ن لیگ نے خیرسگالی اور پی ٹی آئی نے گالی سے کام لیا۔ شہباز شریف

ن لیگ نے خیرسگالی اور پی ٹی آئی نے گالی سے کام لیا۔ شہباز شریف

پشاور (جیوڈیسک) شہباز شریف کا پشاور میں ورکرز کنونشن سے خطاب، سوچا تھا پشاور میں تبدیلی آ چکی ہو گی، عمران خان کے نعروں کے باوجود کچھ نہیں بدلا، لوگوں کے کاروبار ٹھپ ہوچکے ہیں۔ ملک بھر سے دہشت گردی کا جلد خاتمہ ہوجائے گا۔ نواز شریف کل بھی قائد تھے آج بھی ہیں۔ ن […]

.....................................................

مسلم لیگ (ن) کے رہنماء رمیش کمار کا پی ٹی آئی میں شمولیت کا باضابطہ اعلان

مسلم لیگ (ن) کے رہنماء رمیش کمار کا پی ٹی آئی میں شمولیت کا باضابطہ اعلان

اسلام آباد (جیوڈیسک) عمران خان کو گھر آمد پر خوش آمدید کہتا ہوں۔ اگر قائداعظم جیسا شخص پارٹی تبدیل کر سکتا ہے تو مجھ جیسا شخص کیوں نہیں؟ آج کا دن میرے لیے بہت اہم دن ہے۔ اقلیت برادری کے 35 لاکھ ووٹ ہے۔ پاکستان مسلم (ن) کے اقلیتی نشست پر منتخب ہونے والے رکن […]

.....................................................

چودھری نثار کو پی ٹی آئی میں شمولیت کی دعوت

چودھری نثار کو پی ٹی آئی میں شمولیت کی دعوت

حیدر آباد (جیوڈیسک) پاکستان تحریک انصاف کے سنئیر رہنما ڈاکٹر عارف علوی نے پاکستان مسلم لیگ نواز کے رہنما اور سابق وزیر داخلہ چودھری نثار کو پارٹی میں شمولیت کی دعوت دیدی۔ حیدرآباد میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے عارف علوی کا کہنا تھا کہ میں چوہدری نثار کو پارٹی میں آنے کی دعوت دیتا […]

.....................................................

سینیٹ میں اپوزیشن لیڈر پی ٹی آئی کا ہی ہو گا: اعظم سواتی کا دعویٰ

سینیٹ میں اپوزیشن لیڈر پی ٹی آئی کا ہی ہو گا: اعظم سواتی کا دعویٰ

اسلام آباد (جیوڈیسک) سینیٹر اعظم سواتی کا کہنا ہے سینیٹ میں اپوزیشن لیڈر پی ٹی آئی کا ہی ہو گا، تمام جماعتوں کو ایک پیچ پر ہونا چاہیے۔ انہوں نے کہا بلوچستان سے چیئرمین سینیٹ منتخب ہونا ہماری اخلاقی فتح ہے۔ پی ٹی آئی رہنما و سینیٹر اعظم سواتی نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے […]

.....................................................

گجرات کی عوام نے پی ٹی آئی کی احتجاجی سیاست کے ایجنڈے کو مسترد کر دیا ہے۔ چوہدری شبیر احمد

گجرات کی عوام نے پی ٹی آئی کی احتجاجی سیاست کے ایجنڈے کو مسترد کر دیا ہے۔ چوہدری شبیر احمد

ملکہ (عمر فاروق اعوان) ممبر پنجاب اسمبلی چوہدری شبیر احمد نے کہا ہے کہ گجرات کی عوام نے پی ٹی آئی کی احتجاجی سیاست کے ایجنڈے کو مسترد کر دیا ہے ضلع گجرات کی شاہرات کو بلاک کر کے عوام کو تکلیف سے دوچار کیا گیا گجرات کا دورہ عمران خان کے لیے پیغام ہے […]

.....................................................

عمران خان تیسری بار دلہا بن گئے، بشریٰ بی بی سے نکاح ہو گیا

عمران خان تیسری بار دلہا بن گئے، بشریٰ بی بی سے نکاح ہو گیا

لاہور (جیوڈیسک) عمران خان تیسری بار دلہا بن گئے، مفتی نعیم نے نکاح پڑھایا، چیئرمین پی ٹی آئی کی بشریٰ بی بی سے شادی ہو گئی۔ نعیم الحق نے تصدیق کر دی ہے کہ عمران خان کے قریبی دوستوں نے نکاح کی تقریب میں شرکت کی۔ نکاح کی تقریب کی تصاویر جاری کر دی گئی […]

.....................................................

این اے 154 میں ضمنی الیکشن: پولنگ جاری، پی ٹی آئی اور ن لیگ میں مقابلہ

این اے 154 میں ضمنی الیکشن: پولنگ جاری، پی ٹی آئی اور ن لیگ میں مقابلہ

لودھراں (جیوڈیسک) این اے 154 میں ضمنی الیکشن کے لئے پولنگ کا وقت شروع ہو گیا جو شام 5 بجے تک جاری رہے گی۔ فوج کی نگرانی میں پولنگ سٹیشنوں پر سامان پہنچا دیا گیا۔ این اے 154 لودھراں کے ضمنی انتخاب کیلئے میدان لگ گیا۔ 10 امیدوار مد مقابل ہیں۔ پی ٹی آئی کے […]

.....................................................

پی پی 20 کا ضمنی الیکشن، پولنگ جاری، ن لیگ اور پی ٹی آئی میں کانٹے کا مقابلہ

پی پی 20 کا ضمنی الیکشن، پولنگ جاری، ن لیگ اور پی ٹی آئی میں کانٹے کا مقابلہ

چکوال (جیوڈیسک) پی پی 20 کے ضمنی الیکشن میں پولنگ کا عمل جاری ہے، 2 لاکھ 79 ہزار 538 ووٹرز اپنا حق رائے دہی استعمال کر رہے ہیں، ضمنی انتخاب میں 5 امیدوارمد مقابل ہیں تحریک انصاف اور مسلم لیگ (ن) کے امیدواروں میں کانٹے کا مقابلہ متوقع ہے۔ مسلم لیگ (ن) کی جانب سے […]

.....................................................

عمران خان نے تیسری شادی کیلئے خاتون کو پیشکش کر دی

عمران خان نے تیسری شادی کیلئے خاتون کو پیشکش کر دی

لاہور (جیوڈیسک) کپتان نے آخر کار تیسری شادی کا قصد کر لیا، عمران خان نے اپنی روحانی مشیر کو منتخب کیا اور بشریٰ بی بی کو رشتہ کی پیشکش کر دی۔ پی ٹی آئی نے میڈیا میں شادی سے متعلق خبروں کی سختی سے تردید کر دی تاہم اس بات کی تصدیق کر دی کہ […]

.....................................................

فاٹا کے کے پی میں انضمام کا معاملہ، پی ٹی آئی کا پھر سڑکوں پر آنے کا اعلان

فاٹا کے کے پی میں انضمام کا معاملہ، پی ٹی آئی کا پھر سڑکوں پر آنے کا اعلان

اسلام آباد (جیوڈیسک) عمران خان کی زیرصدارت تحریک انصاف کی قیادت کا اجلاس بنی گالہ میں منعقد ہوا۔ تحریک انصاف نے عوامی تحریک کی کل جماعتی کانفرنس میں شرکت کا فیصلہ کیا ہے۔ وائس چیئرمین شاہ محمود قریشی کی قیادت میں وفد اے پی سی میں شریک ہو گا۔ اجلاس میں سانحہ ماڈل ٹاؤن کے […]

.....................................................

عمران خان کے قافلے پر فائرنگ، حملہ علی موسیٰ گیلانی کے گارڈز نے کیا: پی ٹی آئی

عمران خان کے قافلے پر فائرنگ، حملہ علی موسیٰ گیلانی کے گارڈز نے کیا: پی ٹی آئی

اسلام آباد/ملتان (جیوڈیسک) ترجمان تحریک انصاف کے مطابق، فائرنگ کا واقعہ اوکاڑہ جلسے کے بعد اوکاڑہ سے لاہور واپسی کے دوران پیش آیا۔ سابق وزیر اعظم یوسف رضا گیلانی کے صاحبزادے علی موسیٰ گیلانی اے ایف ایف 148 نمبر کی لینڈ کروزر میں سوار تھے۔ فائرنگ کرنے والے گارڈز ایم این سی 1111 نمبر کی […]

.....................................................

پی ٹی آئی: ترین کا استعفیٰ منظور، نظرثانی پر فیصلے تک عہدہ خالی رہیگا

پی ٹی آئی: ترین کا استعفیٰ منظور، نظرثانی پر فیصلے تک عہدہ خالی رہیگا

اسلام آباد (جیوڈیسک) تحریک انصاف کور گروپ کے اجلاس کا اعلامیہ جاری کر دیا گیا ہے۔ اعلامیے کے مطابق، جہانگیر ترین کا استعفیٰ منظور کر لیا گیا ہے اور نئے سیکریٹری جنرل کی تعیناتی مؤخر کر دی گئی ہے، نظر ثانی پر فیصلے تک سیکریٹری جنرل کا عہدہ خالی رہے گا۔ اعلامیے میں کہا گیا […]

.....................................................

جہانگیر ترین نے سیکرٹری جنرل پی ٹی آئی کے عہدے سے استعفیٰ دے دیا

جہانگیر ترین نے سیکرٹری جنرل پی ٹی آئی کے عہدے سے استعفیٰ دے دیا

اسلام آباد (جیوڈیسک) پاکستان تحریک انصاف کے سیکرٹری جنرل جہانگیر ترین نے اپنے عہدے سے استعفیٰ دے دیا۔ انہوں نے کہا عمران خان سمیت سخت احتساب کا سامنا کیا اور دونوں سرخرو ہوئے۔ نا اہلی تکنیکی بنیادوں پر ہوئی، سیاسی زندگی اور پی ٹی آئی پر فخر ہے۔ جہانگیر ترین نے کہا عمران خان کی […]

.....................................................

پی ٹی آئی اور ایم کیو ایم نے اپوزیشن کو ناقابل تلافی نقصان دیا، خورشید شاہ

پی ٹی آئی اور ایم کیو ایم نے اپوزیشن کو ناقابل تلافی نقصان دیا، خورشید شاہ

اسلام آباد (جیوڈیسک) اپوزیشن لیڈر خورشید شاہ نے کہا ہے کہ پی ٹی آئی اور ایم کیوایم نے متحدہ اپوزیشن کو ناقابل تلافی نقصان پہنچایا ہے۔ اسلام آباد میں گفتگو کرتے ہوئے اپوزیشن لیڈر خورشید شاہ نے کہا کہ 2013 میں پی ٹی آئی کے کہنے پرفخرالدین جی ابراہیم کو چیف الیکشن کمشنرلگایا اور بعد […]

.....................................................

اپوزیشن لیڈر کی تبدیلی: پی ٹی آئی تقسیم، جے آئی، قاف لیگ، شیرپاؤ کا صاف جواب

اپوزیشن لیڈر کی تبدیلی: پی ٹی آئی تقسیم، جے آئی، قاف لیگ، شیرپاؤ کا صاف جواب

اسلام آباد (جیوڈیسک) ایوانِ زیریں میں قائد حزب اختلاف کی تبدیلی کے معاملے پر شاہ محمود قریشی اور جہانگیر ترین گروپ آمنے سامنے آ گئے۔ ترین گروپ ڈٹ گیا۔ صرف عمران خان کو اپوزیشن لیڈر ماننے کا اعلان کر دیا۔ دوسری جانب، شاہ محمود قریشی نے بنی گالہ میں عمران خان کو معاملے پر بریفنگ […]

.....................................................

پی ٹی آئی کی بڑی وکٹ گر گئی، ضیاء اللہ آفریدی پی پی پی میں شامل

پی ٹی آئی کی بڑی وکٹ گر گئی، ضیاء اللہ آفریدی پی پی پی میں شامل

پشاور (جیوڈیسک) پاکستان تحریک انصاف کے ناراض رہنماء ضیاء اللہ آفریدی نے صوبائی دارالحکومت میں سابق صدر زرداری سے ملاقات کی اور پی پی پی میں شمولت کا باقاعدہ اعلان کیا۔ اس موقع پر میڈیا سے بات کرتے ہوئے آصف زرداری نے کہا کہ پرانے دوست واپس آئے ہیں، ہمارے پاس پیتل بھی آ جائے […]

.....................................................

عمران خان نے متحدہ کی بڑی وکٹ گرا دی، ارم عظیم پی ٹی آئی میں شامل

عمران خان نے متحدہ کی بڑی وکٹ گرا دی، ارم عظیم پی ٹی آئی میں شامل

کراچی (جیوڈیسک) ایک طرف عائشہ گلالئی نے پی ٹی آئی کو الوداع کہا ہے تو دوسری طرف ارم عظیم فاروقی نے متحدہ پاکستان کو خیرباد کہہ کر پاکستان تحریک انصاف میں شمولیت کا اعلان کر دیا۔ متحدہ قومی موومنٹ کی سابق رکن اسمبلی ارم عظیم فاروقی نے اپنے فیصلے کا اعلان اپنے ایک ٹویٹر پیغام […]

.....................................................

پی ٹی آئی کو ایک اور جھٹکا، عائشہ گلالئی کا پارٹی چھوڑنے کا اعلان

پی ٹی آئی کو ایک اور جھٹکا، عائشہ گلالئی کا پارٹی چھوڑنے کا اعلان

پشاور (جیوڈیسک) پاکستان تحریک انصاف کو ناز بلوچ کے بعد ایک اور جھٹکا، پی ٹی آئی ایم این اے عائشہ گلالئی نے پارٹی چھوڑنے کا اعلان کر دیا۔ پاکستان تحریک انصاف کی رہنما عائشہ گلا لئی نے کہا میں پارٹی چھوڑ رہی ہوں، پی ٹی آئی میں خواتین کی عزت نہیں کی جاتی، عمران خان […]

.....................................................

پی ٹی آئی کی وکٹ گر گئی، ناز بلوچ پیپلز پارٹی میں شامل

پی ٹی آئی کی وکٹ گر گئی، ناز بلوچ پیپلز پارٹی میں شامل

کراچی (جیوڈیسک) پاکستان تحریک انصاف کی رہنما ناز بلوچ پیپلز پارٹی میں شامل ہوگئی ہیں۔ کراچی میں پارٹی رہنما فریال تالپور کے ساتھ پریس کانفرنس کرتے ہوئے ناز بلوچ نے کہا کہ پاکستان پیپلز پارٹی کے فلسفے اور نظریئے سے متاثر ہوکر پارٹی میں شامل ہونے کا فیصلہ کیا۔ انہوں نے کہا کہ پاکستان تحریک […]

.....................................................

پی ٹی آئی اور متحدہ کا پارلیمنٹ میں وزیر اعظم کے استعفے کے مطالبے پر اتفاق

پی ٹی آئی اور متحدہ کا پارلیمنٹ میں وزیر اعظم کے استعفے کے مطالبے پر اتفاق

کراچی (جیوڈیسک) وزیر اعظم سے استعفے کے معاملے پر ایم کیو ایم پاکستان، پی ٹی آئی کی ہم آواز بن گئی، فاروق ستار نے شاہ محمود قریشی سے ملاقات میں وزیر اعظم سے عہدہ چھوڑنے اور قومی اسمبلی کا اجلاس بلانے پر اتفاق کر لیا۔ حکومت پر دباؤ بڑھانے کے لئے پاکستان تحریک انصاف نے […]

.....................................................

پی پی کو ایک اور جھٹکا، نذر گوندل پی ٹی آئی میں شامل، عمران خان کا خیرمقدم

پی پی کو ایک اور جھٹکا، نذر گوندل پی ٹی آئی میں شامل، عمران خان کا خیرمقدم

نتھیاگلی (جیوڈیسک) کپتان نے پیپلز پارٹی کی ایک اور وکٹ اڑا دی۔ سابق وفاقی وزیر نذر محمد گوندل خاندان سمیت پی ٹی آئی میں شامل ہو گئے۔ عمران خان نے بتایا کہ نون لیگ کے لوگ بھی رابطے کر رہے ہیں لیکن خوف کے باعث پارٹی میں شامل نہیں ہو رہے۔ پی ٹی آئی چیئرمین […]

.....................................................

فنڈنگ کیس: پی ٹی آئی نے وکلاء کو دائرہ سماعت چیلنج کرنے سے روک دیا

فنڈنگ کیس: پی ٹی آئی نے وکلاء کو دائرہ سماعت چیلنج کرنے سے روک دیا

اسلام آباد (جیوڈیسک) عمران خان نے بنی گالہ میں خاص کھلاڑیوں سے صلاح مشورے کئے۔ ترجمان تحریک انصاف کے مطابق اجلاس میں کہا گیا کہ پانامہ لیکس پوری قوم کا مقدمہ ہے۔ مشترکہ ٹیم کی خفیہ تحقیقات قابل قبول نہیں، پانامہ مقدمے کی طرح جے آئی ٹی کی کارروائی بھی میڈیا کے سامنےآگے بڑھائی جائے۔ […]

.....................................................

لاہور میں ورکرز کنونشن پی ٹی آئی کیلئے چیلنج بن گیا

لاہور میں ورکرز کنونشن پی ٹی آئی کیلئے چیلنج بن گیا

لاہور (جیوڈیسک) ورکرز کنونشن تحریک انصاف کے لئے چیلنج بن گیا، ہال کا مالک تالا لگا کر غائب ہو گیا، نامعلوم افراد نے پارٹی پرچم اور بینرز پھاڑ دئیے گئے۔ پی ٹی آئی کے کارکنوں نے پارٹی پرچم اور بینرز پھاڑنے پر ن لیگ کے خلاف احتجاجی نعرے بازی کی اور سڑک پر ہی کرسیاں […]

.....................................................

لاہور: ن لیگ اور پی ٹی آئی کے کارکنوں میں تصادم، ایک دوسرے پر پتھراؤ

لاہور: ن لیگ اور پی ٹی آئی کے کارکنوں میں تصادم، ایک دوسرے پر پتھراؤ

لاہور (جیوڈیسک) ٹاؤن شپ کے علاقے میں مسلم لیگ ن اور پی ٹی آئی کے کارکنوں میں تصادم ہو گیا۔ جس میں لاٹھیوں مکوں کا آزادانہ استعمال کیا گیا۔ مسلم لیگ کے کارکنوں نے تحریک انصاف کے کارکنان پر پتھراؤ بھی کیا۔ لیگی کارکنوں کا کہنا تھا کہ پی ٹی آئی ن لیگ کے آفس […]

.....................................................