ملتان : (جیو ڈیسک)سابق وزیراعظم یوسف رضا گیلانی کی نااہلی کے باعث قومی اسمبلی کی خالی ہونے والی ملتان کی نشست پر ضمنی الیکشن کیلیے پولنگ جاری ہے۔حلقہ این اے ایک سو اکیاون پولنگ شام پانچ بجے تک جاری رہے گی۔اس نشست پرسابق وزیر اعظم کے صاحبزادے عبدالقادر گیلانی کا مقابلہ نو امیدواروں سے ہے۔ […]
سانگھڑ : (جیو ڈیسک)پیپلزپارٹی کے صوبائی وزیرعبدالسلام تھہیکی وفات کے بعد خالی ہونے والی نشست پی ایس تراسی سانگھڑ پر ضمنی انتخاب کیلیے پولنگ شروع ہوگئی ہے۔اس نشست پر پیپلزپارٹی کی جانب سے مرحوم رہنما عبدالسلام تھہیم کے بیٹے شاہد خان تھہیم کو امیدوار نامزد کیا گیا ہے۔ مسلم لیگ فنکشنل نے اپنا امیدوار کھڑا […]
مصر: (جیو ڈیسک) مصر میں دو روزہ صدارتی انتخاب میں پولنگ کی تکمیل کے بعد اب ووٹوں کی گنتی کا عمل جاری ہے۔ ووٹوں کی گنتی کا آغاز جمعرات کو پولنگ کے اختتام کے فورا بعد ہوا۔ یہ گنتی اختتام ِہفتہ تک جاری رہے گی اور انتخاب کے حتمی نتائج کا اعلان منگل کو متوقع […]
مصر : (جیو ڈیسک)مصر میں تیس سالہ آمرانہ دور کے بعد صدارتی انتخاب ہورہا ہے۔ پولنگ دوسرے روز بھی جاری رہے گی۔ مذہبی اور سیکولر امیدواروں کے درمیان صدر بننے کی دوڑ جاری ہے۔ مصر میں نئے صدر کے انتخاب کیلئے الیکشن کے پہلے دن پولنگ اسٹیشنوں پر مصریوں کا جوش و خروش واضع طو […]
ڈیرہ غازی خان : (جیو ڈیسک)ڈیرہ غازی خان میں پنجاب اسمبلی کی دو نشستوں پر ضمنی انتخابات کے لییووٹنگ ہوئی۔ غیر سرکاری اور غیر حتمی نتائج کے مطابق ایک نشست مسلم لیگ ق اور دوسری مسلم لیگ ن کے امیدوار نے جیت لی۔ڈیرہ غازی خان: پنجاب اسمبلی کے حلقے،243 ،245 میں ضمنی الیکشن پولنگ صبح […]
ڈیرہ غازی خان : (جیو ڈیسک)ڈیرہ غازی خان میں پنجاب اسمبلی کے دو حلقوں پی پی دو سو تینتالیس اور پی پی دو سو پینتالیس کے ضمنی انتخاب کے لئے پولنگ جاری ہے۔ ضلع بھر میں عام تعطیل ہے۔ پنجاب اسمبلی کے حلقہ دو سو تینتالیس میں انتخابی گہماگہمی زوروں پر ہیں ۔ پی پی […]
ٰ(جیو ڈیسک) سینیٹ انتخابات کیلئے قومی اور صوبائی اسمبلیوں میں پولنگ جاری ہے۔ پینتالیس نشستوں پر اٹھانوے امیدوار مدمقابل ہیں۔ سینیٹرز کے انتخاب کیلئے پولنگ شام چار بجے تک جاری رہے گی۔ سندھ اسمبلی میں پہلا ووٹ صوبائی وزیر روف صدیقی نے کاسٹ کیا۔ بلوچستان اسمبلی میں اسپیکر اسلم بھوتانی نے سب سے پہلے ووٹ […]
قومی اسمبلی کی چھ اور صوبائی اسمبلی کی چار نشستوں پر ضمنی انتخاب میں پولنگ ختم ہونے کے بعد ووٹوں کی گنتی جاری ہے۔ غیر سرکاری نتائج کے مطابق رحیم یار خان کا میدان فنکشنل لیگ نے مار لیا۔ ملتان میں وزیر اعظم اور بدین میں ذوالفقار مرزا کے بیٹے کو واضح برتری حاصل ہے […]
پنجاب اسمبلی کی دو نشستوں پی پی اٹھارہ اٹک چار اور پی پی چوالیس میانوالی دو میں ضمنی انتخابات کیلئے پولنگ جاری ہے۔ میانوالی میں ضمنی الیکشن کیلئے پولنگ جاری ہے۔ یونین کونسل موچھ میں مسلم لیگ ن اور آزاد امیدوار کے حامیوں کے درمیان فائرنگ سے ایک شخص زخمی ہوگیا۔ شہباز خیل میں مسلم […]
تائیوان میں صدارتی اور پارلیمانی انتخاب کے لیے پولنگ جاری ہے دارالحکومت تائپے سمیت ملک بھر میں پولنگ اسٹیشنوں پر قطاریں لگ گئیں۔ مقامی وقت کے مطابق صبح آٹھ بجے شروع ہونے والی پولنگ مسلسل آٹھ گھنٹے جاری رہ کر چار بجے بند کی جائے گی۔ تائیوان میں انتخابات کی اہمیت کے پیش نظر انتقال […]
الیکشن کمیشن آف پاکستان نے سینیٹ انتخابات کے شیڈول کا اعلان کر دیا ہے۔ الیکشن کمیشن کے مطابق سینیٹ انتخابات کے لیے پولنگ دو مارچ کو ہو گی۔ سینیٹ کی چون نشستوں پر انتخابات کے لیے قومی اسمبلی اور چاروں صوبائی اسمبلیوں میں ووٹنگ منقعد کی جائے گی۔ امیدوار تیرہ اور چودہ فروری کو کاغذات […]
مصر میں پارلیمانی انتخابات کا تیسرا مرحلہ آج ہوگا، پولنگ میں اسلامی پارٹیوں کو برتری ملنے کا امکان ہے۔ غیر ملکی خبر رساں ایجنسی کے مطابق پارلیمانی انتخابات کے تیسرے مرحلے میں باقی بچنے علاقوں میں پولنگ کے انتظامات مکمل کرلئے گئے ہیں۔ اس سے پہلے ہونے والے دو مراحل میں اسلامی پارٹیوں کو برتری […]
بہاولپور کے حلقے پی پی دو سو پچھتر میں ضمنی انتخاب میں پولنگ جاری ہے جبکہ مسلم لیگ ن کے خالد جھجا اور مسلم لیگ ق کے احسان الحق کے درمیاں سخت مقابلہ متوقع ہے۔ یہ انتخاب مسلم لیگ نواز کے ممتاز جھجا کے انتقال کے بعد خالی ہونے والی نشست پر ہورہا ہے۔ اس […]
خیبرپختونخوا اسمبلی کے حلقہ 61 کوہستان میں ضمنی انتخاب کیلئے پولنگ جاری ہے۔ الیکشن کمیشن نے پچاس میں سے انتیس پولنگ اسٹیشنز کو حساس قرار دیا ہے۔ صوبائی اسمبلی کی یہ نشست مولانا عبیداللہ کے انتقال سے خالی ہوئی تھی۔ پولنگ شام پانچ بجے تک جاری رہے گی۔ الیکشن کمیشن نے نو پولنگ اسٹیشنز کو انتہائی […]
سپریم کورٹ بار کے ا نتخابات کے لیے پولنگ جاری ہے۔ صدارت کے لیئے سندھ کے دو امیدواروں رشید اے رضوی اور یاسین آزاد کے مابین مقابلہ ہو رہا ہے۔ سپریم کورٹ بار ایسوسی ایشن کے سالانہ انتخابات برائے 2011-12 آج منعقد ہورہے ہیں جس میں کراچی سے دو امیدواروں یاسین آزاد اور رشید اے […]
بلوچستان سے سینٹ کی خالی نشست پر انتخاب کے لئے پولنگ جاری ہے۔ بلوچستان اسمبلی میں جاری پولنگ کے عمل میں پہلا ووٹ صوبائی وزیر میر شاہنواز مری نے کاسٹ کیا۔ مجموعی طور پر بلوچستان اسمبلی کے پینسٹھ ارکان حق رائے دہی استعمال کریں گے۔ پولنگ کا عمل بغیر کسی وقفے کے شام چار بجے […]