جاوید ہاشمی کے پی ٹی آئی کے لانگ مارچ پر تحفظات

جاوید ہاشمی کے پی ٹی آئی کے لانگ مارچ پر تحفظات

ملتان (جیوڈیسک) جاوید ہاشمی نے 14 اگست کوپی ٹی آئی کے آزادی مارچ پر نظرثانی کی خواہش ظاہر کر دی ہے۔ ذرائع کے مطابق جاوید ہاشمی نے وزیر اعظم کے خطاب اور عمران خان کے ردعمل کے بعد تحفظات ظاہر کیے۔ جاوید ہاشمی کی لانگ مارچ میں شرکت سے متعلق متضاد اطلاعات موصول ہوئی ہیں۔ […]

.....................................................

حکومت کا پی ٹی آئی کے وائٹ پیپر کا جلد جواب دینے کا فیصلہ سیکرٹری خزانہ وقار مسعود کو دبئی سے واپس بلالیا

حکومت کا پی ٹی آئی کے وائٹ پیپر کا جلد جواب دینے کا فیصلہ سیکرٹری خزانہ وقار مسعود کو دبئی سے واپس بلالیا

اسلام آباد (جیوڈیسک) حکومت 14 اگست کو لانگ مارچ سے قبل پاکستان تحریک انصاف کے اقتصادی کارکردگی سے متعلق وائٹ پیپر کا جواب دینا چاہتی ہے۔ اسی لئے حکمران جماعت نے سیکرٹری خزانہ ڈاکٹر وقار مسعود کو دبئی سے واپس بلالیا ہے تاکہ وائٹ پیپر کا سرکاری جواب دیا جائے۔ ڈاکٹر وقارمسعود آئی ایم ایف […]

.....................................................

حکومت کا پی ٹی آئی کے وائٹ پیپر کا جلد جواب دینے کا فیصلہ

حکومت کا پی ٹی آئی کے وائٹ پیپر کا جلد جواب دینے کا فیصلہ

اسلام آباد (جیوڈیسک) حکومت 14 اگست کولانگ مارچ سے قبل پاکستان تحریک انصاف کے اقتصادی کارکردگی سے متعلق وائٹ پیپر کا جواب دینا چاہتی ہے، اسی لیے پریشان حکمران جماعت نے اتوار کو سیکریٹری خزانہ ڈاکٹر وقار مسعود کو دبئی سے واپس بلالیا ہے تاکہ وائٹ پیپر کا سرکاری جواب دیا جائے۔ وزارت خزانہ کے […]

.....................................................

عوامی تحریک، پی ٹی آئی احتجاج، ہسپتالوں کو ہائی الرٹ کر دیا گیا

عوامی تحریک، پی ٹی آئی احتجاج، ہسپتالوں کو ہائی الرٹ کر دیا گیا

راولپنڈی (جیوڈیسک) عوامی تحریک کے احتجاج ،تحریک انصاف کے آزادی مارچ کے دوران کسی بھی قسم کے حالات سے نمٹنے کیلئے راولپنڈی کے ہسپتالوں کو ہائی الرٹ کر دیا گیا،عملہ کی اضافی ڈیوٹیوں کے علاوہ ایمبولینسوں کو بھی تیاررہنے کی ہدایات جاری کردی گئیں۔ صوبائی حکام کی ہدایت پر صوبہ بھر کی طرح راولپنڈی کے […]

.....................................................

پی ٹی آئی کیا چیز ہے، ہم نے تو فوج سے بھی ٹکر لی، تہمینہ دولتانہ

پی ٹی آئی کیا چیز ہے، ہم نے تو فوج سے بھی ٹکر لی، تہمینہ دولتانہ

اسلام آباد (جیوڈیسک) مسلم لیگ ن کی رہنما تہمینہ دولتانہ نے کہا ہے کہ نواز شریف آئینی وزیراعظم ہیں، وہ استعفی نہیں دیں گے۔ تہمینہ دولتانہ کا کہنا تھا کہ پی ٹی آئی کیا چیز ہے، ہم نے توفوج سے بھی ٹکر لی ہے۔ ہم انتخابی اصلاحات چاہتے ہیں، وہ ہمارے ساتھ میز پر بیٹھ […]

.....................................................

پی ٹی آئی نےخیبر پختونخوا اسمبلی نہ توڑنے کی یقین دہانی کرادی، سراج الحق

پی ٹی آئی نےخیبر پختونخوا اسمبلی نہ توڑنے کی یقین دہانی کرادی، سراج الحق

اسلام آباد (جیوڈیسک) جماعت اسلامی کے مرکزی امیر سراج الحق نے کہا ہے کہ تحریک انصاف نے انھیں خیبر پختونخوا کی اسمبلی نہ توڑنے کی یقین دہانی کرائی ہے۔ اسلام آباد میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے سراج الحق کا کہنا تھا۔ کہ غزہ کی ابتر صور تحال، فلسطینی عوام سے اظہار یکجہتی کیلیے 10 اگست […]

.....................................................

مردان: پی ٹی آئی کے ایم این اے پر پولیس اہلکاروں پر تشدد کا الزام

مردان: پی ٹی آئی کے ایم این اے پر پولیس اہلکاروں پر تشدد کا الزام

مردان (جیوڈیسک) مردان کے تھانے شیر گڑھ میں پی ٹی آئی کے ایم این اے کی جانب سے پولیس پر اور پولیس کی جانب سے ایم این اے پر تشدد کرنے کے الزامات عائد کیے گئے ہیں۔ ڈی آئی جی نے معاملے کو ٹھنڈا کرنے کے لئے تحقیقات کرائے بغیر ایس ایچ او کو معطل […]

.....................................................

پی ٹی آئی کی قیادت نے باضابطہ طور پر استعفے نہیں مانگے، حامد الحق

پی ٹی آئی کی قیادت نے باضابطہ طور پر استعفے نہیں مانگے، حامد الحق

پشاور (جیوڈیسک) پاکستان تحریک انصاف کے رکن قومی اسمبلی انجینئر حامد الحق کا کہنا ہے کہ اگرچہ پارٹی قیادت نے باضابطہ طور پر ان سے استعفے نہیں مانگے۔ تاہم خیبر پختونخوا سے تعلق رکھنے والے 21 ممبران قومی اسمبلی ذہنی طور پر استعفے پیش کرنے کے لئے تیار ہیں۔ پشاور میں انجینئر حامد الحق کا […]

.....................................................

پی ٹی آئی مقبول لیکن اکثریت عمران خان کو وزیراعظم نہیں دیکھنا چاہتی

پی ٹی آئی مقبول لیکن اکثریت عمران خان کو وزیراعظم نہیں دیکھنا چاہتی

اسلام آباد (جیوڈیسک) حکومت اور سیاسی جماعتوں کی کارکردگی پر نئے سروے سامنے آئے ہیں۔ ایس ڈی پی آئی کے سروے سے پتا چلا کہ تحریک انصاف سب سے مقبول پارٹی ہے، لیکن گیلپ کے سروے سے پتا چلا کہ اکثریت عمران خان کو وزیراعظم نہیں دیکھنا چاہتی۔ حکومت سے کوئی خوش ہے اور کوئی […]

.....................................................

پی ٹی آئی آپریشن کی مکمل حمایت کرتی ہے، جاوید ہاشمی

پی ٹی آئی آپریشن کی مکمل حمایت کرتی ہے، جاوید ہاشمی

بنوں (جیوڈیسک) پاکستان تحریک انصاف کے صدر جاوید ہاشمی نے کہا ہے کہ شمالی وزیرستان سے بے گھر ہوکر آنے والے دس لاکھ آئی ڈی پیز نے خیبرپختونخواہ میں حالات کو مزید خراب کردیا ہے جو پہلے ہی عسکریت پسندی اور وسائل کی کمی کے باعث کچھ زیادہ تسلی بخش نہیں تھے۔ بنوں میں آئی […]

.....................................................

نواز شریف چار حلقوں میں گنتی سے خوفزدہ کیوں ہیں، زرداری، پی ٹی آئی کا حمایت پر خیرمقدم

نواز شریف چار حلقوں میں گنتی سے خوفزدہ کیوں ہیں، زرداری، پی ٹی آئی کا حمایت پر خیرمقدم

کراچی (جیوڈیسک) پیپلزپارٹی کے کو چیئرمین اور سابق صدر آصف علی زرداری نے کہا ہے کہ عوام نے نواز شریف کو وزیر اعظم کے لئے منتخب کیا ہے، بادشاہت کے لئے نہیں، چار حلقوں میں دوبارہ گنتی کرانے میں کیا حرج ہے، نواز شریف اس سے کیوں خوفزدہ ہیں۔ پی ٹی آئی نے آصف زرداری […]

.....................................................

پی ٹی آئی کا خیبر پختونخوا کے ارکان اسمبلی سے استعفے لینے کا فیصلہ

پی ٹی آئی کا خیبر پختونخوا کے ارکان اسمبلی سے استعفے لینے کا فیصلہ

پشاور (جیوڈیسک) پاکستان تحریک انصاف کی قیادت نے خیبر پختونخوا میں پارٹی قیادت اور حکومتی بڑوں کو پی ٹی آئی کے ارکان اسمبلی سے استعفے لینے کے بارے میں اقدامات کرنے کی ہدایت کر دی ہے جسکے تحت پی ٹی آئی کے ارکان کی ذہن سازی کے بعدان سے استعفے حاصل کیے جائیں گے۔ ذرائع […]

.....................................................

پی ٹی آئی کا لوڈ شیڈنگ کیخلاف کیمپ ، شہباز کو شرکت کی دعوت

پی ٹی آئی کا لوڈ شیڈنگ کیخلاف کیمپ ، شہباز کو شرکت کی دعوت

لاہور (جیوڈیسک) مہنگائی اور بے روز گاری کیخلاف پنجاب اسمبلی کے سامنے احتجاجی کیمپ لگا دیا ہے اور وزیر اعلیٰ شہباز شریف کو بھی شر کت کی دعوت دی ہے۔ کیمپ میں اراکین پنجاب اسمبلی سعدیہ سہیل ، ڈاکٹر نوشین حامد ، ڈاکٹر مراد راس ،علی دریشک ، راجہ راشد حفیظ ، محمد آصف اور […]

.....................................................

نادرا کی مبینہ ٹیمپرنگ کیخلاف پی ٹی آئی کی سپریم کورٹ میں درخواست

نادرا کی مبینہ ٹیمپرنگ کیخلاف پی ٹی آئی کی سپریم کورٹ میں درخواست

اسلام آباد (جیوڈیسک) متفرق درخواست میں موقف اختیار کیا گیا ہے کہ این اے 118 کے بیلٹ پیپرز کے تھیلوں میں مبینہ ردوبدل مسلم لیگ (ن) کا منصوبہ ہے۔ بیلٹ پیپرز کے تھیلوں میں ردوبدل کیلئے حکومت نے چیئرمین نادرا کو تبدیل کیا۔ نیا چیئرمین نادرا امتیاز ٹیمپرنگ کر رہا ہے۔ درخواست میں استدعا کی […]

.....................................................

عمران خان نے پی ٹی آئی کور کمیٹی کا ہنگامی اجلاس طلب کر لیا

عمران خان نے پی ٹی آئی کور کمیٹی کا ہنگامی اجلاس طلب کر لیا

اسلام آباد (جیوڈیسک) پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے اہم ایشوز پر بات چیت کیلئے پی ٹی آئی کی کور کمیٹی کا اجلاس کل اپنی رہائش گاہ بنی گالہ میں طلب کر لیا ہے۔ ذرائع کے مطابق پی ٹی آئی کی کور کمیٹی اجلاس میں ملکی سیاسی اور سیکیورٹی صورتحال کا جائزہ لے […]

.....................................................

اسلام آباد: پی ٹی آئی کا دھاندلی کیخلاف احتجاج، دھکم پیل، ہاتھا پائی، پولیس کا لاٹھی چارج

اسلام آباد: پی ٹی آئی کا دھاندلی کیخلاف احتجاج، دھکم پیل، ہاتھا پائی، پولیس کا لاٹھی چارج

اسلام آباد (جیوڈیسک) انتخابات میں مبینہ دھاندلی کے خلاف احتجاج کے دوران تحریک انصاف کے کارکنوں اور پولیس میں ہاتھا پائی، دھکم پیل، کارکن حفاظتی حصار عبور کر کے نادرا چوک میں داخل ہو گئے۔ اسلام آباد میں الیکشن کمیشن کے دفتر کے سامنے احتجاج کے دوران تحریک انصاف کے کارکنوں نے حفاظتی حصار کو […]

.....................................................

سپریم کورٹ نے پی ٹی آئی کے رکن قومی اسمبلی قیصر جمال کی رکنیت بحال کردی

سپریم کورٹ نے پی ٹی آئی کے رکن قومی اسمبلی قیصر جمال کی رکنیت بحال کردی

اسلام آباد (جیوڈیسک) سپریم کورٹ نے پاکستان تحریک انصاف کے رکن قومی اسمبلی قیصر جمال کی رکنیت بحال کر دی۔ جسٹس سرمد جلال عثمانی کی سربراہی میں دو رکنی بنچ نے تحریک انصاف کے رکن قومی اسمبلی قیصر جمال کی رکنیت معطل کیے جانے سے متعلق کیس کی سماعت کی۔ الیکشن ٹریبونل نے غلط انتخابی […]

.....................................................

پی ٹی آئی جلسے کی سکیورٹی، آئی جی نے پولیس اہلکاروں کے انتظامات کو سراہا

پی ٹی آئی جلسے کی سکیورٹی، آئی جی نے پولیس اہلکاروں کے انتظامات کو سراہا

اسلام آباد (جیوڈیسک) آئی جی اسلام آ باد آ فتا ب احمد چیمہ نے 11 مئی کے موقع پر تحریک انصاف کے جانب سے منعقد کی گئی ریلی و جلسے کے سکیو ر ٹی انتظاما ت پر اظہار اطمینان کرتے ہوئے۔ تمام پولیس ملازمین اور افسران اور دیگر اداروں جنہوں نے سکیورٹی انتظامات میں پولیس […]

.....................................................

سپریم کورٹ نے پی ٹی آئی کے ایم این اے غلام سرور کی رکنیت بحال کر دی

سپریم کورٹ نے پی ٹی آئی کے ایم این اے غلام سرور کی رکنیت بحال کر دی

اسلام آباد (جیوڈیسک) سپریم کورٹ نے تحریک انصاف کے رکن قومی اسمبلی غلام سرور خان کی رکنیت بحال کر دی۔ جسٹس انور ظہیر جمالی کی سربراہی میں سپریم کورٹ کے تین رکنی بینچ نے اپنا اٹھارہ جولائی دو ہزار تیرہ کا فیصلہ واپس لے لیا۔ فیصلے میں کہا گیا کہ سپریم کورٹ نے لاہور ہائیکورٹ […]

.....................................................

پی ٹی آئی کا سیکریٹری اطلاعات شیریں مزاری کو ہٹانے کا فیصلہ

پی ٹی آئی کا سیکریٹری اطلاعات شیریں مزاری کو ہٹانے کا فیصلہ

لاہور (جیوڈیسک) تحریک انصاف کی سیکریٹری اطلاعات ڈاکٹر شیریں مزاری کی جانب سے مرکزی سیکریٹری جنرل جہانگیرترین کو بھیجی جانے والی ای میلزمیں نامناسب الفاظ کے استعمال اوران کی اتھارٹی کو چیلنج کرنے کا معاملہ پارٹی چیئرمین عمران خان کیلیے ٹیسٹ کیس بن گیا ہے اورپارٹی قیادت نے سیکریٹری اطلاعات کے عہدے پر غیرمتنازع شخص […]

.....................................................

پی ٹی آئی اجلاس، عمران خان کو طالبان مذاکراتی کمیٹی میں شامل نہ ہونے کا مشورہ

پی ٹی آئی اجلاس، عمران خان کو طالبان مذاکراتی کمیٹی میں شامل نہ ہونے کا مشورہ

اسلام آباد (جیوڈیسک) پاکستان تحریک انصاف کی کور کمیٹی نے عمران خان کو طالبان مذاکراتی کمیٹی میں شامل نہ ہونے کا مشورہ دے دیا۔ تحریک انصاف مذاکراتی عمل کو کامیاب بنانے اور قیام امن کیلئے طالبان اور حکومتی کمیٹی کے ساتھ ہر ممکن تعاون کیلئے تیار ہے۔ تحریک انصاف کی کور کمیٹی کا اجلاس بنی […]

.....................................................

پی ٹی آئی کی ملازم بچے پر تشدد کیخلاف سندھ اسمبلی سیکرٹریٹ میں قرارداد جمع

پی ٹی آئی کی ملازم بچے پر تشدد کیخلاف سندھ اسمبلی سیکرٹریٹ میں قرارداد جمع

کراچی (جیوڈیسک) پاکستان تحریک انصاف کے رکن سندھ اسمبلی خرم شیر زماں نے ملازم بچے پر تشدد کےخلاف قرارداد اسمبلی سیکرٹریٹ میں جع کرا دی۔ تحریک انصاف کے رکن سندھ اسمبلی خرم شیر زماں نے پارٹی کے دیگر ارکان اسمبلی کے دستخطوں سے ایک قرارداد اسمبلی سیکریٹریٹ میں جمع کرا دی۔ قرار داد کے متن […]

.....................................................