لاہور: انڈسٹریل اسٹیٹ میں مبینہ پولیس مقابلہ، 2 ڈاکو گرفتار

لاہور: انڈسٹریل اسٹیٹ میں مبینہ پولیس مقابلہ، 2 ڈاکو گرفتار

لاہور (جیوڈیسک) قائد اعظم انڈسٹریل اسٹیٹ میں مبینہ پولیس مقابلے کے بعد 2 ڈاکوئوں کو زخمی حالت میں گرفتار کر لیا گیا۔ پولیس کے مطابق دونوں مبینہ ڈاکو قائد اعظم انڈسٹریل اسٹیٹ میں ایک شہری کو لوٹ کر فرار ہورہے تھے کہ پولیس نے تعاقب شروع کردیا، ڈاکوئوں نے پولیس کو دیکھتے ہی فائرنگ شروع […]

.....................................................

خطرناک ڈاکو غلام الرسول عرف ٹنڈی دوران پولیس مقابلہ اپنے ہی ساتھی ڈاکوئوں کی فائرنگ سے ہلاک

خطرناک ڈاکو غلام الرسول عرف ٹنڈی دوران پولیس مقابلہ اپنے ہی ساتھی ڈاکوئوں کی فائرنگ سے ہلاک

قصور (محمد عمران سلفی سے) ڈی پی او قصور سید علی ناصر رضوی نے بتایا کہ ڈکیتی،رابری ،ڈکیتی /رابری معہ قتل اور اسلحہ ناجائز کی 28سے زائد سنگین وارداتوں میں مطلوب انتہائی خطرناک ڈاکو غلام الرسول عرف ٹنڈی تھانہ سرائے مغل کے علاقہ بند مالی وال کے قریب دوران پولیس مقابلہ اپنے ہی ساتھی ڈاکو […]

.....................................................

ساہیوال، چیچہ وطنی کے جنگل میں مبینہ پولیس مقابلہ، 3 ملزم ہلاک

ساہیوال، چیچہ وطنی کے جنگل میں مبینہ پولیس مقابلہ، 3 ملزم ہلاک

ساہیوال (جیوڈیسک) چیچہ وطنی کے جنگل میں مبینہ پولیس مقابلے میں قتل کے تین ملزمان ہلاک ہو گئے، فائرنگ سے 4 پولیس اہلکار بھی زخمی ہوئے۔ پولیس کے مطابق ہلاک ہونے والے ملزمان نے دسمبر میں ساہی وال کے ایک ٹھیکیدار کو اغوا کر کے قتل کر دیا تھا، ملزمان نے ٹھیکیدار کے اہل خانہ […]

.....................................................

خیرپور: مبینہ پولیس مقابلہ، 4 ڈاکو گرفتار، بھاری اسلحہ برآمد

خیرپور: مبینہ پولیس مقابلہ، 4 ڈاکو گرفتار، بھاری اسلحہ برآمد

خیرپور (جیوڈیسک) قومی شاہراہ پر ببرلو بائی پاس کے قریب مبینہ پولیس مقابلے میں 4 ڈاکو بھاری اسلحے سمیت گرفتار کرلیے گئے۔ پولیس ترجمان کے مطابق پولیس مقابلے میں 3 زخمی ڈاکووں سمیت 4 ڈاکو گرفتار کیے گئے ہیں ، ڈاکووں سے بھاری اسلحہ بھی برآمد ہوا ہے، ملزمان کو نامعلوم مقام پر منتقل کردیا […]

.....................................................

اوکاڑہ : بصیرپور میں مبینہ پولیس مقابلہ ، 2 ڈاکو ہلاک، 3 فرار

اوکاڑہ : بصیرپور میں مبینہ پولیس مقابلہ ، 2 ڈاکو ہلاک، 3 فرار

اوکاڑہ (جیوڈیسک) اوکاڑہ کے نواح بصیرپور میں مبینہ پولیس مقابلے میں 2ڈاکو ہلاک جبکہ 3 فرار ہونے میں کامیاب ہو گئے ۔ ہلاک ڈاکوؤں کے ورثا نے رات گئے پہلے ہی لاہور پریس کلب کے باہر احتجاج کرتے ہوئے زیر حراست بھائیوں کی پولیس کے ہاتھوں ہلاکت کا خدشہ ظاہر کیا تھا ۔ پولیس کے […]

.....................................................

لاہور: چوہنگ میں مبینہ پولیس مقابلہ کے دوران ایک ڈاکو ہلاک

لاہور: چوہنگ میں مبینہ پولیس مقابلہ کے دوران ایک ڈاکو ہلاک

لاہور (جیوڈیسک) پولیس ذرائع کے مطابق لاہور کے علاقے چوہنگ میں مبینہ پولیس مقابلے میں ایک ڈاکو ہلاک جبکہ دو ڈاکو فرار ہو گئے۔ ہلاک نوجوان کی شناخت ساغر کے نام سے ہو گئی ہے۔ ہلاک ڈاکو اپنے 2 ساتھیوں سمیت واردات کر کے فرار ہو رہا تھا۔ ڈاکو کے قبضہ سے ایک پسٹل اور […]

.....................................................

کراچی: سہراب گوٹھ میں پولیس مقابلہ 2 دہشت گرد ہلاک

کراچی: سہراب گوٹھ میں پولیس مقابلہ 2 دہشت گرد ہلاک

کراچی: سہراب گوٹھ میں پولیس مقابلہ 2 دہشت گرد ہلاک، ایک دہشتگرد کی شناخت عبداللہ عرف کوبرا کے نام سے ہوئی ہے، مارے گئے دہشتگرد کا تعلق کالعدم تنظیم سے ہے، ایس ایس پی ملیر۔

.....................................................

کراچی: اورنگی ٹائون میں مبینہ پولیس مقابلہ ،ایک ہلاک، دوسرا فرار

کراچی: اورنگی ٹائون میں مبینہ پولیس مقابلہ ،ایک ہلاک، دوسرا فرار

کراچی (جیوڈیسک) کراچی میں اورنگی ٹائون کے علاقے پیرآباد میں مبینہ پولیس مقابلے میں ایک ملزم ہلاک جبکہ دوسرا فرار ہوگیا۔ پولیس کے مطابق آج صبح اورنگی ٹاون کے علاقے پیر آباد میں پولیس مقابلہ ہوا ،جس میں ایک ملزم مارا گیا۔ جبکہ دوسرا فرار ہوگیا،تاہم مرنے والے ملزم کے قبضے سے اسلحہ، 4 شناختی […]

.....................................................

چلاس: مبینہ پولیس مقابلہ، ملزموں سے مقابلے میں 7 پولیس اہلکار زخمی

چلاس: مبینہ پولیس مقابلہ، ملزموں سے مقابلے میں 7 پولیس اہلکار زخمی

چلاس: دیامر کے علاقے تانگیر میں مبینہ پولیس مقابلہ، ملزموں سے مقابلے میں 7 پولیس اہلکار زخمی، دونوں اطراف سے فائرنگ کا تبادلہ جاری۔

.....................................................

کراچی : موتی محل میں پولیس مقابلہ، تین ڈاکو مارے گئے

کراچی : موتی محل میں پولیس مقابلہ، تین ڈاکو مارے گئے

کراچی (جیوڈیسک) گلشن اقبال میں مبینہ پولیس مقابلے میں 3 ڈاکو ہلاک ہو گئے، عائشہ منزل کے قریب چور نادرا کے دفتر سے کیمرہ اور تیار شناختی کارڈ سمیت قیمتی سامان لوٹ کر فرار ہو گئے۔ ایس ایس پی ایسٹ جاوید جسکانی کے مطابق گلشن اقبال موتی محل کے قریب مسلح ملزمان شہریوں سے لوٹ […]

.....................................................

کراچی: سولجر بازار میں پولیس مقابلہ، 2 ملزم زخمی حالت میں گرفتار

کراچی: سولجر بازار میں پولیس مقابلہ، 2 ملزم زخمی حالت میں گرفتار

کراچی (جیوڈیسک) کراچی کے علاقے سولجر بازار میں پولیس مقابلے کے بعد 2 ملزمان کو زخمی حالت میں گرفتار کرلیا گیا۔ پولیس کے مطابق انہیں شکایت ملی کہ موٹرسائیکل پر سوار 2 ملزمان نے ایک شہری سے لوٹ مار کی،جس کے بعد پولیس نے ملزمان کا تعاقب کیا اور فائرنگ کے تبادلے میں 2 ملزمان […]

.....................................................

کراچی :نیو سبزی منڈی میں مبینہ پولیس مقابلہ، ایک ملزم ہلاک

کراچی :نیو سبزی منڈی میں مبینہ پولیس مقابلہ، ایک ملزم ہلاک

کراچی (جیوڈیسک) کراچی کے علاقے نیو سبزی منڈی میں مبینہ پولیس مقابلے میں ایک ملزم ہلاک ہوگیا۔ پولیس کے مطابق ملزم اپنے تین ساتھیوں کے ہمراہ سبزی منڈی سے آنے والے تاجروں سے لوٹ مار میں مصروف تھا۔ ملزم نے مزاحمت پر ایک تاجر کو زخمی بھی کیا۔ پولیس کارروائی کرتے ہوئے ملزم کو پکڑنے […]

.....................................................

راولپنڈی: پولیس مقابلہ، شجاع خانزادہ پر حملے میں ملوث 3 دہشت گرد ہلاک، سب انسپکٹر شہید

راولپنڈی: پولیس مقابلہ، شجاع خانزادہ پر حملے میں ملوث 3 دہشت گرد ہلاک، سب انسپکٹر شہید

راولپنڈی (جیوڈیسک) قانون نافذ کرنے والے اداروں کے ساتھ مقابلے میں شجاع خانزادہ پر حملے میں ملوث خاتون سمیت تین دہشت گرد مارے گئے، فائرنگ میں ایلیٹ فورس کا سب انسپکٹر شہید جبکہ تین اہلکار زخمی بھی ہوئے ،پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے 5 مشتبہ افراد کو بھی حراست میں لے لیا۔ راولپنڈی میں چکری […]

.....................................................

گجرات کی خبریں 28/9/2015

گجرات کی خبریں 28/9/2015

گجرات (جی پی آئی) کڑیانوالہ اور بولانی کے علاقہ میں ڈکیتی کی وارداتیں کرنے والا بدنام زمانہ ڈکیت عدیل پولیس مقابلہ میں ہلاک تفصیلات کے مطابق تھانہ کڑیانوالہ کے علاقہ ماجرہ شمالی میں بھوج پور گائوں کی طرف جانے والی سڑک کنارے جھاڑیوں میں دو نامعلوم مسلح افراد ڈکیتی کی نیت سے بیٹھے ہوئے تھے […]

.....................................................

رحیم یار خان: تھانہ بی ڈویژن کی حدود میں مبینہ پولیس مقابلہ، 3 ڈاکو ہلاک

رحیم یار خان: تھانہ بی ڈویژن کی حدود میں مبینہ پولیس مقابلہ، 3 ڈاکو ہلاک

رحیم یار خان: تھانہ بی ڈویژن کی حدود میں مبینہ پولیس مقابلہ، 3 ڈاکو ہلاک، 2 فرار، ہلاک ہونے والے ڈاکو متعدد وارداتوں میں مطلوب تھے، پولیس۔

.....................................................

لاہور: مصری شاہ میں مبینہ پولیس مقابلہ، ایک ڈاکو ہلاک، 2 فرار

لاہور: مصری شاہ میں مبینہ پولیس مقابلہ، ایک ڈاکو ہلاک، 2 فرار

لاہور (جیوڈیسک) مصری شاہ میں مبینہ پولیس مقابلے میں ایک ڈاکو ہلاک اور 2 فرار ہو گئے ہیں۔ پولیس کے مطابق یہ مقابلہ مصری شاہ میں ریلوے کالونی کے قریب ہوا جہاں چیکنگ کے لیے روکے جانے پر موٹر سائیکل پر سوار 3 افراد نے فائرنگ کر دی۔ جوابی کارروائی میں ایک ڈاکو ہلاک اور […]

.....................................................

پشاور: ارمڑ میں پولیس مقابلہ، تین اہلکار شہید، ایک اشتہاری بھی ہلاک

پشاور: ارمڑ میں پولیس مقابلہ، تین اہلکار شہید، ایک اشتہاری بھی ہلاک

پشاور (جیوڈیسک) ارمڑ میں مقابلے کے دوران تین اہلکار شہید ہو گئے، ایک اشتہاری بھی مارا گیا۔ گولیاں لگنے سے زخمی ہونے والے سات اہلکاروں کو لیڈی ریڈنگ ہسپتال منتقل کر دیا گیا، واقعے کے خلاف مقامی لوگوں نے مظاہرہ کیا۔ ان کا کہنا ہے مرنے والا اشتہاری نہیں عام شہری تھا۔ ارمڑ کے علاقے […]

.....................................................

نوابشاہ میں مبینہ پولیس مقابلہ، 2 ڈاکو زخمی حالت میں گرفتار

نوابشاہ میں مبینہ پولیس مقابلہ، 2 ڈاکو زخمی حالت میں گرفتار

نوابشاہ (جیوڈیسک) نواب شاہ میں سوسائٹی بائی پاس کے قریب مبینہ پولیس مقابلے کے بعد 2 ڈاکوؤں کو زخمی حالت میں گرفتار کرلیاگیا۔ ڈی ایس پی سٹی یارمحمد رند کےمطابق سوسائٹی بائی پاس کےمقام پر 2 ڈاکو شہرسےموٹر سائیکل چھین کرفرار ہورہے تھے کہ پولیس پارٹی کے ساتھ ان کا مقابلہ ہوا ، فائرنگ کے […]

.....................................................

کراچی : لیاری میں مبینہ پولیس مقابلہ، 3 ملزمان ہلاک

کراچی : لیاری میں مبینہ پولیس مقابلہ، 3 ملزمان ہلاک

کراچی (جیوڈیسک) لیاری میں پولیس سے مبینہ مقابلے میں گینگ وار کے 3 ملزمان ہلاک ہو گئے، حکام کا کہنا ہے کہ ملزمان کا تعلق عزیر بلوچ گروہ سے تھااور وہ سنگین جرائم میں ملوث تھے۔ ایس ایس پی سٹی ڈویژن فدا حسین جانوری نے جیونیوز کو بتایا کہ لیاری کے علاقے کلاکوٹ میں جرائم […]

.....................................................

شیخوپورہ : آرائیاں والا کے علاقے میں پولیس مقابلہ، 2 اہلکار زخمی

شیخوپورہ : آرائیاں والا کے علاقے میں پولیس مقابلہ، 2 اہلکار زخمی

شیخوپورہ : آرائیاں والا کے علاقے میں پولیس مقابلہ، 2 اہلکار زخمی، پولیس کی جوابی کارروائی میں ایک ملزم ہلاک، جرائم پیشہ افراد کی موجودگی کی اطلاع پر گھر پر چھاپا مارا، پولیس۔

.....................................................

کراچی میں مبینہ پولیس مقابلہ، 1 ملزم ہلاک، 3 گرفتار

کراچی میں مبینہ پولیس مقابلہ، 1 ملزم ہلاک، 3 گرفتار

کراچی (جیوڈیسک) شیریں جناح کالونی میں مبینہ پولیس مقابلے میں 1 ملزم ہلاک ہو گیا۔ ادھر لیاری میں رینجرز نے گینگ وار کے 3 ملزمان گرفتار کر لیے۔ ذرائع کے مطابق لیاری، بہار کالونی، میراناکا اور سنگولین میں رینجرز کی کارروائیوں میں 3 ملزمان گرفتار کر لیے گئے۔ ملزمان متعدد سنگین وارداتوں میں ملوث ہیں۔ […]

.....................................................

شیخوپورہ میں مبینہ پولیس مقابلہ، 3 ڈاکو ہلاک، 3 فرار

شیخوپورہ میں مبینہ پولیس مقابلہ، 3 ڈاکو ہلاک، 3 فرار

شیخوپورہ (جیوڈیسک) شیخوپورہ میں نارنگ منڈی کے قریب آدھیاں روڈ پر مبینہ پولیس مقابلے میں 3 ڈاکو ہلاک اور 3 فرار ہو گئے۔ پولیس کے مطابق 6 ڈاکو آدھیاں نارنگ روڈ پر ناکہ لگا کر شہریوں کو لوٹ رہے تھے کہ پولیس اطلاع ملنے پر موقع پر پہنچ گئی جس پر ڈاکوؤں نے پولیس کی […]

.....................................................

پشاور: نیو رنگ روڈ پر پولیس مقابلہ، ایک ڈاکو ہلاک

پشاور: نیو رنگ روڈ پر پولیس مقابلہ، ایک ڈاکو ہلاک

پشاور (جیوڈیسک) پشاور کے علاقے نیو رنگ روڈ پر پولیس مقابلے میں ایک ڈاکو مارا گیا۔ پولیس کے مطابق تھانہ فقیر آباد کے ایس ایچ او دیار خان ساتھیوں سمیت معمول کے گشت پر تھے کہ نیو رنگ روڈ پر ڈاکووں نے موبائل گاڑی پر فائرنگ کر دی۔ پولیس کی جوابی فائرنگ میں ایک ڈاکو […]

.....................................................

کراچی : اورنگی ٹاون میں پولیس مقابلہ، 2 ٹارگٹ کلر زخمی حالت میں گرفتار

کراچی : اورنگی ٹاون میں پولیس مقابلہ، 2 ٹارگٹ کلر زخمی حالت میں گرفتار

کراچی (جیوڈیسک) کراچی کے اورنگی ٹاون میں مبینہ پولیس مقابلہ 2 ٹارگٹ کلر زخمی حالت میں گرفتارکرلئے گئے۔ ایس ایس پی ویسٹ غلام اظفر مہیسر کے مطابق کراچی کے علاقے اورنگی ٹاون سیکٹر ساڑھے 11 میں مبینہ پولیس مقابلہ 2 ٹارگٹ کلر زخمی حالت میں گرفتار کرلئے گئے۔ دونوں ٹارگٹ کلرزکچھ روز قبل پولیس کے […]

.....................................................
Page 2 of 512345