گجرات (جیوڈیسک) ظہور الہیٰ سٹیڈیم میں تحریک انصاف کے کارکنوں سے خطاب میں عمران خان کا کہنا تھا کہ نواز شریف اور خورشید شاہ دھرنا ختم کرنے کی خوش فہمی میں نہ رہیں۔ اسلام آباد دھرنا وزیراعظم کے استعفے کے بغیر ختم نہیں ہوگا۔ ابھی نواز شریف کیلئے استعفیٰ دینا اس لئے مشکل ہے کیونکہ […]
مظفرآباد (جیوڈیسک) وزیراعظم آزاد کشمیر چوہدری عبدالمجید نے کہا ہے کہ متاثرین بارش کی بحالی اور ان کے نقصانات کے ازالے کے لئے تمام ممکنہ وسائل بروئے کار لائیں گے ،دور افتادہ علاقوں سمیت ہر جگہ غذائی اشیاء موجود ہیں اور لینڈ سلائیڈنگ سے بند تمام ضروری ر استے کھول دئیے گئے ہیں۔ بارش سے […]
اسلام آباد (جیوڈیسک) پاکستان تحریک انصاف کے چیرمین عمران خان کا کہنا ہے کہ آج رات ڈی چوک پر آزدی کا جشن منائیں گے چاہتا ہوں کہ پاکستانی عوام تمام رکاوٹیں توڑ کر وفاقی دارالحکومت پہنچ جائے۔ سماجی رابطوں کی ویب سائٹ ٹویٹر پر جاری اپنے پیغام میں عمران خان کاکہنا تھا کہ آج رات […]
کراچی آئندہ دو روز قومی سیاست کا مرکز رہے گا، وزیراعظم نوازشریف اور ان کی کابینہ کیار کان آج کراچی پہنچ رہیہیں، جہاں قیام امن کے لئے فیصلہ کن اقدامات متوقع ہیں۔ وزیراعظم نواز شریف آج اسلام آباد سیکراچی پہنچیں گے۔ نوازشریف کراچی میں قیام امن کے حوالے سے حکومت سندھ اور دیگر سیاسی جماعتوں […]
کراچی (جیوڈیسک) وزیر اعظم نواز شریف آج ایک روزہ دورے پر کراچی پہنچیں گے۔ وزیر اعظم منتخب ہونے کے بعد نواز شریف کا کراچی کا یہ پہلا دورہ ہوگا۔ ذرائع کے مطابق وزیر اعظم نواز شریف اپنے دورہ کراچی میں بانی پاکستان قائد اعظم محمد علی جناح کے مزار پر حاضری دیں گے۔ گورنر سندھ […]
اسلام آباد (جیوڈیسک) وفاقی وزیر داخلہ چوہدری نثار علی خان ایک روزہ دورے پر آج کراچی پہنچیں گے۔ ترجمان وزارت داخلہ کے مطابق وفاقی وزیرکراچی میں امن و امان کی صورت حال سے متعلق اجلاس کی صدارت کریں گے۔ چوہدری نثارعلی خان وزیر اعلی سندھ سیدقائم علی شاہ، گورنر سندھ ڈاکٹر عشرت العبادخان اور فنکشنل […]
اسلام آباد (جیوڈیسک) برطانوی وزیر خارجہ ولیم ہیگ دو روزہ دورے پر آج اسلام آباد پہنچیں گے۔ دو روزہ دورے میں ولیم ہیگ وزیر اعظم نواز شریف سمیت پاکستانی قیادت سے ملاقاتیں کریں گے۔ ان ملاقاتوں میں پاک برطانیہ تعلقات، سٹریٹجک مذاکرات اور افغان مفاہمتی عمل پر بھی بات چیت کی جائے گی۔ ذرائع کے […]
امریکی (جیوڈیسک) نمائندہ خصوصی جیمز ڈوبنز دو روزہ دورے پر آج پاکستان پہنچیں گے۔ دفتر خارجہ کے مطابق امریکی نمائندہ خصوصی جیمزڈوبنز دو روزہ سرکاری دورے پر آج پاکستان پہنچ رہے ہیں۔ امریکی نمائندہ خصوصی مشیرخارجہ سرتاج عزیر اور اعلی سیاسی وعسکری حکام سے ملاقاتیں کریں گے۔ ذرائع کے مطابق ملاقاتوں میں پاک امریکہ تعلقات، […]
امریکی (جیوڈیسک) امریکی وزیر خارجہ تین روزہ دورے پر آج قطر پہنچ رہے ہیں تاہم وہ امن مذاکرات کے سلسلے میں طالبان سے ملاقات نہیں کریں گے۔ قطر میں طالبان اور امریکا کے درمیان ہونے والے امن مذاکرات ڈیڈلاک کا شکار ہوگئے ہیں۔تعطل افغان صدر حامد کرزئی کے اعتراض کے بعد پیدا ہوا جو انہوں […]
اسلام آباد(جیو ڈیسک) اسلام آباد چین کے وزیراعظم لی چیانگ پاکستان کے دو روزہ دورے پر آج اسلام آباد پہنچیں گے،دورے کے دوران متعدد معاہدوں پر دستخط کیئے جائیں گے۔وزیراعظم لی چیانگ چین کی وزارت عظمی سنبھالنے کے بعد اپنے پہلے غیر ملکی دورے پر ہیں۔بھارت کا دورہ مکمل کر کے وہ بدھ کو دو […]
لندن(جیوڈیسک)لندن سابق صدر پرویز مشرف نے آج کراچی پہنچنے کا اعلان کر دیا۔ وہ ایئر پورٹ پر پریس کانفرنس بھی کریں گے۔ کراچی پولیس پہلے ہی مزار قائد پر پرویز مشرف کے جلسے کا این او سی منسوخ کر چکی ہے۔ کل جنرل ریٹائرڈ مشرف نے دبئی میں پریس کانفرنس کی۔آل پاکستان مسلم لیگ کے […]
– ترجمان دفتر خارجہ نے کہا ہے کہ وزیر خارجہ حنا ربانی کھرایک روزہ دورے پر یکم جنوری کو سعودی عرب پہنچیں گی۔ وزیر خارجہ دورے کے دوران اعلی سعودی قیادت سے ملاقات کرینگی۔ پاک بھارت جوہری ہتھیاروں سے متعلق ورکنگ گروپ مذاکرات آج نئی دہلی میں ہوئے۔ ہفتہ وار پریس بریفنگ کے دوران ترجمان […]