راقہ میں آپریشن کے لیے ترکی سے بات چیت جاری ہے: کارٹر

راقہ میں آپریشن کے لیے ترکی سے بات چیت جاری ہے: کارٹر

نیو یارک (جیوڈیسک) امریکی وزیر دفاع ایشٹن کارٹر نے کہا ہے کہ شام کے شہر راقہ کو داعش سے پاک کرنے کےلیے کاروائی میں ترکی کی شمولیت پر مذاکرات کا سلسلہ جاری ہے۔ کارٹر نے کہا کہ راقہ اس وقت داعش کا مرکز ہے جہاں سے اُسے پسپا کرنے کےلیے آپریشن جلد ہی شروع کیا […]

.....................................................

کارٹر کی اردوان سے ملاقات، عراقی اقتدارِ اعلی کا معاملہ زیر بحث

کارٹر کی اردوان سے ملاقات، عراقی اقتدارِ اعلی کا معاملہ زیر بحث

واشنگٹن (جیوڈیسک) امریکی وزیر دفاع ایش کارٹر اور ترک صدر رجب طیب اردوان نے جمعے کے روز شام اور عراق میں داعش کو شکست دینے کی کارروائی کے سلسلے میں دونو ں ملکوں کے درمیان فوجی تعاون میں اضافے کی ضرورت پر بات چیت کی۔ کارٹر جمعے کے روز انقرہ پہنچے، جہاں انھوں نے اردوان […]

.....................................................

بھارتی وزیر دفاع کا پینٹاگان کا دورہ، کارٹر سے ملاقات

بھارتی وزیر دفاع کا پینٹاگان کا دورہ، کارٹر سے ملاقات

واشنگٹن (جیوڈیسک) امریکہ اور بھارت نے فوجی انتظام سے متعلق ایک کلیدی سمجھوتے پر دستخط کیے ہیں جس سے امریکی اور بھارتی افواج مرمت اور رسد لادنے کی غرض سے ایک دوسرے کے فوجی اڈے استعمال کر سکیں گے۔ ایک امریکی دفاعی عہدے دار نے بتایا کہ ’لاجسٹکس ایکس چینج‘ سے متعلق یادداشت پر مشتمل […]

.....................................................

امریکہ اور اتحادیوں کے داعش کیخلاف 22 فضائی حملے‘ پرتشدد کارروائیاں بڑھنے کا امکان ہے : کارٹر

امریکہ اور اتحادیوں کے داعش کیخلاف 22 فضائی حملے‘ پرتشدد کارروائیاں بڑھنے کا امکان ہے : کارٹر

واشنگٹن (جیوڈیسک) امریکہ اور حامی ممالک کی اتحادی افواج نے عراق میں داعش کے خلاف 22 فضائی حملے کئے۔اتحادی افواج نے جاری ایک بیان میں بتایا کہ عراق میں داعش کے 22 ٹھکانوں پر حملے کئے گئے جس میں سب سے زیادہ 10 فضائی حملے موصل شہر میں کئے گئے۔ موصل شہر کو دہشت گردوں […]

.....................................................

غیر اعلانیہ دورہ عراق: اپاچی ہیلی کاپٹر‘ مزید 200 امریکی فوجی بھیجے جائیں گے: کارٹر کا اعلان

غیر اعلانیہ دورہ عراق: اپاچی ہیلی کاپٹر‘ مزید 200 امریکی فوجی بھیجے جائیں گے: کارٹر کا اعلان

بغداد (جیوڈیسک) امریکی وزیر دفاع آشٹن کارٹر غیر اعلانیہ دورے پر اچانک عراق پہنچ گئے جہاں انھوں نے عراقی وزیراعظم حیدر العبادی اور وزیر دفاع خالد العبیدی سمیت دیگر حکام سے ملاقاتیں کیں جس میں داعش کے خلاف جاری جنگ اور فوجی امداد سمیت دیگر امور پرتبادلہ خیال کیا گیا۔ وزیر دفاع نے عراقی حکام […]

.....................................................

گوانتانامو کے نصف قیدیوں کو لامحدود عرصے تک بند رکھنے کی ضرورت ہے : کارٹر

گوانتانامو کے نصف قیدیوں کو لامحدود عرصے تک بند رکھنے کی ضرورت ہے : کارٹر

واشنگٹن (جیوڈیسک) امریکی وزیر دفاع آشٹن کارٹر نے کہا ہے گوانتانامو جیل میں آدمی قیدیوں کو لامحدود عرصے تک وہاں رکھنے کی ضرورت ہے۔ میں اوباما کی حراست مرکز بند کرنے کی کوششوں کا حامی ہوں۔

.....................................................

صدر اوباما نے ایشٹن کارٹر کو نیا امریکی وزیر دفاع نامزد کر دیا

صدر اوباما نے ایشٹن کارٹر کو نیا امریکی وزیر دفاع نامزد کر دیا

واشنگٹن (جیوڈیسک) صدر اوباما نے ایشٹن کارٹر کو نیا امریکی وزیر دفاع نامزد کردیا ہے، انہیں چک ہیگل کے مستعفی ہونے کے بعد اس عہدے کے لیے نامزد کیا گیا ہے، اس فیصلے کی حتمی منظوری کانگریس دے گی۔ تاہم اس بات کا کوئی خدشہ نہیں کہ کانگریس میں ان کے نام کی مخالفت ہو، […]

.....................................................

سابق امریکی صدر کارٹر نے بھی ڈرون حملوں کی مخالفت کر دی

سابق امریکی صدر کارٹر نے بھی ڈرون حملوں کی مخالفت کر دی

واشنگٹن (جیوڈیسک) واشنگٹن سابق امریکی صدر جمی کارٹر نے ڈرون حملوں کی مخالفت کرتے ہوئے کہا ہے کہ ایسے حملوں میں بے گناہ افراد کی ہلاکت سے دہشت گردی مزید بڑھے گی۔ غیر ملکی اخبار کو ایک انٹرویو میں انہوں نے کہا کہ ڈرون حملے دہشت گردی کو مزید ہوا دیں گے۔ جمی کارٹر کا […]

.....................................................