کراچی (جیوڈیسک) منگھوپیر میانوالی کالونی میں پولیس نے جرائم پیشہ افراد کے خلاف کارروائی کی۔ چھاپہ مار کارروائی کے دوران دہشت گردوں نے پولیس اہلکاروں پر فائرنگ کر دی۔ مقابلے کے دوران کالعدم تنظیم کے دو دہشت گرد مارے گئے۔ پولیس کے مطابق ہلاک دہشت گردوں کا تعلق منشیات فروش خان گروپ سے تھا۔ ہلاک […]
لاہور (جیوڈیسک) لاہور کے علاقہ اقبال ٹاؤن میں مبینہ پولیس مقابلہ ہوا جس میں 2 ڈاکو ہلاک اور ایک فرر ہونے میں کامیاب ہو گیا۔ پولیس کا کہنا ہے ،کہ ڈاکو مسلم ٹاؤن کے علاقے سے موٹر سائیکل چھین کر فرار ہو رہے تھے کہ اقبال ٹاؤن پولیس ناکہ پر روکنے کی کوشش میں ڈاکؤوں […]
کراچی (جیوڈیسک) کراچی میں شاہ فیصل کالونی نمبر 2 میں مبینہ پولیس مقابلہ میں 3 ڈاکو ہلاک ہوگئے ہیں۔ ہلاک ہونے والے ملزمان الفلاح کے علاقے میں پولیس موبائل پر حملے اور ملیر کورٹ کے جج سکندر امیر پر حملے میں بھی ملوث تھے۔ پولیس کے مطابق شاہ فیصل کالونی نمبر2 میں اسنیپ چیکنگ کے […]
کراچی (جیوڈیسک) کراچی کی افغان بستی میں پولیس مقابلہ، تحریک طالبان کے اہم کمانڈر سمیت 6 دہشت گرد ہلاک ہوگئے۔ پولیس کا دعویٰ ہے کہ مارے گئے دہشت گرد سیکیورٹی فورسز پر حملوں اور کراچی کے ضمنی الیکشن کو سبوتاژ کرنے کی تیاری کررہے تھے۔ ایس ایس پی ملیر راؤ انور نے جیو نیوز کو […]
لاہور (جیوڈیسک) لاہور کے علاقے جوہر ٹاؤن میں مبینہ پولیس مقابلہ میں ایک ڈاکو مارا گیا جبکہ اے ایس پی چوہنگ گولیاں لگنے سے زخمی ہو گئے۔ پولیس کے مطابق شوکت خانم ہسپتال کے قریب سے دو موٹر سائیکل سوار ڈاکوؤں نے ایک شہری سے اس کی کار چھینی اور فرار ہوگئے۔ اے ایس پی […]
کراچی (جیوڈیسک) لیاری ایکسپریس وے پر موٹر وے پولیس اور ڈاکوں کے درمیان مقابلہ ہوا جس میں دو ڈاکو زخمی حالت میں گرفتار کر لئے۔ کراچی لیاری ایکسپریس وے پر موٹر وے پولیس اور ڈاکوں کے درمیان مقابلہ ہوا جس میں پولیس اور ڈاکوں کے درمیان فائرنگ کا تبادلے کے بعد موٹر وے پولیس نے […]
کراچی (جیوڈیسک) کراچی کے علاقے سہراب گوٹھ میں مبینہ پولیس مقابلہ ہوا ہے جس کے نتیجے میں2 ملزمان ہلاک ہوگئے۔ جبکہ دوسری جانب ابراہیم حیدری میں فائرنگ کا واقع پیش آیا، جس میں ایک پولیس اہلکار جاں بحق ہوگیا ہے۔ پولیس ذرائع کے مطابق سپرہائی وے پر سہراب گوٹھ کے علاقے گنا منڈی کے قریب […]
گھوٹکی (جیوڈیسک) گھوٹکی میں پولیس مقابلے کے دوران 4 ڈاکو ہلاک اور 2 فرار ہو گئے۔ پولیس ذرائع کے مطابق رحیم یار خان کے علاقے احمد پور لما سے 6 ڈاکو موٹر سائیکل چھین کر فرار ہوئے جن کے تعاقب میں پولیس گھوٹکی کے علاقے رونتی میں داخل ہو گئی۔ اس دوران فائرنگ کے تبادلے […]
وزیر آباد (تحصیل رپورٹر) تاوان کے لیے طالب علم کو اغوا کرنے والا مبینہ پولیس مقابلہ میں ہلاک ملزم سپرد خاک۔ تفصیلات کے مطابق متعدد وارداتوں میں مطلوب اشتہاری ملزم قیصر سندھو سکنہ نورا کوٹ نے آرمی پبلک سکول جہلم کے طالب علم علی رضا کو ایک کروڑ روپے تاوان کے لیے اغوا کیا اور […]
کراچی (جیوڈیسک) کراچی کے علاقے اورنگی ٹاون میں پولیس نے مقابلے کے بعد 3 ملزمان کو گرفتار کرلیا ہے۔ ملزمان سے اسلحہ اور منشیات بھی ملی ہے۔اورنگی ٹاون کے تھانے پاکستان بازار میں پولیس نے مشتبہ افراد کو رکنے کا اشارہ کیا تو انہوں نے پولیس اہلکاروں سے بچتے ہوئے فرار کی کوشش کی، پولیس […]
کراچی (جیوڈیسک) شہر قائد کے علاقے سہراب گوٹھ میں پولیس مقابلے کے دوران خودکش حملہ آور سمیت چار دہشت گردمارے گئے۔ سیکیورٹی ذرائع کے مطابق پولیس نے خفیہ اطلاعات پر سہراب گوٹھ میں کارروائی کرتے ہوئے مبینہ پولیس مقابلے میں چار دہشت گردوں کو ہلاک کر دیا ہے جبکہ ایک دہشت گرد زخمی حالت میں […]
کراچی: یونیورسٹی روڈ پر پولیس اور ڈاکوؤں کے درمیان مبینہ پولیس مقابلہ، مقابلے کے دواران ملزم نجی اسپتال میں گھس گیا، پولیس نے اسپتال کو گھیرے میں لے لیا۔
کراچی (جیوڈیسک) سہراب گوٹھ کے علاقے میں دہشت گردوں کی موجودگی کی اطلاع پر پولیس نے سرچ آپریشن کیا۔ پولیس نے سہراب گوٹھ اور اطراف کے علاقے کو گھیرے میں لے کر گھر گھر تلاشی کا سلسلہ شروع کیا تو دہشت گردوں نے پولیس پر حملہ کر دیا۔ پولیس کی جوابی فائرنگ سے دو دہشت […]
کراچی (جیوڈیسک) سپریم کورٹ نے جعلی پولیس مقابلے میں نوجوان کی ہلاکت پر کراچی کے 2 ایس ایچ اوز کو معطل کرنے کا حکم دے دیا۔ سپریم کورٹ کراچی رجسٹری میں ایس ایچ او سہراب گوٹھ شعیب صدیقی اور ایس ایچ او سچل اسماعیل لاشاری کی جانب سے سندھ ہائی کورٹ کے فیصلے کے خلاف […]
جہلم (جیوڈیسک) جہلم کےعلاقے مصری موڑ میں مبینہ پولیس مقابلے میں آج صبح پولیس موبائل پر حملے کے بعد فرار ہونے والا اشتہاری ملزم شبیر عبرف شبیرا مارا گيا، فائرنگ کے تبادلے میں تین اہلکار بھی زخمی ہوگئے۔ جہلم میں قیدیوں کو لے جانے والی وین پر حملہ کرکے اشتہاری ملزم کو فرار کرانے والے […]
کراچی (جیوڈیسک) کورنگی کازوے میں پولیس آپریشن کے دوران 5 مشتبہ افراد زیرحراست میں لے لئے گئے، نارتھ ناظم آباد میں پولیس مقابلہ کے دوران ایک ملزم زخمی حالت میں گرفتار کر لیا گیا۔ جبکہ،2 ملزم فرار ہونے میں کامیاب ہو گئے دریں اثنا تھانا کلفٹن کی حدود میں مقابلہ کے دوران اسٹریٹ کرائم میں […]
کراچی (جیوڈیسک)) شیدی گوٹھ کے علاقے میں دہشتگردوں کی موجودگی کی اطلاعات پر پولیس کارروائی میں 5 دہشتگردوں کے ہلاک ہونے کی اطلاعات ہیں۔ پولیس کے مطابق ہلاک ہونے والے دہشتگردوں کا تعلق کالعدم تحریک طالبان سے ہے۔ ہلاک ہونے والے دہشتگردوں کے قبضے سے خود کش جیکٹ سمیت بھاری مقدار میں اسلحہ اور بارود […]
کراچی (جیوڈیسک) لیاری کے علاقے بغدادی میں مبینہ پولیس مقابلے میں گینگ وار کا ملزم ہلاک ہو گیا۔ پولیس کے مطابق لیاری کے علاقے بغدادی میں میر محمد روڈ پر پولیس مقابلے کے دوران شیراز کامریڈ گروپ کااسلم عرف اجو ہلاک ہو گیا۔ پولیس کا کہنا ہے کہ ہلاک ملزم پولیس پر دستی بم حملوں […]
مظفر گڑھ کی تحصیل جتوئی میں ڈاکوؤں سے پولیس مقابلہ، چھوٹو گینگ کے افراد نے زمیندار کو اغوا کر لیا، پولیس ٹیم نے ڈاکوؤں کے گرد گھیرا ڈال دیا، پولیس سے مقابلہ کرنے والے ڈاکوؤں کی تعداد 10 سے 12 ہے۔
کراچی (جیوڈیسک) کراچی کے علاقے چینسر ہالٹ میں مبینہ پولیس مقابلے کے بعد ایک ملزم کو گرفتار کر لیا گیا جبکہ دوسرا ملزم فرار ہو گیا۔ پولیس کے مطابق ٹیپو سلطان تھانے کی پولیس کا چینسر ہالٹ کے قریب جرائم کی واردت میں ملوث ملزمان سے آمنا سامنا ہو گیا، جس کے دوران فائرنگ کے […]
کراچی (جیوڈیسک) لیاری کے علاقے کلاکوٹ میں پولیس مقابلہ میں 2 ملزمان ہلاک ہو گئے۔ ذرائع کے مطابق پولیس نے کلا کوٹ لیاری کے علاقے افشاں گلی کا محاصرہ کر کے گینگ وار کے ملزمان کو گرفتار کر نے کے لئے کارروائی کررہی تھی کہ ملزمان نے پولیس پر فائرنگ کر دی پولیس کی جوابی […]
کراچی (جیوڈیسک) مورو کے قریب تین میل کے مقام پر پولیس اور ڈاکوؤں میں مقابلہ ہوگیا اور دونوں اطراف سے شدید فائرنگ کا تبادلہ کیا گیا جس کے نتیجے میں ایک ڈاکو مارا گیا جس کی نعش مورو ہسپتال لائی گئی اور قانونی کاروائی پوری کردی گئی۔ جبکہ نعش کی پہچان آصف سومرو نامی شخص […]