پولیو کے مزید 4 نئے کیسز سامنے آنے کے بعد وائرس میں مبتلا بچوں کی تعداد 74 تک جا پہنچی

پولیو کے مزید 4 نئے کیسز سامنے آنے کے بعد وائرس میں مبتلا بچوں کی تعداد 74 تک جا پہنچی

اسلام آباد (جیوڈیسک) ملک میں پولیو کے مزید چار نئے کیسز سامنے آ گئے جس کے بعد مجموعی طور پر پولیو کیسز کی تعداد 74 ہو گئی۔ وزارت صحت کے مطابق ملک میں پولیو کے مزید 4 نئے کیسز سامنے آ گئے ہیں جن میں سے 2 کا تعلق شمالی وزیرستان جبکہ 2 کا بنوں […]

.....................................................

پاکستان پولیو کے پھیلاؤ میں نائیجیریا سے بھی آگے نکل گیا، عالمی مانیٹرنگ رپورٹ

پاکستان پولیو کے پھیلاؤ میں نائیجیریا سے بھی آگے نکل گیا، عالمی مانیٹرنگ رپورٹ

جنیوا (جیوڈیسک) انسداد پولیو کے عالمی مانیٹرنگ بورڈ کی حالیہ رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ پاکستان پولیو کے پھیلاؤ میں نائیجیریا سے بھی آگے نکل گیا ہے اور پولیو کے خاتمے میں دنیا سے کئی سال پیچھے جاچکا ہے۔ پولیو سے متعلق عالمی مانیٹرنگ بورڈ کی جانب سے جاری رپورٹ میں کہا گیا ہے […]

سیکرٹری صحت پنجاب کا گورنمنٹ سید مٹھار ہسپتال کا دورہ، بچوں کو پولیو کے قطرے پلائے

سیکرٹری صحت پنجاب کا گورنمنٹ سید مٹھار ہسپتال کا دورہ، بچوں کو پولیو کے قطرے پلائے

لاہور : سیکرٹری صحت پنجاب ڈاکٹر اعجاز منیر نے کہا ہے کہ حکومت نئے مالی سال میں سرکاری ہسپتالوں میں مسنگ طبی آلات/ مشینری کی فراہمی، ڈاکٹروں اور نرسز کی خالی آسامیوں پر تعیناتی اور ہوسٹلز کی تعمیرومرمت کے خصوصی پروگرام پر عملدرآمد کرے گی۔میڈیا ورلڈ لائن کے مطابق انہوں نے یہ بات آج گورنمنٹ […]

.....................................................

بیرون ملک سفر کرنے والے پاکستانیوں کے لئے پولیو سرٹیفیکیٹ کی شرط پر عمل درآمد شروع

بیرون ملک سفر کرنے والے پاکستانیوں کے لئے پولیو سرٹیفیکیٹ کی شرط پر عمل درآمد شروع

اسلام آباد (جیوڈیسک) عالمی ادارہ صحت کی جانب سے بیرون ملک سفرB کرنے والے پاکستانی مسافروں پر پولیو سرٹیفیکیٹ پر عملدرآمد شروع ہوگیا ہے۔ عالمی ادارہ صحت کی جانب سے عائد کی گئی پابندی کے باعث وفاقی وزارت ہیلتھ سروسز نے صوبوں کو 10 لاکھ ہیلتھ سرٹیفیکیٹس جاری کردیئے ہیں جو سرکاری اسپتالوں اور ای […]

.....................................................

کراچی میں پولیو کا ایک اور کیس

کراچی میں پولیو کا ایک اور کیس

کراچی (جیوڈیسک) پاکستان کے سب سے بڑے شہر کراچی میں جمعرات کو پولیو کا ایک اور کیس سامنے آیا ہے۔ نذیر الدین کی ڈھائی برس کی بیٹی ملالہ اس بیماری میں مبتلا ہیں۔ محکمۂ صحت کے حکام نے اس بچی میں پولیو وائرس کی تصدیق کی ہے۔ حکام کا کہنا ہے کہ اس بچی کا […]

.....................................................

نگلیریا، خسرہ، پولیو اور انسداد ڈینگی کے حوالے سے بلدیاتی ادارے موثر اقدامات کریں۔ نشاط ضیاء قادری

نگلیریا، خسرہ، پولیو اور انسداد ڈینگی کے حوالے سے بلدیاتی ادارے موثر اقدامات کریں۔ نشاط ضیاء قادری

کراچی : حق پرست رکن صوبائی اسمبلی نشاط محمد ضیاء قادری نے کہا ہے کہ امراض سے متعلق آگاہی کے ذریعے مرض کا خاتمہ ممکن اور صحت مند معاشرے کو فروغ دیا جاسکتا ہے ادارے نگلیریا امیبہ،خسرہ ،پولیواور انسداد ڈینگی کے حوالے سے انسانی زندگی کی حفاظت کے لئے موثر اقدامات کریں۔ مہلک امراض سے […]

.....................................................

نجی اسپتالوں کے جاری کردہ پولیو سرٹیفکیٹ جعلی ہیں، وزیر صحت

نجی اسپتالوں کے جاری کردہ پولیو سرٹیفکیٹ جعلی ہیں، وزیر صحت

کراچی (جیوڈیسک) بیرون ممالک جانے والے پاکستانی شہری صرف سرکاری اسپتالوں اور ای پی آئی کے مرکزی دفتر سے پولیو سرٹیفکیٹ حاصل کریں، بعض نجی اسپتالوں کی جانب سے بھاری معاوضے کے عوض پولیو سرٹیفکیٹ جاری کیے جارہے ہیں جو غیر قانونی ہیں۔ پولیو سرٹیفکیٹ اب لازمی سفری دستاویز بن گئی ہے لہٰذا بیرون ممالک […]

.....................................................

لاہور میں 46 ہزار بچے پولیو ویکسین سے محروم

لاہور میں 46 ہزار بچے پولیو ویکسین سے محروم

لاہور (جیوڈیسک) پولیو مہم کے باوجود لاہور میں 46 ہزار کے قریب بچے پو لیو ویکسین پینے سے محروم ہیں۔ محکمہ صحت ذرائع کے مطابق لاہور کی ہائی رسک یو نین کونسلوں میں پو لیو مہم کے حالیہ راؤنڈز کے باوجود 46 ہزارکے قریب بچوں کو ابھی تک پو لیو ویکسین نہیں پلا ئی گئی۔

.....................................................

سی آئی اے پر جعلی ویکسی نیشن مہم چلانے پر پابندی

سی آئی اے پر جعلی ویکسی نیشن مہم چلانے پر پابندی

واشنگٹن (جیوڈیسک ) وائٹ ہائوس نے کہا ہے کہ جاسوسی آپریشنز کے لئے امریکی خفیہ ادارے سی آئی اے آئندہ کوئی بھی جعلی ویکسی نیشن مہم نہیں چلائے گی۔ صدر باراک اوباما کی مشیر برائے انسداد دہشت گردی لیزا مونا کو کے مطابق سی آئی اے کو ہدایات جاری کر دی گئی ہیں کہ وہ […]

.....................................................

شام میں لاکھوں بچے پولیو کی زد میں ہیں، اقوام متحدہ

شام میں لاکھوں بچے پولیو کی زد میں ہیں، اقوام متحدہ

دمشق (جیوڈیسک) ادارے کی علاقائی خاتون ترجمان نے العربیہ کو بتایا کہ اب تک مختلف مراحل میں 30 لاکھ بچوں کو پولیو کے قطرے پلائے جا چکے ہیں۔ تاہم اب بھی لاکھوں بچے ایسے ہیں جنہیں پولیو کے قطرے نہیں پلائے جا سکے جس کے باعث یہ بچے پولیو کی زد میں ہیں۔

.....................................................

صوبوں نے پولیو مہم کی جعلی رپورٹیں ارسال کیں

صوبوں نے پولیو مہم کی جعلی رپورٹیں ارسال کیں

اسلام آباد (جیوڈیسک) کل بروز جمعہ سینیٹ کو مطلع کیا گیا کہ انسدادِ پولیو مہم کے بارے میں صوبائی حکومتوں کی جانب سے جعلی رپورٹیں بھیجی گئی ہیں۔ وزیرِ مملکت برائے نیشنل ہیلتھ سروسز سائرہ افضل تارڑ نے ایوان بالا کو بتایا کہ صوبوں نے نامکمل پولیو مہم کے من گھڑت اعداد و شمار وفاقی […]

.....................................................

قبائلی اور بندوبستی علاقوں کی سرحد پر پولیو ویکسی نیشن کیلئے فوج تعینات کرنے کا فیصلہ

قبائلی اور بندوبستی علاقوں کی سرحد پر پولیو ویکسی نیشن کیلئے فوج تعینات کرنے کا فیصلہ

اسلام آباد (جیوڈیسک) وزیر اعظم نواز شریف سے پولیو مانیٹرنگ سیل کی فوکل پرسن عائشہ رضانے ملاقات کی ، دوسری جانب قبائلی علاقوں اور بندوبستی علاقوں کی سرحد پر پولیو ویکسین کیلئے فوج تعینات کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ قبائلی علاقے سے بندوبستی علاقے میں آنے والے افراد کیلئے پولیو ویکسین پینا لازم ہوگا […]

.....................................................

صوبے اپنی ضرورت کی پولیو ویکسین خود خریدیں: وفاقی حکومت

صوبے اپنی ضرورت کی پولیو ویکسین خود خریدیں: وفاقی حکومت

اسلام آباد (جیوڈیسک) وفاقی حکومت عالمی ادارۂ صحت (ڈبلیو ایچ او) کی جانب سے سفری پابندی کے بعد ملک میں پولیو سرٹیفکیٹ کی طلب کو پورا کرنے کے لیے اقدامات کررہی ہے۔ پنجاب میں محکمہ صحت کو توقع ہے کہ پولیو ویکسین کی جلد اور فوری خرید کے لیے قوانین میں نرمی کی جائے گی۔ […]

.....................................................

پاسپورٹ، ویزہ، ٹکٹ، باہر جانے کیلئے اب چاہئے ہوگا پولیو سرٹیفکیٹ

پاسپورٹ، ویزہ، ٹکٹ، باہر جانے کیلئے اب چاہئے ہوگا پولیو سرٹیفکیٹ

اسلام آباد (جیوڈیسک) حکومت نے یکم جون 2014 سے بیرون ملک سفر کرنے والوں کے لئے پولیو سرٹیفکیٹ کاحصول لازمی قرار دیدیا ہے۔ پولیو ویکسین ہر عمر کے افراد کیلئے ضروری ہو گی، حاملہ خواتین کو بھی پولیو کے قطرے پیناہوں گے۔ اگر آپ پاکستان سے بیرون ملک سفر کرنے کے خواہش مند ہیں تو […]

.....................................................

پاکستانیوں کو بیرون ملک سفر کے لئے پولیو ویکسی نیشن سرٹیفکیٹ دکھانا لازمی قرار

پاکستانیوں کو بیرون ملک سفر کے لئے پولیو ویکسی نیشن سرٹیفکیٹ دکھانا لازمی قرار

اسلام آباد (جیوڈیسک) پولیو کے بڑھتے مرض کے باعث عالمی ادارہ صحت نے پاکستانیوں کو بیرون ملک سفر کے لئے پولیو ویکسی نیشن سرٹیفکیٹ کو لازمی قرار دے دیا گیا ہے۔ دو ہفتے قبل عالمی ادارہ صحت نے پاکستانیوں کو بیرون ملک سفر کے لئے پولیو ویکسی نیشن سرٹیفکیٹ کو لازمی قرار دے دیا تھا […]

.....................................................

ملک سے پولیو کے خاتمے کے لئے قومی اسمبلی میں متفقہ قرارداد منظور

ملک سے پولیو کے خاتمے کے لئے قومی اسمبلی میں متفقہ قرارداد منظور

اسلام آباد (جیوڈیسک) قومی اسمبلی نے ملک سے پولیو کے خاتمے کے لئے قومی اسمبلی میں قرارداد متفقہ طور پر منظور کر لی۔ اسپیکر سردار ایاز سادق کی سربراہی میں قومی اسمبلی میں وزیر مملکت برائے ہیلتھ سروسز سائرہ افضل تارڑ نے ملک میں پولیس کے خاتمے کے لئے قرارداد پیش کی، قراداد میں کہا […]

.....................................................

انسداد پولیو کے حوالے سے قرارداد متفقہ طور پر منظور

انسداد پولیو کے حوالے سے قرارداد متفقہ طور پر منظور

انسداد پولیو کے حوالے سے قرارداد متفقہ طور پر منظور

.....................................................

کراچی: پولیو کا ایک اور کیس سامنے آ گیا، تعداد 60 ہوگئی

کراچی: پولیو کا ایک اور کیس سامنے آ گیا، تعداد 60 ہوگئی

کراچی (جیوڈیسک) پولیو وائرس کی وجہ سے پاکستان کو عالمی پابندیوں کا سامنا ہے اس کے باوجود کراچی میں پولیو کا ایک اور کیس سامنے آ گیا۔ 18 ماہ کی حفصہ پولیو سے متاثر ہو کر زندگی بھر کے لیے معذور ہو گی۔ وزیراعظم پولیو سیل کے مطابق پولیو سے متاثرہ بچی گڈاپ ٹاؤن کے […]

.....................................................

ملک میں پولیو کا ایک اور کیس سامنے آ گیا

ملک میں پولیو کا ایک اور کیس سامنے آ گیا

ملک میں پولیو کا ایک اور کیس سامنے آگیا، ملک میں رواں برس رپورٹ ہونے والے پولیو کیسز کی تعداد اکسٹھ ہوگئی۔ ذرائع وزیراعظم پولیو سیل

.....................................................

کراچی کے علاقے گڈاپ ٹاون میں پولیو وائرس کا ایک اور کیس رپورٹ۔

کراچی کے علاقے گڈاپ ٹاون میں پولیو وائرس کا ایک اور کیس رپورٹ۔

کراچی کے علاقے گڈاپ ٹاون میں پولیو وائرس کا ایک اور کیس رپورٹ۔

.....................................................

پاکستان کے خلاف نئی عالمی سازشیں

پاکستان کے خلاف نئی عالمی سازشیں

گزشتہ ہفتے پاکستان کے حوالے سے عالمی منظر نامے پر کئی نئی خبریں ابھر کر سامنے آئیں۔ انہی خبروں میں سے ایک امریکہ کی قومی سلامتی کے سابق مشیر جیمز جونز کا بیان بھی ہے تو دوسرا امریکی محکمہ خارجہ کی سالانہ رپورٹ اور اس کے پولیو کے حوالے سے عالمی پابندیاں۔ جیمز جونز کا […]

.....................................................

خیبرپختونخوا حکومت کا پشاور ایئرپورٹ پر پولیو کاؤنٹر قائم کرنے کا فیصلہ

خیبرپختونخوا حکومت کا پشاور ایئرپورٹ پر پولیو کاؤنٹر قائم کرنے کا فیصلہ

پشاور (جیوڈیسک) خیبر پختونخوا حکومت نے بیرون ملک جانے والے افراد کو پولیو ویکسی نیشن سرٹیفکیٹ دینے کے لیے پشاور کے ایئرپورٹ پر پولیو کاؤنٹر قائم کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ خیبرپختونخوا کے وزیر صحت شہرام ترکئی کی زیر صدارت پولیو ویکسی نیشن سرٹی فکیٹ سے متعلق اجلاس ہوا جس میں محکمہ صحت کے اعلیٰ […]

.....................................................

سندھ سے باہر جانے والوں کو انسداد پولیو سرٹیفکیٹ دینے کے احکام جاری

سندھ سے باہر جانے والوں کو انسداد پولیو سرٹیفکیٹ دینے کے احکام جاری

کراچی (جیوڈیسک) محکمہ صحت سندھ نے عالمی ادارہ صحت کی جانب سے پاکستان پر سفری پابندیوں کے تناظرمیں سندھ کے تمام سرکاری اسپتالوں، ٹائون ہیلتھ افسران، ای ڈی او ہیلتھ اور ای پی آئی پروجیکٹ ڈائریکٹر کو انسداد پولیو سرٹیفکیٹ جاری کرنے کی ہدایات جاری کر دی ہیں جبکہ کراچی ایئر پورٹ پر انسداد پولیو […]

.....................................................