پشاور (جیوڈیسک) پشاور کے علاقے وزیرباغ میں پولیس موبائل پر ریموٹ کنٹرول بم حملے میں ایک اہلکار جاں بحق جبکہ 3 زخمی ہوگئے ہیں۔ پشاور کے علاقے وزیرباغ میں سائنس کالج کے قریب پولیس اہلکار معمول کے گشت پر تھے کہ سڑک کنارے نصب بارودی مواد دھماکے سے پھٹ گیا جس سے 4 اہلکار زخمی […]
کوئٹہ (جیوڈیسک) نصیرآباد کے علاقے پیر شہنشاہ میں پولیس موبائل پر فائرنگ کے نتیجے میں 4 پولیس اہلکار جاں بحق ہو گئے۔ بلوچستان کے ضلع نصیر آباد کے علاقے پیر شہنشاہ میں پولیس موبائل معمول کے گشت پر تھی کہ نامعلوم افراد نے فائرنگ کردی جس کے نتیجے میں موبائل میں موجود اے ایس آئی […]
کوئٹہ (جیوڈیسک) کوئٹہ میں پویس کی جانب سے وکلاء کے ساتھ بد سلوکی اور ناروا سلوک کے بعد وکلاء نے ضلع کچہری کے قریب پولیس موبائل پر توڑپھوڑ کی ہے اور منان چوک پرپولیس اہل کاروں پر مبینہ تشدد کیا ہے جس سے ایک پولیس اہلکار زخمی ہو گیا۔ صورت حال سے نمٹنے کے لئے […]
چارسدہ (جیوڈیسک) چارسدہ میں سرڈھیری بازار میں پولیس وین کے قریب دھماکے سے ایک بچے سمیت چھ پولیس اہلکار جاں بحق ہو گئے ہیں۔ پولیس کے مطابق دھماکہ ریموٹ کنٹرول سے کیا گیا جس سے دو اہلکاروں سمیت سات افراد زخمی ہو گئے، دھماکے کے بعد امدادی ٹیمیں موقع پر پہنچ گئیں، چار زخمیوں کو […]
پشاور (جیوڈیسک) پشاور کے نواحی علاقے بڈھ بیر میں پولیس موبائل کے قریب دھماکا، کوئی جانی نقصان نہیں ہوا۔ بارودی مواد بڈھ بیر کے علاقے ماشوخیل میں جناز گاہ کے قریب سڑک پر نصب کیا گیا تھا جو پولیس موبائل کے قریب آتے ہی زوردار دھماکے سے پھٹ گیا۔ دھماکے سے کوئی جانی نقصان نہیں […]
پشاور (جیوڈیسک) پشاور میں کوہاٹ روڈ پر پولیس موبائل کے قریب دھماکے میں اہلکار سمیت دو افراد زخمی ہو گئے ہیں۔ سکیورٹی فورسز نے علاقے کو گھیرے میں لے کر سرچ آپریشن شروع کر دیا ہے۔ دھماکے کے بعد امدادی ٹیمیں موقع پر پہنچ گئیں، زخمی پولیس اہلکاروں کو لیڈی ریڈنگ ہسپتال منتقل کر دیا […]
کراچی (جیوڈیسک) پولیس موبائل پر کریکر حملے اور فائرنگ سے ایک پولیس اہلکار زخمی ہوگیا۔ ذرائع کے مطابق پولیس کی جوابی فائرنگ سے 4 افراد زخمی ہوگئے۔ دوسری طرف ملیر میں نامعلوم افراد ایک پولیس اہل کارکی لاش پھینک کرفرار ہوگئے۔
کوئٹہ (جیوڈیسک) کوئٹہ میں پولیس کی موبائل پر ریموٹ کنٹرول بم دھماکہ کوئی جانی نقصان نہیں ہوا۔ دھماکے کے بعد سرچ آپریشن 3 مشتبہ افراد گرفتار کر لیے گئے۔ پولیس کے مطابق قمبرانی روڈ پر انگوروں کے باغ کے قریب پولیس تھانہ کیچی بیگ کی ایک موبائل گاڑی ایک باغ کے قریب درخت کے سائے […]
کوہاٹ (جیوڈیسک)کوہاٹ کے قریب گشت کرنے والی پولیس موبائل پر شدت پسندوں نے ریمورٹ کنٹرول بم حملہ کردیا،حملے میں کوئی نقصان نہیں ہواپولیس کے مطابق ایف آر پشاور اور درہ آدم خیل کے سرحدی علاقے غازی آباد میں پولیس موبائل گشت پر تھی کہ سڑک پر اچانک ریمورٹ کنٹرول بم کادھماکا ہوا۔ دھماکے میں کوئی […]
اکوڑہ خٹک(جیوڈیسک) پولیس موبائل پر حملے میں ایک اہلکار شہید ہو گیا۔ جوابی فائرنگ میں تینوں دہشتگرد مارے گئے۔موٹر وے پر زیر تعمیر اکوڑہ خٹک انٹر چینج کے قریب گشت کرنے والی پولیس کی گاڑی پر اچانک دستی بم سے حملہ کر دیا گیا۔ دستی بم پھینکنے والے موٹر سائیکل سوار تین دہشتگرد تھے۔ اس […]
پشاور (جیوڈیسک) پشاور کے علاقے نشتر آباد پل کے قریب پولیس موبائل پر ہونے والے دھماکے میں پانچ اہلکار زخمی ہو گئے۔ تھانہ ہشت نگری کی پولیس موبائل معمول کی گشت پر تھی کہ نشتر آباد پل کے قریب دھماکا ہوا جس میں پانچ اہلکار زخمی ہو گئے۔ زخمیوں میں تین کو ابتدائی طبی امداد […]
بنوں (جیوڈیسک) بنوں میں موٹر سائیکل سواروں کی پولیس موبائل پر فائرنگ سے ایس ایچ او سمیت چار اہلکار شہید ہوگئے۔ایس ایچ او جانی خیل اپیل خان معمول کی گشت پر تھے کہ موٹر سائیکل سواروں نے ان کی گاڑی پر فائرنگ کر دی جس سے ایس ایچ او تین اہلکاروں کے ساتھ موقع پر […]
ہنگو (جیوڈیسک) ہنگو میں شرپسند وں کا پولیس موبائل پر فائرنگ ،3 پولیس اہلکارجاں بحق ہوگئے ۔گوٹکی کے علاقہ میں نامعلوم 4 موٹر سائیکل سواروں نے پولیس موبائل پر فائرنگ کر دی جس کے نتیجہ میں اس میں سوار تینوں پولیس اہلکار موقع پر جاں بحق ہوگئے ۔ پولیس نے موقع پر پہنچ کر لاشوں […]
کراچی : (جیو ڈیسک) آج صبح کراچی کے علاقے پیر الہی بخش کالونی میں ڈیوٹی پر کھڑی پولیس موبائل پر نامعلوم دہشتگردوں کی فائرنگ سے تین پولیس اہلکار جاں بحق ہو گئے۔ پی آئی بی کے علا قے آٹا چکی کے قریب نامعلوم افراد نے ناکے پر کھڑی پولیس موبائل کار پرفائرنگ کر دی جسکے […]