بلوچستان میں 18 ماہ بعد پولیو کا نیا کیس سامنے آ گیا

بلوچستان میں 18 ماہ بعد پولیو کا نیا کیس سامنے آ گیا

کوئٹہ (جیوڈیسک) بلوچستان میں 18 ماہ بعد پولیو کا ایک کیس سامنے آ گیا محکمہ صحت کے مطابق 18 ماہ کی بچی کو پیدائش سے ہی پولیو کے قطرے نہیں پلائے گئے۔ قلعہ عبداللھ کے علاقے میرزئی میں 18 ماہ کی بچی نازو میں پولیو وائرس کی تصدیق کی گئی ہے۔ بچی گزشتہ چار ماہ […]

.....................................................

کراچی، ایک سالہ بچے میں پولیو کی تصدیق ، سندھ بھر میں تعداد 9 ہوگئی

کراچی، ایک سالہ بچے میں پولیو کی تصدیق ، سندھ بھر میں تعداد 9 ہوگئی

کراچی (جیوڈیسک) کراچی میں ایک سالہ بچے میں پولیو وائرس کی تصدیق ہو گئی ، رواں سال کراچی میں پولیو متاثرین کی تعداد سات ہو گئی۔ کراچی کے علاقے منگھوپیر کی بستی سلطان آباد میں ایک سالہ بچے میں پولیو وائرس پایا گیا جس کی تصدیق ڈبلیو ایچ او نے کی ہے۔ رواں سال کراچی […]

.....................................................

خیبر پی کے اور سندھ سے پولیو کے چار نئے کیسز سامنے آگئے، تعداد 95 ہو گئی

خیبر پی کے اور سندھ سے پولیو کے چار نئے کیسز سامنے آگئے، تعداد 95 ہو گئی

اسلام آباد (جیوڈیسک) پاکستان میں پولیو کے مریضوں کی شرح میں تیزی سے اضافہ ہو رہا ہے، خیبر پی کے اور سندھ سے پولیو کے چار نئے کیس سامنے آئے ہیں۔ گزشتہ سال کی نسبت اس مدت میں رواں سال پولیو کیسز کی تعداد دگنی ہوگئی ہے۔ 2014 کے پہلے سات ماہ میںپولیوکیسز کی تعداد […]

.....................................................

پولیو کے مزید 3 کیسوں کی تصدیق

پولیو کے مزید 3 کیسوں کی تصدیق

اسلام آباد (جیوڈیسک) قومی ادارہ برائے صحت نے خیبر ایجنسی میں پولیو کے تین کیس سامنے آنے کی تصدیق کی ہے۔ رواں سال کے ابتدائی ساڑھے چھ مہینوں میں اس مہلک مرض کے متاثرین کی تعداد 91 ہو گئی جبکہ گزشتہ پورے سال یہ تعداد 93 تھی۔ جن بچوں میں پولیو کی تصدیق ہوئی ہے […]

.....................................................

انسداد پولیو مہم کے حوالے سے اجلاس

انسداد پولیو مہم کے حوالے سے اجلاس

لاہور (جیوڈیسک) ڈی سی او کی زیر صدارت 16 جولائی کو شروع ہو نے والی ایک روزہ پولیو مہم کے حوالے سے اجلاس ہوا جس میں بتایا گیا کہ 23 یونین کونسلز جن میں داتا گنج بخش ٹاؤن 13، راوی ٹا ؤن 9 اور گلبرگ ٹاؤن کی ایک یونین کو نسل شا مل ہے میں […]

.....................................................

لاہور میں پولیو کا خطرہ بڑھ گیا، دو ٹیسٹ پازیٹو، اقوام متحدہ کی اقدامات کی ہدایت

لاہور میں پولیو کا خطرہ بڑھ گیا، دو ٹیسٹ پازیٹو، اقوام متحدہ کی اقدامات کی ہدایت

لاہور (جیوڈیسک) لاہور میں پولیو کا خطرہ بڑھ گیا، کریم پارک اور ساندہ کے گندے نالے سے لئے جانے والے پولیو کے دو ماحولیاتی سیمپل پازیٹو نکل آئے۔ ڈبلیو ایچ او نے اقدامات کی ہدایت کر دی۔ ڈبلیو ایچ او نے جون میں لاہور کے علاقے کریم پارک اور ساندہ کے گندے نالے سے پولیو […]

.....................................................

افغان طالبان کی ہلمند میں انسداد پولیو قطرے پلانے پرپابندی

افغان طالبان کی ہلمند میں انسداد پولیو قطرے پلانے پرپابندی

چمن (جیوڈیسک) افغانستان کے جنوبی صوبہ ہلمند میں افغان طالبان کی جانب سے انسداد پولیو قطرے پلانے پرپابندی لگانے کے بعد پولیو وائرس پاکستان میں منتقل ہونے کے خطرات پیدا ہوگئے ہیں۔ افغان حکام کے مطابق افغانستان میں حکومت کے خلاف برسر پیکار طالبان نے افغانستان کے جنوبی اور سرحدی صوبہ ہلمند میں بچوں کو […]

.....................................................

پاکستان میں پولیو کے 88 کے بجائے 59 کیسز رپورٹ ہوئے، ڈبلیو ایچ او

پاکستان میں پولیو کے 88 کے بجائے 59 کیسز رپورٹ ہوئے، ڈبلیو ایچ او

اسلام آباد (جیوڈیسک) عالمی ادارہ صحت کی رپورٹ نے پولیو کو بنیاد بنا کر پاکستان مخالف سازشی قوتوں کا پول کھول دیا۔ رپورٹ کے مطابق پاکستان میں رواں برس 88 کی بجائے 59 پولیو کے کیسز سامنے آئے، فاٹا میں مجموعی طور پر 46 کیسز سامنے آئے جبکہ سندھ میں چار کیسز رپورٹ ہوئے۔ ڈبلیو […]

.....................................................

ملک میں پولیو کے چار نئے کیس سامنے آگئے، مجموعی تعداد 88 ہوگئی

ملک میں پولیو کے چار نئے کیس سامنے آگئے، مجموعی تعداد 88 ہوگئی

لاہور (جیوڈیسک) پاکستان میں پولیو کے چار نئے کیسز سامنے آ گئے ہیں ، مجموعی طور پر پولیو سے متاثر افراد کی تعداد 88 ہوگئی۔ قومی ادارہ صحت کے مطابق پولیو کے چار نئے کیسز پشاور، مردان ، بنوں اور میران شاہ میں سامنے آئے ہیں جس کے بعد پاکستان میں پولیو کے مریضوں کی […]

.....................................................

کراچی میں پولیو کا ایک اور کیس سامنے آ گیا، ملک بھر میں مجموعی تعداد 63 ہو گئی

کراچی میں پولیو کا ایک اور کیس سامنے آ گیا، ملک بھر میں مجموعی تعداد 63 ہو گئی

کراچی (جیوڈیسک) شہر قائد میں پولیو کا ایک اور کیس سامنے آ گیا جس کے بعد ملک بھر میں پولیو کیسز کی مجموعی تعداد 63 ہو گئی ہے۔ کراچی کے علاقے لانڈھی میں 12 ماہ کے مراد میں پولیو وائرس کی تصدیق ہو گئی ہے جو رواں برس سندھ میں پولیو کا چھٹا اور ملک […]

.....................................................

پولیو کی بیماری کا واحد حل اس سے بچائو ہے، مفتی منیب

پولیو کی بیماری کا واحد حل اس سے بچائو ہے، مفتی منیب

کراچی (جیوڈیسک) چیئرمین رویت ہلال کمیٹی مفتی منیب الرحمان نے کہا ہے کہ پولیو کی بیماری لاعلاج ہے، اس کا واحد علاج اس سے بچاؤ ہے، ضروری ہے کہ ہر بچے کو یہ قطرے پلائے جائیں۔ یہ بات انہوں نے پیر کو ڈپٹی کمشنر وسطی ڈاکٹر سیف الرحمان کے دفتر میں ضلعی مہم کا افتتاح […]

.....................................................

پولیو کی بیماری کا واحد حل اس سے بچائو ہے، مفتی منیب

پولیو کی بیماری کا واحد حل اس سے بچائو ہے، مفتی منیب

کراچی (جیوڈیسک) چیئرمین رویت ہلال کمیٹی مفتی منیب الرحمان نے کہا ہے کہ پولیو کی بیماری لاعلاج ہے، اس کا واحد علاج اس سے بچاؤ ہے ،ضروری ہے کہ ہر بچے کو یہ قطرے پلائے جائیں۔ یہ بات انہوں نے پیر کو ڈپٹی کمشنر وسطی ڈاکٹر سیف الرحمان کے دفتر میں ضلعی مہم کا افتتاح […]

.....................................................

کراچی: سیکیورٹی حکام کی وجہ سے پولیو مہم میں تاخیر

کراچی: سیکیورٹی حکام کی وجہ سے پولیو مہم میں تاخیر

کراچی (جیوڈیسک) صوبائی محکمہ صحت کے حکام کے لیے پولیو ویکسین کی مہم کو آگے بڑھانا مشکل ہوتا جارہا ہے، خاص طور پر ایسے بچوں کے لیے جو حساس علاقوں میں رہائش پذیر ہیں اور جو اس سے قبل کی مہمات میں پولیو ویکسین کے قطرے پینے سے محروم رہ گئے تھے۔ سیکیورٹی حکام کی […]

.....................................................

پولیو سے بچاؤ کے قطرے جائز ہین، ان میں کوئی چیز حرام نہیں، عالمی علما کانفرنس

پولیو سے بچاؤ کے قطرے جائز ہین، ان میں کوئی چیز حرام نہیں، عالمی علما کانفرنس

اسلام آباد (جیوڈیسک) بین الاقوامی علما کانفرنس برائے انسداد پولیو کے شرکا نے پولیو ویکسین کے استعمال کو جائز قرار دیتے ہوئے کہاہے کہ پولیو ویکسین میں کوئی حرام یا مضر صحت اجزا شامل نہیں، مسلم ممالک میں بچوں کو پولیو جیسے موذی مرض سے بچانے کیلیے اقدامات کیے جائیں۔ پیر کو بین الاقوامی علما […]

.....................................................

کوئٹہ: پولیو وائرس کی موجودگی کا انکشاف

کوئٹہ: پولیو وائرس کی موجودگی کا انکشاف

کوئٹہ (جیوڈیسک) کوئٹہ کی نکاسی آب کی لائنوں میں پولیو وائرس کی موجودگی کا انکشاف ہوا ہے۔ یہ انکشاف اقوام متحدہ کے بچوں کیلئے کام کرنے والے ادارے یونیسف کے ایک عہدیدار نے بات کرتے ہوئے کیا۔ مذکورہ عہدیدار نے نام ظاہر نہ کرنے کی شرط پر بتایا کہ پیر کی صبح کوئٹہ کے مغربی […]

.....................................................

پولیو کے 4 نئے کیسز کے ساتھ 2014 کی مجموعی تعداد 75

پولیو کے 4 نئے کیسز کے ساتھ 2014 کی مجموعی تعداد 75

پاکستان (جیوڈیسک) عالمی ادارۂ صحت کا کہنا ہے کہ پاکستان میں گذشتہ ہفتے پولیو کے 4 نئے کیسز سامنے آئے جس کے بعد اس سال پاکستان میں سامنے آنے والے پولیو کیسز کی تعداد 75 ہوگئی ہے۔ اس اضافے کے ساتھ عالمی سطح پر پولیو کے اس سال سامنے آنے والے کیسز کی تعداد 84 […]

.....................................................

میرانشاہ اور خیبر ایجنسی میں پولیو کے 4 نئے کیس سامنے آ گئے

میرانشاہ اور خیبر ایجنسی میں پولیو کے 4 نئے کیس سامنے آ گئے

اسلام آباد (جیوڈیسک) میرانشاہ اور خیبر ایجنسی میں پولیو کے چار نئے کیس سامنے آ گئے۔ وزیر مملکت سائرہ افضل تارڑ کا کہنا ہے کہ علماء کرام پولیو خاتمے کیلئے کردار ادا کریں۔ انسداد پولیو پر قومی اسلامی مشاورتی گروپ کے پہلے اجلاس میں عالمی ادارہ صحت پولیو سیل کے سربراہ ڈاکٹر ریاض درے نے […]

.....................................................

کراچی میں پولیو رضا کاروں اور سیکیورٹی اہلکاروں پر حملوں میں ملوث دہشتگرد گرفتار

کراچی میں پولیو رضا کاروں اور سیکیورٹی اہلکاروں پر حملوں میں ملوث دہشتگرد گرفتار

کراچی (جیوڈیسک) پولیس اور حساس اداروں نے مشترکہ کارروائی کرتے ہوئے سپر ہائی وے سے پولیو ورکرز اور قانون نافذ کرنے والے اداروں کے اہل کاروں پر حملے میں ملوث کالعدم تنظیم کے دہشت گرد زاہد اللہ کو گرفتار کر لیا ہے۔ زاہد اللہ لہسن سے بھڑے ٹرک میں چھپ کر شہر سے فرار ہورہا […]

.....................................................

پولیو مہم کی بوگس رپورٹس بھجوانے کا انکشاف

پولیو مہم کی بوگس رپورٹس بھجوانے کا انکشاف

سرگودھا (جیوڈیسک) ضلع بھر میں غیر ملکی امداد سے جاری مختلف پروگراموں پر کام کرنیوالے محکمہ صحت کے ملازمین کی طرف سے بوگس کارکردگی رپورٹس تیار کر کے حکام کو بھجوانے کے انکشاف پر تحقیقات کے بعد ذمہ داروں کے خلاف کارروائی کا حکم دیدیا گیا ہے۔ ذرائع کے مطابق ایک سال کے دوران پولیو […]

.....................................................

انسداد پولیو مہم کانفرنس میں شرکت کیلئے امام کعبہ کوخصوصی دعوت نامہ بجھوادیا گیا

انسداد پولیو مہم کانفرنس میں شرکت کیلئے امام کعبہ کوخصوصی دعوت نامہ بجھوادیا گیا

اسلام آباد (جیوڈیسک) ملک میں جاری انسداد پولیو مہم میں علما کی رہنمائی حاصل کرنے کے لیے 15 جون کو بین الاقوامی علما کانفرنس اسلام آباد میں طلب کرلی گئی ہے جس میں شرکت کے لیے امام کعبہ کو بھی دعوت نامہ بھجوا دیا گیا ہے۔ ملک میں بڑھتے ہوئے پولیو کیسز کے بعد عوام […]

.....................................................

لاہور اور راولپنڈی کے سیوریج پانی میں پولیو وائرس کی تصدیق

لاہور اور راولپنڈی کے سیوریج پانی میں پولیو وائرس کی تصدیق

لاہور (جیوڈیسک) پاکستان کے صوبہ پنجاب کے دو شہروں لاہور اور راولپنڈی میں سیوریج سے حاصل کیے جانے والے نمونوں میں گزشتہ روز پیر کو پولیو وائرس کی تصدیق ہوگئی۔ یہ سیوریج کے پانی سے یہ نمونے گزشتہ ماہ مئی میں لیے گئے تھے جن کی رپورٹ پیر کو نیشنل انسٹیٹیوٹ آف ہیلتھ اسلام آباد […]

.....................................................

قبائلی علاقے میں انسداد پولیو مہم 5 سال بعد کامیاب

قبائلی علاقے میں انسداد پولیو مہم 5 سال بعد کامیاب

اسلام آباد (جیوڈیسک) قبائلی علاقوں میں پولیو کے خلاف مہم میں اہم پیش رفت ہوئی ہے۔ خیبرایجنسی کی تحصیل باڑہ میں 5 سال بعد انسداد پولیو کی 2روزہ مہم کامیابی سے اختتام پذیر ہوگئی۔ پولیومہم متحدہ عرب امارات حکومت کے تعاون سے چلائی گئی مہم میںپاک فوج، عالمی ادارہ صحت، فاٹا ہیلتھ سیکریٹریٹ نے خصوصی […]

.....................................................

فاٹا میں پولیو کی موجودگی وفاقی حکومت کی ناکامی ہے، شیریں مزار

فاٹا میں پولیو کی موجودگی وفاقی حکومت کی ناکامی ہے، شیریں مزار

اسلام آباد (جیوڈیسک) تحریک انصاف کی مرکزی سیکرٹری اطلاعات شیریں مزاری کا کہنا ہے کہ وفاق کے زیر انتظام قبائلی علاقوں میں پولیو کی موجودگی وفاقی حکومت کی ناکامی ہے۔ ایک بیان میں تحریک انصاف کی مرکزی سیکرٹری اطلاعات نے کہا کہ خواجہ سعد رفیق کی لا علمی پرافسوس کے سوا کسی قسم کا تبصرہ […]

.....................................................

انسداد پولیو کیلیے صوبائی ایمرجنسی آپریشن سینٹر قائم کرنیکا فیصلہ

انسداد پولیو کیلیے صوبائی ایمرجنسی آپریشن سینٹر قائم کرنیکا فیصلہ

کراچی (جیوڈیسک) صوبائی حکومت نے انسداد پولیو کیلیے انٹرنیشنل مانیٹرنگ بورڈ کی سفارش کو قبول کرتے ہوئے سندھ میں پراونشل ایمرجنسی آپریشن سینٹر قائم کرنے کا فیصلہ کیا ہے جس کے تحت سندھ کو پولیو فری صوبہ بنانے کے لیے پولیو کے خلاف تمام کاوشوں کو یکسر تیز کرکے ان کی سخت نگرانی کی جائے […]

.....................................................