کراچی : بھٹہ محمڈن فٹ بال کلب کیماڑی کے زیر اہتمام کے پی ٹی فٹ بال گرائونڈ پر جاری آل کراچی خان محمد میموریل فٹ بال ٹورنامنٹ کے پری کوارٹر فائنل میچ میں رحیم محمڈن شاہ فیصل ٹائون نے ایک سخت مقابلے کے بعد مضبوط حریف افضال محمڈن فٹ بال کلب کو 2-0سے زیر کرکے […]
کراچی (جیوڈیسک) ملک میں صارف قیمتوں کے اشاریے (سی پی آئی) کی بنیاد پر افراط زر کی سالانہ شرح 7.9 فیصد سے بڑھ کر مارچ میں 8.53 فیصد پر پہنچ گئی۔ ماہانہ بنیادوں پر گزشتہ ماہ افراطِ زر کی شرح میں 0.96 فیصد کا نمایاں اضافہ ریکارڈ کیا گیا جبکہ فروری میں 0.3 فیصد کمی […]
کروڑ لعل عیسن: سکھر گوٹھ کی 16 سالہ دوشیزہ مبینہ طور پر اغوا کاروں کے ذریعے کروڑ لعل عیسن پہنچ گئی۔ مقامی وکیل صفدر علی جتوئی نے سول جج مجسٹریٹ کی عدالت میں پیش کر دیا۔ علیزہ نے اپنے والد کا نام اسحاق بتاتے ہوئے بیان دیا کہ وہ قصبہ نیوا مروٹ تحصیل و ضلع […]
ممبئی (جیوڈیسک) بالی وڈ کی گینگسٹر گرل کنگنا رناوت نئی فلم کوئین کی پروموشن کے لیے ممبئی کے کلب پہنچ گئی۔ اداکارہ نے نوجوانوں کے ساتھ فلم کے گانے پر رقص بھی کیا۔ ممبئی کلب میں گئی کنگنا کا کہنا تھا فلم کے گانے ہنگامہ کے مطابق انہوں نے یہاں پروموشن تقریب کا اہتمام کیا۔ […]
کراچی: ڈسٹرکٹ انتظامیہ کورنگی کے تعاون سے الجمہوریہ فٹ بال گرائونڈ پر ینگ اتحاد فٹ بال کلب کے زیر اہتمام جاری ڈپٹی کمشنر کورنگی فٹ بال ٹورنامنٹ کے سیمی فائنل میچ میں کورنگی کی معروف فٹ بال ٹیم ساحل محمڈن نے اپنے عمدہ کھیل کی بدولت ٹورنامنٹ کی مضبوط حریف مسلم اسٹار فٹ بال کلب […]
اسلام آباد (جیوڈیسک) سابق صدر پرویز مشرف کی خصوصی عدالت میں پیشی کے لئے سیکیورٹی کے انتظامات کو حتمی شکل دے دی گئی۔ پولیس کے 15سو، رینجرز کے پانچ سو سے زائد اہلکار تعینات ہیں۔ خصوصی عدالت میں غداری کیس کی سماعت شروع ہو چکی ہے جبکہ اسلام آباد پولیس کے نمائندے مشرف کو لینے […]
کراچی (جیوڈیسک) گھگھر پھاٹک قریب گذشتہ روز بم دھماکے سے متاثر ہونے والے ریلوے ٹریک کو مرمت کے بعد کھول دیا گیا۔ مختلف ریلوے سٹیشنز پر موجود ٹرینیں کراچی کی جانب روانہ کر دی گئیں۔ گھگھر پھاٹک کے مقام پر گذشتہ روز بم دھماکے کے نتیجے میں متاثر ہونے والے ٹریک کی مرمت کا کام […]
کراچی : الجمہوریہ گرائونڈ کورنگی میں ضلع انتظامیہ کورنگی کے تعاون سے ینگ اتحاد فٹ بال کلب کورنگی کے زیر اہتمام جاری پہلا ڈپٹی کمشنر کورنگی کراچی فٹ بال ٹورنامنٹ کے ایک میچ میں بلال فرینڈلانڈھی نے ایک کانٹے دار مقابلے کے بعد شہید ملت فٹ بال کلب کورنگی کو2-1سے زیر کردیا کھیل کے دوران […]
قاہرہ (جیوڈیسک) برازیل میں ہونے والے فیفا ورلڈ کپ 2014 کی ٹرافی مصر پہنچ گئی۔ فٹ بال شائقین کی بڑی تعداد نے ٹرافی دیکھنے کے لیے اہرام مصر کا رخ کیا۔ 13 ستمبر کو برازیل کے شہر ریو ڈی جینرو سے دنیا کے سفر کا آغاز کرنے والی فیفا ورلڈ کپ ٹرافی جمعرات کو مصر […]
لاہور (جیوڈیسک) قومی ہاکی ٹیم ایشین ہاکی چیمپئنز ٹرافی جیت کر وطن واپس پہنچ گئی ہے، کپتان اور کوچ کا کہنا ہے کہ کامیابی ٹیم مینجمنٹ اور کھلاڑیوں کی مشترکہ محنت کا نتیجہ ہے۔ قومی ہاکی ٹیم ایشین چیمپین شپ کا تاج سر پر سجائے وطن واپس پہنچی تو لاہور ایئر پورٹ پر ہاکی فیڈریشن […]
پاکستانی قبائلی علاقے میں امریکی ڈرون حملوں میں ماری جانے والی خاتون کی پوتی اپنے والد اور بھائی کے ہمراہ واشنگٹن پہنچ گئی جہاں وہ امریکی ارکان کانگرس کو ڈرون حملے کی صورت میں ڈھائے گئے ظلم کے بارے میں بتائیں گی۔ فاٹا کی نو سال کی نبیلہ الرحمان اپنے بھائی زبیر الرحمان کے ساتھ […]
اسلام آباد (جیوڈیسک) آئی ایم ایف کی ٹیم اقتصادی صورت حال کا جائزہ لینے کے لیئے پاکستان پہنچ گئی۔ وزارت خزانہ کا کہنا ہے کہ 54 کروڑ 70 لاکھ ڈالر قرض کی اگلی قسط حاصل کرنے کے لئے آئی ایم ایف کو مطمئن کیا جائے گا۔ آئی ایم ایف کی جائزہ ٹیم نے جیفری فرینک […]
کراچی : سعودیہ اسپورٹس فٹ بال کلب کے زیر اہتمام ملیر فٹ بال اسٹیڈیم میں منعقدہ آل کراچی جشن سعودیہ اسپورٹس فٹ بال ٹورنامنٹ کے پہلے سیمی فائنل میچ میں مکران اسپورٹس نے ٹورنامنٹ کی مضبوط ٹیم اعظم اسپورٹس کو 1-0سے شکست دیکر فائنل تک رسائی حاصل کرلی فاتح ٹیم کی جانب سے نوید نے […]
منیلا (جیوڈیسک) فلپائن کے وسطی علاقے میں 2 روز پہلے آنے والے زلزلے بڑے پیمانے پر تباہی مچائی، مکانات مٹی کے ڈھیر میں تبدیل، ہر طرف قیامت کے آثار نظر آ رہے ہیں۔ اس حادثے میں اب تک 160 افراد ہلاک ہوگئے ہیں۔ زیادہ تباہی والے علاقوں میں امدادی کام سست روی کا شکار ہے، […]
ماسکو (جیوڈیسک) اولمپک مشعل کو روسی قومی ایئر لائن کے ایک خصوصی طیارے کے ذریعے یونانی دارالحکومت ایتھنز سے ماسکو لایا گیا۔ طیارے میں روسی نائب وزیراعظم دیمتری کوساک بھی موجود تھے۔ ہوائی اڈے سے خصوصی طور پر تیار کی گئی ایک گاڑی مشعل کو لے کر ماسکو کے ریڈ سکوائر پہنچی۔ اس قافلے کیساتھ […]
دمشق (جیوڈیسک) اقوام متحدہ کی بیس رکنی ٹیم ممنوعہ کیمیائی ہتھیاروں کی تلفی کے لئے شام پہنچ گئی ہے، ٹیم 1 ماہ میں شام کی کیمیائی ہتھیار بنانے کی صلاحیت کو غیر فعال کرے گی۔ اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل میں شام کے ممنوعہ کیمیائی ہتھیاروں کی تلفی سے متعلق منظور ہونے والی قرارداد پر […]
پاکستانی ویمن کرکٹ (جیوڈیسک) پاکستانی ویمن کرکٹ ٹیم چین میں ایشین ٹی ٹوئنٹی کھیلنے کے بعد لاہور واپس پہنچ گئی ہے۔علامہ اقبال انٹرنیشنل ایئرپورٹ لاہورپر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کپتان ثنا میر کا کہنا تھا کہ ٹورنامنٹ میں قومی ٹیم کی مجموعی کارکردگی بہتر تھی ، بھارت سے فائنل میں پاکستانی بیٹنگ آرڈر دباؤ […]
کراچی (جیوڈیسک) کامران اکمل کا کہنا ہے کہ ہانگ کانگ سپر سکسز میں قومی ٹیم کی کارکردگی متاثر کن رہی اور فائنل میں جنوبی افریقہ نے غیر معمولی کارکردگی کا مظاہرہ کیا۔ کراچی ائیر پورٹ پر ذرائع سے بات کرتے ہوئے ہانگ کانگ سپر سکسز میں پاکستان ٹیم کے کپتان کامران اکمل نے کہا کہ […]
انڈر19ورلڈ کپ (جیوڈیسک) آسٹریلیا میں ہونے والے انڈرنائنٹین ورلڈ کپ میں شرکت کے بعد پاکستانی ٹیم وطن واپس پہنچ گئی ہے۔لاہورائیر پورٹ پر ٹیم مینجر نے ورلڈ کپ میں شکست کی قوم سیمعافی مانگ لی۔ میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے ٹیم منیجر ہارون رشید کا کہنا تھا کہ وہ قوم سیمعافی چاہتے ہیں کہ ٹیم […]