پشاور (اصل میڈیا ڈیسک) پولیس نے 20 سالہ لڑکی پر تیزاب پھینکنے والے ملزم کو گرفتار کرلیا۔ واقعہ رنگ روڈ پر پیش آیا جہاں نوجوان لڑکے نے جوانسال لڑکی پر تیزاب پھینک دیا، متاثرہ لڑکی کو شدید زخمی حالت میں طبی امداد کے لیے اسپتال منتقل کردیا گیا۔ ایس ایچ او پہاڑی پورہ نے واقعے […]
اسلام آباد (جیوڈیسک) تیزاب گردی کے مجرم کی سپریم کورٹ سے اپیل مسترد ہونے پر تیزاب گردی کے شکار افراد میں خوشی کی لہر دوڑ گئی ہے اور وہ امید کر رہے ہیں کہ اس فیصلے کہ دوررس نتائج مرتب ہوں گے۔ واضح رہے کہ سپریم کورٹ نے جمعرات کو اپنے ایک فیصلے میں ایک […]
منیلا (جیوڈیسک) فلپائن کے صدر روڈو ریگو دوتیرتے نے اپنے ملک میں قائم کینیڈین سفارت خانے پر کوڑا کرکٹ پھینکنے کی دھمکی دیتے ہوئے کینیڈا سے ایک بار پھر مطالبہ کیا ہے کہ وہ چند سال قبل کئی ٹن کوڑا کرکٹ اور پلاسٹک کے فضلے کو واپس لے۔ فلپائنی حکام کا کہنا ہے کہ اگر […]
گجرات (جیوڈیسک) ٹانڈہ میں عمران خان کی جانب جوتا اُچھالنے والا ملزم گرفتار کر لیا گیا، عمران خان بال بال بچ گئے، جوتا علیم خان کو جا لگا، کارکنوں نے نوجوان کی دھلائی کر دی۔ سیاسی رہنماؤں پر جوتا پھینکنے کا سلسلہ چل پڑا ہے، سابق وزیرِ اعظم میاں نواز شریف کے بعد عمران خان […]
فیصل آباد (جیوڈیسک) سیاسی رہنماؤں پر جوتا پھینکنے کا سلسلہ چل پڑا ہے، سابق وزیرِ اعظم میاں نواز شریف کے بعد عمران خان پر بھی جوتا پھینکنے کی کوشش کی گئی ہے۔ چئیرمین تحریک انصاف عمران خان پر جوتا پھینکنے کے الزام میں قابو کیا گیا شہری پولیس کے حوالہ کر دیا گیا ہے۔ رمضان […]
کراچی (جیوڈیسک) کراچی کی عدالت نے وزیر اعلیٰ ہائوس کے باہر کچرا پھیکنے کے کیس کی سماعت سرکاری وکیل کی عدم حاضری کے باعث 21 اپریل تک ملتوی کردی گئی ۔ جوڈیشل مجسٹریٹ سائوتھ کی عدالت میں وزیر اعلیٰ ہائوس کے باہر کچرا پھینکنے کے کیس کی سماعت ہوئی ۔ کیس کے ملزم فکس اٹ […]
وزیرستان (جیوڈیسک) قبائلی علاقوں میں جاری آپریشن کے دوران ہتھیار رکھنے والے شدت پسندوں کو معاشرے کا کارآمد شہری بنانے کا فیصلہ، مختلف ہنر سکھائے جائیں گے۔ ذرائع کے مطابق قبائلی علاقوں میں جاری آپریشن کے دوران ہھتیار پھینکنے والے شدت پسندوں کو معاشرے کا کارآمد شہری بنانے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ ان شدت […]
بھوپال (جیوڈیسک) یوگیندر اور روبی ایک دوسرے کو چاہتے تھے مگر جب روبی کے والدین نے اس کی شادی سنجو گپت سے کردی تو یوگیندر سے رہا نہ گیا۔ اور اس نے 20 جولائی 2013 کو روبی کے منہ پر اس وقت تیزاب پھینک دیا جب وہ میکے آئی ہوئی تھی۔ روبی تیزاب سے بری […]
لاس ویگاس (جیوڈیسک) امریکا کے شہرلاس ویگاس میں سابق امریکی وزیر خارجہ سینیٹر ہلیری کلنٹن پر تقریرکے دوران ایک خاتون نے جوتا پھینک دیا۔ لاس ویگاس کے انسٹی ٹیوٹ آف اسکریپ ری سائیکلنگ میں سابق خاتون اول خطاب کررہی تھیں کہ ایک خاتون نے انھیں جوتاکھینچ مارا۔ تاہم نشانہ چوک گیااورجوتا ہلیری کلنٹن کوچھوئے بغیرایک […]
میاں چنوں (جیوڈیسک) لاہور ہائیکورٹ کے حکم پر شادی سے انکار کرنے والے نوجوان پر تیزاب پھینکنے والی خاتون ہومیو ڈاکٹر کو گرفتار کرکے پولیس رپورٹ دہشت گردی کی عدالت میں پیش کر دی گئی۔ میاں چنوں کی رہائشی ہومیو ڈاکٹر ناہید چوہدری نوید نامی نوجوان سے شادی کرنا چاہتی تھی مگر شادی سے انکار […]
پیرمحل : گریڈا سٹیشن سندیلیانوالی رڈ پیرمحل کے عقب سے نامعلوم نومولود بچی پھینکنے والی نامعلوم خاتون کے خلاف مقدمہ درج تفصیل کے مطابق گریڈا سٹیشن سندیلیانوالی رڈ پیرمحل کے عقب سے نامعلوم نومولود بچی کی نعش برآمد ہوئی جس کو کوے اور کتے نوچ رہے تھے مکینوں نے نومولود کی نعش دیکھ کر پولیس […]
لاہور (جیوڈیسک) لاہور کی مقامی عدالت نے بیٹی کو مبینہ طور پر دریائے راوی میں پھینکنے والے سفاک باپ کا مزید 4 روزہ جسمانی ریمانڈ دیدیا، اور بچی کی تلاش جاری رکھنے کی ہدایت کر دی۔
لاہور (جیوڈیسک) لاہورکی مقامی عدالت نے دریائے راوی میں پھول سی بیٹی کو پھینکنے والے ملزم کا 5 روزہ جسمانی ریمانڈ دے دیا۔ عدالت نے حکم دیا ہے کہ بچی کی لاش جلد دریا سے نکالی جائے۔ لاہور پولیس نے رکشا ڈرائیور ملزم عمر حیات کو عدالت میں پیش کیا اور تفتیش کیلئے 10 روزہ […]
لاہور (جیوڈیسک) لاہور میں چار روز پہلے ڈھائی سالہ بچی کو دریائے راوی میں پھینکنے والے رکشا ڈرائیور کو پولیس نے گرفتار کر لیا۔ رکشا ڈرائیور عمر نے گھریلو حالات سے تنگ آکر ڈھائی سالہ بچی کو دریائے روای میں پھینک دیا تھا۔ ملزم عمر کی بیوی کی درخواست پر پولیس نے مقدمہ درج کر […]
سپین میں ایک دوسرے پر ٹماٹر پھینکنے کا سالانہ میلے شروع ہو گیا ہے، میلے میں ہزاروں لوگ شریک ہیں جنہوں نے ٹماٹر مار مار کر ایک دوسرے کو لال کر دیا۔ ٹماٹو فیسٹیول سپین کے شہر ویلنشیامیں ہرسال منعقد ہوتا ہے۔ پہلے دن ہر عمر کے بیس ہزار افراد نے میلے میں شرکت کی۔ […]
فن لینڈ (جیوڈیسک) فن لینڈ مقابلے کے شرکا انعام جیتنے کے لیے اپنے موبائل فون دور دور تک پھینکتے رہے۔ موبائل فون پھینکنے کا یہ دلچسپ مقابلہ ہر سال فن لینڈ میں منعقد ہوتا ہے جس میں شرکا کو موبائل فون زیادہ سے زیادہ فاصلے پر پھینکنا ہوتا ہے۔ مقابلے کے شرکا کو ایک موبائل […]
کراچی (جیوڈیسک) کراچی میں گزشتہ روز دہلی کالونی کے علاقے میں چچی پر تیزاب پھینکنے والے ملزم کامران کو پولیس نے گرفتار کر لیا۔ پولیس کے مطابق گزشتہ روز پنجاب چورنگی کے قریب واقع دہلی کالونی میں واقع مکان نمبر 394 گلی نمبر 19 کی رہائشی خاتون نسرین بی بی پر گھرمیں گھس کر شوہرکے […]
نیوزی لینڈ(جیوڈیسک) دنیا میں سب سے زیادہ لوگوں پر رنگ پھینکنے کا عالمی ریکارڈ نیوزی لینڈ میں قائم کردیا گیا، چار ہزار سے زائد لوگوں پر رنگ ڈالا گیا۔ نیوزی لینڈ کی اوٹیگو یونیورسٹی میں ایک ہی وقت میں سب سے زیادہ لوگوں پر رنگ ڈال کر، عالمی ریکارڈ بنایا گیا۔ اس منفرد تقریب میں […]
ابوجا(جیوڈیسک) نائیجیریا کی حکومت نے پیشکش کی ہے کہ جو شورش پسند ہتھیار پھینک دیں گے۔انہیں معافی دے دی جائے گی۔غیر ملکی خبر رسا ں ادارے کے مطابق اس افریقی ملک کی حکومت بوکوحرام کے عسکریت پسندوں کے خلاف گزشتہ پانچ روز سے فوجی آپریشن جاری رکھے ہوئے ہے۔ عسکریت پسندوں کے خلاف اب تک […]
خانیوال میں نوجوان پر تیزاب پھینکنے والا اسی کا چھوٹا بھائی نکلا،ملزم نے اعتراف جرم کرلیا۔ خانیوال کے علاقے کامران کالونی میں چند روز پہلے محمد عارف نامی نوجوان پر نامعلوم ملزم رات کی تاریکی میں تیزاب پھینک کر فرار ہوگیا تھا۔ واقعے کا مقدمہ متاثرہ نوجوان کے چھوٹے بھائی محمد آصف کی مدعیت میں […]