نیٹو ممالک کے 6 بحری جہاز فوجی مشقوں کیلئے بلغاریہ پہنچ گئے

نیٹو ممالک کے 6 بحری جہاز فوجی مشقوں کیلئے بلغاریہ پہنچ گئے

بلغاریہ (جیوڈیسک) روس کیساتھ بڑھتی کشیدگی کے باوجود 6 نیٹوممالک کے بحری جہاز فوجی مشقوں کیلئے بلغاریہ پہنچ گئے۔ 6 نیٹو رکن ممالک میں امریکا کے علاوہ ترکی، جرمنی، کینیڈا، اٹلی اور رومانیہ شامل ہیں۔ فوجی مشقیں بحیرہ اسود میں روس کے علاقے کریمیا کے قریب کی جائیں گی۔ مشقیں 21 روز تک جاری رہیں […]

.....................................................

بھارتی خارجہ سیکرٹری سبرامنیم جے شنکر پاکستان پہنچ گئے

بھارتی خارجہ سیکرٹری سبرامنیم جے شنکر پاکستان پہنچ گئے

اسلام آباد (جیوڈیسک) بھارتی خارجہ سیکرٹری سبرامنیئم جے شنکر دو روزہ دورے پر پاکستان پہنچ گئے۔ بھارتی ہائی کمیشن اور وزارت خارجہ کے اعلیٰ حکام نے استقبال کیا دفتر خارجہ کا کہنا ہے کہ کشمیر، سیاچن اور سرکریک پر بھی بات ہوگی۔ بھارتی سیکرٹری خارجہ اپنے پاکستانی ہم منصب اعزاز چودھری سے ملاقات کرینگے۔ملاقات میں […]

.....................................................

تلہ گنگ ٹی ایم او کے خلاف خبروں کی اشاعت پر ایم پی اے سردار ذوالفقار دلہہ ٹی ایم اے پہنچ گئے

تلہ گنگ ٹی ایم او کے خلاف خبروں کی اشاعت پر ایم پی اے سردار ذوالفقار دلہہ ٹی ایم اے پہنچ گئے

تلہ گنگ (تحصیل رپو رٹر) تلہ گنگ ٹی ایم او کے خلاف خبروں کی اشاعت پر ایم پی اے سردار ذوالفقار دلہہ ٹی ایم اے پہنچ گئے، اسسٹنٹ کمشنر کے سا منے کلا س لے لی ،ٹی ایم او ممبر صو با ئی اسمبلی کو تسلی بخش جواب دینے میں نا کا م ،ٹی ایم […]

.....................................................

وزیراعظم نواز شریف کراچی پہنچ گئے، ایکسپو نمائش کا افتتاح کرینگے

وزیراعظم نواز شریف کراچی پہنچ گئے، ایکسپو نمائش کا افتتاح کرینگے

کراچی (جیوڈیسک) وزیر اعظم نواز شریف، آرمی چیف جنرل راحیل شریف کے ہمراہ ایکسپو سنٹر میں نمائش دیکھیں گے۔ وزیر اعظم بعد میں آنجہانی رانا بھگوان داس کی رہائشگاہ پر جاکر تعزیت کریں گے جس کے بعد وہ گورنر ہاؤس پہنچیں گے اور وہاں سیاسی رہنماؤں سے ملاقاتیں کریں گے۔ ذرائع کے مطابق ایم کیو […]

.....................................................

ڈی جی آئی ایس آئی لیفٹیننٹ جنرل رضوان اختر امریکا پہنچ گئے

ڈی جی آئی ایس آئی لیفٹیننٹ جنرل رضوان اختر امریکا پہنچ گئے

راولپنڈی (جیوڈیسک) ڈی جی آئی ایس آئی لیفٹیننٹ جنرل رضوان اختر امریکا پہنچ گئے ہیں، جہاں وہ سی آئی اے چیف سمیت دیگر عسکری حکام سے ملاقاتوں میں دفاعی امور اور انٹیلی جنس شیئرنگ کے معاملے پر بات چیت کرینگے۔ آئی ایس پی آر کے مطابق ڈی جی آئی ایس آئی لیفٹیننٹ جنرل رضوان اختر […]

.....................................................

نئے امریکی وزیر دفاع ایشٹن کارٹر افغانستان پہنچ گئے

نئے امریکی وزیر دفاع ایشٹن کارٹر افغانستان پہنچ گئے

کابل (جیوڈیسک) امریکا کے نئے وزیر دفاع ایشٹن کارٹر غیر اعلانیہ دورے پر افغانستان پہنچ گئے۔ افغان صدر سمیت دیگر رہنماؤں اور امریکی فوجی افسران سے ملاقاتیں کرینگے، نئے امریکی وزیر دفاع ایشٹن کارٹر نے اسی ہفتے اپنے عہدے کا حلف اٹھایا تھا، جس کے بعد پہلے غیر ملکی دورے پر وہ کابل پہنچ گئے […]

.....................................................

بھارت میں سوائن فلو سے ہلاکتوں کی تعداد 700 تک پہنچ گئی

بھارت میں سوائن فلو سے ہلاکتوں کی تعداد 700 تک پہنچ گئی

نئی دہلی (جیوڈیسک) بھارت میں سوائن فلو وائرس تیزی سے پھیل رہا ہے اور تین ماہ کے دوران اس مرض سے مرنے والوں کی تعداد سات سو تک پہنچ گئی ہے۔ بھارتی محکمہ صحت کی جانب سے تمام کوششوں کے باوجود سوائن فلو وائرس قابو میں نہیں آرہا۔ راجستھان سمیت کئی ریاستوں میں گزشتہ دسمبر […]

.....................................................

ہزاروں جنگجو داعش میں شمولیت کیلئے شام پہنچ گئے: امریکہ

ہزاروں جنگجو داعش میں شمولیت کیلئے شام پہنچ گئے: امریکہ

واشنگٹن (جیوڈیسک) امریکا نے انکشاف کیا ہے کہ 20 سے 90 ہزار جنگجو داعش کا ساتھ دینے کیلئے شام پہنچ چکے ہیں۔ جہاں انہیں سخت عسکری تربیت دی جا رہی ہے۔ امریکی کانگریس کو پیش کی گئی رپورٹ کے مطابق یورپ سمیت دنیا کے کئی ممالک سے جنگجوؤں کی شام میں آمد کا سلسلہ جاری […]

.....................................................

حصص مارکیٹ میں تیزی کی بڑی لہر، انڈیکس پہلی بار 34676 پوائنٹس پر پہنچ گیا

حصص مارکیٹ میں تیزی کی بڑی لہر، انڈیکس پہلی بار 34676 پوائنٹس پر پہنچ گیا

کراچی (جیوڈیسک) وزیراعظم کی جانب سے کارپوریٹ ٹیکس 1 فیصد کم کرنے کے وعدے اور جنوری 2015 میں افراط زر کی شرح مزید کم ہونے جیسے عوامل کے باعث کراچی اسٹاک ایکس چینج میں پیر کو تیزی کی بڑی لہر رونما ہوئی جس سے ملکی تاریخ میں پہلی بارانڈیکس 34676 پوائنٹس پر پہنچ گیا۔ تیزی […]

.....................................................

عمران خان، چیف الیکشن کمشنر سے ملاقات کیلئے الیکشن کمیشن آفس پہنچ گئے

عمران خان، چیف الیکشن کمشنر سے ملاقات کیلئے الیکشن کمیشن آفس پہنچ گئے

عمران خان، چیف الیکشن کمشنر سے ملاقات کیلئے الیکشن کمیشن آفس پہنچ گئے۔

.....................................................

سچ کا قحط (قسط 4)

سچ کا قحط (قسط 4)

تحریر : لقمان اسد حکومتی احکامات کے پیش نظر وہ طیارہ جس میں ڈاکٹر طاہر القادری سوار تھے اب اسلام آباد کی بجائے لاہور ایئر پورٹ پہنچ گیا جب کہ حکومت کے اس انوکھے اقدام کو دیکھ کر ڈاکٹر طاہر القادری نے طیارے سے اُتر کر باہر آنے سے انکار کردیا تب حکومت کو گورنر […]

.....................................................

علم حاصل کرنے کا شوق، 90 سالہ دادی اماں اسکول پہنچ گئیں

علم حاصل کرنے کا شوق، 90 سالہ دادی اماں اسکول پہنچ گئیں

نیروبی (جیوڈیسک) پرائمری اسکول میں عام طور پر تو 5 سے 10 سال عمر کے طلباء ہی پائے جاتے ہیں مگر کینیا کے ایک پرائمری اسکول میں ایک طالبہ کی عمر دوسرے طلباء سے کچھ زیادہ ہے، یعنی یہ طالبہ 90 سال کی ہیں اور ان کے ہم جماعتوں میں ان کے 6 عدد پرپوتے […]

.....................................................

امریکی وزیر خارجہ جان کیری نائیجیریا کے دورے پر پہنچ گئے

امریکی وزیر خارجہ جان کیری نائیجیریا کے دورے پر پہنچ گئے

واشنگٹن (جیوڈیسک) امریکی وزیر خارجہ جان کیری نائیجیریا کے شہر لاگوس پہنچ گئے۔ جہاں وہ نائیجیرین صدر گڈلک جونتھن سے مذاکرات کریں گے۔ انہوں نے کچھ روز پہلے سویٹزرلینڈ کے شہر ڈیوس میں عالمی فورم پر نائیجیریا جانے کا اعلان کیا تھا۔ ان کی آمد سے کچھ گھنٹے پہلے شدت پسند تنظیم بوکو حرام نے […]

.....................................................

لاہور اور دیگر شہروں میں لوڈشیڈنگ کا دورانیہ 18 گھنٹے تک پہنچ گیا

لاہور اور دیگر شہروں میں لوڈشیڈنگ کا دورانیہ 18 گھنٹے تک پہنچ گیا

لاہور اور دیگر شہروں میں لوڈشیڈنگ کا دورانیہ 18 گھنٹے تک پہنچ گیا، کوئٹہ میں 8 گھنٹے، دیگر شہروں میں 16 گھنٹے کی لوڈشیڈنگ۔

.....................................................

مشن کرکٹ ورلڈ کپ : پاکستانی ٹیم نیوزی لینڈ پہنچ گئی

مشن کرکٹ ورلڈ کپ : پاکستانی ٹیم نیوزی لینڈ پہنچ گئی

آکلینڈ (جیوڈیسک) ورلڈ کپ مشن پر جانے والی ٹیم پاکستان آکلینڈ پہنچ گئی ہے۔ جہاں میگا ایونٹ سے پہلے وہ نیوزی لینڈ کیخلاف 2 ون ڈے میچز کی سیریز کھیلے گی۔ پاکستان کرکٹ ٹیم تقریبا 32 گھنٹہ کا سفر طے کر نےکے بعد آکلینڈ پہنچی۔ پاکستانی کرکٹرز نے نیوزی لینڈ پہنچنے کے بعد آرام کو […]

.....................................................

ڈوبنے سے بچ جانے والا سنگاپور کا کارگو جہاز برطانیہ پہنچ گیا

ڈوبنے سے بچ جانے والا سنگاپور کا کارگو جہاز برطانیہ پہنچ گیا

لندن (جیوڈیسک) برطانوی بحریہ اور کوسٹ گارڈ کے مطابق اکاون ہزار ٹن وزنی جہاز ”ہوگ اوساکا ” پر چودہ سو کاریں اور دوسرا سامان لدا ہے۔ تین جنوری کو جہاز ہیمپشائر کے ساحل سے سے روانہ ہوا تو آبنائے سولنٹ میں ایک جانب جھکنے لگا اور اسکے الٹ جانے کا خطرہ پیدا ہو گیا۔ جہاز […]

.....................................................

امریکی وزیر خارجہ جان کیری جی ایچ کیو راولپنڈی پہنچ گئے

امریکی وزیر خارجہ جان کیری جی ایچ کیو راولپنڈی پہنچ گئے

امریکی وزیر خارجہ جان کیری جی ایچ کیو راولپنڈی پہنچ گئے، امریکی وزیر خارجہ جان کیری آرمی چیف جنرل راحیل شریف سے ملاقات کریں گے۔

.....................................................

پی کے کمائی کے ریکارڈ توڑتے ہوئے 600 کروڑ کے قریب پہنچ گئی

پی کے کمائی کے ریکارڈ توڑتے ہوئے 600 کروڑ کے قریب پہنچ گئی

ممبئی (جیوڈیسک) بھارت میں انتہا پسند ہندوؤں کی جانب سے ہنگاموں کے باوجود بالی وڈ فلم پی کے دھواں دھار کمائی میں مصروف ہے بالی وڈ سپر سٹار عامر خان کی خوبصورت اور بے ساختہ اداکاری سے سجی فلم اب تک 575 کروڑ کما چکی ہے۔ پی کے دنیا بھر میں سب سے زیادہ کمائی […]

.....................................................

ہیپاٹائٹس کا 15 ہزار کا انجکشن عام آدمی کی پہنچ سے باہر

ہیپاٹائٹس کا 15 ہزار کا انجکشن عام آدمی کی پہنچ سے باہر

اسلام آباد (جیوڈیسک) پاکستان میں پولیو کے ساتھ ساتھ ہیپاٹائٹس کا وائرس عوام کے لئے وبال جان بن گیا ہے۔ ذرائع نے انکشاف کیا ہے کہ ہیپاٹائٹس کے مریضوں کی تعداد کروڑوں میں پہنچ گئی ہے لیکن وزارت صحت کے پاس ان کاکوئی ڈیٹا موجود نہیں۔ وزارت صحت کے حکام کا کہنا ہے راولپنڈی، کراچی، […]

.....................................................

ماں باپ میں علیحدگی ،کمسن بچے پناہ کیلئےلاہور ہائیکورٹ پہنچ گئے

ماں باپ میں علیحدگی ،کمسن بچے پناہ کیلئےلاہور ہائیکورٹ پہنچ گئے

لاہور (جیوڈیسک) محبت کی شادی کرنے والے جوڑے میں علیحدگی ہو گئی، کمسن بچے پناہ کے لئے لاہور ہائی کورٹ پہنچ گئے۔ باپ بیرون ملک چلا گیا جبکہ ماں بچوں کو چھوڑکر اپنے بھائیوں کے پاس ملتان چلی گئی۔ 6سالہ عمر اور اس کی 5 سالہ بہن آمنہ اپنے وکیل کے ہمراہ لاہور ہائی کورٹ […]

.....................................................

بنگہ دیش کے زرمبادلہ کے زخائر 22.30ارب ڈالر تک پہنچ گئے

بنگہ دیش کے زرمبادلہ کے زخائر 22.30ارب ڈالر تک پہنچ گئے

ڈھاکہ (جیوڈیسک) بنگلہ دیش میں زرمبادلہ کے ذخائر بڑھ کر 22.30 ارب ڈالر تک پہنچ گئے۔ بنگلہ دیش کے ذرائع ابلاغ کے مطابق سینٹرل بینک کی طرف سے جاری ہونے والے اعداد و شمار میں کہا گیا ہے کہ دسمبر کے اختتام پر ملکی زرمبادلہ کے ذخائر 22.30 ارب ڈالر ریکارڈ کئے گئے جو کہ […]

.....................................................

پاکستان اسٹیل کی پیداوار 45 فیصد پر پہنچ گئی، ترجمان

پاکستان اسٹیل کی پیداوار 45 فیصد پر پہنچ گئی، ترجمان

کراچی (جیوڈیسک) پاکستان اسٹیل کے کارخانوں سے 45 فیصد پیداوار حاصل کی جارہی ہے، جنوری 2015 میں 50 فیصد سے زائد پیداوار کی توقع ہے، گزشتہ 4 سال سے بند اسٹیل میکنگ ڈپارٹمنٹ کا ہاٹ میٹل مکسر مرمت کے بعد دوبارہ فعال کردیا گیا ہے۔ پاکستان اسٹیل کے ترجمان شازم اختر نے جمعرات کو بتایا […]

.....................................................

نوواک جوکووچ فٹبال میں اپنے جوہر دکھانے گرائونڈ میں پہنچ گئے

نوواک جوکووچ فٹبال میں اپنے جوہر دکھانے گرائونڈ میں پہنچ گئے

دبئی (جیوڈیسک) ٹینس کی دنیا کے نمبر ون سٹار پلئیر نوواک جوکووچ فٹبال میں بھی اپنی صلاحیتوں کے جوہر دکھانے گراؤنڈ میں پہنچ گئے۔ سربین ٹینس سٹار نوواک جوکووچ نے فٹبال کھیل کر گراؤنڈ میں موجود تماشائیوں کو حیران کر دیا۔ دبئی میں ریال میڈرڈ اور اے سی میلان کے درمیان فٹبال میچ جاری تھا۔ […]

.....................................................

سرکاری کارپوریشنز کے قرضوں کا حجم 365 ارب روپے تک پہنچ گیا

سرکاری کارپوریشنز کے قرضوں کا حجم 365 ارب روپے تک پہنچ گیا

کراچی (جیوڈیسک) سٹیٹ بینک کے کے ستمبر تک کے عبوری اعداد وشمار کے مطابق سرکاری کارپوریشن کے ذمہ قرضوں کا حجم جی ڈی پی کے ایک اعشاریہ تین فیصد پر پہنچ گیا۔ پی آئی اے کے قرض ایک سال میں ڈیڑھ ارب روپے اضافے سے سڑسٹھ ارب روپے پر پہنچ گئے۔ او جی ڈی سی […]

.....................................................