Posted on February 17, 2016 By Mohammad Waseem بریکنگ نیوز
لاہور: چوبرجی کے قریب فائرنگ انسداد پولیو ورکر زخمی، پولیس۔
Posted on December 25, 2014 By Geo1 Webmaster بریکنگ نیوز
بدین: تلہار کے قریب ٹریکٹر ٹرالی اور کار میں تصادم، پولیس۔ سینئر سول جج مورو نادر علی شاہ جاں بحق، پولیس۔
Posted on November 24, 2014 By Geo1 Webmaster بریکنگ نیوز
چار سدہ: شبقدر کے علاقے خوجہ وس میں پولیو ٹیم پر فائرنگ ، ایک پولیو اہلکار زخمی ، پولیس۔
Posted on October 13, 2014 By Geo1 Webmaster بریکنگ نیوز
کراچی: گلستان جوہر میں جوہر چورنگی کے قریب نجی بینک میں ڈکیتی کی کوشش ناکام، پولیس۔
Posted on October 13, 2014 By Geo1 Webmaster بریکنگ نیوز
شیخوپورہ سول کورٹ میں فائرنگ، پیشی کیلیے آنے والا شخص جاں بحق، پولیس۔
Posted on September 27, 2014 By Geo1 Webmaster بریکنگ نیوز
کوئٹہ: سبی، چاکر روڈ پر دھماکہ، 10 افراد زخمی، پولیس۔ دھماکے سے گاڑی اور متعدد موٹر سائیکلوں کو بھی نقصان، پینچا، پولیس۔
Posted on September 16, 2014 By Geo1 Webmaster بریکنگ نیوز
کوئٹہ : جوائنٹ روڈ پر سیکیورٹی فورسز کی گاڑی کے قریب دھماکہ، پولیس۔ دھماکے سے گاڑی کو نقصان پہنچا، کوئی جانی نقصان نہیں ہوا،پولیس۔
Posted on August 20, 2014 By Geo1 Webmaster بریکنگ نیوز
چنیوٹ میں بھانجے نے رشتے کے تنازعے پر ممانی اور اپنی 3 کزنز کو قتل کر دیا، پولیس۔
Posted on August 18, 2014 By Geo1 Webmaster بریکنگ نیوز
پیرس میں سعودی شہزادے کی گاڑی پر ڈاکووں کا حملہ، فرانسیسی پولیس۔
Posted on August 2, 2014 By Geo1 Webmaster بریکنگ نیوز
لاہور: رائے ونڈ روڈ ، بیٹے کی فائرنگ، ماں باپ جاں بحق، پولیس۔
Posted on July 9, 2014 By Geo1 Webmaster بریکنگ نیوز
بنوں : جی ٹی ایس چوک، رکشہ پر فائرنگ، 2 افراد جاں بحق، 2 زخمی، پولیس۔
Posted on July 8, 2014 By Geo1 Webmaster بریکنگ نیوز
کراچی: مچھر کالونی میں غباروں میں گیس بھر نے والا سلنڈر پھٹ گیا، پولیس۔
Posted on July 3, 2014 By Geo1 Webmaster بریکنگ نیوز
لاہور: لیاقت آباد،2 افراد کی بوری بند لاشیں ملی ہیں، پولیس۔
Posted on July 2, 2014 By Geo1 Webmaster بریکنگ نیوز
پشاور: سیفن چوکی کے قریب کار سے اسلحہ اور گولہ بارود برآمد،4 ملزم گرفتار ، پولیس۔
Posted on June 29, 2014 By Geo1 Webmaster بریکنگ نیوز
کہوٹہ:نارہ مٹور کے علاقے میں کچی شراب پینے سے 6 افراد جاں بحق، پولیس۔
Posted on June 2, 2014 By Geo1 Webmaster بریکنگ نیوز
سوات:بونیر کے علاقے پلواڑی میں گھر میں فائرنگ سے 4 افراد جاں بحق، پولیس۔ جاں بحق افراد میں 3 خواتین بھی شامل، پولیس۔
Posted on April 27, 2014 By Geo1 Webmaster بریکنگ نیوز
بنوں:تھانہ ٹاؤن شپ کی حدود میں فائرنگ، تین افراد جاں بحق، پولیس۔