لاس اینجلس (جیوڈیسک) ہالی ووڈ میں ان دِنوں خوف اور دہشت کے سائے منڈلا رہے ہیں اسی سلسلے میں نئی ہارر فلم ایسکیپ فرام ٹو مارہ”کا پہلا ٹریلر ریلیز کر دیا گیا ہے۔ ہدایت کار رینڈی مورکی اس فلم کی کہانی والٹ ڈزنی ورلڈ میں تفریح کے غرض سے جانیوالے ایک ایسے خاندان کے گِرد […]
ممبئی (جیوڈیسک) ممبئی بالی ووڈ کی آنے والی فلم ”سنگھ صاب دی گریٹ” کا پہلا ٹریلر جاری کر دیا گیا ہے۔ فلم میں مرکزی کردار سنی دیول نے ادا کیا ہے جو ایک غصے والے سکھ کے روپ میں نظر آئیں گے۔ ان کے ساتھ نتیش سنگھ، اروشی روٹیلا اور پرکاش راج اہم کردار ادا […]
پاکستان (جیوڈیسک) ہرارے پاکستان نے پہلے ایک روزہ انٹرنیشنل میچ میں زمبابوے کے خلاف ٹاس جیت کر بیٹنگ کا فیصلہ کیا ہے۔ ہرارے اسپورٹس کلب میں کھیلے جارہے میچ کیلئے پاکستان ٹیم ان کھلاڑیوں پر مشتمل ہے، مصباح الحق(کپتان)، ناصر جمشید، احمد شہزاد، محمد حفیظ، عمر امین، سرفراز احمد، شاہد آفریدی،حارث سہیل، جنید خان، سعید […]
پشاور (جیوڈیسک) پشاور میں موبائل کورٹ نے باقاعدہ کام شروع کر دیا، پہلا مقدمہ بھی نمٹا دیا۔ حیات آباد پشاور میں موبائل کورٹ کے سول جج فضل ودود نے 19 سول اور فوجداری مقدمات کی سماعت کی۔عدالت نے پراپرٹی ڈیلر ایسو سی ایشن کے کیس کا فیصلہ بھی سنا دیا ہے۔ دو فریقین کے مابین […]
زمبابوے کے میدان پر پروفیسر تو کامیاب ہو گئے، اب بابائے ٹک ٹک کا امتحان آج سے شروع ہو گا۔ پاکستان اور زمبابوے کی ٹیمیں سیریز کے پہلے ون ڈے میں مدمقابل ہوں گی۔ ہرارے میں پاکستانی وقت کے مطابق دن ساڑھے بارہ بجے جوڑ پڑے گا۔ تینوں مقابلوں میں اب قیادت ہو گی مصباح […]
کوچی (جیوڈیسک) بھارت نے اپنے پہلے طیارہ بردار بحری بیڑے کا افتتاح کر دیا ہے۔ پیر کے روز این ایس وکرانت نامی اس طیارہ بردار بحری بیڑے کا افتتاح کوچی کی بندر گاہ پر کیا گیا۔ چالیس ہزار ٹن وزنی اس بحری جہاز کی تیاری پر پانچ بلین امریکی ڈالر کی لاگت آئی ہے۔ یہ […]
ماسکو (جیوڈیسک) میں جاری ورلڈ اتھلیٹکس مقابلوں میں یوسین بولٹ اور ایڈنا کپلیگٹ نے اپنے اعزاز کا کامیابی سے دفاع کرتے ہوئے طلائی تمغے جیت لئے۔ روس کے دارالحکومت ماسکو میں ہونے والے ورلڈ اتھلیٹکس مقابلوں میں آج مختلف کیٹیگریز کا فیصلہ ہوا۔ 100 میٹر سپرنٹنگ مقابلوں میں عالمی شہرت یافتہ اولمپک چیمپئن جمیکا کے […]
ممبئی (جیوڈیسک) بالی وڈ اداکار ہریتک روشن کی نئی فلم کرش تھری کا پہلا ٹریلر آگیا ہے۔ فلم میں ہریتک روشن بیک وقت تین کرداروں میں دکھائی دیں گے۔ فلم کی کہانی وہیں سے شروع ہوتی ہے۔ جہاں کرش ٹو ختم ہوئی تھی۔ فلم میں ویوک اوبرائے ولن کا کردار کر رہے ہیں۔ کنگنا رانوت […]
کراچی ( )المصطفیٰ ویلفیئر سوسائٹی شاہ فیصل ٹائون کے تحت رمضان المبارک میں گزشتہ سالوں کی طرح امسال بھی غرباء و مساکینوں میں راشن کی تقسیم کا سلسلہ جاری رکھا گیا ہے، راشن تقسیم کے پہلے مرحلے میں سو سے زائد خاندانوں میں راشن تقسیم کردیا گیا ان خیالات کا اظہار المصطفیٰ ویلفیئر سوسائٹی شاہ […]
لاہور (جیوڈیسک) لاہور پولیس نے بھتہ خوری کا پہلا ملزم گرفتار کر لیا۔ گوجوانوالہ سے تعلق رکھنے والے ملزم سے سمیں بھی برآمد کر لی گئیں۔ کراچی کے بعد بھتہ خوروں نے لاہوریوں کے ناک میں بھی دم کر دیا ہے لیکن لاہور میں سی آئی اے پولیس نے ایک ملزم کو دھر لیا ۔ […]
اسلام آباد (جیوڈیسک) مشترکہ مفادات کونسل کا پہلا اجلاس آج اسلام آباد میں ہوگا، اجلاس میں توانائی بحران، بجلی پر سبسڈی ختم کرنے، نرخ بڑھانے اور آئی ایم ایف کی شرائط سے متعلق اہم فیصلے کئے جائیں گے۔ مشترکہ مفادات کونسل کے پہلے اجلاس کی صدارت وزیراعظم نواز شریف کریں گے۔ اجلاس میں چاروں وزرائے […]
لوڈشیڈنگ کا جن رمضان کے دسویں روز بھی آزاد پھرتا رہا۔ پنجاب کے کئی شہروں میں لوڈشیڈنگ کا دورانیہ کم کر دیا گیا۔ کراچی میں سحری کے دوران آج بھی کئی علاقے بجلی سے محروم رہے۔ رمضان کا پہلا عشرہ پورا ہونے کو ہے۔ اور بجلی کی آنکھ مچولی ہے ختم ہونے کا نام ہی […]
لاس اینجلس (جیوڈیسک) ہالی ووڈ سٹار رابرٹ ڈی نیرو کی فلم “دی فیملی”کا پہلا ٹریلر جاری کر دیا گیا ہے۔ فلم “دی فیملی”فرانسیسی مصنف ٹونیو بیناکیسٹا کے ناول سے ماخوذ ہے، رابرٹ ڈی نیرو کے ساتھ اداکارہ مشیل فائفر، ٹومی لی جونز اور ڈیانا آگرون نے اداکاری کے جوہر دکھائے ہیں۔ فلم میں ایک مافیا […]
پاکستان (جیوڈیسک) ویمنز نے آئرلینڈ ویمنز کو پہلے ون ڈے میں ایک سو ستاون رنز سے شکست دے دی۔۔ دومیچوں کی سیریز میں پاکستان کو ایک صفر کی برتری حاصل ہوگئی۔ ڈبلن میں کھیلے گئے پہلے ون ڈے میں پاکستان ویمنز ٹیم کی کپتان بسمعہ معروف نے ٹاس جیت کے پہلے بیٹنگ کا فیصلہ کیا۔ […]
سوات (جیوڈیسک) عورتوں کے حقوق کے تحفظ کیلیے سوات میں پہلا خواتین جرگہ قائم کر دیا گیا ہے۔ معلوم ہوا ہے کہ سوات کی یہ خواتین اپنے حقوق کا تحفظ خود کرنے کا عزم لے کر اٹھی ہیں۔ اس مقصد کیلیے انہوں نے خواتین کا ایک جرگہ بنایا ہے جو خواتین کے مسائل حل کرنے […]
ناٹنگھم (جیوڈیسک) ایشز سیریز کے پہلے ٹیسٹ میں انگلینڈ نے آسٹریلیا کو جیت 311 رنز کا ہدف دے دیا، میزبان ٹیم دوسری انگز میں 375 رنز بنا کر آوٹ ہوگئی۔ ناٹنگھم میں جاری پہلے ٹیسٹ کی دوسری انگز میں انگلینڈ کے ای این بیل نے سنچری اسکور کی اور ٹیم کو مستحکم پوزیشن پر لا […]
اسلام آباد (جیوڈیسک) وزیر اعظم میاں نواز شریف کا وزارت عظمی کا منصب سنبھالنے کے بعد وزارت داخلہ کا پہلا دورہ، وزیر اعظم کو ملکی امور پر بریفنگ دی گئی، میاں نواز شریف نے ملک کی حالیہ صورتحال پر سوالات بھی پوچھے۔ وزیر اعظم نواز شریف نے جمعہ کو وزارت داخلہ کا دورہ کیا۔ وزیر […]
ناٹنگھم (جیوڈیسک) ناٹنگھم ایشیز سیریزکے ناٹنگھم ٹیسٹ میں پہلے روز آسٹریلیا نے 4 وکٹ پر 75 رنز بنا لیے۔ کینگروز کو انگلش برتری ختم کرنے کے لیے مزید 140 رنز درکار ہیں۔ ناٹنگھم میں انگلینڈ نے ٹاس جیت کر بیٹنگ کرنے کا فیصلہ کیا۔ میزبان ٹیم کو ستائیس کے مجموعے پر پہلی وکٹ کا نقصان […]
کراچی (جیوڈیسک) ملک بھر میں رمضان المبارک کا چاند نظر نہیں آیا، پہلا روزہ جمعرات کو ہوگا۔ اِس بات کا اعلان کراچی میں مرکزی رویت ہلال کمیٹی کے چیئرمین مفتی منیب الرحمان نے کمیٹی کے اجلاس کے بعد کیا۔ رمضان المبارک کا چاند دیکھنے کے لیے ملک بھر میں رویت ہلال کمیٹیوں کے اجلاس ہو […]
نئی دہلی (جیوڈیسک) بھارت نے پہلا نیوی گیشنل سیارہ کامیابی سے خلا میں روانہ کر دیا، غیر ملکی خبر ایجنسی کے مطابق سیارہ ریاست آندھرا پردیش کے خلائی سینٹر سے لانچ کیا گیا۔ ایک ہزار 425 کلو گرامی وزنی یہ سیارہ خلا میں 501 کلومیٹر کی بلندی پر مدار میں گردش کرے گا۔ مقامی طور […]
ممبئی (جیوڈیسک) این جی ٹی بالی ووڈ کی بلاک بسٹر فلموں کوئی مل گیا اور کرش کے بعد ہریتک روشن کی سائنس فکشن سیریز کا تیسرا حصہ کرش تھریریلیز کے لیے تیار ہے جس کا پہلا ڈیجیٹل موشن پوسٹر جاری کردیا گیا۔ فلمساز و ہدایتکار راکیش روشن کی اس فلم میں ہمیشہ کی طرح ان […]
کراچی (جیوڈیسک) موجودہ حکومت نے اقتدار کیپہلے ہفتے میں بینکنگ سیکٹر سے ساٹھ ارب روپے قرض لیا۔ رواں مالی سال میں قرضوں کا حجم تیرہ سو بارہ ارب سے تجاوز کر گیا۔ اسٹیٹ بینک کے مطابق سات سے چودہ جون کے دوران حکومت نے شیڈول بینکوں سے اکہتر ارب روپے قرض لے۔ کر مرکزی بینک […]
اسلام آباد (جیوڈیسک) اور آئی ایم ایف کے درمیان مذاکرات کا پہلا دور مکمل ہو گیا۔ پاکستان نئے قرض کیلئے چند روز میں کوئی فیصلہ کرے گا۔ پاکستان اور آئی ایم ایف کے درمیان پوسٹ پروگرام مانیٹرنگ کے تحت مذاکرات اسلام آباد میں ہوئے۔ اجلاس کے بعد وزارت خزانہ کے ذرائع نے بتایا کہ آئی […]
امریکی صدر کا لکھا ہوا پہلا خط نیویارک میں نیلامی کیلئے پیش کیا جا رہا ہے امریکی آئین کے بارے میں جارج واشنگٹن کی طرف سے لکھا خط کرسٹی کے نیلام گھر میں فروخت کے لئے رکھا گیا ہے۔ امید کی جا رہی ہے کہ یہ خط 1 سے 2 ملین امریکی ڈالر میں نیلام […]