پشاور: پولیس اہلکار کے ہجرے پر دہشت گردوں کا حملہ 9 افراد جاں بحق

پشاور: پولیس اہلکار کے ہجرے پر دہشت گردوں کا حملہ 9 افراد جاں بحق

پشاور (جیوڈیسک) پشاور کے نواحی علاقے بڈھ بیر ماشوخیل میں دہشت گردوں کے حملے میں 9 افراد جاں بحق ہوگئے۔ پولیس کا کہنا ہے کہ رات گئے ایک درجن سے زائد نامعلوم افراد نے ماشوخیل میں ایک حجرے پر حملہ کیا، حملہ آور بھاری ہتھیاروں سے لیس تھے، جنہوں نے پہلے حجرے پر دستی بم […]

.....................................................

چارسدہ: پولیس موبائل پر بم حملہ، ایک بچے سمیت چھ پولیس اہلکار جاں بحق

چارسدہ: پولیس موبائل پر بم حملہ، ایک بچے سمیت چھ پولیس اہلکار جاں بحق

چارسدہ (جیوڈیسک) چارسدہ میں سرڈھیری بازار میں پولیس وین کے قریب دھماکے سے ایک بچے سمیت چھ پولیس اہلکار جاں بحق ہو گئے ہیں۔ پولیس کے مطابق دھماکہ ریموٹ کنٹرول سے کیا گیا جس سے دو اہلکاروں سمیت سات افراد زخمی ہو گئے، دھماکے کے بعد امدادی ٹیمیں موقع پر پہنچ گئیں، چار زخمیوں کو […]

.....................................................

اسلام آباد: راشی اور بددیانت پولیس اہلکاروں کی سزا، سیکیورٹی فرائض پر تعیناتی

اسلام آباد: راشی اور بددیانت پولیس اہلکاروں کی سزا، سیکیورٹی فرائض پر تعیناتی

اسلام آباد (جیوڈیسک) وفاقی دارالحکومت کی اعلٰی پولیس انتظامیہ نے رشوت خور اور بددیانت اہلکاروں کو سزا کے طور پر تھانوں سے ہٹا کر سیکیورٹی فرائض کے انجام دہی پر تعینات کردیا ہے۔ اسلام آباد پولیس میں رشوت خوری اور بددیانت اہلکاروں کو سزا دینے کا انوکھا طریقہ ڈھونڈ نکالا ہے جس کے تحت ایسے […]

.....................................................

کراچی: فائرنگ کے واقعات میں دو پولیس اہلکاروں سمیت 4 افراد جاں بحق

کراچی: فائرنگ کے واقعات میں دو پولیس اہلکاروں سمیت 4 افراد جاں بحق

کراچی (جیوڈیسک) شہر قائد میں ایک بار پھر ٹارگٹ کلنگ میں تیزی آ گئی ہے۔ ٹارگٹ کلرز قانون نافذ کرنے والے ادارے کے اہلکاروں کو نشانہ بنا رہے ہیں۔ سائٹ ایریا میں کار پر فائرنگ سے ایک شخص جاں بحق ہو گیا۔ دہشت گردوں نے شفیق موڑ کے قریب پولیس موبائل پر اندھادھند فائرنگ کر […]

.....................................................

پشاور: ناکے کے قریب دھماکے سے ایک پولیس اہلکار جاں بحق

پشاور: ناکے کے قریب دھماکے سے ایک پولیس اہلکار جاں بحق

پشاور (جیوڈیسک) پشاور کے علاقے ریگی ماڈل ٹاون میں ناکے کے قریب دھماکے سے ایک پولیس اہلکار جاں بحق ہو گیا اور ایک زخمی ہو گیا۔ سرچ آپریشن کے دوران مزید دو بم برآمد کر لئے گئے۔ ایس ایس پی آپریشن کے مطابق ریگی ماڈل ٹاون میں پولیس ناکے کے قریب بارودی سرنگ پھٹنے سے […]

.....................................................

راولپنڈی: نامعلوم افراد کی فائرنگ سے دو پولیس اہلکار جاں بحق، دو زخمی

راولپنڈی: نامعلوم افراد کی فائرنگ سے دو پولیس اہلکار جاں بحق، دو زخمی

راولپنڈی (جیوڈیسک) راولپنڈی کے علاقے ڈھوک سیداں میں نامعلوم افراد کی فائرنگ سے دو پولیس اہلکار جاں بحق اور دو زخمی ہو گئے۔ راولپنڈی میں تھانہ ریس کورس کے علاقے ڈھوک سیداں میں نامعلوم موٹر سائیکل سواروں نے پولیس اہلکاروں پر فائرنگ کر دی، جس کے نتیجے میں دو پولیس اہلکار جاں بحق جبکہ دو […]

.....................................................

پشاور دھماکا، شہید ہونیوالے 4 پولیس اہلکاروں کی نماز جنازہ ادا کر دی گئی

پشاور دھماکا، شہید ہونیوالے 4 پولیس اہلکاروں کی نماز جنازہ ادا کر دی گئی

پشاور (جیوڈیسک) شہدا کی نماز جنازہ پشاور پولیس لائن میں ادا کی گئی جس میں آئی جی خیبر پختونخوا، اعلی سول اور پولیس افسروں کے علاوہ شہدا کے لواحقین، عزیز و اقارب اور دوستوں کی بڑی تعداد نے شرکت کی۔ اس موقع پر سیکورٹی کے سخت انتظامات کئے گئے تھے۔ نماز جنازہ کے بعد میڈیا […]

.....................................................

لاہور: ملزمان کی فائرنگ، پولیس اہلکار زخمی

لاہور: ملزمان کی فائرنگ، پولیس اہلکار زخمی

لاہور (جیوڈیسک) لاہور کے علاقے اقبال ٹاوٴن میں پولیس اور ڈاکووٴں کے درمیان فائرنگ کے تبادلے میں ایک پولیس اہلکار زخمی ہو گیا۔ پولیس کے مطابق اقبال ٹاوٴن میں پولیس نے رکشہ میں سوار کچھ افراد کو مشکوک جانتے ہوئے رکنے کا اشارہ کیا تو انہوں نے پولیس پر فائرنگ کر دی جس کے نتیجے […]

.....................................................

حیدر آباد: نامعلوم افراد کی فائرنگ سے 4 پولیس اہلکار جاں بحق

حیدر آباد: نامعلوم افراد کی فائرنگ سے 4 پولیس اہلکار جاں بحق

حیدر آباد (جیوڈیسک) لطیف آباد نمبر 7 میں مقامی ہوٹل پر پولیس اہلکار موجود تھے کہ اچانک نامعلوم موٹر سائیکل سواروں نے چار پولیس اہلکاروں پر فائرنگ کر دی جس سے دو پولیس اہلکار موقع پر ہی جاں بحق ہو گئے۔ دو شدید زخمی ہو گئے جن کو فوری طور پر بھٹائی اسپتال منتقل کر […]

.....................................................

سرگودھا: 5 سالہ بچے کو اغوا کرنیوالا پولیس اہلکار سمیت 5 رکنی گروہ گرفتار

سرگودھا: 5 سالہ بچے کو اغوا کرنیوالا پولیس اہلکار سمیت 5 رکنی گروہ گرفتار

سرگودھا (جیوڈیسک) سرگودھا میں پولیس نے وکیل کے بیٹے کو اغوا کرنے والے پولیس اہلکار سمیت 5 رکنی گروہ کو گرفتار کر کے ان کے قبضہ سے تاوان کی رقم اور اسلحہ برآمد کر لیا سرگودھا میں ڈی پی او نے بتایا کہ 30 اکتوبر کو وکیل طلعت رفیق کے پانچ سالہ بیٹے کو پولیس […]

.....................................................

کراچی: فائرنگ سے 2 پولیس اہلکار جاں بحق، 6 ملزم ہلاک

کراچی: فائرنگ سے 2 پولیس اہلکار جاں بحق، 6 ملزم ہلاک

کراچی (جیوڈیسک) ناظم آباد میں پولیس موبائل پر فائرنگ سے تین اہلکار زخمی ہو گئے۔ زخمیوں کو عباسی ہسپتال منتقل کیا گیا جہاں دو پولیس اہلکار صدیق اور راحت دم توڑ گئے۔ دوسری طرف رینجرز اور پولیس نے بلدیہ قائم خانی کالونی میں مقابلے کے بعد امان اللہ نامی ٹرانسپورٹر کو بازیاب کرا لیا۔ فائرنگ […]

.....................................................

لیاری، فائرنگ اور راکٹ حملوں میں پولیس اہلکارسمیت 4 افراد جاں بحق

لیاری، فائرنگ اور راکٹ حملوں میں پولیس اہلکارسمیت 4 افراد جاں بحق

کراچی (جیوڈیسک) کراچی کا علاقہ لیاری ایک مرتبہ پھر میدان جنگ بن گیا دوگروپوں کے درمیان فائرنگ اور راکٹ حملوں میں ایک پولیس اہلکار سمیت چار افراد جاں بحق ہو گئے۔ ٹارگٹڈ آپریشن کے دوران لیاری گینگ وار کا ملزم ہلاک ہو گیا۔ کچھ دن سکون کے بعد شہر قائد کا علاقہ لیاری فائرنگ اور […]

.....................................................

کراچی: پولیس مقابلہ، 6 دہشت گرد ہلاک، 3 پولیس اہلکار زخمی

کراچی: پولیس مقابلہ، 6 دہشت گرد ہلاک، 3 پولیس اہلکار زخمی

کراچی (جیوڈیسک) کراچی میں سی آئی ڈی پولیس نے مقابلے میں چھ دہشت گردوں کو ہلاک کر دیا، گولیاں لگنے سے تین پولیس اہلکار بھی زخمی ہو گئے۔ ماڑی پورلکی پہاڑی کے قریب سی آئی ڈی پولیس نے ناکے پر مشکوک افراد کو روکنے کی کوشش کی جس پر دہشت گردوں نے اہلکاروں پر فائرنگ […]

.....................................................

خیبرپختونخوا میں 6 انسپکٹرز سمیت 26 پولیس اہلکار معطل

خیبرپختونخوا میں 6 انسپکٹرز سمیت 26 پولیس اہلکار معطل

پشاور (جیوڈیسک) پشاور غیر تسلی بخش کارکردگی پر آئی جی خیبرپختونخوا نے 6 انسپکٹرز سمیت 26 پولیس اہل کاروں کو معطل کردیا گیا، دو روز میں معطل اہلکاروں کی تعداد 117 ہوگئی۔ آئی جی خیبر پولیس پختونخوا ناصر درانی کی ہدایت پر غیر تسلی بخش کارکردگی کے حامل 26 اہلکاروں کو معطل کردیا گیا۔ معطل […]

.....................................................

خیبرپختونخوا : کرپٹ پولیس اہلکاروں کے خلاف مہم،81 معطل

خیبرپختونخوا : کرپٹ پولیس اہلکاروں کے خلاف مہم،81 معطل

پشاور (جیوڈیسک) خیبر پختونخوا پولیس فورس میں کرپٹ اہلکاروں کے خلاف جاری مہم میں مردان اور ڈیرہ اسماعیل خان ریجن کے اکاسی اہلکاروں کو معطل کر دیا گیا۔ معطل ہونے والوں میں نو انسپکٹرز، بیس سب انسپکٹرز، پندرہ اسسٹنٹ سب انسپکٹرز سمیت اکسٹھ اہلکار شامل ہیں، معطل ہونے والے اہلکاروں کے خلاف انکوائری بھی شروع […]

.....................................................

کراچی: مسلح افراد کی فائرنگ سے 2 پولیس اہلکار جاں بحق، 1 دہشتگرد ہلاک

کراچی: مسلح افراد کی فائرنگ سے 2 پولیس اہلکار جاں بحق، 1 دہشتگرد ہلاک

کراچی (جیوڈیسک) کراچی کے علاقے سائٹ میں مسلح افراد کی فائرنگ سے 2 پولیس اہلکار جاں بحق ہوگئے۔ پولیس کے مطابق اہلکاروں کی جوابی فائرنگ سے ایک دہشتگرد ہلاک ہوا۔ ایس ایس پی ویسٹ عرفان بلوچ کے مطابق اہلکاروں کو ٹارگٹ کرکے قتل کیا گیا، ہلاک دہشتگرد کی شناخت کر رہے ہیں۔

.....................................................

کوئٹہ، سیکورٹی فورسز کا ٹرک الٹ گیا، 3 پولیس اہلکار جاں بحق

کوئٹہ، سیکورٹی فورسز کا ٹرک الٹ گیا، 3 پولیس اہلکار جاں بحق

کوئٹہ (جیوڈیسک) چھانی کے علاقے کلی ناصراں میں سیکورٹی فورسز کا ٹرک الٹنے سے 3 پولیس اہلکار جاں بحق اور 16 زخمی ہو گئے۔ حادثہ تیز رفتاری کی وجہ سے پیش آیا جس کے نتیجے میں تین پولیس اہلکار موقع پر جاں بحق ہو گئے۔ زخمیوں میں ایک عام شہری بھی شامل ہے۔ تمام زخمیوں […]

پولیس اہلکار کارکردگی بہتر بنائیں، مراعات میں اضافہ کرینگے، چودھری نثار

پولیس اہلکار کارکردگی بہتر بنائیں، مراعات میں اضافہ کرینگے، چودھری نثار

اسلام آباد (جیوڈیسک) وزیر داخلہ چودھری نثار علی نے کہا ہے کہ پاکستان میں سیکیورٹی اداروں کو مشکلات کا سامنا ہے، پولیس اہلکار اپنی کارکردگی بہتر بنائیں ان کی مراعات میں اضافہ کریں گے۔ وزیر داخلہ چودھری نثار علی خان نے پولیس لائن میں اسلام آباد پولیس کی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ […]

.....................................................

لاہور: ہوٹل کا بل مانگنے پر ملازمین پر تشدد کرنے والے 5 پولیس اہلکار معطل

لاہور: ہوٹل کا بل مانگنے پر ملازمین پر تشدد کرنے والے 5 پولیس اہلکار معطل

لاہور (جیوڈیسک) لاہور کے علاقے مصطفی آباد دھرم پورہ میں مبینہ طور پر کھانے کا بل مانگنے پر پولیس اہلکاروں نے ہوٹل ملازمین کو تشدد کا نشانہ بنا ڈالا۔ تاجروں کے احتجاج کے بعد 5 اہلکار معطل کر دیے گئے۔ تاجروں کا کہنا تھا کہ 4 پولیس اہلکاروں نے 320 روپے کا کھانا کھایا اور […]

.....................................................

کراچی سے مزید 20 ملزم گرفتار، پولیس اہلکار جاں بحق

کراچی سے مزید 20 ملزم گرفتار، پولیس اہلکار جاں بحق

کراچی (جیوڈیسک) کراچی کے علاقے شرافی گوٹھ میں منشیات فروشوں کی فائرنگ سے پولیس اہلکار جاں بحق ہو گیا۔ پولیس اور رینجرز نے مختلف کارروائیوں کے دوران 20 ملزموں کو گرفتار کر لیا۔ شرافی گوٹھ میں پولیس اہلکاروں نے موٹر سائیکل سواروں کو رکنے کا اشارہ کیا تو انہوں نے فائرنگ کر دی۔ فائرنگ سے […]

.....................................................

افغانستان : جلال آباد میں پولیس ہیڈ کوارٹر پر خودکش حملہ، 2 پولیس اہلکار ہلاک

افغانستان : جلال آباد میں پولیس ہیڈ کوارٹر پر خودکش حملہ، 2 پولیس اہلکار ہلاک

جلال آباد (جیوڈیسک) افغانستان کے شہر جلال آباد میں پولیس ہیڈ کوارٹر پر خودکش حملے میں 2 پولیس اہلکار ہلاک ہوگئے۔ غیرملکی خبر ایجنسی کے مطابق خود کش حملہ آوروں نے بارود سے بھری گاڑی پولیس ہیڈ کوارٹر سے ٹکرا دی جس کے نتیجے میں دو پولیس اہلکار ہلاک ہوگئے جبکہ متعدد زخمی ہوئے۔

.....................................................

کراچی : تنخواہوں کی عدم ادائیگی کیخلاف پولیس اہلکاروں کا احتجاج

کراچی : تنخواہوں کی عدم ادائیگی کیخلاف پولیس اہلکاروں کا احتجاج

کراچی (جیوڈیسک) کراچی میں پولیس کی پاسنگ آوٹ پریڈ ختم ہوتے ہی پولیس افسران اور اہلکاروں نے تنخواہیں نہ ملنے پر احتجاج بھی کیا۔ پولیس کے اینٹی انکروچمنٹ سیل کے 933 اہلکاروں کی پاسنگ آوٹ پریڈ آج پولیس ٹریننگ کالج سعید آباد میں ہوئی۔ ایڈیشنل آئی جی غلام حیدر جمالی تقریب کے مہمان خصوصی تھے۔ […]

.....................................................

پشاور میں دھماکا، 3 پولیس اہلکار جاں بحق

پشاور میں دھماکا، 3 پولیس اہلکار جاں بحق

پشاور (جیوڈیسک) پشاور میں بڈھ بیر کے علاقے سلیمان خیل میں دھماکے سے 3 پولیس اہلکار جاں بحق اور متعدد افراد زخمی ہوگئے۔ پولیس کے مطابق دھماکا بڈ بیر کے علاقے سلیمان خیل میں ایک اسپتال کے قریب ہوا جہاں پولیو مہم کے حوالے سے تقریب جاری تھی۔ دھماکے کے بعد شدید فائرنگ بھی کی […]

.....................................................