ملتان (جیوڈیسک) مخدوم جاوید ہاشمی کی خالی کردہ نشست پر انتخابی معرکہ میدان جنگ بن گیا۔ امیدواروں کے حامیوں کی لڑائی مار کٹائی نے انتخابی عملے کو بھی پریشان کر دیا سب سے زیادہ ہنگامہ آرائی شمس آباد میں پولنگ اسٹیشن نمبر چوبیس پر ہوئی جہاں جعلی ووٹ ڈالنے کے الزامات پر کشیدگی کے باعث […]
ڈیرہ اسماعیل خان (جیوڈیسک) ڈیرہ اسماعیل خان میں پولنگ اسٹیشن پر دہشتگردوں کے دستی بم حملے اور فائرنگ سے 2 پولیس اہلکار زخمی ہو گئے، پولیس کے مطابق واقعہ ڈیرہ اسماعیل خان کی تحصیل کولاچی میں پیش آیا۔ جہاں پے کے 67 پر ضمنی انتخاب کیلیے علاقہ گلداد کے اسکول میں بنائے گئے پولنگ اسٹیشن […]
جڑانوالہ (جیوڈیسک) صوبائی حلقہ پی پی 56 سے آزاد امید وار سردار سکندر حیات جتوئی کی رٹ پٹیشن پر الیکشن ٹریبونل کے جج جاوید رشید نے آٹھ پولنگ اسٹیشنوں کا ریکارڈ اور پریذائیڈنگ افسران سمیت تمام عملہ کی فہرستیں طلب کر لی ہیں۔ حلقہ پی پی 56 سے منتخب ہونیوالے آزاد امید وار رائے عثمان […]
ہنگو (جیوڈیسک) ہنگو میں پی کے 42 پر ضمنی انتخاب کیلئے بنائے گئے خواتین کے ایک پولنگ اسٹیشن کے باہر دھماکا ہوا، تاہم خوش قسمتی سے کوئی جانی نقصان نہیں ہوا۔ پولیس کے مطابق دھماکا ہنگو کے علاقے محلہ سانگڑہ میں بنائے گئے خواتین کے ایک پولنگ اسٹیشن کے باہر ہوا، دھماکا خیز مواد پولنگ […]
اسلام آباد (پی پی سی) سیکرٹری الیکشن کمیشن اشتیاق احمد خان نے واضح کیا ہے کہ پولنگ اسٹیشن کے اندر گڑ بڑ کا ذمہ دار پریذائیڈنگ آفیسر ہوگا ضمنی الیکشن کے بعد بلدیاتی الیکشن کی تیاری کریں گے۔جمعرات کو میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے سیکریٹری الیکشن کمیشن اشتیاق احمد خان نے کہا کہ ڈی آئی […]
چمن (جیوڈیسک) چمن کے حلقہ این اے 262 کے پولنگ اسٹیشن کے باہر سے بم برآمد کر لئے گئے ہیں۔ لیویز ذرائع کے مطابق بم اسٹیشن محلہ بخت اور پولنگ اسٹیشن شاہ سوار کے باہر نصب کیے گئے تھے۔
پولنگ اسٹیشن کے اندر گڑ بڑ کا ذمہ دار پریذائیڈنگ آفیسر ہوگا، سیکریٹری الیکشن کہتے ہیں ضمنی الیکشن کے بعد بلدیاتی الیکشن کی تیاری کریں گے۔ ذرائع سے گفتگو کرتے ہوئے سیکریٹری الیکشن کمیشن نے کہا کہ ڈی آئی خان میں الیکشن کچھ عرصے کے لئے ملتوی رہیں گے۔ ان کا کہنا تھا چاروں صوبوں […]
کراچی (جیوڈیسک) میں سندھ اسمبلی کے حلقہ پی ایس 128 کے 6 پولنگ اسٹیشن پر فوج کی نگرانی میں آج ری پولنگ ہو گی ، عوامی نیشنل پارٹی اور تحریک انصاف نے بائیکاٹ کر دیا۔ سندھ اسمبلی کے حلقہ پی ایس 128 کے 6 پولنگ اسٹیشن پر دوبارہ پولنگ کے لئے سیکیورٹی کے انتہائی سخت […]
ایک نوجوان بجلی کی ننگی تار کو پکڑے حقیقی بریک ڈانس کر رہا تھا کہ اُس کے کِسی جان پہچان والے نے قریب سے گزرتے ہوئے اپنے دوست کو عجیب کیفیت میں دیکھا تو بلند آواز میں پوچھا کیا ہوا راجو ! یہ تم ڈانس کیوں کر رہے ہو پہلے والے نوجوان نے چیخ کر […]
اسلام آباد(جیوڈیسک) اسلام آباد چیئرمین نادرا طارق ملک نے کہا ہے کہ اب تک تقریبا 4 کروڑ افراد 8300 پر ایس ایم ایس کر کے اپنا پولنگ اسٹیشن معلوم کرچکے ہیں ذرائع سے گفتگو کرتے ہوئے چیئرمین نادرا نے کہا کہ 4 کروڑ افراد تمام ووٹرز کا 50 فیصد بنتے ہیں۔ گزشتہ الیکشن میں جو […]
انتخابات کے لئے 75 ہزار فوجی تعینات اور حساس پولنگ اسٹیشنز پر سیکیورٹی کیمرے نصب کر دیئے گئے۔ حساس پولنگ اسٹیشنوں پر پچاس پچاس سیکیورٹی اہلکار تعینات ہوں گے۔ پڑوسی ملکوں سے ملنے والی تمام سرحدیں سیل کر دی گئیں۔ملک بھر میں پولنگ کا انتخابی سامان فوج کی نگرانی میں ہر پولنگ اسٹیشن کے پریذائڈنگ […]
کراچی(جیوڈیسک)سندھ بھر میں چودہ ہزار 980 پولنگ اسٹیشنوں پر ایک لاکھ 54 ہزارسے زائد افسران پر مشتمل عملہ براہ راست انتخابی ڈیوٹی انجام دے گا اور پونے دو کروڑ سے زائد ووٹرزاپنا حق رائے دہی استعمال کریں گیالیکشن کمیشن سندھ کے اعداد و شمار کے مطابق صوبے میں چودہ ہزار980 پولنگ اسٹیشنز اور46 ہزار چار […]
(جیو ڈیسک)صوابی الیکشن کمیشن نے صوابی میں خواتین کو حق رائے دہی کی سہولت فراہم کرنے کے لئے گھروں کے قریب پولنگ اسٹیشن قائم کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ الیکشن کمیشن کے ذرائع نے جیو نیوز کو بتایا کہ صوبائی اسمبلی کے حلقہ پی کے 35 اور پی کے36 میں خواتین کو حق رائے دہی […]
کراچی(جیوڈیسک)کراچی میں عام انتخابات میں امن امان کے قیام کیلئے ڈسٹرکٹ ریٹرننگ آفیسر نے پولنگ اسٹیشن میں فوج کی تعیناتی کا مطالبہ کردیا ہے۔ ڈپٹی کمشنر کو لکھے گئے خط میں ڈی آر او کے مطابق انھیں انتخابات میں تشدد اور دھاندلی سے متعلق تحریری اور زبانی شکایات موصول ہوئی ہیں۔ ایجوکیشن آفیسر عارف علی […]
کوئٹہ(جیوڈیسک)بلوچستان کے ضلع نوشکی کے اسکول میں دستی بم کا دھماکا ہوا، تاہم دستی بم سے کوئی جانی نقصان نہیں ہوا۔ پولیس کے مطابق نوشکی بازار سے ملحقہ گرلز اسکو ل اور مجوزہ پولنگ اسٹیشن میں نامعلوم مسلح موٹر سائیکل سواروں نے دستی بم پھینکا جس کے پھٹنے سے زور دار دھماکا ہوا اور عمارت […]
اسلام آباد(جیوڈیسک)اسلام آباد الیکشن کمیشن نے آئندہ عام انتخابات میں ووٹرزکیلئے الیکٹرانک پرچی کی سہولت متعارف کرادی۔باضابطہ افتتاح آج ہو گا۔ آپ 8300 پر اپنا شناختی کارڈ نمبر ایس ایم ایس کر کے پولنگ اسٹیشن حلقہ اور دیگر تفصیلات معلوم کر سکیں گے۔ ایک ایس ایم ایس کی قیمت 2روپے ہے۔سیکریٹری الیکشن کمیشن اشتیاق احمد […]
اسلام آباد(جیوڈیسک)اسلام آباد وفاقی وزیراطلاعات عارف نظامی نے کہا ہے کہ فوج سمیت ،کوئی بھی قانون نافذکرنیوالا ادارہ پولنگ اسٹیشنزکے اندر تعینات نہیں ہو گا۔ وفاقی کابینہ کے اجلاس کے بعد میڈیا کو بریفنگ میں عارف نظامی کا کہنا ہے کہ سندھ ، پنجاب، خیبرپختونخوا،بلوچستان میں فوج کی تعیناتی کا عمل مکمل ہو گیاہے ۔وزیر […]
وینزیلا(جیوڈیسک) وینزیلا میں حزب اختلاف رہنما ہینرق کیپرلس نے رواں ماہ ہونے والے صدارتی انتخابات کو بوگس قرار دیتے ہوئے صدر نکولس میڈرو کی کامیابی کو سپریم کورت میں چیلنچ کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ دارلحکومت کراکس میں حکومت کے خلاف نکالی جانے والے احتجاجی ریلی میں شرکت کے بعد نجی ٹی وی پر انٹرویو […]
کراچی(جیوڈیسک) اے آئی جی سندھ چیف شبیر شیخ کا کہناہے کہ کراچی میں 37سو سے چار ہزار تک پولنگ اسٹیشن قائم کئے جائیں گے ، جن میں 50 فیصد حساس ہیں۔کراچی کی مقامی ہوٹل میں سیمینار کے موقع پرذرائع سے گفتگو کرتے ہوئے شبیر شیخ نے کہا کہ ضلع غربی کے تمام پولنگ اسٹیشن حساس […]
لاہور(جیوڈیسک)لاہور پنجاب میں176 ایسے پولنگ اسٹیشن بھی ہوں گے جو بغیر عمارت کے ہوں گے ،اس بات کا انکشاف الیکشن کمیشن کی جانب سے اس اعلان کے بعد ہوا۔ جس میں کہا گیا ہے کہ 176پولنگ اسٹیشنوں پرٹینٹ لگاکر پولنگ کرائی جائے گی۔بغیر عمارت کے پولنگ سٹیشن 21اضلاع میں ہیں،ملتان میں 16،قصور میں ایک سرگودھا […]
اسلام آباد(جیوڈیسک) الیکشن کمیشن نے اعلان کیا ہے کہ الیکشن کے دوران کراچی میں ہر پولنگ اسٹیشن پر فوج تعینات ہو گی۔ یوٹیلیٹی بلز کے نادہندہ بھی الیکشن میں حصہ نہیں لے سکیں گے۔ الیکشن کمیشن آفس میں مختلف سیاسی جماعتوں کے رہنماوں سے ملاقات کے بعد میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے سیکرٹری الیکشن […]
اسلام آباد(جیوڈیسک)قومی اسمبلی کی دو ،پنجاب اسمبلی کی چھ اور سندھ اسمبلی کی ایک نشست پر ضمنی انتخابات کے لیے پولنگ کا آغاز ہوگیا ہے۔ NA 107 گجرات 4 میں ہونے والے ضمنی انتخابات کے لیے 281 پولنگ سٹیشن پر پولنگ کا آغاز ہو گیا ہے۔سرائے عالمگیر میں سردی کی وجہ سے ابھی تک پولنگ […]