بنکاک (جیوڈیسک) حادثہ ملک کے مشرقی علاقہ میں اس وقت پیش آیا جب مسافروں سے بھری وین ایک پک اپ ٹرک سے ٹکرا گئی۔ حکام کا کہنا ہے کہ واقعے میں 25 افراد ہلاک اور متعدد زخمی ہو گئے ہیں۔ پولیس کے مطابق حادثہ کے بعد وین میں آگ بھڑک اٹھی جس سے زیادہ ہلاکتیں […]
مہمند ایجنسی (شکیل مومند) مہمند ایجنسی تحصیل حلیمزی کے علاقہ کمالی اٹوخیل میں سابندی کلے میں پک اپ کی ٹکر سے چھ سالہ عمر خطاب ولد روغ محمد موقع پر دم تور گیا۔ پک اپ میں برف بھرا ہوا تھا اور تیزی کے ساتھ مختلف دکانداروں کو برف پہنچانے کے لئے جلدی میں تھا۔ بچے […]
قصور (جیوڈیسک) بھائی پھیر و گولڈ اڈا کے قریب ویگن اور پک اپ میں تصادم کے نتیجہ میں ایک شخص ہلاک جبکہ 6 افراد زخمی ہو گئے جن کو جنرل ہسپتال لاہور ریفر کردیا گیا جہاں ان کی حالت تشویشناک بیان کی جاتی ہے۔
کالام (جیوڈیسک) کالام میں پک اپ کھائی میں گرنے سے 4 افراد جاں بحق اور 5 زخمی ہوگئے۔ پولیس ذرائع کے مطابق پک اپ مٹہ سے مینگورہ جارہی تھی کہ کالام بجلی گھر کے قریب کھائی میں جاگری۔ حادثے میں چار افراد جاں بحق اور پانچ زخمی ہوگئے، زخمیوں کو سیدوشریف اسپتال مینگورہ منتقل کر […]
کراچی (جیوڈیسک) تفتیشی حکم کے مطابق حملہ آوروں نے چوہدری اسلم کو مارنے کے لئے ایک اور پک تیار رکھی تھی اوراگر ایک نشانہ نہ بنا پاتی تو پھر دوسری استعمال کی جاتی۔ تفتیشی حکام کے مطابق عیسیٰ نگری کے قریب ایکسپریس وے کے ٹول دفتر کے قریب دوپہر 11 سے 12 بجے کے درمیان […]
جکارتہ (جیوڈیسک) انڈونیشیا میں خوفناک ٹریفک حادثے کے نتیجے میں 18 افراد ہلاک ہو گئے۔ انڈونیشیا کے صوبے جاوا کے شہر پرابولنگو میں ٹرک اور مسافر سے بھری پک اپ کے درمیان تصادم ہوا جس کے نتیجے میں ٹرک نے پک اپ کو کچل کر رکھ دیا، پک اپ میں سوار 18 مسافر ہلاک ہو […]
مہمند ایجنسی میں غلنئی سے گندھاب ڈیم جانیوالی پک اپ سڑک کنارے نصب بارودی سرنگ سے ٹکرا گئی جس کے باعث پک اپ میں سوار 3 مزدور جاں بحق اور تین زخمی ہو گئے۔ ذرائع کے مطابق پک اپ میں دس افراد سوار تھے جو مزدوری کی غرض سے گندھاب ڈیم جا رہے تھے۔ مقامی […]
مدین (جیوڈیسک) سوات کے علاقے مد ین پک اپ گہرے کھائی میں جاگری چار افراد جاں بحق متعد زخمی، تین زخمیوں کو مدین سول ہسپتال منتقل کر دیا گیا بعض کی حالت تشویشناک بتائی جاتی ہے۔ تفصیلات کے مطابق سوات کے دورافتادہ پہاڑی علاقہ مدین بشیگرام میں پک اپ گاڑی نمبر psmo 227 بشیگرام سے […]
ڈیرہ غازی خان (جیوڈیسک) ڈیرہ غازی خان کی تحصیل تونسہ میں مسافروں سے بھری پک اپ پلیا کے کنارے سے ٹکراکر نہر میں جاگری۔واقعے میں 8 افراد جاں بحق جبکہ 4 زخمی ہو گئے۔ نہر میں ڈوبنے والے 3 افراد کی تلاش جاری ہے۔ریسکیو ذرائع کے مطابق ڈی جی خان کے علاقے تونسہ میں پک […]
لنڈی کوتل (جیوڈیسک) خیبر ایجنسی میں مسافر پک اپ پر نامعلوم افراد نے فائرنگ کر دی جس کے نتیجے میں 2 افراد جاں بحق 3 زخمی ہو گئے۔ مسافر پک اپ اکا خیل سے قریبی بازار جارہی تھی کہ نامعلوم افراد نے زاوہ کے مقام پر فائرنگ کردی جس کے نتیجے میں 2 افراد موقع […]
خیبر ایجنسی: (جیو ڈیسک) خیبر ایجنسی میں پک اپ پر مارٹر گولہ لگنے سے چار بچے جاں بحق اور ایک خاتون شدید زخمی ہو گئی۔ واقعہ تحصیل باڑہ کے علاقے قمبر آباد میں پیش آیا۔ باڑہ شلوبر سے نقل مکانی کرنے والا خاندان پک اپ کے ذریعے پشاور جا رہا تھا کہ اس دوران ایک […]