کراچی : پولیو کے دو نئے کیسز سامنے آگئے ، مریضوں کی تعداد 14 ہوگئی

کراچی : پولیو کے دو نئے کیسز سامنے آگئے ، مریضوں کی تعداد 14 ہوگئی

کراچی (جیوڈیسک) کراچی میں پولیو کے دو نئے کیسز سامنے آگئے ہیں۔ جس کے بعد سندھ میں رواں سال کے دوران پولیو کیسز کی تعداد 14 ہو گئی ہے۔ محکمہ صحت کے ذرائع کے مطابق کراچی میں گڈاپ ٹائون کے علاقے سلطان آباد میں 10 مہینے کا عمر پولیو وائرس کا شکار ہوا۔ جبکہ اورنگی […]

.....................................................

2015 تک سندھ کو پولیو سے پاک کردیا جائے گا، وزیراعلیٰ سندھ

2015 تک سندھ کو پولیو سے پاک کردیا جائے گا، وزیراعلیٰ سندھ

کراچی (جیوڈیسک) پولیو کے خلاف مہم تیز کرنے کے لیے وزیراعلیٰ سندھ سید قائم علی شاہ نے انٹرنیشنل مانیٹرنگ بورڈ کی سفارشات کے پیش نظر وزیراعلیٰ ہاؤس میں ایمرجنسی آپریشن سینٹر قائم کرنے کے احکام جاری کرتے ہوئے کہا کہ وہ پر امید ہیں کہ سخت فیصلوں کی وجہ سے 2015 تک سندھ کو پولیو […]

.....................................................

بلوچستان میں دو ماہ کےدوران پولیو کے دو کیسز

بلوچستان میں دو ماہ کےدوران پولیو کے دو کیسز

کوئٹہ (جیوڈیسک) بلوچستان میں گذشتہ دو ماہ کےدوران پولیو کے دو کیسز نے اس موذی مرض کے حوالے سے ایک بار پھر خطرے کی گھنٹی بجادی ہے۔ رواں سال جولائی میں قلعہ عبداللہ سے رپورٹ ہونےوالا پولیو کا کیس تقریبا ڈھائی سال کےدوران بلوچستان میں پولیو کا پہلا کیس تھا۔ اب حال ہی میں کوئٹہ […]

.....................................................

بلوچستان: پولیو کا دوسرا کیس سامنے آ گیا، حساس اضلاع میں مہم شروع کرانے کی ہدایت

بلوچستان: پولیو کا دوسرا کیس سامنے آ گیا، حساس اضلاع میں مہم شروع کرانے کی ہدایت

کوئٹہ (جیوڈیسک) بلوچستان میں ایک ماہ کے دوران پولیو کا دوسرا کیس سامنے آ گیا ، اٹھارہ ماہ کے بچے میں پولیو وائرس کی تصدیق کے بعد حکومت نے تین حساس اضلاع میں فوری طور پر پولیو مہم شروع کرانے کی ہدایت جاری کر دیں۔ محکمہ صحت کے مطابق کوئٹہ کے مشرقی بائی پاس بھوسہ […]

.....................................................

باجوڑ ایجنسی : پولیو ٹیم پر فائرنگ، لیویز اہلکار جاں بحق

باجوڑ ایجنسی : پولیو ٹیم پر فائرنگ، لیویز اہلکار جاں بحق

باجوڑایجنسی (جیوڈیسک) باجوڑ ایجنسی میں انسداد پولیو ٹیم پر فائرنگ سے لیویز اہلکار جاں بحق ہو گیا۔ پولیٹکل انتظامیہ کے مطابق تحصیل ماموند کے علاقے ڈمہ ڈولہ میں نامعلوم افراد نے انسداد پولیو ٹیم پر فائرنگ کر دی۔ فائرنگ سے سیکیورٹی پر مامور لیویز اہلکار نواب خان جاں بحق ہو گیا، پولیٹکل انتظامیہ کے مطابق […]

.....................................................

ضلع وسطی میں انسداد پولیو مہم شروع، 66 ہزار بچوں کو قطرے پلائے گئے

ضلع وسطی میں انسداد پولیو مہم شروع، 66 ہزار بچوں کو قطرے پلائے گئے

کراچی (جیوڈیسک) ضلع وسطی کی 9 ہائی رسک یونین کونسل میں انسداد پولیو مہم شروع کردی گئی، مہم کے دوران 5 سال سے کم عمر 66 ہزارسے زائد بچوں کو پولیو وائرس سے بچاؤکی حفاظتی خوراک پلائی گئی۔ مہم کے دوران انکاری والدین کو بھی بچوں کو قطرے پلانے کے لیے آمادہ کیا جارہا ہے،اس […]

.....................................................

رواں سال ملک بھر میں پولیو وائرس سے 138 بچے معذور ہوگئے

رواں سال ملک بھر میں پولیو وائرس سے 138 بچے معذور ہوگئے

کراچی (جیوڈیسک) ملک بھر میں پولیو وائرس شدت اختیار کر گیا، ملک کے قبائلی علاقوں میں ایک ہی دن میں 11 پولیو کیسوں کی تصدیق کردی گئی ہے، ملک میں پولیو وائرس کی بچوں کو تیزی سے متاثر کرنے کی ہولناک صورتحال سامنے آگئی ہے۔ تفصیلات کے مطابق قومی ادارہ برائے صحت کے جاری کردہ […]

.....................................................

پولیو کے 5 نئے کیسز سامنے آ گئے، تعداد 127 ہو گئی

پولیو کے 5 نئے کیسز سامنے آ گئے، تعداد 127 ہو گئی

اسلام آباد (جیوڈیسک) قومی ادارہ صحت نے خیبرایجنسی کے 18 ماہ کے حمزہ اور 19 ماہ کے ابراہیم عبداللہ، 13 ماہ کے بلال، خیبرایجنسی کی تحصیل باڑہ کے ایک سالہ خضر حیات اور شمالی وزیرستان کی 33 ماہ کی عابدہ میں پولیو وائرس کی تصدیق کی ہے۔ پانچ بچوں میں پولیو وائرس کی تصدیق کے […]

.....................................................

سیاسی بحران، سندھ میں انسداد پولیو مہم ملتوی

سیاسی بحران، سندھ میں انسداد پولیو مہم ملتوی

کراچی (جیوڈیسک) سندھ بھر میں یکم ستمبر سے شروع ہونے والی تین روزہ انسداد پولیو مہم کو ملتوی کر دیا گیا ہے، جس کی وجہ اسلام آباد میں جاری سیاسی بحران کے باعث وفاقی وزارت صحت کی جانب سے صوبائی انتظامیہ کو پولیو ویکسین (او پی وی) دینے سے انکار بنا ہے۔ محکمہ صحت سندھ […]

.....................................................

ویکسین ختم انسداد پولیو مہم ناکام ہونے کا خدشہ

ویکسین ختم انسداد پولیو مہم ناکام ہونے کا خدشہ

سرگودھا (جیوڈیسک) ضلع میں بیماریوں سے بچاؤ کی مختلف ویکسینز ختم ہونے کے باعث محکمہ صحت مشکلات سے دوچار ہے جبکہ انسداد پولیو مہم سمیت ای پی آئی پروگرام بھی بری طرح متاثر ہونے لگا۔ ای ڈی او ہیلتھ کی طرف سے سیکرٹری صحت کو بھجوائی گئی رپورٹ میں بتایا گیا کہ محکمہ کے پاس […]

.....................................................

500 روپے میں جعلی انسداد پولیو سرٹیفکیٹس کے اجرا کا انکشاف

500 روپے میں جعلی انسداد پولیو سرٹیفکیٹس کے اجرا کا انکشاف

کراچی (جیوڈیسک) حفاظتی ٹیکہ جات پروگرام کی جانب سے انسداد پولیو کے قطرے پلائے بغیر پانچ سو روپے رشوت کے عوض جعلی سرٹیفکیٹ جاری کیے جانے کا انکشاف ہوا ہے۔ محکمہ صحت سندھ نے کراچی بھر کے ٹاؤنز ہیلتھ افسران کو ہدایت کی ہے کہ وہ اس طرح کے سرٹیفکیٹ جاری کرنے سے باز رہیں […]

.....................................................

پشاور میں انسداد پولیو مہم کل شروع ہوگی، 7 لاکھ سے زائد بچوں کو قطرے پلائے جائیں گے

پشاور میں انسداد پولیو مہم کل شروع ہوگی، 7 لاکھ سے زائد بچوں کو قطرے پلائے جائیں گے

پشاور (جیوڈیسک) شہر میں انسداد پولیو مہم کل سے ہو گی جس میں 7 لاکھ 57 ہزار بچوں کو پولیو سے بچاؤ کے قطرے پلائے جائیں گے۔ پشاور میں انسداد پولیو مہم کل سے شروع ہو گی۔ جس کے تحت 7 لاکھ 57 ہزار بچوں کو پولیو کے قطرے پلائے جائیں گے۔ انسداد پولیو مہم […]

.....................................................

سول اسپتال سانگھڑ میں انسداد پولیو مہم کا آغاز

سول اسپتال سانگھڑ میں انسداد پولیو مہم کا آغاز

سانگھڑ (جیوڈیسک) سول اسپتال سانگھڑ میںانسداد پولیو مہم کے دوران ڈی سی سانگھڑ اور ڈی ایچ او اعجاز حسین نے بچوں کو پولیو کے قطرے پلا کر مہم کا آغا ز کیا، اس مو قع پر کھپرو کے علاقے اچرو تھر میں انسداد پولیو مہم میں بے قاعد گیوں کے سوال پر ڈی سی سانگھڑ […]

.....................................................

انسداد پولیو مہم تیسرے روز بھی جاری

انسداد پولیو مہم تیسرے روز بھی جاری

لاہور (جیوڈیسک) سٹی ڈسٹرکٹ گورنمنٹ کے افسران اور ورلڈ ہیلتھ آرگنائزیشن کے نمائندوں نے بھی پولیو ٹیموں کی کارکردگی کا جائزہ لیا۔ ڈی سی او نے گز شتہ روز قصور پورہ راوی روڈ میں بچوں کو پو لیو کے قطرے پلائے۔

.....................................................

تین روزہ پولیو میم کا آغاز, انجکشن بھی متعارف کرانے کا فیصلہ

تین روزہ پولیو میم کا آغاز, انجکشن بھی متعارف کرانے کا فیصلہ

لاہور (جیوڈیسک) ڈی سی او کیپٹن(ر)محمد عثمان نے گز شتہ روز با بو صابو کے علا قہ میں خانہ بدوشوں کے پانچ سال سے کم عمر کے بچوں کو پو لیو کے قطرے پلا کر شہر میں تین روزہ پولیو مہم کا آغاز کر دیا ہے۔ اس موقع پر ڈی سی او لاہور نے کہا […]

.....................................................

لاہور ، ملتان ، خیبرپختونخوا ، فاٹا اور ایف آر میں انسداد پولیو مہم کا آغاز

لاہور ، ملتان ، خیبرپختونخوا ، فاٹا اور ایف آر میں انسداد پولیو مہم کا آغاز

لاہور (جیوڈیسک) لاہور ، ملتان ، خیبرپختونخوا ، فاٹا اور ایف آر میں انسداد پولیو مہم کا آغاز کر دیا گیا ، لاکھوں بچوں کو پولیو سے بچاؤ کے قطرے پلانے کے لئے ٹیمیں تشکیل دے دی گئیں۔ ملک کے مختلف علاقوں میں انسداد پولیو مہم کا آغاز کر دیا گیا ہے ، لاہور میں […]

.....................................................

باجوڑ ایجنسی: پولیو مہم میں خواتین ورکر حصہ نہیں لیں گی

باجوڑ ایجنسی: پولیو مہم میں خواتین ورکر حصہ نہیں لیں گی

کھار (جیوڈیسک) پیر سے باجوڑ ایجنسی میں شروع ہونے والی تین روزہ انسدادِ پولیو مہم کے دوران سیکیورٹی کے مسائل کی وجہ سے خواتین ہیلتھ ورکرز حصہ نہیں لیں گی۔ فیلڈ سپروائزر میڈیکل آفیسر ڈاکٹر عنایت الرحمان نے جمعہ کے روز میڈیا کے نمائندوں سے بات کرتے ہوئے اس بات سے آگاہ کیا۔ انہوں نے […]

.....................................................

کراچی: دو بچوں میں پولیو وائرس کی تصدیق

کراچی: دو بچوں میں پولیو وائرس کی تصدیق

کراچی (جیوڈیسک) آج صبح شہر میں دو بچوں میں پولو وائرس کی تصدیق ہوجانے کے بعد کراچی میں رواں سال پولیو کیسز کی تعداد دس ہوگئی ہے۔ کراچی کے علاقے لانڈھی میں بارہ ماہ کے احمد اور خیبر ایجنسی سے تعلق رکھنے والی سولہ ماہ کی لائبہ میں پولیو وائرس کی تصدیق ہوئی ہے، جس […]

.....................................................

کراچی: تین روزہ پولیو مہم شروع، پانچ لاکھ بچون کو قطرے پلائے جائینگے

کراچی: تین روزہ پولیو مہم شروع، پانچ لاکھ بچون کو قطرے پلائے جائینگے

کراچی (جیوڈیسک) کراچی میں تین روزہ پولیو مہم شروع ہو گئی ، مہم کے دوران پانچ لاکھ بچوں کو پولیو سے بچاؤ کے قطرے پلائے جائیں گے۔ انسداد پولیو مہم شہر قائد کے بارہ ٹاؤنز کی چھیالیس یونین کونسلوں میں شروع کی گئی ہے جو بیس اگست تک جاری رہے گی۔ مہم کے دوران پانچ […]

.....................................................

سیوریج کے پانی میں پولیو وائرس کی تصدیق

سیوریج کے پانی میں پولیو وائرس کی تصدیق

کراچی (جیوڈیسک) کراچی کے مختلف علاقوں گڈاپ ٹاؤن، گلشن اقبال اور بلدیہ ٹاؤن کے سیوریج کے پانی میں پولیو وائرس کی تصدیق ہوگئی ہے۔ عالمی ادارہ صحت کے ماہرین کی جانب سے حاصل کیے گیے سیوریج کے پانی کے ان نمونوں کے کیمیائی تجزیے کے دوران انکشاف ہواکہ کراچی کے ان تینوں ٹاؤنز کے سیوریج […]

.....................................................

ملک میں پولیو کے پانچ نئے کیس سامنے آگئے، مجموعی تعداد 115 ہوگئی

ملک میں پولیو کے پانچ نئے کیس سامنے آگئے، مجموعی تعداد 115 ہوگئی

اسلام آباد (جیوڈیسک) ملک میں پولیو کے پانچ نئے کیس سامنے آگئے جس کے بعد رواں سال پولیو مریضوں کی تعداد ایک سو پندرہ ہو گئی ہے۔ قومی ادارہ صحت کے مطابق خیبر ایجنسی سے تعلق رکھنے والے اٹھارہ ماہ کے ایاز ، تحصیل باڑہ کی ایک سالہ ہزینہ اور ڈھائی سالہ میہاد اللہ میں […]

.....................................................

انسداد پولیو مہم کا کیچ اپ ڈے

انسداد پولیو مہم کا کیچ اپ ڈے

لاہور (جیوڈیسک) ڈی سی او نے لیک روڈ پرانی انارکلی میں کیچ اپ ڈے کے تحت پولیو مہم کا جائزہ لینے کے لیے دورہ کیا اور بچوں کو قطرے بھی پلا ئے۔ منظور کالونی میں گندے پانی کانوٹس لیتے ہوئے متعلقہ ٹا ؤن اور ایل ڈبلیو ایم سی کو صفائی ستھرائی کا حکم دیا۔ کینال […]

.....................................................

پشاور: پولیو کے دو نئے کیسز کا انکشاف

پشاور: پولیو کے دو نئے کیسز کا انکشاف

پشاور (جیوڈیسک) ملک میں پولیو کے دو مزید نئے کیسز سامنے آنے کے بعد رواں سال ملک میں پولیو کیسز کی تعداد ایک سو چار ہو گئی ہے۔ قومی ادارہ صحت کے ذرائع کے مطابق پولیو کے حالیہ کیسز خیبر پختونخوا اور فاٹا کے علاقے سے رپورٹ ہوئے۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ چار سدہ […]

.....................................................

پولیو مہم کے فروغ کے لیے حکومت سندھ کو وفاق کی ہدایت

پولیو مہم کے فروغ کے لیے حکومت سندھ کو وفاق کی ہدایت

کراچی (جیوڈیسک) حکومتِ سندھ کو اسلام آباد کی جانب سے ایک خط موصول ہوا ہے، جس میں صوبے اور خصوصاً کراچی میں وسیع پیمانے پر انسدادِ پولیو مہم شروع کرنے کے لیے کہا گیا ہے۔شمالی وزیرستان میں فوجی آپریشن کے آغاز کے بعد سے نقلِ مکانی پر مجبور ہونے والے افراد کی صوبے میں آمد […]

.....................................................