نیویارک (جیوڈیسک) این جی ٹیایڈونچر اور سنسنی سے بھرپور ہالی ووڈ کی نئی سائنس فکشن فلم” ڈائی ورجنٹ” کا پہلا ٹریلر آن لائن ریلیز کر دیا گیا ہے۔ نیل برجرکی ڈائریکشن میں بننے والی یہ فلم معروف امریکی مصنف ویرونکا روتھ کے ناول سے ماخوذ ہے جس میں پانچ مختلف گروہوں میں تقسیم لوگوں میں […]
ممبئی (جیوڈیسک) این جی ٹیبالی ووڈ کے ورسٹائل اداکار عرفان خان اور نواز الدین صدیقی کی نئی فلم دی لنچ باکس(ڈبا) کا پہلا ٹریلر ریلیز کردیا گیا ہے۔ رائٹر و ہدایتکار رتیش باٹرا کی اس فلم میں عرفان خان کیساتھ نمرت کور مرکزی کردار میں جلوہ گر ہورہی ہیں جبکہ نواز الدین صدیقی بھی فلم […]
نیویارک (جیوڈیسک) این جی ٹیمیدانِ جنگ میں دشمن کے مدِ مقابل لڑی جانیوالی جنگیں شاید اتنی ہولناک ثابت نہیں ہو سکتیں جتنی قدرتی آفات سے لڑتے ہوئے زندگی کی بقا کیلئے کی جانیوالی جدو جہد کٹھن ہو سکتی ہے۔ لاوا اگلتے پہاڑکے درمیان زندگی کی بقا کیلئے ہونے والی ایسی ہی ایک جنگ پر مبنی […]
ممبئی (جیوڈیسک) بالی وڈ اداکار نصیرالدین شاہ کی سنسنی خیز ایکشن مووی جان ڈے کا پہلا ٹریلر آ گیا، فلم تیرہ ستمبر کو ریلیز ہو گی۔ فلم کی کہانی ایک قاتل کے گرد گھومتی ہے جبکہ نصیرالدین شاہ قتل کی تفتیش کرتے دکھائی دیں گے۔ فلم میں رندیپ ہودا نے قاتل کا کردار نبھایا ہے، […]
لاس اینجلس(جیوڈیسک)خلا میں بھٹکتے تین خلابازوں پر بنائی گئی سنسنی خیز فلم گریویٹی کا پہلا ٹریلر ریلیز ہو گیا ہے،فلم میں شائقین خلائی شٹل کی تباہی کے بعداس کے عملے کوپیش آنے والے حیران کن واقعات کا نظارہ کریں گے۔سائنس فکشن فلم میں خاتون خلا باز اپنے پہلے خلائی مشن پر نکلتی ہیں۔ زمین سے […]
لاس اینجلس(جیوڈیسک)لاس اینجلس مشہور ایکشن ہیرو ہیریسن فورڈ کی نئی فلم اینڈرز گیم کا پہلا ٹریلر آ گیا ہے۔ اینڈرز گیم کی کہانی امریکی مصنف سکاٹ کارٹ اوریسن کے اسی نام کے ناول سے ماخوذ ہے۔فلم میں انسانوں اور خلائی مخلوق کے درمیان لڑائی دکھائی گئی ہے۔ جدید ٹیکنالوجی کے استعمال سے بنی فلم میں […]
ہالی ووڈ(جیوڈیسک) این جی ٹی 2011 کی ہالی ووڈ کی بلاک بسٹر سپر ہیرو فلم تھور کے سیکوئل” تھور :دی ڈارک ورلڈ کا پہلا ٹریلر جاری کردیا گیا ہے۔ ہدایتکارایلن ٹیلر کی اس فلم میں کرس ہیمسورتھ(ایسگارڈ)،نتالی پورٹ مین(جین فوسٹر)اور ٹام ہیڈلسٹن(لوکی)سمیت اسٹیلن اسٹارکس گارڈ اور ادریس البااپنے سابقہ کرداروں میں جلوہ گر ہورہے ہیں۔ […]
ممبئی(جیوڈیسک)ممبئی این جی ٹی کولاویری دی جیسے سپرہٹ گانے سے دنیا بھر میں تہلکہ مچانے والے نیشنل ایوارڈ یافتہ تامل سپر اسٹار دھنوش بالی ووڈ فلم انڈسٹری میں اینٹری کے لیے تیار ہیں۔ جن کی سونم کپور کیساتھ پہلی رومانٹک فلمرانجھناکا ٹریلر منظر عام پر آگیا ہے۔ ہدایتکار آنند ایل رائی کی اس فلم میں […]
ممبئی(جیوڈیسک)ممبئی این جی ٹی اپنی پہلی ہی فلم “عشق زادے”سے بالی ووڈ میں دھوم مچانے والے فلمساز و ہدایتکار بونی کپور کے صاحبزادے ارجن کپور کی دوسری بالی ووڈ فلم “اورنگزیب”کا پہلا ٹریلر منظرعام پر آگیا ہے۔یش راج بینرتلے اس ایکشن کرائم فلم کی ہدایتکاری اتل سبروال نے دی ہے جس میں ارجن کپور ڈبل […]
ممبئی(جیوڈیسک)ممبئی این جی ٹی پٹودی کے نواب سیف علی خان بالی ووڈ کے پہلے زومبی ہنٹر بن گئے جنکی نئی زومبی کامیڈی(زوم کام)فلمگو گوا گونکا پہلا ٹریلر باقاعدہ طور پر جاری کردیا گیا ہے۔ ہدایتکار راج نیدی مورو اور کرشنا ڈیکے کی اس فلم میں نواب سیف علی خان کیساتھ کنال کھیمو،اویر داس،آنند تیواری اور […]