پاکستان انڈر 19 کرکٹ ٹیم 3 ملکی ٹورنامنٹ جیتنے کے بعد وطن پہنچ گئی

پاکستان انڈر 19 کرکٹ ٹیم 3 ملکی ٹورنامنٹ جیتنے کے بعد وطن پہنچ گئی

لاہور (جیوڈیسک) پاکستان انڈر 19 کرکٹ ٹیم انگلینڈ میں 3 ملکی ٹورنامنٹ جیتنے کے بعد وطن واپس پہنچ گئی ہے۔ انڈر19 ٹیم کے کپتان سمیع اسلم نے کہا کہ ہمارا ٹارگٹ ورلڈ کپ جیتنا ہے۔ کپتان انڈر 19 نے کہا کہ ٹیم نے بہت اچھا کھیلا۔ سمیع اسلم نے مزید کہا کہ ہمیں اپنی فیلڈنگ […]

.....................................................

اوپن مارکیٹ میں ڈالر کی قیمت 104 روپے 25 پیسے پر پہنچ گئی

اوپن مارکیٹ میں ڈالر کی قیمت 104 روپے 25 پیسے پر پہنچ گئی

کراچی (جیوڈیسک) اوپن مارکیٹ میں ڈالر ریکارڈ سطح پر پہنچ گیا، عوام کو اب ایک ڈالر 104 روپے 25 پیسے میں دستیاب ہو گا۔ فاریکس ڈیلرز کے مطابق اوپن مارکیٹ میں ڈالر کی قیمت میں 35 پیسے کا اضافہ ہوا ہے اور یہ 104 روپے 25 پیسے ہوگئی ہے۔ اوپن مارکیٹ میں ڈالر کی یہ […]

.....................................................

تھائی لینڈ کی وزیر اعظم 2 روزہ دورے پر اسلام آباد پہنچ گئیں

تھائی لینڈ کی وزیر اعظم 2 روزہ دورے پر اسلام آباد پہنچ گئیں

بنکاک (جیوڈیسک) تھائی لینڈ کی وزیر اعظم ینگ لک شینوترا 2 روزہ دورے پر اسلام آباد پہنچ گئیں۔ پاکستان اور تھائی لینڈ کے درمیان مختلف معاہدوں کے علاوہ مفاہمت کی دو یاداشتوں پر دستخط کئے جائیں گے۔ اسلام آباد آمد پر تھائی لینڈ کی وزیراعظم کا استقبال انفارمیشن ٹیکنالوجی کی وفاقی وزیر انوشہ رحمان نے […]

.....................................................

کپاس کی قیمت پانچ ماہ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی

کپاس کی قیمت پانچ ماہ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی

پاکستان (جیوڈیسک) حالیہ بارشوں کے باعث جننگ فیکٹریوں تک کپاس کی رسد میں تعطل آگیا۔ جس سے اس کی قیمت پانچ ماہ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی ہے۔ پاکستان کاٹن جنرز ایسوسی ایشن کے سینئر ممبر احسان الحق مطابق ملک میں حالیہ تیز بارشوں سے کپاس کی پیداوار کے کئی علاقوں میں سڑکیں […]

.....................................................

تربیلا ڈیم میں پانی کی سطح گنجائش کی انتہائی حد 1550 فٹ تک پہنچ گئی

تربیلا ڈیم میں پانی کی سطح گنجائش کی انتہائی حد 1550 فٹ تک پہنچ گئی

کراچی (جیوڈیسک) تر بیلا ڈیم میں پانی کی سطح گنجائش کی انتہائی حد 1550 فٹ تک پہنچ گئی ہے۔ فلڈ فور کاسٹنگ ڈویژن کے مطابق تربیلا ڈیم میں پانی رات 3 بجے انتہائی سطح تک پہنچا، معمول کے مطابق تربیلا ڈیم 20 اگست کو ہی بھرتاہے۔ فلڈ فور کاسٹنگ ڈویژن کے مطابق تربیلا ڈیم میں […]

.....................................................

شام میں خانہ جنگی جاری، اقوام متحدہ کا وفد شام پہنچ گیا

شام میں خانہ جنگی جاری، اقوام متحدہ کا وفد شام پہنچ گیا

شام (جیوڈیسک) شام میں جاری خانہ جنگی میں کیمیائی ہتھیاروں کے استعمال کا جائزہ لینے کے لئے اقوام متحدہ کا وفد شام پہنچ گیا۔ غیر ملکی خبر ایجنسی کے مطابق اقوام متحدہ کا وفد شام کے دارالحکومت دمشق پہینچ گیا ہے۔ وفد میں بیس ارکان شامل ہیں۔ اقوام متحدہ کا وفد شام میں حکومت اور […]

.....................................................

ملکی زرمبادلہ کے ذخائر دس ارب بتیس کروڑ ڈالر کی سطح پر پہنچ گئے

ملکی زرمبادلہ کے ذخائر دس ارب بتیس کروڑ ڈالر کی سطح پر پہنچ گئے

کراچی (جیوڈیسک) کراچی ملکی زرمبادلہ کے ذخائر مسلسل تیسرے ہفتے بڑھ گئے۔ نو کروڑ اکسٹھ لاکھ ڈالر کے اضافے سے مجموعی ذخائر دس ارب بتیس کروڑ ڈالر کی سطح پر پہنچ گئے۔ اسٹیٹ بنک کے اعدادوشمار کے مطابق سات اگست کو ختم ہونے والے کاروباری ہفتے کے دوران کمرشل بنکوں کے ذخائر ایک کروڑ ڈالر […]

.....................................................

اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل 2 روزہ دورے پر پاکستان پہنچ گئے

اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل 2 روزہ دورے پر پاکستان پہنچ گئے

پاکستان (جیوڈیسک) اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل بان کی مون دو روزہ دورے پر پاکستان پہنچ گئے۔ وہ اعلی حکام سے ملاقاتیں کریں گے۔ عالمی ادرے اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل بان کی مون دو روزہ دورے پر پاکستان آئے ہیں۔ ان کے ہمراہ ان کی اہلیہ اور اقوام متحدہ کے سنئیر حکام بھی اسلام […]

.....................................................

راولپنڈی : نالہ لئی میں پانی کی سطح خطرے کے نشان کے قریب پہنچ گئی

راولپنڈی : نالہ لئی میں پانی کی سطح خطرے کے نشان کے قریب پہنچ گئی

راولپنڈی (جیوڈیسک) راول ڈیم میں پانی کی سطح ذخیرہ کرنے کی آخری حد تک پہنچ گئی۔ جس کے بعد راول ڈیم انتظامیہ نے اسپل ویز کھول دیئے گئے۔ راول ڈیم انتظامیہ کے مطابق راول ڈیم میں پانی ذخیرہ کرنے کی گنجائش 52 فٹ ہے۔ اسلام آباد میں جاری موسلا دھار بارش کے بعد راول ڈیم […]

.....................................................

امن وامان کی صورتحال کا جائزہ لینے کیلئے چودھری نثار کوئٹہ پہنچ گئے

امن وامان کی صورتحال کا جائزہ لینے کیلئے چودھری نثار کوئٹہ پہنچ گئے

کوئٹہ (جیوڈیسک) وفاقی وزیر داخلہ چوہدری نثار ایک روزہ دورے پر کوئٹہ پہنچ گئے جہاں وہ امن وامان کی صورتحال کے حوالے سے اعلی سطحی اجلاس کی صدارت کریں گے۔ وفاقی وزیر داخلہ چوہدری نثار اور وفاقی سیکریٹری داخلہ قمر زمان خصوصی طیارے سے کوئٹہ پہنچ گئے ہیں۔ وہ قیام کے دوران وزیر اعلی ہائوس […]

.....................................................

وسیم اکرم منگیتر شنیرہ تھامپسن کے ساتھ عید منانے پاکستان پہنچ گئے

وسیم اکرم منگیتر شنیرہ تھامپسن کے ساتھ عید منانے پاکستان پہنچ گئے

کراچی (جیوڈیسک) کراچی قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان وسیم اکرم اپنی منگیتر شنیرہ تھامپسن کے ہمراہ عید منانے پاکستان پہنچ گئے، شنیرہ نے پاکستان آمد پر خوشی کا اظہار کیا ہے۔ وسیم اکرم نے آسٹریلیا سے تعلق رکھنے والی تیس سالہ شنیرہ تھامپسن کو دو ماہ قبل شادی کی پیش کش کی تھی۔شنیرہ اور […]

.....................................................

دس ہزار کلو میٹر کا سفر طے کرکے چین سے پہلی ٹرین جرمنی پہنچ گئی

دس ہزار کلو میٹر کا سفر طے کرکے چین سے پہلی ٹرین جرمنی پہنچ گئی

دس ہزارکلومیٹر سے زائد کا سفر طے کرنے کے بعد چین سے پہلی تیز رفتار ٹرین جرمنی پہنچ گئی۔ غیر ملکی خبر ایجنسی کے مطابق پہلی کارگو ٹرین چین کے شہر زینگزڈو سے جرمنی کے شہر ہیمبرگ پہنچی۔ ٹرین نے دس ہزار سے زائد کلومیٹر کا فاصلہ پندرہ روز میں طے کیا۔ انتظامیہ کا کہنا […]

.....................................................

فلم چنئی ایکسپریس کی تشہیرکے لئے شاہ رخ جالندھر پہنچ گئے

فلم چنئی ایکسپریس کی تشہیرکے لئے شاہ رخ جالندھر پہنچ گئے

بالی ووڈ (جیوڈیسک) کنگ خان شاہ رخ اور دیپیکا پڈوکون آنے والی فلم ‘چنئی ایکسپریس’ کی تشہیر کے لئے پنجاب کے شہر جالندھر پہنچ گئے۔ شاہ رخ نے تشہیر کے لئے جالندھر کی ایک یو نیورسٹی کا انتخاب کیا۔ اور اپنے پسندیدہ فنکاروں کو اپنے بیچ پا کر طلبا دیوانے ہو گئے۔ شاہ رخ نے […]

.....................................................

مہنگائی کی شرح جولائی میں 8.26 فیصد تک پہنچ گئی

مہنگائی کی شرح جولائی میں 8.26 فیصد تک پہنچ گئی

رواں مالی سال کے پہلے ماہ جولائی کے دوران افراط زر کی شرح میں دو اعشاریہ دو فیصد کا اضافہ ریکارڈ کیا گیا۔ افراط زر کی شرح بڑھ کر آٹھ اعشاریہ دو چھ تک پہنچ گئی۔ پاکستان بیورو برائے شماریات کے مطابق جون کے مقابلہ میں جولائی میں ہول سیل پرائس انڈیکس اور قیمتوں کا […]

.....................................................

شاہ رخ اور دپیکا چنائے ایکسپریس کی تشہیر کیلئے لندن پہنچ گئے

شاہ رخ اور دپیکا چنائے ایکسپریس کی تشہیر کیلئے لندن پہنچ گئے

بالی وڈ اداکاری شاہ رخ خان اور دپیکا پڈکون نئی فلم “چنائے ایکسپریس”کی تشہیر کے لیے لندن کے سینما میں پہنچ گئے۔ برطانوی مداح دونوں اداکاروں کو اپنے درمیان دیکھ کر خوشی سے نہال ہوگئے۔ شارخ اور دپیکا پڈکون فلم کی تشہیری مہم کے سلسلے میں گزشتہ روز لندن پہنچے جہاں انہوں نے ایک سینما […]

.....................................................

انجلینا جولی اپنے شوہر اور بچوں سمیت ٹوکیو پہنچ گئیں

انجلینا جولی اپنے شوہر اور بچوں سمیت ٹوکیو پہنچ گئیں

ٹوکیو (جیوڈیسک) ہالی وڈ اداکارہ انجلینا جولی اپنے شوہر اداکار براڈپٹ اور تین بچوں سمیت ٹوکیو پہنچ گئیں۔ جاپان میں انجلینا جولی اقوام متحدہ کی ایک تقریب میں جبکہ براڈ پٹ اپنی فلم ورلڈ وارز کے پریمئر میں شرکت کریں گے۔ کئی روزہ دورے کو مزید خوشگوار بنانے کیلئے ہالی وڈ جوڑا اپنے تین بچوں […]

.....................................................

عمران خان آج لندن سے وطن واپس پہنچ رہے ہیں

عمران خان آج لندن سے وطن واپس پہنچ رہے ہیں

تحریک انصاف کے سربراہ عمران خان آج لندن سے وطن واپس پہنچ رہے ہیں۔ تحریک انصاف کے چیئر مین عمران خان نے لندن میں اپنا قیام مختصر کرتے ہوئے وطن واپسی کا فیصلہ تیس جولائی کو ہونے والے صدارتی انتخابات کے پیش نظر کیا ہے۔ عمران خان صدارتی الیکشن میں اپنا امیدوار اتارنے یا کسی […]

.....................................................

وفاقی وزیر داخلہ چوہدری نثار منصورہ پہنچ گئے، منور حسن سے ملاقات

وفاقی وزیر داخلہ چوہدری نثار منصورہ پہنچ گئے، منور حسن سے ملاقات

لاہور (جیوڈیسک) وفاقی وزیرداخلہ چوہدری نثارعلی خان جماعت اسلامی کے مرکز منصورہ لاہور پہنچ گئے، جہاں انہوں نے امیر جماعت اسلامی سید منور حسن سے ملاقات کی ہے۔ ملاقات کے بعد ذرائع سے گفتگو میں جماعت اسلامی کے امیر منورحسن کا کہنا ہے کہ ن لیگ نے اپنے صدارتی امیدوارکی حمایت کی درخواست کی ہے […]

.....................................................

امریکی نائب صدر جوبائیڈن آج بھارت پہنچ رہے ہیں

امریکی نائب صدر جوبائیڈن آج بھارت پہنچ رہے ہیں

امریکی نائب صدر جوبائیڈن بھارت کے چار روزہ دورے پر آج بھارت پہنچ رہے ہیں۔ جہاں وہ بھارت کی اعلی قیادت سے ملاقات کریں گے۔ ذرائع کے مطابق امریکی نائب صدر کے دورہ بھارت میں چار موضوع زیربحث ہونگے۔ جس میں معیشت، تجارتی امور، توانائی اور ماحولیات کی تبدیلی دفاعی اور علاقائی تعاون کے معاملات […]

.....................................................

کراچی سٹاک میں تیزی، ہنڈرڈ انڈیکس 23 ہزار چارسو تک پہنچ گیا

کراچی سٹاک میں تیزی، ہنڈرڈ انڈیکس 23 ہزار چارسو تک پہنچ گیا

کراچی (جیوڈیسک) کراچی سٹاک مارکیٹ میں مسلسل تیسرے کاروباری ہفتے تیزی رہی، ہنڈرڈ انڈیکس ملکی تاریخ میں پہلی مرتبہ تیئس ہزار چار سو سے اوپر کی سطح پر بند ہوا۔کمپنیوں کے حوصلہ افزا مالیاتی نتائج کی وجہ سے مارکیٹ میں تیزی کا رجحان رہا۔ بنکنگ اور سیمنٹ سیکٹر کے شیئرز میں نمایاں تیزی دیکھی گئی۔ […]

.....................................................

برطانوی نژاد پاکستانی چوہدری محمد سرور پاکستان پہنچ گئے

برطانوی نژاد پاکستانی چوہدری محمد سرور پاکستان پہنچ گئے

برطانوی پارلمینٹ کے سابق رکن چوہدری محمد سرور کو گورنر پنجاب بنائے جانے کا امکان ہے۔ وہ برطانیہ سے وطن واپس پہنچ گئے ہیں۔ ان کا کہنا ہے کہ انہیں جو بھی ذمہ داری ملی پوری نیک نیتی سے سرانجام دینگے۔ علامہ اقبال انٹرنیشنل ائیر پورٹ پر آمد کے موقع پر زرائع سے گفتگو کرتے […]

.....................................................

لیاری بدامنی سے تنگ مزید 40 خاندان بدین پہنچ گئے

لیاری بدامنی سے تنگ مزید 40 خاندان بدین پہنچ گئے

بدین (جیوڈیسک) بدین کراچی کے علاقے لیاری میں بدامنی کے باعث نقل مکانی کرنے والوں کی تعداد میں مسلسل اضافہ ہو رہا ہے اب تک بدین پہنچے والوں کی تعداد دو ہزار افراد سے تجاوز کر گئی ہے۔ متاثرہ افراد کا کہنا ہے کہ کراچی جل رہا ہے ان کی نسل کشی کی جا رہی […]

.....................................................

ملک بھرمیں بجلی کی طلب 17000 میگاواٹ تک پہنچ گئی

ملک بھرمیں بجلی کی طلب 17000 میگاواٹ تک پہنچ گئی

ملک میں بجلی کا شارٹ فال ایک بار پھرتین ہزار دوسو میگاواٹ سے تجاوز کرگیا۔ پیداوار تیرہ ہزار آٹھ سو میگاواٹ رہ گئی۔ ملک بھرمیں بجلی کی طلب سترہ ہزار میگاواٹ تک پہنچ گئی۔شارٹ فال تین ہزار دوسو میگاواٹ ہوگیا۔ کراچی کے علاقے ناظم آباد، نارتھ ناظم آباد، حسرت موہانی کالونی میں بجلی کی طویل […]

.....................................................

سیف چیمپئن قومی فٹ بال ٹیم اپنے ٹائٹل کے دفاع لیے نیپال پہنچ گئی

سیف چیمپئن قومی فٹ بال ٹیم اپنے ٹائٹل کے دفاع لیے نیپال پہنچ گئی

لاہور (جیوڈیسک) قومی انڈر 16 فٹ بال ٹیم سیف چیمپئن شپ میں اپنیٹائٹل کادفاع کرنیکیلیے نیپال پہنچ گئی۔ لاہور ائیرپورٹ پر ذرائع سے گفتگو کرتے ہوئیٹیم کے کوچ سجاد محمود کا کہنا تھا کہ پاکستان 2011 کے سیف چیمپیئن شپ میں گولڈ میڈل جیتا تھا۔ اس بارپہلے سے بھی زیادہ اچھی تیاری ہے۔ امید ہے […]

.....................................................