پی ایس ایل فائنل کون کون سی نامور شخصیات نے دیکھا

پی ایس ایل فائنل کون کون سی نامور شخصیات نے دیکھا

کراچی (جیوڈیسک) پاکستان سپر لیگ کے چوتھے ایڈیشن کا فائنل دیکھنے کے لیے صدر مملکت عارف علوی اور آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ سمیت سیاسی اور شوبز سے وابستہ نامور شخصیات گراؤنڈ میں بیٹھ کر میچ دیکھا۔ گورنر سندھ عمران اسماعیل اور وزیراعلی سید مراد علی شاہ، چیئرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری کے […]

.....................................................

کوئٹہ گلیڈی ایٹرز پشاور زلمی کو شکست دیکر پی ایس ایل چیمپئن بن گئی

کوئٹہ گلیڈی ایٹرز پشاور زلمی کو شکست دیکر پی ایس ایل چیمپئن بن گئی

کراچی (جیوڈیسک) پاکستان سپر لیگ کے چوتھے ایڈیشن کے فائنل میں کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کو یک طرف مقابلے کے بعد پشاور زلمی کو شکست دیکر ٹائٹل اپنے نام کر لیا۔ کراچی کے نیشنل اسٹیڈیم میں کھیلے گئے میچ میں کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کے کپتان سرفراز احمد نے ٹاس جیت کر پشاور زلمی کو پہلے بیٹنگ […]

.....................................................

پی ایس ایل کی ٹرافی کون اٹھائے گا؟ سرفراز اور سیمی الیون آج مدمقابل ہوں گے

پی ایس ایل کی ٹرافی کون اٹھائے گا؟ سرفراز اور سیمی الیون آج مدمقابل ہوں گے

کراچی (جیوڈیسک) پاکستان سپر لیگ کے چوتھے ایڈیشن کی ٹرافی پر قبضے کی جنگ آج کوئٹہ گلیڈی ایٹرز اور پشاور زلمی کے درمیان ہو گی۔ پی ایس ایل فائنل ٹاکرے کے لیے شائقین پُرجوش اور دونوں ٹیموں کے کھلاڑی جیت کے لیے پُرامید ہیں۔ پشاور زلمی مسلسل تیسری بار فائنل کھیلے گی جب کہ کوئٹہ […]

.....................................................

پی ایس ایل فائنل کیلئے شائقین پرجوش: مختلف شہروں میں بڑی اسکرینوں کا انتظام

پی ایس ایل فائنل کیلئے شائقین پرجوش: مختلف شہروں میں بڑی اسکرینوں کا انتظام

اسلام آباد (جیوڈیسک) پاکستان سپر لیگ کے چوتھے ایڈیشن کے فائنل مقابلے کے لیے شائقین کرکٹ پرجوش ہیں اور اس جوش میں مزید اضافے کے لیے ملک کے مختلف شہروں میں بڑی اسکرین پر میچ دکھانے کے انتظامات کیے گئے ہیں۔ کوئٹہ گلیڈی ایٹرز اور پشاور زلمی کے درمیان پی ایس ایل کا فائنل رات […]

.....................................................

پی ایس ایل فائنل فوجی ٹوپیاں پہن کر کھیلنے سے متعلق مہم پر پاک فوج کا ردعمل

پی ایس ایل فائنل فوجی ٹوپیاں پہن کر کھیلنے سے متعلق مہم پر پاک فوج کا ردعمل

اسلام آباد (جیوڈیسک) پاکستان سپر لیگ کے فائنل میں فوجی کیپس پہن کر شرکت سے متعلق سوال پر ترجمان پاک فوج نے کہا کہ کھیل سیاست سے مبرا ہوتے ہیں۔ بھارت نے آسٹریلیا کے خلاف ہوم سیریز کے تیسرے ایک روزہ میچ میں فوجی ٹوپیاں پہن کر شرکت کی تھی جس پر پاکستان کرکٹ بورڈ […]

.....................................................

اسلام آباد نے دلچسپ مقابلے کے بعد کراچی کو پی ایس ایل سے باہر کر دیا

اسلام آباد نے دلچسپ مقابلے کے بعد کراچی کو پی ایس ایل سے باہر کر دیا

کراچی (جیوڈیسک) پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) 4 کے ایلیمنیٹر میچ میں اسلام آباد یونائیٹڈ نے سنسنی خیز مقابلے کے بعد کراچی کنگز کو شکست دیکر ٹورنامنٹ سے آؤٹ کر دیا۔ نیشنل اسٹڈیم کراچی میں کھیلے گئے میچ میں اسلام آباد یونائیٹڈ نے کراچی کنگز کی جانب سے دیا گیا 162 رنز کا ہدف […]

.....................................................

کراچی میں پی ایس ایل فور کا اہم مرحلہ: اسلام آباد اور لاہور آج مدمقابل

کراچی میں پی ایس ایل فور کا اہم مرحلہ: اسلام آباد اور لاہور آج مدمقابل

کراچی (جیوڈیسک) پاکستان سپر لیگ کے چوتھے ایڈیشن کا پانچواں مرحلہ آج سے کراچی میں شروع ہو رہا ہے۔ لاہور قلندرز اور اسلام آباد یونائیٹڈ کی ٹیمیں شام کو نیشنل سٹیڈیم میں مد مقابل ہونگی۔ تیاریوں کو آخری شکل دیدی گئی ہے، سکیورٹی اداروں نے سٹیڈیم اور اطراف کا کنٹرول سنبھال لیا ہے، شہر میں […]

.....................................................

محمد حفیظ کی جگہ سلمان بٹ لاہور قلندرز میں شامل

محمد حفیظ کی جگہ سلمان بٹ لاہور قلندرز میں شامل

لاہور (جیوڈیسک) پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) فرنچائز لاہور قلندرز نے انجرڈ کپتان محمد حفیظ کی جگہ مشہور زمانہ اسپاٹ فکسنگ اسکینڈل میں سزا یافتہ لیفٹ آرم بیٹسمین سلمان بٹ کو ٹیم میں شامل کرلیا۔ اسپاٹ فکسنگ کیس میں سزا یافتہ سلمان بٹ پابندی ختم ہونے کے بعد ڈومیسٹک کرکٹ میں واپس آئے اور […]

.....................................................

محمد حفیظ پی ایس ایل سے آؤٹ، لاہور قلندرز نے تصدیق کر دی

محمد حفیظ پی ایس ایل سے آؤٹ، لاہور قلندرز نے تصدیق کر دی

دبئی (جیوڈیسک) لاہور قلندرز کے کپتان محمد حفیظ پاکستان سپر لیگ سے باہر ہوگئے جس کی تصدیق قلندرز انتظامیہ نے بھی کر دی۔ محمد حفیظ کراچی کنگز کے خلاف پی ایس ایل کے پانچویں اور لاہور قلندرز کے دوسرے میچ میں انگوٹھے پر گیند لگنے کی وجہ سے زخمی ہوگئے تھے۔ لاہور قلندرز کی مینجمنٹ […]

.....................................................

بھارتی تاجر مکیش امبانی کی کمپنی کا پی ایس ایل کی کوریج سے انکار

بھارتی تاجر مکیش امبانی کی کمپنی کا پی ایس ایل کی کوریج سے انکار

ممبئی (جیوڈیسک) پاکستان اور بھارت کے درمیان سیاسی کشیدگی کے اثرات پاکستان سپر لیگ پر بھی پہنچ گئے ہیں اور ٹورنامنٹ کے چوتھے دن پاکستان کرکٹ بورڈ کو اس وقت شدید دھچکہ لگا جب پی ایس ایل کو کور کرنے والی بھارتی کمپنی نے کام کرنے سے انکار کر دیا۔ آئی ایم جی نے تصدیق […]

.....................................................

لاہور قلندرز نے پی ایس ایل 4 کی پہلی فتح حاصل کر لی

لاہور قلندرز نے پی ایس ایل 4 کی پہلی فتح حاصل کر لی

دبئی (جیوڈیسک) لاہور قلندرز نے پاکستان سپر لیگ کے چوتھے ایڈیشن کی پہلی فتح حاصل کر لی۔ پاکستان سپرلیگ کے پانچویں میچ میں لاہور قلندرز نے کراچی کنگز کو 22 رنز سے شکست دی۔ لاہور نے پہلے کھیلتے ہوئے مقررہ اوورز میں 6 وکٹوں کے نقصان پر 138 رنز بنائے، جواب میں کراچی کنگز کی […]

.....................................................

پی ایس ایل کے چوتھے ایڈیشن کی ٹرافی کی تقریب رونمائی

پی ایس ایل کے چوتھے ایڈیشن کی ٹرافی کی تقریب رونمائی

دبئی (جیوڈیسک) پاکستان سپر لیگ کے چوتھے ایڈیشن کی ٹرافی کی تقریب رونمائی کردی گئی، تمام ٹیموں کے کپتانوں اور مہمانوں نے ٹرافی کے ساتھ تصاویر بھی بنوائیں۔ پی ایس ایل 4 کا باقاعدہ آغاز 14 فروری کو دبئی میں دفاعی چیمپئن اسلام آباد یونائیٹیڈ اور لاہور قلندرز کے درمیان میچ سے ہوگا جس کے […]

.....................................................

شاہد آفریدی ‘پی ایس ایل 4’ میں نئی ٹیم کے ساتھ میدان میں اتریں گے؟

شاہد آفریدی ‘پی ایس ایل 4’ میں نئی ٹیم کے ساتھ میدان میں اتریں گے؟

اسلام آباد (جیوڈیسک) پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان شاہد آفریدی کے قریبی ذرائع اس بات کی تصدیق کر رہے ہیں کہ ان پر رواں ماہ شارجہ میں شروع ہونے والی ٹی 10 لیگ میں شرکت نہ کرنے کیلئے بے انتہا دباؤ ڈالا جارہا ہے۔ تاہم شاہد آفریدی بضد ہیں کہ وہ ٹی 10 کے […]

.....................................................

آل راؤنڈر عبدالرزاق پی ایس ایل فرنچائز کی جانب سے ایکشن میں دکھائی دیں گے

آل راؤنڈر عبدالرزاق پی ایس ایل فرنچائز کی جانب سے ایکشن میں دکھائی دیں گے

ابوظہبی (جیوڈیسک) پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق آل راؤنڈر عبدالرزاق آئندہ ماہ ابوظہبی میں ہونے والے ٹی ٹوئنٹی ٹورنامنٹ میں لاہور قلندرز کی نمائندگی کریں گے۔ ابوظہبی ٹی ٹوئنٹی ٹورنامنٹ 4 سے 6 اکتوبر تک شیخ زید اسٹیڈیم میں کھیلا جائے گا جس میں لاہور قلندرز سمیت دنیا بھر کی ٹاپ ٹی ٹوئنٹی ٹیمیں شریک […]

.....................................................

جنوبی افریقا کے سابق کپتان اے بی ڈویلیئرز پی ایس ایل کا حصہ بن گئے

جنوبی افریقا کے سابق کپتان اے بی ڈویلیئرز پی ایس ایل کا حصہ بن گئے

لاہور (جیوڈیسک) جنوبی افریقا کے لیجنڈری بلے باز اے بی ڈی ویلیئرز آئندہ برس پاکستان سپر لیگ میں ایکشن میں نظر آئیں گے۔ رواں سال بین الاقوامی کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کا اعلان کرنے والے ڈی ویلیئرز نے انٹرنیشنل کیرئیر میں 20 ہزار سے زائد رنز بنا رکھے ہیں اور ان کا شمار موجود دور کے […]

.....................................................

پی ایس ایل میں زخمی ہونے کے باجود کھیلا، کامران اکمل

پی ایس ایل میں زخمی ہونے کے باجود کھیلا، کامران اکمل

لاہور (جیوڈیسک) پشاور زلمی کے وکٹ کیپر کامران اکمل نے کہا ہے کہ پی ایس ایل میں میری پرفارمنس سب کے سامنے ہے، قومی ٹیم میں منتخب کرنا سلیکٹرز کا کام ہے۔ نجی ٹیلی وژن کو دیے گئے ایک انٹرویو میں کامران اکمل کا کہنا تھا کہ کرکٹ میرے خون میں شامل ہے، جب تک […]

.....................................................

پی ایس ایل کی خوشیاں مبارک! ہم پر مسلط دہشتگردی دم توڑ رہی ہے، ترجمان پاک فوج

پی ایس ایل کی خوشیاں مبارک! ہم پر مسلط دہشتگردی دم توڑ رہی ہے، ترجمان پاک فوج

راولپنڈی (جیوڈیسک) ترجمان پاک فوج میجر جنرل آصف غفور نے قوم کو پی ایس ایل کی خوشیوں کی مبارک باد دیتے ہوئے کہا ہے کہ ہم پر مسلط دہشت گردی دم توڑ رہی ہے۔ ڈی جی آئی ایس پی آر میجر جنرل آصف غفور نے ٹوئٹ کرتے ہوئے کہا کہ پی ایس ایل فائنل نے […]

.....................................................

پی ایس ایل: اسلام آباد یونائیٹڈ دوسری مرتبہ چیمپئن بن گئی

پی ایس ایل: اسلام آباد یونائیٹڈ دوسری مرتبہ چیمپئن بن گئی

کراچی (جیوڈیسک) پاکستان سپر لیگ تھری کا فائنل معرکہ اسلام آباد یونائیٹڈ نے جیت لیا، پشاور زلمی ٹائٹل کا دفاع کرنے میں ناکام، یونائیٹڈ نے 149 رنز کا ہدف 16.5 اوورز میں 7 وکٹوں کے نقصان پر عبور کر لیا۔ کراچی کے نیشنل سٹیڈیم میں کھیلے گئے میچ میں پشاور زلمی کے بلے باز بڑا […]

.....................................................

پی ایس ایل میچ، شہر بھر میں سکیورٹی کے سخت انتظامات

پی ایس ایل میچ، شہر بھر میں سکیورٹی کے سخت انتظامات

لاہور (جیوڈیسک) آج لاہور میں پی ایس ایل کا میلہ سج رہا ہے، شہر اور سٹیڈیم کے اطراف سکیورٹی کے سخت انتظامات کئے گئے ہیں، 18ہزار سے زائد اہلکار ڈیوٹی سر انجام دیں گے، ہیلی کاپٹر سے سرویلنس اور نہر میں کشتیوں سے بھی پٹرولنگ ہو گی۔ لاہور میں آج سیکورٹی کے سخت انتظامات کئے […]

.....................................................

پی ایس ایل، آر یا پار مرحلہ آج کھیلا جائے گا

پی ایس ایل، آر یا پار مرحلہ آج کھیلا جائے گا

لاہور (جیوڈیسک) پی ایس ایل تھری کا آر یا پار کا میچ آج کوئٹہ گلیڈی ایٹرز اور دفاعی چیمپئن پشاور زلمی کے درمیان کھیلا جائے گا، لیگ ٹو کی فائنلسٹ ٹیمیں لاہور ہی کے میدان میں ایک بار پھر مدمقابل ہوں گی۔ پاکستان سپر لیگ تھری کا پاکستان میں پہلا مقابلہ قذافی سٹیڈیم لاہور میں […]

.....................................................

پی ایس ایل تھری: کون کون غیر ملکی کھلاڑی پاکستان آنے کو تیار؟

پی ایس ایل تھری: کون کون غیر ملکی کھلاڑی پاکستان آنے کو تیار؟

لاہور (جیوڈیسک) پشاور زلمی کے تمام کھلاڑیوں نے تو پاکستان آنے کی حامی بھر لی جبکہ کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کو مشکلات کا سامنا ہے۔ پاکستان سپر لیگ کے تیسرے ایڈیشن کا پہلا مرحلہ ختم ہوگیا ہے۔ 6 ٹیموں میں سے دو ملتان سلطانز اور لاہور قلندر ایونٹ سے باہر ہوچکی ہیں جبکہ پوائنٹس کے حساب […]

.....................................................

پی ایس ایل فکسنگ سکینڈل: شاہ زیب حسن پر ایک سال کی پابندی عائد

پی ایس ایل فکسنگ سکینڈل: شاہ زیب حسن پر ایک سال کی پابندی عائد

لاہور (جیوڈیسک) پی سی بی نے پی ایس ایل فکسنگ کیس میں شاہ زیب حسن پر ایک سال کی پابندی کیساتھ 10 لاکھ روپے جرمانے کی سزا سنا دی۔ معطل کرکٹر کو بکی سے رابطے، کرکٹر کو اکسانے اور بورڈ کو اطلاع نہ دینے پر سزا ہوئی۔ شاہ زیب حسن پر 3 الزام لگائے گئے […]

.....................................................

اگلے سال پی ایس ایل کے آدھے میچز پاکستان میں ہوں گے: نجم سیٹھی

اگلے سال پی ایس ایل کے آدھے میچز پاکستان میں ہوں گے: نجم سیٹھی

دبئی (جیوڈیسک) کرکٹ دیوانوں کے لیے خوشی کی خبر، پاکستان سپر لیگ سیزن 4 کے آدھے سے زیادہ میچز پاکستان میں کھیلے جانے کا امکان ہے۔ سربراہ پاکستان کرکٹ بورڈ نجم سیٹھی کا کہنا ہے کہ انشا اللہ اگلے سال کم از کم آدھا پی ایس ایل پاکستان میں ہوگا۔ انہوں نے کہا کہ پی […]

.....................................................

پی ایس ایل تھری: کراچی کنگز نے 5 وکٹوں سے میدان مار لیا، پشاور زلمی کو شکست

پی ایس ایل تھری: کراچی کنگز نے 5 وکٹوں سے میدان مار لیا، پشاور زلمی کو شکست

دبئی (جیوڈیسک) پشاور زلمی نے پہلے کھیلتے ہوئے مقررہ 20 اوورز میں 9 وکٹوں کے نقصان پر 131 رنز بنائے تھے جسے کنگز نے آخری اوور میں حاصل کیا۔ کراچی کنگز نے سنسنی خیز مقابلے کے بعد پشاور زلمی کی ٹیم کو شکست دیدی ہے۔ کنگز کو 132 رنز کا ہدف ملا تھا جو اس […]

.....................................................