پی ایس ایل : کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کی کراچی کنگز کیخلاف کامیابی

پی ایس ایل : کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کی کراچی کنگز کیخلاف کامیابی

پی ایس ایل : کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کی کراچی کنگز کیخلاف کامیابی، کوئٹہ گلیڈی ایٹرز 10 پوائنٹس کیساتھ پی ایس ایل کی ٹاپ ٹیم بن گئی۔

.....................................................

اسلام آباد یونائیٹڈ کے شین واٹسن ان فٹ ہو کر پی ایس ایل سے آؤٹ

اسلام آباد یونائیٹڈ کے شین واٹسن ان فٹ ہو کر پی ایس ایل سے آؤٹ

دبئی (جیوڈیسک) اسلام آباد یونائیٹڈ کے اہم کھلاڑی شین واٹسن ان فٹ ہونے کی وجہ سے پاکستان سپر لیگ سے باہر ہوگئے جب کہ وہ کل آسٹریلیا واپس روانہ ہوجائیں گے۔ متحدہ عرب امارات میں جاری پاکستان سپر لیگ کا سفر کامیابی سے جاری ہے جس میں قومی ٹیم کے اہم کھلاڑیوں سمیت ملکی و […]

.....................................................

پی ایس ایل، پشاور زلمی نے اسلام آباد یونائیٹڈ کو شکست دے دی

پی ایس ایل، پشاور زلمی نے اسلام آباد یونائیٹڈ کو شکست دے دی

شارجہ (جیوڈیسک) شارجہ کے میدان میں اسلام آباد یونائیٹڈ اور پشاور زلمی کی ٹیمیں اِن ایکشن ہوئیں۔ ہدف کے تعاقب میں اسلام آباد یونائیٹڈ کی جانب سے محمد حفیظ اور تمیم اقبال نے اننگز کا آغاز کیا۔ 36 کے مجموعی اسکور پر پشاور زلمی کو پہلا نقصان اٹھانا پڑا جب محمد حفیظ مصباح الحق کے […]

.....................................................

پی ایس ایل، کراچی کنگز کی ٹیم آج لاہور قلندرز سے ٹکرائی گی

پی ایس ایل، کراچی کنگز کی ٹیم آج لاہور قلندرز سے ٹکرائی گی

شارجہ (جیوڈیسک) پی ایس ایل میں تمام ٹیموں کے درمیان سنسنی خیز مقابلوں کا سلسلہ جاری ہے۔ آج کے پہلے میچ میں کراچی کنگز اور لاہور قلندرز کے درمیان جوڑ پڑے گا۔ میچ پاکستانی وقت کے مطابق شام ساڑھے چار بجے شارجہ کے مقام پر کھیلا جائے گا۔ دونوں ٹیموں نے اب تک چار چار […]

.....................................................

پی ایس ایل ٹیلنٹ کے تلاش کا بہترین ذریعہ ہے : ویوین رچرڈز

پی ایس ایل ٹیلنٹ کے تلاش کا بہترین ذریعہ ہے : ویوین رچرڈز

شارجہ (جیوڈیسک) لیجنڈری بیٹسمین سرویوین رچرڈز نے پی ایس ایل کے انعقاد کو سراہا پی ایس ایل کو ٹیلنٹ کے تلاش کا بہترین ذریعہ قرار دیا۔ ٹی ٹوئنٹی فارمیٹ کے اسپشلسٹ کرس گیل اور شاہد آفریدی میں سے کرکٹ لیجنڈ نے اپنے ہی ملک کے کھلاڑی کو بہترین کہا جبکہ پاکستانی بلے باز کی بھی […]

.....................................................

پی ایس ایل : کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کی اسلام آباد یونائیٹڈ کو 7 وکٹوں سے شکست

پی ایس ایل : کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کی اسلام آباد یونائیٹڈ کو 7 وکٹوں سے شکست

شارجہ (جیوڈیسک) پی ایس ایل کے سلسلے کا گیارہواں میچ اسلام آباد یونائیٹڈ اور کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کے مابین کھیلا گیا۔ کوئٹہ گلیڈی ایٹرز نے ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہ کیا۔ اسلام آباد یونائیٹڈ کی پوری ٹیم انیسویں اوور میں 117 رنز بنا کر آؤٹ ہو گئی۔ جواب میں کوئٹہ گلیڈی ایٹرز نے سترہویں […]

.....................................................

پی ایس ایل کی بدولت انٹر نیشنل میچز میں عمدہ کارکردگی دکھائونگا: عمر اکمل

پی ایس ایل کی بدولت انٹر نیشنل میچز میں عمدہ کارکردگی دکھائونگا: عمر اکمل

شارجہ (جیوڈیسک) لاہور قلندرز کے بلے باز عمر اکمل نے کہا ہے کہ پاکستان سپر لیگ میں اچھے کھیل کا مظاہرہ کرنے سے انہیں بین الاقوامی ٹی ٹوئنٹی میچز میں عمدہ کارکردگی دکھانے میں مدد ملے گی۔ پی ایس ایل ایک اچھا قدم ہے اور امید ہے کہ اس سے ہمیں بین الاقوامی کرکٹ میں […]

.....................................................

پی ایس ایل، اسلام آباد یونائیٹڈ کی ٹیم آج کوئٹہ گلیڈی ایٹرز سے ٹکرائی گی

پی ایس ایل، اسلام آباد یونائیٹڈ کی ٹیم آج کوئٹہ گلیڈی ایٹرز سے ٹکرائی گی

دبئی (جیوڈیسک) پاکستان سپر لیگ کے رنگا رنگ ایونٹ میں ہر گزرتے دن کیساتھ سنسنی بھی بڑھتی جا رہی ہے۔ پی ایس ایل میں آج دو میچز کھیلے جائیں گے۔ پہلا میچ شام ساڑھے چار بجے کراچی کِنگز اور پشاور زلمی کے درمیان ہو گا۔ کراچی تین میں سو دو میچ ہار چکا ہے جبکہ […]

.....................................................

پی ایس ایل میں عبدالرزاق کو شرکت کی اجازت نہ مل سکی

پی ایس ایل میں عبدالرزاق کو شرکت کی اجازت نہ مل سکی

کراچی (جیوڈیسک) آل راؤنڈر عبدالرزاق کو پی ایس ایل میں شرکت کی اجازت نہ مل سکی، ماسٹرز چیمپئنز لیگ میں شرکت کے بعد وہ وطن واپس آ گئے۔ تفصیلات کے مطابق عبدالرزاق کو حکام کی بے رخی نے انٹرنیشنل کرکٹ سے قبل از وقت دور کر دیا، وہ اب ڈومیسٹک کرکٹ اور ٹوئنٹی 20 لیگز […]

.....................................................

شہریار خان پی ایس ایل میں ہارون رشید کی کمنٹری پر ناخوش

شہریار خان پی ایس ایل میں ہارون رشید کی کمنٹری پر ناخوش

لاہور (جیوڈیسک) کرکٹ بورڈ کے چیئرمین شہریار خان پاکستان سپر لیگ میں چیف سلیکٹر ہارون رشید کی کمنٹری پر ناخوش ہیں۔ چیف سلیکٹر ہارون رشید کہتے ہیں کہ میچ کے دوران مقامی ریڈیو کے دفتر میں دوست سے ملنے گیا تھا،اگر وہاں میری آواز چل گئی ہو تو کچھ نہیں کہہ سکتا۔ پاکستان کرکٹ بورڈ […]

.....................................................

پی ایس ایل، اسلام آباد یونائیٹڈ کی ٹیم آج لاہور قلندرز سے ٹکرائی گی

پی ایس ایل، اسلام آباد یونائیٹڈ کی ٹیم آج لاہور قلندرز سے ٹکرائی گی

شارجہ (جیوڈیسک) پاکستان سپر لیگ میں اعصاب شکن مقابلوں کا سلسلہ جاری ہے۔ آج کھیلے جانے والے میچ میں اسلام آباد یونائیٹڈ کی ٹیم لاہور قلندر سے ٹکرائے گی۔ اسلام آباد یونائٹیڈ کی قیادت ٹیسٹ کپتان مصباح الحق اور لاہور قلندرز کی ون ڈے کپتان اظہر علی کریں گے۔ تین تین میچز کے بعد دونوں […]

.....................................................

پی ایس ایل، کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کی ٹیم آج لاہور قلندرز سے ٹکرائی گی

پی ایس ایل، کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کی ٹیم آج لاہور قلندرز سے ٹکرائی گی

دبئی (جیوڈیسک) پاکستان سپر لیگ کے پانچویں روز دبئی انٹرنیشنل کرکٹ اسٹیڈیم میں لاہور قلندرز اور کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کی ٹیمیں آمنے سامنے ہوں گی۔ میچ پاکستانی وقت کے مطابق رات 9 بجے شروع ہو گا۔ کوئٹہ کے لیوک رائٹ حریف ٹیم کیلئے خطرے کی علامت ہوں گے۔ دوسری جانب لاہور قلندرز کی ٹیم جیت […]

.....................................................

پی ایس ایل: پشاور زلمی نے لاہور قلندر کو شکست دیدی

پی ایس ایل: پشاور زلمی نے لاہور قلندر کو شکست دیدی

لاہور (جیوڈیسک) پاکستان سپر لیگ میں پشاور زلمی نے لاہور قلندر کو با آسانی شکست دیدی۔ ایونٹ میں لاہور قلندرز کی یہ مسلسل دوسری شکست ہے۔ میچ میں لاہور قلندرز کا آغاز تباہ کن تھا، پہلے ہی اوور میں دو وکٹیں گر گئیں جس میں گیل اور ڈیلپورٹ شامل تھے،اگلے اوور میں محمد رضوان بھی […]

.....................................................

کوئٹہ گلیڈی ایٹرز نے کراچی کنگز کو شکست دیدی

کوئٹہ گلیڈی ایٹرز نے کراچی کنگز کو شکست دیدی

دبئی (جیوڈیسک) پی ایس ایل کے سلسلے کا چوتھے میچ کوئٹہ گلیڈی ایٹرز اور کراچی کنگز کے درمیان دبئی میں کھیلا گیا۔ ہدف کے تعاقب کیلئے کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کی جانب سے احمد شہزاد اور لیوک رائٹ نے اننگز کا آغاز کیا۔ احمد شہزاد نے شاندار بیٹنگ کا مظاہرہ کیا اور احمد شہزاد نے پی […]

.....................................................

کراچی کنگز کا کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کو جیتنے کیلئے 168 رنز کا ہدف

کراچی کنگز کا کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کو جیتنے کیلئے 168 رنز کا ہدف

پی ایس ایل : کراچی کنگز کا کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کو جیتنے کیلئے 168 رنز کا ہدف، کراچی کنگز کے کپتان شعیب ملک اور روی بوپارہ کے درمیان 69 رنز کی پارٹنرشپ۔

.....................................................

پی ایس ایل، اسلام آباد یونائٹیڈ کو کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کے ہاتھوں شکست

پی ایس ایل، اسلام آباد یونائٹیڈ کو کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کے ہاتھوں شکست

دبئی (جیوڈیسک) دبئی انٹرنیشنل اسٹیڈیم میں پی ایس ایل کے افتتاحی میچ میں کوئٹہ گلیڈی ایٹرز نے اسلام آباد یونائیٹڈ کو شکست دے دی۔ کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کی جانب سے اننگز کا آغاز احمد شہزاد اور لیوک رائٹ نے کیا۔ احمد شہزاد 11 رنز بنا کر عمران خالد کی گیند پر کیچ آؤٹ ہوئے۔ کوئٹہ […]

.....................................................

پی ایس ایل کا دھمال شروع ہونے میں چند گھنٹے باقی

پی ایس ایل کا دھمال شروع ہونے میں چند گھنٹے باقی

پی ایس ایل کا دھمال شروع ہونے میں چند گھنٹے باقی، دبئی میں اسٹار کھلاڑیوں نے ڈھیرے ڈال لئے، پی ایس ایل کے لئے کھلاڑی پر چوش شائقین بے تاب۔

.....................................................

تھسارا پریرا اور جیڈ ڈیرن بیک پی ایس ایل سے دستبردار

تھسارا پریرا اور جیڈ ڈیرن بیک پی ایس ایل سے دستبردار

کراچی (جیوڈیسک) پاکستان سپر لیگ کے آغاز سے ایک روز قبل ٹیم کوئٹہ گلیڈیئٹرز کو شدید دھچکا لگا ہے، ٹیم کے دو اہم کھلاڑی سری لنکا کے تھسارا پریرا اور انگلینڈ کے جیڈ ڈیرن بیک دستبردار ہوگئے ہیں ۔ ٹیم کوئٹہ کی انتظامیہ نےتصدیق کی ہے کہ سری لنکن کرکٹر زتھسارا پریرا کو ان کے […]

.....................................................

فواد خان پی ایس ایل کی اسلام آباد یونائیٹڈ ٹیم کا حصہ بن گئے

فواد خان پی ایس ایل کی اسلام آباد یونائیٹڈ ٹیم کا حصہ بن گئے

اسلام آباد (جیوڈیسک) پاکستان سپر لیگ کا میلہ سجنے کو ہے۔ تیاریاں تیز ہی نہیں عروج پر پہنچ گئی ہیں۔ ٹیم اسلام آباد یونائیٹڈ میں مصباح الحق، شین واٹسن، براڈ ہیڈن، محمد عرفان اور بابر اعظم جیسے ستاروں کے جھرمٹ میں اسٹار ماڈل اور اداکار فواد خان کا اضافہ ہو گیا ہے۔ وکٹوں کے گرنے […]

.....................................................

پی ایس ایل کیلئے ٹکٹوں کی آن لائن فروخت کا سلسلہ شروع

پی ایس ایل کیلئے ٹکٹوں کی آن لائن فروخت کا سلسلہ شروع

اسلام آباد (جیوڈیسک) پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کے پہلے ایڈیشن کےلئے ٹکٹوں کی آن لائن فروخت شروع ہوگئی، میگا ایونٹ آئندہ ماہ متحدہ عرب امارات (یو اے ای) میں کھیلا جائے گا۔ پاکستان کرکٹ بورڈ(پی سی بی) کی طرف سے جاری کردہ تفصیلات کے مطابق دبئی اور شارجہ میں سنگل میچ ٹکٹ کی […]

.....................................................

لاہور ہائیکورٹ : پی ایس ایل میڈیا رائٹس کیس کی سماعت 4 جنوری تک ملتوی

لاہور ہائیکورٹ : پی ایس ایل میڈیا رائٹس کیس کی سماعت 4 جنوری تک ملتوی

لاہور (جیوڈیسک) ہائیکورٹ کی جسٹس عائشہ اے ملک نے کیس کی سماعت کی۔ درخواست گزار شہزادہ مظہر نے مؤقف اختیار کیا کہ پی سی بی نے سپر لیگ کے میڈیا حقوق کی فروخت کے لئے نیلامی کا اشتہار جاری کیا مگر نیلامی کا عمل مکمل کئے بغیر ہی پی ٹی وی اور ٹین سپورٹس کو […]

.....................................................

پی ایس ایل : کھلاڑیوں کی ڈرافٹنگ جاری

پی ایس ایل : کھلاڑیوں کی ڈرافٹنگ جاری

لاہور (جیوڈیسک) پاکستان سپر لیگ میں کھلاڑیوں کا انتخاب ہونے لگا، شاہد آفریدی، احمد شہزاد، شعیب ملک، مصباح الحق، کرس گیل اور کیون پیٹرسن کو پلاٹینم کے لیے خرید لیا گیا۔ نیشنل کرکٹ اکیڈمی میں پی ایس ایل ڈرافٹنگ کے راؤنڈ ون میں پہلی بِڈ تبدیل ہو گئی ، اسلام آباد کی ٹیم نے شاہد […]

.....................................................

پی ایس ایل کو ایک اور دھچکا، لاستھ ملنگا کا کھیلنے سے انکار

پی ایس ایل کو ایک اور دھچکا، لاستھ ملنگا کا کھیلنے سے انکار

لاہور (جیوڈیسک) پاکستان سپر لیگ کو ایک اور دھچکا لگ گیا، سری لنکا کے سابق کپتان لاستھ ملنگا نے پی ایس ایل سے اپنا نام واپس لے لیا۔ ذرائع کے مطابق دنیائے کرکٹ میں بلے بازوں کے لئے دہشت کی علامت سمجھے جانے والے لاستھ ملنگا نے پی ایس ایل پر ورلڈ ٹی ٹونٹی کی […]

.....................................................

پی ایس ایل ٹیموں کی قیادت پاکستانی ہی کریں تو اچھا ہو گا: مصباح

پی ایس ایل ٹیموں کی قیادت پاکستانی ہی کریں تو اچھا ہو گا: مصباح

کراچی (جیوڈیسک) پاکستان ٹیسٹ ٹیم کے کپتان مصباح الحق کا کراچی میں میڈیا سے بات کرتے ہوئے کہنا تھا کہ بھارت سے سیریز ہوتی تو نیا ٹیلنٹ سامنے آتا۔ دونوں ممالک کے درمیان سیریز کا سب کو انتظار تھا، انھوں نے پاکستان سپر لیگ میں ٹیموں کی قیادت پاکستانیوں کے پاس ہونے کی حمایت بھی […]

.....................................................