ایبولا وائرس برطانیہ پہنچ گیا، متاثرہ خاتون اسپتال میں داخل

ایبولا وائرس برطانیہ پہنچ گیا، متاثرہ خاتون اسپتال میں داخل

لندن (جیوڈیسک) برطانیہ میں ایبولا وائرس کے پہلے مریض کی تصدیق ہو گئی ہے، متاثرہ خاتون کو گلاسگو کے اسپتال میں داخل کرا دیا گيا ہے۔ گلاسگو کی رہائشی شہری جو شعبہ صحت سے وابستہ ہے اور حال ہی میں سیریالون سے واپس آئی ہے، اس کے خون میں ایبولا وائرس پایا گیا ہے جس […]

.....................................................

ملکہ کی خبریں 27/12/2014

ملکہ کی خبریں 27/12/2014

ملکہ (عمر فاروق اعوان سے) ناروے میں مقیم پاکستانی کمیونٹی کی ہر دل عزیز شخصیت چوہدری جہانگیر نواز گلیانہ نجی دورہ پر پاکستان پہنچ گئے۔ تفصیل کے مطا بق چو ہد ری جہا نگیر نو ا ز نا رو ے سے نجی دو ر ہ پر پا کستا ن پہنچ گئے ۔ وہ نا رو […]

.....................................................

رحیم محمڈن شاہ فیصل ٹائون نے محفوظ الیون ملیر کو شکست دیکر کوارٹر فائنل میں پہنچ گئی

رحیم محمڈن شاہ فیصل ٹائون نے محفوظ الیون ملیر کو شکست دیکر کوارٹر فائنل میں پہنچ گئی

کراچی (اسپورٹس رپورٹر) رحیم محمڈن اور ہزارہ محمڈن شاہ فیصل ٹائون کے زیر اہتمام شاہ فیصل کالونی فٹ بال اسٹیڈیم پر جاری آل کراچی شہید ہارون یادگاری فٹ بال ٹورنامنٹ کے اہم میچ پری کوارٹر فائنل میچ میں میزبان کلب رحیم محمڈن نے نہایت شاندار کھیل کا مظاہرہ کرتے ہوئے ٹورنامنٹ کی مضبوط ٹیم محفوظ […]

.....................................................

کرسمس کی چھٹیاں منانے کی خواہش لئے لاکھوں امریکی ہوائی اڈوں پر پہنچ گئے

کرسمس کی چھٹیاں منانے کی خواہش لئے لاکھوں امریکی ہوائی اڈوں پر پہنچ گئے

نیو یارک (جیوڈیسک) شدید سردی میں لاکھوں امریکی ہوائی اڈوں پر پروازوں کے انتظار میں خوار ہو رہے ہیں۔ امریکی مواصلات کی ایسوسی ایشن کے مطابق اس برس کرسمس کی چھٹیوں میں ستاون لاکھ لوگ ہوائی سفر کریں گے۔ جبکہ دس کروڑ سے زائد لوگ اسی یا اس سے زیادہ کلومیٹر فاصلہ طے کریں گے۔ […]

.....................................................

جولائی تا نومبر، کرنٹ اکاؤنٹ خسارہ 2 ارب 34 کروڑ ڈالر تک پہنچ گیا

جولائی تا نومبر، کرنٹ اکاؤنٹ خسارہ 2 ارب 34 کروڑ ڈالر تک پہنچ گیا

کراچی (جیوڈیسک) رواں مالی سال کے پہلے پانچ ماہ جولائی تا نومبر کے دوران کرنٹ اکاؤنٹ خسارہ گزشتہ سال کے اسی عرصے کے مقابلے میں 9.3 فیصد اضافے کے بعد 2 ارب 34 کروڑ 50 لاکھ ڈالر تک پہنچ گیا ہے۔ اکتوبر 2014 کے مقابلے میں نومبر کے مہینے کا خسارہ 113 فیصد اضافے سے […]

.....................................................

وزیراعظم نواز شریف جی ایچ کیو پہنچ گئے

وزیراعظم نواز شریف جی ایچ کیو پہنچ گئے

وزیراعظم نواز شریف جی ایچ کیو پہنچ گئے، وزیراعظم کو قومی سلامتی کی صورتحال پر بریفنگ دی جائے گی، بریفنگ میں اعلیٰ عسکری حکام شریک ہوں گے۔

.....................................................

زاہد مصطفی اعوان پاکستان کے نجی دورہ کے بعد بارسلونا (سپین) پہنچ گئے

زاہد مصطفی اعوان پاکستان کے نجی دورہ کے بعد بارسلونا (سپین) پہنچ گئے

ملکہ (عمر فاروق اعوان سے) پاکستان ٹیلی ویژن نیوز یورپ کے بیوروچیف زاہد مصطفی اعوان پاکستان کے نجی دورہ کے بعد بارسلونا (سپین) پہنچ گئے۔ انہو ں نے دو رہ پا کستا ن کے دو ران صد ر پا کستا ن ممنو ن حسین کی طر ف سے ایو ان صد ر میں دیے گے […]

.....................................................

جولائی تا نومبر میں بینکوں کی سرمایہ کاری ملکی تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی

جولائی تا نومبر میں بینکوں کی سرمایہ کاری ملکی تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی

کراچی (جیوڈیسک) بینکوں کی سرکاری بانڈز اورٹی بلز میں سرمایہ کاری میں ریکارڈ اضافہ ہو گیا۔ رواں مالی سال کے پہلے 5 ماہ کے دوران 4 کھرب 71 ارب روپے 60 کروڑ روپے کی سرمایہ کاری دیکھی گئی۔ جو اس عرصے میں نجی شعبے کو دیے جانے والے قرضوں سے 318 فیصد اور بینکوں کے […]

.....................................................

عمران خان کراچی پہنچ گئے، جگہ جگہ استقبال، گو نواز گو کے نعرے

عمران خان کراچی پہنچ گئے، جگہ جگہ استقبال، گو نواز گو کے نعرے

کراچی (جیوڈیسک) پلان سی کے تحت احتجاج میں شرکت کے لیے عمران خان کراچی پہنچ گئے، کہتے ہیں آج کے بعد حکومت پر مزید دباؤ بڑھے گا، کل بتائیں گے کہ فیصل آباد میں سارے رانا ثناء اللہ کے غنڈے تھے، مذاکرات وہیں سے شروع ہونے چاہئیں جہاں ختم ہوئے تھے۔ عمران خان، شاہ محمود […]

.....................................................

چیمپئنز ٹرافی ہاکی میں ہالینڈ کو شکست دیکر پاکستان سیمی فائنل میں پہنچ گیا

چیمپئنز ٹرافی ہاکی میں ہالینڈ کو شکست دیکر پاکستان سیمی فائنل میں پہنچ گیا

بھوبنیشور (جیوڈیسک) بھارت میں جاری چیمپیئنز ٹرافی ہاکی کے کوارٹر فائنل میں پاکستان نے ہالینڈ کو 4 کے مقابلے میں 2 گول سے شکست دے کر سیمی فائنل کے لئے کوالیفائی کر لیا ہے۔ بھارت کے شہر بھو بنیشور میں جاری چیمپینز ٹرافی کے کواٹر فائنل میں گرین شرٹس نے شروع سے ہی ڈچ ٹیم […]

.....................................................

بلائنڈ کرکٹ ٹیم ورلڈ کپ میں شرکت کے بعد وطن واپس پہنچ گئی

بلائنڈ کرکٹ ٹیم ورلڈ کپ میں شرکت کے بعد وطن واپس پہنچ گئی

لاہور (جیوڈیسک) پاکستان بلائنڈ کرکٹ ٹیم ور لڈکپ میں دوسری پوزیشن لینے کے بعد جنوبی افریقہ سے لاہور واپس پہنچ گئی۔ علامہ اقبال ائیر پورٹ لاہور پر پاکستان بلائنڈ کرکٹ ٹیم ورلڈکپ میں دوسری پوزیشن لینے کے بعد جنوبی افریقہ سے واپس پہنچی لیکن بلائنڈ کرکٹ ٹیم کے استقبال کرنے کے لیے انتظامیہ میں سے […]

.....................................................

کینیا کی کرکٹ ٹیم انتہائی سخت سیکیورٹی انتظامات میں پاکستان پہنچ گئی

کینیا کی کرکٹ ٹیم انتہائی سخت سیکیورٹی انتظامات میں پاکستان پہنچ گئی

لاہور (جیوڈیسک) کینیا کی کرکٹ ٹیم سیکیورٹی کے انتہائی سخت انتظامات میں پاکستان پہنچ گئی جہاں وہ پاکستان ’’اے‘‘ ٹیم سے 5 ایک روزہ میچوں کی سیریز کھیلے گی۔ کینیا کی کرکٹ ٹیم کی لاہور ایئرپورٹ آمد پر سیکیورٹی کے انتہائی سخت انتظامات کئے گئے تھے اور ایئرپورٹ کے داخلی اور خارجی راستوں پر پولیس […]

.....................................................

پاکستان بلائنڈ کرکٹ ٹیم انگلینڈ کو شکست دے کر ورلڈ کپ فائنل میں پہنچ گئی

پاکستان بلائنڈ کرکٹ ٹیم انگلینڈ کو شکست دے کر ورلڈ کپ فائنل میں پہنچ گئی

کیپ ٹاؤن (جیوڈیسک) پاکستان بلائنڈ کرکٹ ٹیم سیمی فائنل میں انگلینڈ کو 8 وکٹوں سے شکست دے کر فائنل میں پہنچ گئی جب کہ گرین شرٹس کل فائنل میں روایتی حریف بھارت سے ٹکرائے گی۔ جنوبی افریقا کے شہر کیپ ٹاؤن میں جاری بلائنڈ کرکٹ ورلڈ کپ کے سیمی فائنل میچ میں انگلینڈ نے پہلے […]

.....................................................

ایبولا وائرس سے ہلاکتیں 7 ہزار تک پہنچ چکی ہیں، عالمی ادارہ صحت

ایبولا وائرس سے ہلاکتیں 7 ہزار تک پہنچ چکی ہیں، عالمی ادارہ صحت

نیویارک (جیوڈیسک) عالمی ادارہ صحت (ڈبلیو ایچ او) کا کہنا ہے کہ مغربی افریقی ممالک میں ایبولا وائرس سے ہلاک ہونے والے افراد کی تعداد 7 ہزار تک پہنچ گئی ہے۔ ڈبلیو ایچ او کی جانب سے جاری اعدادو شمار کے مطابق مغربی افریقی ممالک میں ایبولا کے باعث ہلاک ہونے والے افراد کی تعداد […]

.....................................................

سابق صدر آصف علی زرداری بلاول ہاؤس لاہور پہنچ گئے

سابق صدر آصف علی زرداری بلاول ہاؤس لاہور پہنچ گئے

لاہور (جیوڈیسک) سابق صدر آصف علی زرداری بلاول ہاوس لاہور پہنچ گئے۔ وہ پاکستان پیپلز پارٹی کے یوم تاسیس کی تقریبات میں شرکت کریں۔ سابق صدرآصف علی زرداری ہیلی کاپٹر کے ذریعے بلاول ہاوس پہنچے جہاں پیپلز پارٹی پنجاب کے صدر میاں منظور وٹواور پنجاب کے سیکرٹری جنرل تنویر اشرف کائرہ نے انکا استقبال کیا۔ […]

.....................................................

ورلڈ اسنوکر چیمپئن شپ : محمد سجاد فائنل میں پہنچ گئے

ورلڈ اسنوکر چیمپئن شپ : محمد سجاد فائنل میں پہنچ گئے

بنگلور (جیوڈیسک) ورلڈ اسنوکر چیمپئن شپ میں پاکستان کے محمد سجاد کی کامیابیوں کا سفر جاری ہے، پاکستانی کیوسٹ نے ایونٹ کے فائنل میں جگہ بنالی۔ بنگلور میں جاری ایونٹ کے فائنل میں پاکستان کے محمد سجاد کا مقابلہ تھا چین کے زاوزن ٹونگ کے ساتھ۔ پاکستانی کیوسٹ محمد سجاد نے بہترین کھیل پیش کرتے […]

.....................................................

حسینہ عالم کا مقابلہ،125 حسینائیں لندن پہنچ گئیں

حسینہ عالم کا مقابلہ،125 حسینائیں لندن پہنچ گئیں

لندن (جیوڈیسک) حسینہ عالم کے مقابلے کے لئے دنیا بھر سے ایک سو پچیس حسینائیں لندن پہنچ گئیں ، انتخاب چودہ دسمبر کو ہوگا۔ مقابلے میں حصہ لینے والی حسیناؤں کا گروپ فوٹو سیشن اور مختصر انٹرویو کیا گیا ، گزشتہ برس کی فاتح فلپائن کی میگان ینگ بھی لندن میں ہیں۔ اس برس کے […]

.....................................................

اٹلی کی پہلی خاتون خلانورد بین الاقوامی خلائی سٹیشن پہنچ گئی

اٹلی کی پہلی خاتون خلانورد بین الاقوامی خلائی سٹیشن پہنچ گئی

روم (جیوڈیسک) سمانتھا کرسٹو فوریٹی کو لئے ایک راکٹ گزشتہ شب عالمی وقت کے مطابق رات نو بج کر ایک منٹ پر قازقستان سے اڑا تھا۔ اس راکٹ میں کرسٹو فوریٹی کے ساتھ روسی خلانورد انٹون شکاپلیروف اور امریکی خلا نورد ٹیری ورٹس بھی ہیں۔ امریکی خلائی تحقیقی ادارے ناسا نے ایک ٹویٹر پیغام میں […]

.....................................................

نئی جوڑی ارپتا اور آیوش ’’بگ باس‘‘ کے سیٹ پر پہنچ گئے

نئی جوڑی ارپتا اور آیوش ’’بگ باس‘‘ کے سیٹ پر پہنچ گئے

نئی دہلی (جیوڈیسک) بالی ووڈ سپر اسٹار سلمان خان کی بہن ارپتا شادی کے فوری بعد اپنے شوہر آیوش کو ساتھ لیے بھائی کے ریالٹی شو بگ باس ہاؤس پہنچ گئیں۔ بہن کی شادی کی مصروفیات مکمل ہونے پر ایک طرف تو سلمان خان کے خاندان نے سکھ کا سانس لیا ہوگا مگر دوسری طرف […]

.....................................................

اولمپک 2016 کے ماسکوٹ رونمائی کیلئے برازیل پہنچ گئے

اولمپک 2016 کے ماسکوٹ رونمائی کیلئے برازیل پہنچ گئے

برازیل (جیوڈیسک) اولمپک 2016 کے ماسکوٹس کی رونمائی تقریب کے لیے سابقہ اولمپک گیمز کے ماسکوٹس برازیل پہنچ گئے۔ برازیل کے شہر ریوڈی جنیرو میں اولمپکس 1980 سے رواں سال ہونے والی گیمز کے ماسکوٹس نے ڈیرہ ڈال لیا۔ رنگ برنگے، ناچتے ماسکوٹس کا استقبال کرنے کے لیے شائقین کی بہت بڑی تعداد ائیرپورٹ پر […]

.....................................................

لاہور : عوامی تحریک کے سربراہ ڈاکٹر طاہرالقادری لاہور پہنچ گئے

لاہور : عوامی تحریک کے سربراہ ڈاکٹر طاہرالقادری لاہور پہنچ گئے

لاہور (جیوڈیسک) پاکستان عوامی تحریک کے سربراہ ڈاکٹر طاہرالقادری لاہور پہنچ گئے ہیں۔ عوامی تحریک کے کارکنوں کی ایئرپورٹ آمد کا سلسلہ جاری ہے۔ طاہرالقادری کے استقبال کے لیے خواتین کارکنوں کی بڑی تعداد بھی ایئرپورٹ موجود ہے۔ پاکستان عوامی تحریک کے کارکنوں نے استقبالی پلے کارڈ اٹھا رکھے ہیں۔ ڈپٹی سیکریٹری اطلاعات منہاج القرآن […]

.....................................................

سلو میاں کی بہن کی شادی میں شاہ رخ خان بن بلائے ہی پہنچ گئے

سلو میاں کی بہن کی شادی میں شاہ رخ خان بن بلائے ہی پہنچ گئے

ممبئی (جیوڈیسک) بالی ووڈ میں سلمان خان اور شاہ رخ خان کے درمیان دوستی اور پھر رنجش سے کون واقف نہیں ایک وقت تھا کہ دونوں ایک دوسرے کی شکل تک نہیں دیکھنا چاہتے تھے لیکن اب ان کے تعلقات پر جمی برف تیزی سے پگھل رہی اور اس کا اندازہ اس بات سے لگایا […]

.....................................................

کے ایس ای 100 انڈیکس میں 358 پوائنٹس کا اضافہ

کے ایس ای 100 انڈیکس میں 358 پوائنٹس کا اضافہ

کے ایس ای 100 انڈیکس میں 358 پوائنٹس کا اضافہ، کراچی اسٹاک مارکیٹ تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی، کے ایس ای 100 انڈیکس 31 ہزار 702 پوائنٹس کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی۔

.....................................................

جنرل راحیل شریف سات روزہ دورے پر امریکا پہنچ گئے

جنرل راحیل شریف سات روزہ دورے پر امریکا پہنچ گئے

واشنگٹن (جیوڈیسک) امریکا پہنچنے پر پاکستانی سفارتخانے کے عہدیداروں نے آرمی چیف جنرل راحیل شریف کا استقبال کیا۔ امریکی دورے پر ڈی جی ملٹری آپریشن اورڈی جی آئی ایس پی آر بھی آرمی چیف کے ہمراہ موجود ہیں۔ اپنے دورے کے دوران آرمی چیف جنرل راحیل شریف امریکی وزير دفاع چک ہیگل کے علاوہ کئی […]

.....................................................