چینی صدر کا بھارت کے پہلا سرکاری دورہ

چینی صدر کا بھارت کے پہلا سرکاری دورہ

چین (جیوڈیسک)چین صدر شی جن پنگ بھارت کا اپنا پہلا دورہ بدھ کو ریاست گجرات کے شہر احمد آباد سے شروع کر رہے ہیں۔ وہ اپنے تین روزہ سرکاری دورے پر بدھ کو بھارت پہنچیں گے جہاں وہ دونوں ممالک کے درمیان تجارت کے فروغ اور سرحد کے دیرینہ تنازع کے حل پر بات کریں […]

.....................................................

ہالی ووڈ فلم ’’ دی ہنگر گیمز : ماکنگ جے پارٹ ون‘‘ کا پہلا ٹریلر ریلیز

ہالی ووڈ فلم ’’ دی ہنگر گیمز : ماکنگ جے پارٹ ون‘‘ کا پہلا ٹریلر ریلیز

ہالی وڈ (جیوڈیسک) بلاک بسٹر ہالی ووڈ فلم دی ہنگر گیمز کے پریکوئل’’دی ہنگر گیمز ماکنگ جے پارٹ ون‘‘ کا پہلا ٹریلر جاری کر دیا گیا۔ باکس آفس پر تہلکہ مچادینے والی ہالی ووڈ کی بلاک بسٹر سائنس فکشن ایڈونچر فلم دی ہنگر گیمز سلسلے کی تیسری فلم اور دی۔ ہنگر گیمز کیچنگ فائر کے […]

.....................................................

پارلیمنٹ میرا پہلا، دوسرا، اور تیسرا امپائر ہے، وزیر اعلی بلوچستان

پارلیمنٹ میرا پہلا، دوسرا، اور تیسرا امپائر ہے، وزیر اعلی بلوچستان

کوئٹہ (جیوڈیسک) وزیر اعلی بلوچستان ڈاکٹر عبدالمالک بلوچ نے جمعہ کو ملک میں جمہوری اداروں کو مضبوط بنانے کے لیئے سیاسی قوتوں کو متحد ہونے پر زور دیا۔ ان خیالات کا اظہار وزیر اعلٰی نے ایک نجی تعلیمی ادارے سے خطاب کے دوران کیا۔ وزیر اعلٰی نے کہا کہ موجودہ جمہوری سیٹ اپ کے خلاف […]

.....................................................

ہالی ووڈ رومانٹک کامیڈی فلم’دی ری رائٹ‘ کا پہلا ٹریلر جاری

ہالی ووڈ رومانٹک کامیڈی فلم’دی ری رائٹ‘ کا پہلا ٹریلر جاری

نیویارک (جیوڈیسک) ہیو گرانٹ کی نئی رومانٹک کامیڈی فلم’’دی ری رائٹ‘‘ کا پہلا ٹریلر جاری کردیا گیا ہے۔ ہالی ووڈ اداکارہیو گرانٹ کی نئی رومانٹک کامیڈی فلم’’دی ری رائٹ‘‘ کا پہلا ٹریلر جاری کردیا گیا ہے۔ رائٹر وہدایتکارمارک لورنس کی اس فلم میں ہیوگرانٹ کے مدِمقابل ماریسا ٹومائی مرکزی کردار ادا کررہی ہیں۔ لز گلوٹزر […]

.....................................................

اکشے کمار کی نئی تھرلر فلم ’’بے بی‘‘ کا پہلا پوسٹر جاری

اکشے کمار کی نئی تھرلر فلم ’’بے بی‘‘ کا پہلا پوسٹر جاری

ممبئی (جیوڈیسک) بالی ووڈ فلم انڈسٹری کے صف اول کے اداکار اکشے کمار کی نئی تھرلر ایکشن فلم ’’بے بی ‘‘ کا پہلا پوسٹر گزشتہ روز جاری کردیا گیا۔ اس پوسٹر میں انٹرٹینمنٹ اسٹار بیس بال والی کیپ پہنے اور چشمہ لگائے غصیلے انداز میں نظر آ رہے ہیں اور اس کے ساتھ ساتھ باریک […]

.....................................................

سیرا لیون میں پہلا برطانوی ایبولا وائرس کا شکار ، لندن پہنچا دیا گیا

سیرا لیون میں پہلا برطانوی ایبولا وائرس کا شکار ، لندن پہنچا دیا گیا

لندن (جیوڈیسک) ولیم پولے نامی یہ میل نرس خطرناک وائرس ایبولا کا شکار ہونے والا پہلا برطانوی باشندہ ہے ، جب کہ اس سے قبل امریکا کے چند طبی ارکان اس کا شکار ہو چکے ہیں۔ تا ہم ایک امریکی ڈاکٹر چند روز قابل رو بصحت ہو چکا ہے۔ خیراتی ادارے کے اس کارکن کا […]

.....................................................

پاکستان اور سری لنکا کے درمیان پہلا ون ڈے آج کھیلا جائے گا

پاکستان اور سری لنکا کے درمیان پہلا ون ڈے آج کھیلا جائے گا

ہمبن ٹوٹا (جیوڈیسک) پاکستان اور سری لنکا کے درمیان پہلا ون ڈے آج ہمبن ٹوٹا میں کھیلا جائے گا۔ دورے میں پہلی جیت کی منتظر ٹیم پاکستان کو سعید اجمل کی خدمات حاصل نہیں ہوں گی۔

.....................................................

حکومت اور تحریک انصاف کے درمیان مذاکرات کا پہلا دور

حکومت اور تحریک انصاف کے درمیان مذاکرات کا پہلا دور

اسلام آباد (جیوڈیسک) تحریک انصاف اور حکومتی مذاکراتی ٹیم کے درمیان اسلام آباد کے ہوٹل میں مذاکرات کا پہلا دور ہوا۔ مذاکرات کے بعد میڈیا سے بات کرتے ہوئے پاکستان تحریک انصاف کے سینئر رہنما شاہ محمود قریشی کا کہنا ہے کہ حکومت کے سامنے 6 مطالبات رکھے گئے ہیں، جن پر حکومت غور کرے […]

.....................................................

فلم “مورٹ ڈیکائی “کا پہلا ٹریلر جاری کر دیا گیا

فلم “مورٹ ڈیکائی “کا پہلا ٹریلر جاری کر دیا گیا

نیویارک (جیوڈیسک) ہالی وڈ کے سپراسٹار جانی ڈیپ کی کامیڈی سے بھرپور ایڈونچر ایکشن فلم”مورٹ ڈیکائی”کاپہلاٹریلر ٹریلر جاری کردیا ہے۔ہدایتکار ڈیوڈ کوئیپ کی اس فلم میں ایک ایسے آرٹ ڈیلرکی کہانی پیش کی گئی ہے جو چوری ہونے والی تاریخی اہمیت کی حامل قیمتی پینٹنگ کی تلاش کرتے ہوئے شدیدجدو جہد میں مصروف ہے۔ برطانوی […]

.....................................................

سعودی مفتی اعظم نے داعش اور القاعدہ کو اسلام کا پہلا دشمن قرار دیدیا

سعودی مفتی اعظم نے داعش اور القاعدہ کو اسلام کا پہلا دشمن قرار دیدیا

ریاض (جیوڈیسک) سعودی عرب کے مفتی اعظم عبدالعزیز الشیخ نے شدت پسند تنظیم دولت اسلامی عراق و شام داعش اور القاعدہ کواسلام کاپہلا دشمن قراردے دیا ہے۔ مفتی اعظم عبدالعزیزآل الشیخ کا کہنا ہے کہ شدت پسند افکار و خیالات اور دہشت گردی کی اسلام میں کوئی گنجائش نہیں، دہشت گردی کاپہلا شکار مسلمان ہی […]

.....................................................

فلم “رڈرلیس”کا پہلا ٹریلر جاری

فلم “رڈرلیس”کا پہلا ٹریلر جاری

نیویارک (جیوڈیسک) باپ کی اپنے آنجہانی بیٹے کیلئے محبت سے بھر پور جذبات پر مبنی امریکن میوزیکل ڈرامہ فلم رڈر لیس کا پہلا ٹریلر جاری کردیا گیا ہے۔ معروف امریکی اداکار الیم ایچ میسی کی ہدایتکاری میں بننے والی یہ پہلی فلم سام نامی ایک ایسے شخص کے گرد گھومتی ہے جو اپنے بیٹے کی […]

.....................................................

فلم ” کیمپ ایکسرے” کا پہلا ٹریلر جاری

فلم ” کیمپ ایکسرے” کا پہلا ٹریلر جاری

نیویارک (جیوڈیسک) ایہالی ووڈ کی صفِ اول کی لیروئن کرسٹین اسٹیورٹ کی نئی ہالی ووڈ ڈرامہ فلم” کیمپ ایکسرے” کا پہلا ٹریلر جاری کر دیا گیا ہے۔ رائٹر و ہدایتکارپیٹر سیٹلر کی اس فلم میں کرسٹین اسٹیورٹ کے علاوہ پیمن مادی، جولیا ڈفی،جان کیرول لنچ، لین گیریسن اور جوزف جولیان سوریا اہم کردار ادا کر […]

.....................................................

پاکستان اور سری لنکا کے درمیان پہلا ٹیسٹ آج شروع ہوگا

پاکستان اور سری لنکا کے درمیان پہلا ٹیسٹ آج شروع ہوگا

گال (جیوڈیسک) پاکستان اور سری لنکا کی ٹیمیں آج سے گال میں آمنے سامنے ہوں گی،جہاں سیریز کا پہلا ٹیسٹ شروع ہو گا۔ پاکستانی ٹیم کے کپتان مصباح الحق فتح کے لیے پرامید ہیں تو دوسری جانب اینجلو میتھیوز نے بھی کمر کس لی ہے۔ پاکستان اور سری لنکا کے درمیان 17 ویں ٹیسٹ سیریز […]

.....................................................

انتخابی اصلاحات سے متعلق پارلیمانی کمیٹی کا پہلا اجلاس کل ہوگا

انتخابی اصلاحات سے متعلق پارلیمانی کمیٹی کا پہلا اجلاس کل ہوگا

اسلام آباد (جیوڈیسک) انتخابی اصلاحات سے متعلق خصوصی پارلیمانی کمیٹی کا اجلاس کل طلب کر لیا گیا ہے۔ کمیٹی کا اجلاس بدھ کی سہ پہر 4 بجے پارلیمنٹ ہاوس اسلام آباد میں ہوگا جس میں 33 رکنی خصوصی پارلیمانی کمیٹی پہلے اجلاس میں چیئرمین کا انتخاب کرے گی۔

.....................................................

پاکستان کا پہلا پرچم بنانے والا تاحال سرکاری اعزاز سے محروم

پاکستان کا پہلا پرچم بنانے والا تاحال سرکاری اعزاز سے محروم

حیدرآباد (جیوڈیسک) پاکستان کا پہلا سبز ہلالی پرچم بنانے والے ماسٹر الطاف حسین کے صاحبزادے سرفراز کالونی کے رہائشی ظہور الحسن نے ارباب اختیار سے اپیل کی ہے کہ ان کے والد کے اس کارنامے کو سرکاری طور پر تسلیم کیا جائے۔ بیٹوں کے ہمراہ پریس کانفرنس کرتے ہوئے انھوں نے بتایا کہ ان کے […]

.....................................................

دماغ کا پہلا عالمی دن

دماغ کا پہلا عالمی دن

اسلام آباد (جیوڈیسک) پاکستان سمیت پوری دنیا میں آج دماغ کا پہلا عالمی دن منایا جا رہا ہے۔ ورلڈ فیڈریشن آف نیورولوجی (ڈبلیو ایف این) کی جانب سے تجویز کردہ اس دن کو منانے کا مقصد عوام الناس میں مختلف دماغی بیماریوں سمیت برین ہیمبرج کے خطرات کو کم کرنے کے حوالے سے آگاہی پیدا […]

.....................................................

ہالی ووڈ فلم “دی امیٹیشن گیم” کا پہلا ٹریلر جاری کر دیا گیا

ہالی ووڈ فلم “دی امیٹیشن گیم” کا پہلا ٹریلر جاری کر دیا گیا

نیویارک (جیوڈیسک) دوسری جنگ عظیم کے سچے واقعے پر مبنی برٹش ڈرامہ فلم دی امیٹیشن گیم کا پہلا ٹریلر جاری کر دیا گیا ہے۔ مارٹن ٹائلڈم کی ہدایت کاری میں بننے والی اس فلم کی کہانی دوسری جنگ عظیم کے اہم کردار اور بابائے کمپیوٹر سائنس کا اعزاز حاصل کرنے والے سائنسدان ایلن ماتھیسن کے […]

.....................................................

دپیکا اور ارجن کی نئی فلم فائنڈنگ فنی کا پہلا ٹریلر آ گیا

دپیکا اور ارجن کی نئی فلم فائنڈنگ فنی کا پہلا ٹریلر آ گیا

ممبئی (جیوڈیسک) بالی وڈ حسینہ دپیکا پڈکون اور ارجن کپور کی نئی فلم فائنڈنگ فنی کا پہلا ٹریلر آ گیا۔ انگلش فلم میں نصیر الدین شاہ ڈاکیے کا کردار نبھا رہے ہیں۔ ہدایتکار ہومی اڈجانیا کی نئی فلم میں دپیکا پڈکون اور ارجن کپور کی نئی جوڑی متعارف کرائی گئی ہے۔ فلم کی کہانی گووا […]

.....................................................

پہلا ٹیسٹ: بھارت نے انگلینڈ کیخلاف 4 وکٹوں پر 259 رنز بنالیے

پہلا ٹیسٹ: بھارت نے انگلینڈ کیخلاف 4 وکٹوں پر 259 رنز بنالیے

ناٹنگھم (جیوڈیسک) مرلی وجے کی سنچری کی بدولت بھارت نے انگلینڈ کے خلاف پہلے ٹیسٹ کے پہلے دن 4 وکٹ پر 259 رنز بنالئے۔ ناٹنگھم میں جاری میچ کے پہلے دن بھارتی اوپنر مرلی وجے چھائے رہے، انہوں نے 122 رنز کی ناقابل شکست اننگز کھیل کر اننگز کی اچھی بنیاد رکھی۔ کپتان مہندرا سنگھ […]

.....................................................

رمضان کا پہلا عشرہ، باپ بیٹے سمیت 40 افراد کو موت کے گھاٹ اتار دیا گیا

رمضان کا پہلا عشرہ، باپ بیٹے سمیت 40 افراد کو موت کے گھاٹ اتار دیا گیا

کراچی (جیوڈیسک) پولیس و رینجرز کے چھاپوں اور ٹارگٹڈ آپریشن کے باوجود رمضان المبارک کے پہلے عشرے میں پولیس افسرواہلکاروں، باپ اور بیٹے سمیت 40 افراد کو موت کے گھاٹ اتار دیا گیا تفصیلات کے مطابق یکم رمضان کو ٹریفک پولیس کے 2 اہلکاروں سمیت 5 افراد کو ٹارگٹ کلنگ کا نشانہ بنایا گیا ، […]

.....................................................

فلم”حیدر”کا پہلا ٹریلر جاری کر دیا گیا

فلم”حیدر”کا پہلا ٹریلر جاری کر دیا گیا

ممبئی (جیوڈیسک) شاہد اور شردھا کپور پہلی بار ایک ساتھ ؛ شاہد اور شردھا کپور کیساتھ ہدایتکار وشال بھردواج کی ڈرامہ فلم”حیدر”کا پہلا ٹریلر جاری کر دیا گیا ہے۔ ولیم شیکسپیئر کے شہر آفاق ناول ہیملٹ سے ماخوذ ہدایتکار وشال بھردواج کی اس فلم میں شاہد کپور اور شردھا کپور کیساتھ تبو اور کے کے […]

.....................................................

ورلڈ کپ فٹبال:پہلا سیمی فائنل، آج برازیل اور جرمنی میں ٹاکرا ہو گا

ورلڈ کپ فٹبال:پہلا سیمی فائنل، آج برازیل اور جرمنی میں ٹاکرا ہو گا

ریو ڈی جنیرو (جیوڈیسک) ورلڈ کپ فٹبال کا پہلا سیمی فائنل آج میزبان برازیل اور جرمنی کے درمیان کھیلا جائے گا۔دونوں ٹیمیںآج کے مقابلے کو جیتنے کی سرتوڑ کوشش کریں گی اور امید ہے شائقین کو ایک اچھا میچ دیکھنے کو ملے گا۔ دوسری جانب فیفا نے برازیلین کپتان تھیاگو سلوا کو دکھایا گیا یلو […]

.....................................................

نئی ایکشن ڈرامہ فلم”دیسی کٹے”کا پہلا ٹریلر جاری

نئی ایکشن ڈرامہ فلم”دیسی کٹے”کا پہلا ٹریلر جاری

ممبئی (جیوڈیسک) سنیل شیٹھی کی نئی ایکشن ڈرامہ فلم دیسی کٹے پہلا ٹریلر جاری کر دیا گیا ہے۔ فلمسازوہدایتکار آنند کمار کی اس فلم میں سنیل شیٹھی کیساتھ جے بھانوشالی، آکہل کپور، ساشا آغا، ٹیا باجپائی، مرلی شرمااور آشوتوش رانا اہم کردار ادا کر رہے ہیں۔ آریان سیکسینا کی تحریر کردہ اس فلم کی کہانی […]

.....................................................

ہالی ووڈ فلم ڈریکولا انٹولڈ کا پہلا مکمل ٹریلر جاری

ہالی ووڈ فلم ڈریکولا انٹولڈ کا پہلا مکمل ٹریلر جاری

لاس اینجلس (جیوڈیسک) مشہور افسانوی کردار ایک بار پھر واپسی کے لئے تیار ہے، ہالی ووڈ فلم ڈریکولا انٹولڈ( Dracula untold ) کا پہلا مکمل ٹریلر جاری کردیا گیا، فلم اکتوبر میں ریلیز کی جائے گی۔ آئریش ناولسٹ برام اسٹروکر (bram stroker ) کا مقبول افسانوی کرادر ایک بار پھر بڑی اسکرین پر واپسی کے […]

.....................................................