کیف (جیوڈیسک) یوکرائن کی فوج کا کہنا ہے کہ جمعرات کو باغیوں کے Debaltseve قصبے کا کنٹرول سنبھالنے کے بعد یوکرائن کے 90 سے زیادہ فوجیوں کو پکڑ لیا گیا ہے اور متعدد لاپتہ ہیں۔ یوکرائن کی فوج نے کہا ہے کہ اس نے یورپ کے سیکورٹی اور تعاون کے ادارے کے لاپتہ افراد کو […]
کراچی (جیوڈیسک) ناظم چورنگی میں 2 ڈاکو شہریوں کے ہتھے چڑھ گئے، دھنائی کے بعد پولیس کے حوالے کر دیا، نیو ٹاؤن سے دو ملزم گرفتار، سولجر بازار میں فائرنگ سے ایک شخص جاں بحق ہوگیا۔ گلشن اقبال کراچی میں پولیس مقابلے میں ہلاک ملزم کی شناخت ہو گئی، ملزم منظور ابڑو انسپکٹر ذیشان کاظمی […]
رائے ونڈ (جیوڈیسک) مانگا روڈ روہی نالہ پر فیکٹری ایریا میں غیر قانونی مذبحہ خانہ قائم ہے، جہاں سے مضر صحت اور مردار گوشت کی سپلائی کی جاتی ہے۔ گزشتہ روز گوشت مارکیٹ رائے ونڈ کے ملک طارق نامی قصائی کو مقامی لوگوں نے مردہ بھینس کو چھری پھیر کر بیچنے کی کوشش کرتے ہوئے […]
کراچی : متحدہ قومی موومنٹ کے مرکز نائن زیرو کے قریب سے مشکوک شخص کو پکڑ لیا گیا، مشکوک شخص نائن زیرو اور اطراف کی ویڈیو بنا رہا تھا، ذرائع ایم کیو ایم۔
پیر محل (نامہ نگار) عوام کو لائن لاسز کی مدمیں بجلی لاکھوں ہزاروں روپے کے ناجائز بل ڈالنے والے سب ڈویژن فیسکو رورل پیرمحل کے تین واپڈا ملازمین بجلی چوری کرتے ہوئے واپڈا ٹاسک فورس جھنگ سرکل نے پکڑ لئے بجلی چوروں کے خلاف کاروائی کی بجائے محکمہ کے ملازم ہونے کے باعث پونے دولاکھ […]
پر امن احتجاج عوام کا جمہوری حق اور جمہوریت کا حسن ہے پیرمحل ( نامہ نگار ) پر امن احتجاج عوام کا جمہوری حق اور جمہوریت کا حسن ہے ماورائے آئین عوام کامینڈیٹ چوری کرکے اقتدارحاصل کرنے والے آج اپنے خلاف کامیاب احتجاجی دھرنا کو تماشہ ، جیسے الفاظ استعمال کرکے اپنے اقتدار کو بچانہیں […]
لاہور (جیوڈیسک) پنجاب فوڈ اتھارٹی نے غیر معیاری پیک دودھ کے خلاف کارروائی کرتے ہوئے 22338 لٹر دودھ پکڑ کر قبضے میں لے لیا۔ مذکورہ پراڈکٹس پنجاب پیورفوڈایکٹ 2011 کے مطابق معیار پر پورا نہیں اترتیں اور لیبارٹری ٹیسٹنگ کے بعدغیر معیاری قرار پائیں۔ پنجاب فوڈ اتھارٹی نے کمپنیوں کو اس سے قبل مصنوعات کا […]
مظفرآباد (جیوڈیسک) مقامی لوگوں اور حکام کا کہنا ہے کہ بدھ کے روز ضلع پونچھ میں لائن آف کنٹرول (ایل او سی) کے ساتھ آزاد کشمیر کے ایک شہری کو ہندوستانی فوجیوں نے گرفتار کرلیا تھا۔ ان کا کہنا ہے کہ بیالیس برس کے کالا خان جو درہ شیر خان کے رہائشی ہیں، اس مقام […]
کراچی (جیوڈیسک) امریکی دفاعی سائٹ’’ڈیفنس نیوز‘‘ نے سینئر امریکی قانون ساز کے حوالے سے دعویٰ کیا ہے کہ القاعدہ جہازوں کے ذریعے حملہ کرنے کا ارادہ رکھتی ہے، لقاعدہ ایسے دھماکا خیزآلات تیار کر رہا ہے جو ائیر پورٹ کے دھاتی ڈیٹکٹر سے محفوظ ہوں گے۔ امریکی ہاؤس ہوم لینڈ سیکورٹی کمیٹی کے چیئرمین مائیکل […]
کوئٹہ (جیوڈیسک) کور کمانڈر کوئٹہ لیفٹیننٹ جنرل ناصر خان جنجوعہ نے کہا ہے کہ شمالی وزیرستان میں دہشگردوں کو گلے سے پکڑ لیا ہے۔ کوئٹہ میں پاک فوج سے انسدادِ دہشت گردی کی تربیت پانے والے پولیس اہلکاروں کی پاسنگ آؤٹ پریڈ ہوئی، اس موقع پر اعلیٰ سیاسی شخصیات، پولیس اور کور کمانڈر کوئٹہ سمیت […]
اسلام آباد (جیوڈیسک) وفاق اور سندھ کے درمیان 3 ارب روپے سے زائد ٹیکس کی رقم صوبائی حکومت کے اکاونٹ میں منتقل نہ کرنے کا تنازعہ طول پکڑ گیا ہے۔ وزیراعلی سندھ نے وزیراعظم کو مداخلت کرنے کی درخواست کر دی ہے اور اس حوالے سے سندھ حکومت نے فیڈرل بورڈ آف ریونیو(ایف بی آر) […]
پیرمحل (جیوڈیسک) پولیس اہلکار کو گولی مار کر فرار ہونے والے 2 ڈاکوؤں کو شہریوں نے پکڑ لیا۔ تفصیلات کے مطابق پولیس چوکی پیر محل کے اہلکاروں نے اﷲ والا چوک میں ناکے پر موٹر سائیکل سوار مشکوک افراد کو رکنے کا اشارہ کیا تو وہ مدینہ بلاک کی جانب بھاگ کھڑے ہوئے، تعاقب کرنے […]
دبئی (جیوڈیسک) اداکارہ وینا ملک کی ٹوئٹر آئی ڈی ہیک کرکے اس سے عامیانہ پیغامات جاری کرنے والے وینا کے سابق سیکریٹری پرشانت کے وینا کیخلاف مزید عزائم سامنے آگئے، وینا ہی کی جاری کردہ ایک آڈیو ٹیپ سے پتہ چلتا ہے کہ پرشانت وینا کو اتنا جھوٹا اور بدنام ثابت کرنا چاہتا ہے کہ […]
جھنگ: ڈسٹرکٹ ہیڈ کوآرٹرز ہسپتال جھنگ کی کینٹین پر مہنگے داموں اشیاء ضروریہ کی شکایات پر ڈی سی او راجہ خرم شہزاد کی ہدایات پر پرائس کنٹرولنگ مجسٹریٹ شہزاد خلیل نے چھاپہ مار کر کینٹین کے ٹھیکیدار کو رنگے ہاتھوں پکڑ کر موقع پر چھ ہزار روپے جرمانہ کیا۔ تفصیلات کے مطابق مریضوں اور عوام […]
لاہور (جیوڈیسک) لاہور پولیس نے شہر میں دہشت گردوں اور جرائم پیشہ افراد کے لیے سمگل ہونے والے اسلحے سے بھی گاڑی پکڑ کر 4 ملزمان کو گرفتار کر لیا۔ سی آئی اے ماڈل ٹاون میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے ایس ایس پی انوسٹی گیشن عبدالرب نے بتایا کہ انہیں اطلاع ملی تھی کہ قبائلی […]
ملتان (جیوڈیسک) ملتان میں دوکان میں ڈکیتی کے دوران مزاحمت پر فائرنگ سے تاجر زخمی ہو گیا، اہل علاقہ نے ایک ڈاکو کو پکڑ کر تشدد کر کے پولیس کے حوالے کر دیا۔ پولیس کے مطابق گجر کھڈا میں کپڑے کی دوکان میں دو مسلح ڈاکو داخل ہوئے۔ اس دوران مزاحمت پر ڈاکوؤں کی فائرنگ […]
ملتان (جیوڈیسک) ملتان میں پولیس کا کام خاتون نے کر دیا۔ ڈکیتی کی وار دات کے دوران بہادری سے مقابلہ کرنے کے بعد ڈاکو پولیس کے حوالے کر دیا۔ ملتان کے نواحی علاقے جاشف کالونی میں دو خواتین سمیت 5 ڈاکو شمیم مائی کے گھر ڈکیتی کے لیے آئے۔ مزاحمت کرنے پر شمیم اور اس […]
فیصل آباد (جیوڈیسک) فیصل آباد کے علاقے جڑانوالہ میں 14 گھنٹے تک جاری رہنے والے پولیس مقابلے میں ملزمان فرار ہوگئے لیکن پولیس خالی ہاتھ نہیں رہی پولیس نے دو موٹر سائیکلیں پکڑ لیں۔ پولیس ذرائع کے مطابق جڑانوالہ کے چک 272 کے قریب پولیس نے 3 موٹر سائیکل سواروں کو روکنے کی کوشش کی […]
کروڑ لعل عیسن : نیشنل بنک کا ملازم طاہر میری بیوی کے ساتھ زیادتی کر رہا تھا جس پر ہم نے اسے پکڑ کر باندھ لیا لیکن پولیس نے الٹا ہم پر 38 ہزار کی گھڑی چوری کا مقدمہ درج کر کے ہمیں حوالات میں بند کر دیا جو کہ بہت بڑی زیادتی ہے۔ اعلیٰ […]
لاہور (جیوڈیسک) پولیس نے تین درجن سے زائد موٹر سائیکل سواروں کو ون وھیلنگ کے الزام میں حراست میں لے لیا۔ شہریوں نے پولیس کی جانب سے پکڑ دھکڑ کیخلاف تھانوں کے باہر رات بھر مظاہرہ کرتے رہے۔ تھانہ غالب مارکیٹ اور تھانہ لبرٹی کے باہر شہریوں نے پولیس کیخلاف شدید نعرے بازی کی جبکہ […]
کروڑ لعل عیسن : واپڈا ٹیم نے چھاپہ مار کر لیڈی ڈاکٹر کے کلینک سمیت 5 افراد کو بجلی چوری کرتے ہوئے پکڑ کر علیحدہ علیحدہ مقدمات درج کر لیئے۔ تفصیل کے مطابق گزشتہ روز واپڈا ٹیم نے AC کروڑ کے ہمراہ چاپہ مار کر لیڈی ڈاکٹر ثریا انور جوکہ گھریلو میٹر سے کمرشل استعمال […]
ملتان (جیوڈیسک) ملتان میں شہریوں نے تین چوروں کو پکڑ کر ان کی خوب درگت بنائی۔ دھنائی کے بعد تینوں کو پولیس کے حوالے کر دیا گیا۔ ملتان کے علاقے پیراں غائب روڈ پر محلہ عوام پورہ میں چور راشد، ارشد اور اللہ رکھا گھر میں داخل ہوئے اور سامان چوری کرتے ہوئے رنگے ہاتھوں […]