڈیا ڈیسک) روسی صدر ولادیمیر پوٹن نے پڑوسی اور دیگر ممالک سے اس ملک سے تعلقات کو معمول پر لانے پر زور دیا ہے پوتن نے ویڈیو کانفرنس کے ذریعے اپنے ملک کے لینن گراڈ کے علاقے است لوگا بندرگاہ پر مارشل روکوسوکی فیری پر پرچم کشائی کی تقریب میں شرکت کی۔ اس […]
ترکی (اصل میڈیا ڈیسک) ترکی کے وزیر خارجہ میولود چاوش اولو نے کہا ہے روس کے صدر ولادی میر پوتن کے دورہ ترکی کی تارِیخ، ان کی بیجنگ اولمپکس سے واپسی کے بعد واضح ہو گی۔ چاوش اولو نے دارالحکومت انقرہ میں جمہوریہ وسطی افریقہ کے وزیر خارجہ سائیلوی بائیپو تیمون کے ساتھ ملاقات کے […]
روس (اصل میڈیا ڈیسک) روسی صدارتی محل (کریملن) کے ترجمان دمتری پیسکوف نے کہا کہ صدر ولادیمیر پوتن اور صدر رجب طیب ایردوان شام ، افغانستان اور لیبیا کے مسائل پر تبادلہ خیال کریں گے۔ دارالحکومت ماسکو میں صحافیوں سے بات کرتے ہوئے پیسکوف نے کہا کہ پوتن اور ایردوان کے درمیان ملاقات کے لیے […]
روس (اصل میڈیا ڈیسک) روسی صدر ولا دیمر پوتن اور چینی صدر شی جن پنگ نے ٹیلی فونک بات چیت میں افغانستان کی تازہ صورتحال پر غور کیا۔ صدارتی محل کریملن کی جانب سے جاری کردہ تحریری بیان میں روسی اور چینی سربراہان کے ٹیلی فون پر رابطے کی اطلاع دی گئی ہے۔ مذاکرات میں […]
ماسکو (جیوڈیسک) روس کے صدر ولادی میر پوتن نے بحر روم میں روسی فوجی طیارے کے گرنے کو “المیہ ” قرار دیا ہے۔ پوتن نے اسد انتظامیہ کی طرف سے گرائے جانے والے طیارے کے بارے میں جاری کردہ بیان میں کہا ہے کہ شام میں روسی طیارے کا گرایا جانا المیہ واقعات کی ایک […]
روس (جیوڈیسک) روس کے صدر ولادیمر پوتن نے اعلان کیا ہے کہ شام میں فائر بندی کو عمومی صورت دینے کے لیے ماسکو اب مذاکرات جاری رکھے گا۔ پوتن نے شام کے شہر تدمر کے داعش تنظیم کے ہاتھ میں چلے جانے پر افسوس کا اظہار کیا۔ انہوں نے کہا کہ تدمر کے سقوط کی […]
امریکہ (جیوڈیسک) کریملن نے کہا ہے کہ امریکہ کے نومنتخب صدر ڈونلڈ ٹرمپ اور روس کے صدر ویلادیمر پوتن امریکہ اور روس کے تعلقات کو معمول پر لانے کی کوشش کریں گے۔ کریملن کا کہنا ہے کہ ڈونلڈ ٹرمپ اور ویلادیمر پوتن نے ٹیلی فون پر گفتگو کی ہے۔ کریملن کے مطابق پوتن نے ٹرمپ […]
روس (جیوڈیسک) روس کے صدر ولادیمیر پوتن نے امریکہ کے ان تازہ دعوؤں کو مسترد کر دیا ہے کہ کریملن واشنگٹن میں ہونے والے سائبر حملوں میں ملوث ہے۔ پوتن نے روس کی طرف سے آئندہ ماہ ہونے والے امریکی انتخابات میں کسی بھی مداخلت کی صورت میں، امریکہ کی جوابی کارروائی کی دھمکی کو […]
روس (جیوڈیسک) روس میں پارلیمانی انتخاب کے ابتدائی نتائج اور جائزوں کے مطابق صدر ولادی میر پوتن کی جماعت کو انتخاب میں سبقت حاصل ہے۔ انتخاب میں قوم پرست جماعت ایل ڈی پی آر اور کیمونیسٹ پارٹی نے 14 سے 16 فیصد ووٹ لیے ہیں جبکہ حزب مخالف کی روشن خیال جماعتیں پارلیمانی انتخاب میں […]
ماسکو (جیوڈیسک) روسی صدر ولادی میر پوتن نے دھمکی دی ہے کہ شام میں موجود دہشتگرد تنظیم داعش کیخلاف ایٹمی ہتھیار بھی استعمال کیے جا سکتے ہیں۔ روسی صدر پوتن نے خبردار کیا ہے کہ شام میں داعش کیخلاف استعمال کیے گئے کروز میزائلوں کو ایٹمی ہتھیاروں سے بھی لیس کیا جاسکتا ہے جبکہ بحیرہ […]
واشنگٹن (جیوڈیسک) امریکا کے ٹائم میگزین نے دنیاکی 100 باوقار ترین شخصیات کی تیارکردہ فہرست میں روسی صدر ولادیمر پوتن کانام شامل کیا ہے۔ اس کے علاوہ اس فہرست میں امریکاکی ایجنسی برائے قومی سلامتی کے سابق اہلکار ایڈورڈ اسنوڈن، صدر امریکا اوباما، امریکاکے فیڈرل ریزروسسٹم کی سربراہ جینٹ یلن، امریکاکی سابق وزیرخارجہ ہلیری کلنٹن […]
واشنگٹن (جیوڈیسک) امریکی صدر بارک اوباما نے اپنے روسی ہم منصب ولادی میرپوتن کو فون کیا اور ان سے شام کی صورتحال پر ہونیوالے جنیوا مذاکرات پر تبادلہ خیال کے علاوہ سوچی اولمپک کو محفوط بنانے کیلیے سیکیورٹی تعاون کی پیشکش کر دی۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق اوباما نے شام کی صورتحال […]
روس کے مختلف شہروں میں لاکھوں افراد نے وزیرِاعظم ولادی میر پوتن کے صدر بننے کی حمایت میں مظاہرے کیے ہیں۔ وزیر اعظم پوتن چار مارچ کو ہونے والے صدراتی انتخابات میں حصہ لیں گے اور ان کی فتح متوقع ہے۔ مظاہرے ولادی واسٹک سے شروع ہو کر روسی دارلحکومت ماسکو اور سینٹ پیٹرزبرگ میں […]