اسلام آباد (جیوڈیسک) وفاقی وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی 4 ملکی دورے کے پہلے مرحلے میں کابل روانہ ہو گئے، وہ ایران ،چین اور روس بھی جائیں گے۔ سیکریٹری خارجہ تہمینہ جنجوعہ اور وزارت خارجہ کے حکام بھی وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی کے ہمراہ ہیں۔ وزیر خارجہ چار ملکی دورے کے دوران افغانستان، ایران، […]
واشنگٹن (جیوڈیسک) امریکہ نے عراق و شام میں داعش کے خلاف پہلے مرحلے کے آپریشن کی کامیابی کا اعلان کیا ہے۔ ترجمان پینٹاگان کرنل سٹیووارن نے کہا داعش کے خلاف 20 ماہ سے جاری پہلا مرحلہ کامیاب رہا۔ پہلے مرحلے میں داعش کو کمزور کر دیا، اگلے مرحلے میں اسے توڑنا ہے۔ داعش کے خلاف […]
نیویارک (جیوڈیسک) امریکی صدارتی انتخابات کے پہلے مرحلے کا کسز میں ووٹنگ کا آغاز آئیووا میں ہو گیا ہے جس میں ڈیمو کریٹک اور ریپبلکن پارٹیوں کے فائنل صدارتی امیدواروں کا انتخاب کیا جائے گا۔ امریکی صدارتی انتخابات کے طریقہ کار میں پہلا مرحلہ کا آغاز آئیووا میں ہو گیا ، ریاست آئیووا کے رہائشی […]
پنجاب (جیوڈیسک) سندھ میں بلدیاتی انتخابات کے لیے پولنگ جاری ہے، انتخابات کیلئے تمام اضلاع میں دفعہ 144 نافذ کر دی گئی، انتظامیہ کی طرف سے اسلحے کی نمائش پر پابندی عائد کر دی گئی، اور حساس پولنگ اسٹیشنز پر رینجرز کو بھی تعینات کر دیا گیا ہے۔ سندھ کے بلدیاتی انتخابات میں دو سیاسی […]
قاہرہ (جیوڈیسک) رپورٹس کے مطابق ووٹ ڈالنے والوں کی تعداد دو ہزار گیارہ اور دو ہزار بارہ کے انتخابات کے مقابلے میں خاصی کم دیکھی جا رہی ہے۔ تجزیہ کاروں کا کہنا ہے سابق حکمران جماعت اخوان المسلمون پر پابندی اور حزب اختلاف کی جماعتوں کے بائیکاٹ کی وجہ سے عوام کی انتخابات میں دلچسپی […]
بھارت (جیوڈیسک) بھارت میں دفاع اور ایٹمی تعاون کے شعبوں میں غیر ملکی سرمایہ کاروں کو راغب کرنے کے ایجنڈے کے ساتھ بھارتی وزیر اعظم کا یہ پہلا دورہ ہے، پیرس ایئر پورٹ پر فراسیسی وزیر سپورٹس اور فرانس میں بھارتی سفیر ارون سنگھ نے وزیر اعظم مودی کا استقبال کیا۔ تین ملکی دورے کے […]
ارجنٹائن (جیوڈیسک) ارجنٹائن ڈاکار ریلی کے پہلے مرحلے میں برطانوی رائیڈر نے سب کو پیچھے چھوڑ دیا جبکہ کار ریس میں قطری ڈرائیور نے میدان مار لیا۔ ارجنٹائن میں سیزن کی پہلی ڈاکار ریلی کا زور و شور سے آغاز ہو گیا۔ موٹر بائیک ریس کے پہلے مرحلے میں 175 کلومیٹر کا فاصلہ مکمل کرنے […]