تحریر : ایم سرور صدیقی وہ ائوٹنگ کیلئے نکلے، ایک ہوٹل سے کھانا کھایا شاپنگ کی فرمائش پر میاںبیوی کی لڑائی ہو گئی وہ کار میں موٹروے پر گھر جا رہا تھا کہ ایک پولیس افسر نے تعاقب کرکے انہیں ایک جگہ روکنے پر مجبور کر دیا کار والے نے چیں بچیں ہو کر پو […]
میزوری (جیوڈیسک) امریکی ریاست میزوری میں سیاہ فام نوجوان کو ہلاک کرنے والے پولیس افسر ڈیرن ولسن نے استعفی دے دیا۔ پولیس افسر ڈیرن ولسن نے فرگوسن میں سیاہ فام نوجوان مائیکل برائون کو فائرنگ کر کے ہلاک کر دیا تھا۔ جس پر گرینڈ جیوری نے فیصلہ سناتے ہوئے کہا پولیس افسر نے قانون کے […]
کراچی (جیوڈیسک) کراچی میں شہریوں کو تحفظ فراہم کرنے والے ہی چور نکلے ، کلفٹن درخشان سے لاکر چوری کے الزام میں پولیس افسر سمیت 3 پولیس اہلکاروں کو نوکری سے برطرف کر دیا گیا۔ کلفٹن درخشان سے لاکر چوری کے الزام میں پولیس کے سب انسپکٹر سمیت 3 پولیس اہلکاروں کو نوکری سے برطرف […]
ممبئی (جیوڈیسک) بالی ووڈ اداکارہ ایشوریا رائے بچن کو مزید دو فلموں میں کام کرنے کی پیشکش ہوئی ہیں۔ جس میں وہ پولیس افسر والے مرکزی کردار کو نبھائیں گی۔ ان دنوں ایشوریا رائے بچن کو مختلف فلموں کی آفر ہو رہی ہے۔ اور اس سلسلے میں فلمی دنیا کے لوگوں نے ان تک رسائی […]
کراچی (جیوڈیسک) سندھ ہائی کورٹ نے اقوام متحدہ میں پولیس کی نمائندگی کرنے والے افسر کی جبری ریٹائرمنٹ کے خلاف درخواست پر سیکریٹری داخلہ، آئی جی سندھ اور دیگر فریقین سے جواب طلب کر لیا۔ کیس کی سماعت سندھ ہائی کورٹ کے جسٹس سید حسن اظہر رضوی اور جسٹس عزیز الرحمان پر مشتمل دو رکنی […]
وہ ائوٹنگ کیلئے نکلے، ایک ہوٹل سے کھانا کھایا شاپنگ کی فرمائش پر میاں بیوی کی لڑائی ہوگئی وہ کار میں موٹروے پر گھر جا رہا تھا کہ ایک پولیس افسر نے تعاقب کر کے انہیں ایک جگہ روکنے پر مجبور کر دیا کار والے نے چیں بچیں ہوکر پو چھا۔۔۔کیا مسئلہ ہے۔۔ کیوں روکا […]
کراچی (جیوڈیسک) حکومت سندھ کی عدم دلچسپی کی وجہ سے سندھ پبلک سروس کمیشن کی جانب سے پولیس میں اے ایس آئی کی اسامی پر کامیاب امیدواروں کو کئی ماہ گزرنے کے باوجود تقرر نامے جاری نہیں کئے جاسکے، امتحان اور انٹرویوز میں کامیاب 147 کانسٹیبلز اور ہیڈ کانسٹیبلز پولیس افسر بننے کے منتظر ہیں۔ […]
کراچی (جیوڈیسک) کراچی میں پولیس افسر شفیق تنولی پر قاتلانہ حملے کی تحقیقات میں پیش رفت ہوئی ہے، دھماکے میں استعمال ہونے والی موٹر سائیکل کا چیسز نمبر مٹا ہوا ہے۔ کراچی میں پرانی سبزی منڈی کے قریب پولیس افسر شفیق تنولی پر ہونے والے حملے میں پولیس حکام کا کہنا ہے کہ دھماکے میں […]
لاہور (جیوڈیسک) الحمراء ہال لاہور میں رانا ثناء اللہ نے کہا کہ پولیس افسران نے اپنے کچھ شعبے وزارت داخلہ کے ماتحت کرنے پر مجھ سے پانچ نکات پر بات کی ہے ان میں سے تین تو غلط فہمی کا نتیجہ ہیں۔ ان کا کہنا تھا کہ سپیشل برانچ، ایلیٹ فورس کو پولیس سے سے […]
لاہور (جیوڈیسک) وزیراعلی پنجاب شہباز شریف نے سینئر پولیس افسروں کو ہدایت کی ہے کہ وہ دفاترمیں بیٹھنے کے بجائے سڑکوں پرنکلیں، عوام کے جان ومال کے تحفظ کو یقینی بنانے کیلئے اقدامات کریں۔ لاہور پرانی انارکلی بم دھماکے کے سلسلے میں وزیر اعلی شہبازشریف کی زیرصدارت اجلاس میں آئی جی پنجاب نے بم دھماکے […]
کولمبیا (جیوڈیسک) لاطینی امریکی ریاست کولمبیا میں کار بم دھماکے میں ایک پولیس افسر سمیت دو افراد ہلاک جبکہ تین سے زائد شدید زخمی ہو گئے۔ مقامی انتظامیہ کے مطابق کار کو جنوب مغربی علاقے ایل پالو سے چار سو پچاس کلو میٹر واقع بگوٹا کے قریب فوجی چیک پوسٹ پر رکنے کے لیے کہا […]
مسٹر پرفیکٹ عامر خان کا ایک پرستار1700 کلومیٹر کا فاصلہ سائیکل پر طے کرکے انہیں دیکھنے پہنچ گیا۔ ممبئی عامر خان کا پرستار اپنے پسندیدہ ہیرو کی جھلک دیکھنے کے لیے سائیکل پر 1700 کلومیٹرکا فاصلہ طے کر کے انھیں ملنے کے لئے آیا۔ یہ ہیں رانچی کے کشور کمار جو عامر خان کے انسانی […]