لاہور : نوجوان کالم نگاروں کی ملک گیر تنظیم ”پاکستان فیڈرل یونین آف کالمسٹ” (پی ایف یو سی) کے چیئرمین شہزاد چوہدری ، صدر فرخ شہباز وڑائچ ‘جنرل سیکریٹری محمد نورالہدیٰ ‘چیئرپرسن وومن ونگ بشریٰ اعجاز’ صدر وومن ونگ ڈاکٹرعارفہ صبح خان ، سیکرٹری انفارمیشن حافظ محمد زاہد اور دیگر عہدیداروں نے وزیراعظم نواز شریف […]
لاہور : فرخ شہباز وڑائچ 2017ء کیلئے نوجوان قلم کاروں کی نمائندہ تنظیم پاکستان فیڈرل یونین آف کالمسٹ (پی ایف یو سی) کے صدر منتخب ہوگئے۔ تفصیلات کے مطابق پی ایف یو سی کے بورڈ آف گورنرز کا اہم اجلاس پی ایف یو سی کے مرکزی دفتر میں ہوا جس میں تمام بورڈ ممبران نے […]
لاہور : نئے قلمکاروں کی تنظیم پاکستان فیڈریل یونین آف کالمسٹ (پی ایف یو سی) کے چیئرمین شہزاد چوہدری اور صدر فرخ شہباز وڑائچ نے عبدالستار ایدھی کو خراج تحسین پیش کرتے ہوئے کہا ہے کہ عبدالستار ایدھی نے اپنے عمل سے انسانیت بانٹی ، دکھوں اور غموں کو تقسیم کیا، اپنے وسائل پر بھروسہ […]
لاہور (پریس ریلیز) نئے کالم نگاروں کی تنظیم پاکستان فیڈریل یونین آف کالمسٹ (پی ایف یو سی) اور ورچوئل یونیورسٹی کے درمیان تعلیمی معاہدے کی یادداشت پر دستخط کی تقریب گذشتہ روز ورچوئل یونیورسٹی میں منعقد ہوئی جس میں پی ایف یو سی کے صدر فرخ شہباز وڑائچ ،وائس چیئرمین پروفیسر رفعت مظہر ،سابق صدر […]
لاہور (پریس ریلیز) پاکستان فیڈریل یونین آف کالمسٹ (پی ایف یو سی) اور اردو بلاگرز ایسوسی ایشن کے زیر اہتمام مختلف بلاگرز کے بلاگوں پر مشتمل کتاب ”بے لاگ” کی تقریب پذیرائی الحمراء ہال نمبر 3 میں ہوئی جس میں دونوں تنظیموں کے عہدیداروں سمیت سینئر کالم نگاروں نے بھی شرکت کی۔ تقریب کی صدارت […]
لاہور : پاکستان فیڈریل یونین آف کالمسٹ (پی ایف یو سی) اور اردو بلاگرز ایسوسی ایشن کے زیر اہتمام مختلف بلاگرز کی منتخب تحاریر (بلاگز) پر مبنی کتاب ”بے لاگ” کی تقریب رونمائی کل 28 فروری بروز اتوار الحمرا ہال نمبر 3 میں دوپہر 1 بجے ہوگی۔ تقریب کی صدارت سینئر صحافی سعید آسی کریں […]
لاہور : نوجوان کالم نگاروں کی تنظیم پاکستان فیڈرل یونین آف کالمسٹ (پی ایف یو سی) کے چوتھے سالانہ مرکزی انتخابات کا عمل مکمل ہوگیا ہے ۔ کالم نگار فرخ شہباز وڑائچ تنظیم کے نئے صدر جبکہ حافظ ذوہیب طیب سیکرٹری جنرل منتخب ہوگئے ہیں۔ انتخابات میں پاکستان بھر سے تنظیم کے ممبران نے حصہ […]
لاہور: پاکستان فیڈریل یونین آف کالمسٹ (پی ایف یو سی) کے قلمکاروں کی منتخب تحریری کاوشوں پر مشتمل کتاب ”کالم پوائنٹ” کی تقریب رونمائی مقامی ہوٹل میں ہوئی جس میں ملک بھر سے پی ایف یو سی کے ممبران نے شرکت کی جبکہ لکھاریوں کی پذیرائی کیلئے معروف کالم نگار و تجزیہ کار رئوف طاہر، […]
لاہور: پاکستان فیڈریل یونین آف کالمسٹ (پی ایف یو سی) کے قلمکاروں کی منتخب تحریری کاوشوں پر مشتمل کتاب ”کالم پوائنٹ” کی تقریب رونمائی آج مقامی ہوٹل میں ہوگی ۔ تقریب میں ملک بھر سے پی ایف یو سی کے ممبران شرکت کریں گے جبکہ کالم نگاروں کی پذیرائی کیلئے معروف کالم نگار و تجزیہ […]
لاہور : نوجوان کالم نگاروں کی ملک گیر تنظیم پاکستان فیڈرل یونین آف کالمسٹ کی طرف سے شہدائے پشاور کے لواحقین کے ساتھ اظہارِ یکجہتی کے لئے لبرٹی چوک میں شمعیں روشن کی گئیں اور شہداء کیلئے فاتحہ خوانی اور خصوصی دعا کی گئی۔ اس موقع پر سینئر صحافیوں ، کالم نگاروں اور سول سوسائٹی […]
لاہور : معروف کالم نگار اور نوجوان تجزیہ کار فرخ شہباز وڑائچ مسلسل تیسری مرتبہ کالم نگاروں کی ملک گیر تنظیم پاکستان فیڈرل یونین آف کالمسٹ (پی ایف یو سی) کے بلامقابلہ سیکرٹری جنرل منتخب ہوگئے ہیں۔ فرخ شہباز وڑائچ پی ایف یو سی کے تاسیسی اراکین میں سے ہیں جو کہ اس سے پہلے […]