مستونگ میں ایف سی کی کارروائی، 5 شرپسند ہلاک

مستونگ میں ایف سی کی کارروائی، 5 شرپسند ہلاک

مستونگ (جیوڈیسک) بلوچستان کے ضلع مستونگ میں ایف سی نے کاروائی کی ہے، فائرنگ کے تبادلہ میں کے بعد 5 شرپسند ہلاک ہوگئے۔ ایف سی ذرائع کے مطابق کاروائی نواحی علاقے کلی دتو میں کالعدم تنظیم کے شرپسندوں کی موجودگی کی خفیہ اطلاع پر کی گئی۔ کاروائی کے دوران اہلکاروں اور شرپسندوں کے درمیان فائرنگ […]

.....................................................

کراچی: کالعدم تنظیم سے روابط کا الزام، گرفتار ملزم شیبا احمد کی ضمانت منظور

کراچی: کالعدم تنظیم سے روابط کا الزام، گرفتار ملزم شیبا احمد کی ضمانت منظور

کراچی: کالعدم تنظیم سے روابط کا الزام، گرفتار ملزم شیبا احمد کی ضمانت منظور ، کراچی : ملزم شیبا احمد کی ضمانت 2 لاکھ روپے کی عوض منظور کی گئی۔

.....................................................

اسلام آباد: پولیس کی کاروائی کالعدم تنظیم کا کارندہ گرفتار

اسلام آباد: پولیس کی کاروائی کالعدم تنظیم کا کارندہ گرفتار

اسلام آباد: پولیس کی کاروائی کالعدم تنظیم کا کارندہ گرفتار، ملزم سے 500 کے قریب نفرت انگیز مواد مبنی لڑیچر برآمد۔

.....................................................

کراچی : سپر ہائی وے پر رینجرز سے مقابلہ، کالعدم تنظیم کے 3 دہشتگرد ہلاک

کراچی : سپر ہائی وے پر رینجرز سے مقابلہ، کالعدم تنظیم کے 3 دہشتگرد ہلاک

کراچی (جیوڈیسک) رینجرز نے سپر ہائی وے ناردرن بائی پاس کے قریب دہشت گردوں کی موجودگی کی اطلاع پر چھاپہ مارا تو دہشت گردوں نے فائرنگ کر کے فرار ہونے کی کوشش کی۔ رینجرز کی جوابی فائرنگ سے تین دہشت گرد ہلاک ہو گئے۔ جبکہ ایک رینجرز اہلکار بھی زخمی ہوا، ترجمان رینجرز کے مطابق […]

.....................................................

کراچی میں رینجرز کی کارروائی، کالعدم تنظیم کے 4 دہشت گرد گرفتار

کراچی میں رینجرز کی کارروائی، کالعدم تنظیم کے 4 دہشت گرد گرفتار

کراچی (جیوڈیسک) رینجرز نے اورنگی ٹاؤن میں کارروائی کرتے ہوئے کالعدم تنظیم کے 4 دہشت گردوں کو گرفتار کر لیا۔ کراچی میں رینجرز نے مصدقہ اطلاعات پر اورنگی ٹاؤن کی کنواری کالونی میں کارروائی کرتے ہوئے 4 مبینہ دہشت گردوں کو حراست میں لے کرنامعلوم مقام پرمنتقل کردیا۔ ترجمان رینجرز کا کہنا ہے کہ گرفتار […]

.....................................................

پشاور: چار سدہ کالعدم تنظیم کا دہشتگرد گرفتار اسپیشل پولیس یونٹ،

پشاور: چار سدہ کالعدم تنظیم کا دہشتگرد گرفتار اسپیشل پولیس یونٹ،

پشاور: چار سدہ کالعدم تنظیم کا دہشتگرد گرفتار اسپیشل پولیس یونٹ

.....................................................

ڈسکہ میں سی ٹی ڈی کی کارروائی، کالعدم تنظیم سے روابط کے شبے میں مدرسہ سیل

ڈسکہ میں سی ٹی ڈی کی کارروائی، کالعدم تنظیم سے روابط کے شبے میں مدرسہ سیل

سیالکوٹ (جیوڈیسک) کاؤنٹر ٹیررازم ڈیپارٹمنٹ نے ڈسکہ کے مقامی مدرسے میں کارروائی کے دوران 10 افراد کو حراست میں لے لیا جب کہ مدرسے کو کالعدم تنظیم سے روابط کے شبے میں سیل کردیا گیا۔ ڈسکہ کے علاقے منڈیکی گورائیہ میں کاؤنٹر ٹیرارزم ڈیپارٹمنٹ نے مدرسے کا سرچ آپریشن کیا اور اس دوران 10 افراد […]

.....................................................

صوابی : دہشتگردی کی کوشش ناکام، کالعدم تنظیم کے دو دہشتگرد گرفتار

صوابی : دہشتگردی کی کوشش ناکام، کالعدم تنظیم کے دو دہشتگرد گرفتار

صوابی (جیوڈیسک) پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے صوابی شہر کو بڑی تباہی سے بچا لیا ۔ کالعدم تنظیم کے مقامی کمانڈر سمیت دو مبینہ دہشت گرد گرفتار کر لیے۔ گرفتار دہشت گردوں کے قبضے سے پانچ کلو وزنی بم اور دیگر دھماکہ خیز مواد بھی قبضے میں لے لیا گیا۔ پولیس کا کہنا ہے کہ […]

.....................................................

کراچی : پولیس مقابلوں میں گینگ وار کے چار کارندے اور ایک ڈاکو مارا گیا

کراچی : پولیس مقابلوں میں گینگ وار کے چار کارندے اور ایک ڈاکو مارا گیا

کراچی (جیوڈیسک) کراچی کے مختلف علاقوں میں پولیس مقابلوں کے دوران گینگ وار کے چار کارندے اور ایک ڈاکو مارا گیا۔ رینجرز اور پولیس نے مختلف کارروائیوں میں کالعدم تنظیم کے تین دہشت گرد اور گینگ وار کے دو ملزموں کو گرفتار کرلیا۔ شہر قائد میں سال نو کے پہلے ہی روز پولیس اور رینجرز […]

.....................................................

بنگلہ دیش: کالعدم تنظیم کے 3 کارکن گرفتار، اسلحہ اور فوجی وردیاں برآمد

بنگلہ دیش: کالعدم تنظیم کے 3 کارکن گرفتار، اسلحہ اور فوجی وردیاں برآمد

ڈھاکہ (جیوڈیسک) جنوبی بنگلہ دیش میں کریک ڈائون کے دوران کریک ڈائون کے دوران کالعدم تنظیم کے 3 کارکنوں کو گرفتار کرکے، سنائپر رائفلز، اسلحہ اور فوجی وردیاں برآمد کرنے کا دعوی کیا ہے چٹا گانگ میں اپارٹمنٹ سے یہ افراد پکڑے گئے۔ ان کا تعلق جماعت المجاہدین سے بتایا جاتا ہے۔ پولیس ترجمان نے […]

.....................................................

بلوچستان کے مختلف علاقوں میں ایف سی کی کارروائی، کالعدم تنظیم کے کمانڈر سمیت 6 شرپسند ہلاک

بلوچستان کے مختلف علاقوں میں ایف سی کی کارروائی، کالعدم تنظیم کے کمانڈر سمیت 6 شرپسند ہلاک

کوئٹہ (جیوڈیسک) بلوچستان کے مختلف علاقوں میں ایف سی کی کارروائی کے دوران کالعدم تنظیم کے کمانڈرسمیت 6 شر پسند ہلاک جب کہ 2 اہلکار جاں بحق ہوگئے۔ ترجمان ایف سی بلوچستان کے مطابق تربت کے علاقے بلنگور میں گزشتہ 2 روز سے شر پشندوں کے خلاف سرچ آپریشن جاری ہے جس میں آج بھی […]

.....................................................

کالعدم تنظیم سے تعلق کے شبے میں پنجاب یونیورسٹی کے 2 پروفیسر گرفتار

کالعدم تنظیم سے تعلق کے شبے میں پنجاب یونیورسٹی کے 2 پروفیسر گرفتار

لاہور (جیوڈیسک) حساس اداروں کے اہلکاروں نے پنجاب یونیورسٹی میں کارروائی کرتے ہوئے کالعدم تنظیم سے تعلق کے شبے میں 2 اساتذہ کو گرفتار کرلیا ہے۔ حساس اداروں کے اہلکاروں نے خفیہ اطلاعات پر لاہور کی پنجاب یونیورسٹی میں کارروائی کی،آئی ٹی ڈیپارٹمنٹ کے اسسٹنٹ پروفیسر عمر نواز اور ایڈمنسٹریٹو سائنس کے پروفیسر عامر سعید […]

.....................................................

ننکانہ صاحب، دہشتگردی کا منصوبہ ناکام، کالعدم تنظیم کے پانچ دہشتگرد ہلاک

ننکانہ صاحب، دہشتگردی کا منصوبہ ناکام، کالعدم تنظیم کے پانچ دہشتگرد ہلاک

ننکانہ صاحب (جیوڈیسک) ننکانہ صاحب میں حساس ادارے کی کارروائی کے دوران پانچ دہشت گرد مارے گئے، ہلاک دہشت گردوں کا تعلق کالعدم تنظیموں سے تھا۔ انٹیلی جنس ذرائع کے مطابق حساس اداروں کو اطلاع ملی کہ دہشت گردوں نے آپریشن ضرب عضب کی کامیابیوں کا بدلہ لینے کیلئے منصوبہ بندی شروع کر دی ہے […]

.....................................................

کراچی: ولیکا چورنگی کے قریب سے کالعدم تنظیم کے 4 کارندے گرفتار

کراچی: ولیکا چورنگی کے قریب سے کالعدم تنظیم کے 4 کارندے گرفتار

کراچی: ولیکا چورنگی کے قریب سے کالعدم تنظیم کے 4 کارندے گرفتار، ملزمان میں محمد عمران، محمد رحیم، تاج محمد اور را محمد شامل، ملزم راز کا ساتھی آفتاب افغانستان میں مارا جا چکا ہے، مظہر مشوانی۔

.....................................................

کاونٹر ٹیررازم فورس کی کارروائی، کالعدم تنظیم کا کارکن گرفتار

کاونٹر ٹیررازم فورس کی کارروائی، کالعدم تنظیم کا کارکن گرفتار

لاہور (جیوڈیسک) کاونٹر ٹیررازم فورس نے لاہور میں کارروائی کرتے ہوئے کالعدم تنظیم کے سرگرم کارکن کو گرفتار کر لیا۔ ذرائع کے مطابق سی ٹی ڈی کو اطلاع ملی تھی کہ کینٹ کے علاقے میں کالعدم تنظیم کا اہم کارکن مذہبی منافرت پھیلانے سمیت جہادی لٹریچر تقسیم کرتا پھر رہا ہے جس پر سی ٹی […]

.....................................................

کوئٹہ : کالعدم تنظیم کے کمانڈروں سمیت 32 فراریوں نے ہتھیار ڈال دیئے

کوئٹہ : کالعدم تنظیم کے کمانڈروں سمیت 32 فراریوں نے ہتھیار ڈال دیئے

کوئٹہ (جیوڈیسک) بارود کی بو کی جگہ امن کی خوشبو آنے لگی۔ بلوچستان پھر سے مسکرانے لگا ہے۔ ہتھیار اٹھانے والے پہاڑوں سے واپس اتر رہے ہیں جو اب گولی نہیں دلیل سے مسائل کا حل چاہتے ہیں۔ کوئٹہ میں مسلم لیگ نون کے رہنما چنگیز مری کی رہائش گاہ پر تقریب ہوئی جس میں […]

.....................................................

کراچی کے مختلف علاقوں سے کالعدم تنظیم کے ارکان سمیت 32 ملزمان گرفتار

کراچی کے مختلف علاقوں سے کالعدم تنظیم کے ارکان سمیت 32 ملزمان گرفتار

کراچی (جیوڈیسک) پولیس نے شہر کے مختلف علاقوں میں سرچ آپریشن کر کے کالعدم تنظیم کے کارندوں سمیت 32 جرائم پیشہ افراد کو حراست میں لے کر اسلحہ اور منشیات برآمد کر لی۔ پولیس نے کراچی کے علاقوں نیو کراچی، لیاقت آباد، گڈاپ، ملیر، الفلاح، شاہ لطیف ٹاون، موچھکو اور لیاری میں چھاپے مار کر […]

.....................................................

کوئٹہ: کالعدم تنظیم کے پانچ ٹارگٹ کلرز گرفتار، اسلحہ اور پولیس کی وردیاں بھی برآمد

کوئٹہ: کالعدم تنظیم کے پانچ ٹارگٹ کلرز گرفتار، اسلحہ اور پولیس کی وردیاں بھی برآمد

کوئٹہ (جیوڈیسک) مختلف علاقوں سے کالعدم تنظیم کے پانچ ٹارگٹ کلرز گرفتار کر لیے گئے، اسلحہ اور پولیس کی وردیاں بھی برآمد ہوئیں۔ حساس اداروں، پولیس اوراے ٹی ایف نے سریاب کے علاقے میں سرچ آپریشن کے دوران کالعدم تنظیم سے تعلق رکھنے والے تین ٹارگٹ کلرز کو گرفتار کیا جن کی نشاندہی پر مزید […]

.....................................................

کراچی: کالعدم تنظیم کیلئے فنڈز جمع کرنے والے میاں بیوی گرفتار

کراچی: کالعدم تنظیم کیلئے فنڈز جمع کرنے والے میاں بیوی گرفتار

کراچی (جیوڈیسک) علاقے بلوچ کالونی میں حساس اداروں نے کارروائی کر کے کالعدم تنظیم کیلئے فنڈز جمع کرنے والے میاں بیوی کو حراست میں لے لیا۔ بلوچ کالونی کے علاقے میں حساس اداروں نے مقامی کوچنگ سنٹر میں کارروائی کر کے میاں بیوی کو حراست میں لے لیا۔ ذرائع کے مطابق حراست میں لیے گئے […]

.....................................................

سبین محمود کے ڈرائیور کے قتل میں کالعدم تنظیم ملوث ہے: پولیس

سبین محمود کے ڈرائیور کے قتل میں کالعدم تنظیم ملوث ہے: پولیس

کراچی (جیوڈیسک) سبین محمود کیس کے گواہ ڈرائیور غلام عباس کے قتل کی تحقیقات میں اہم پیش رفت ہوئی ہے۔ پولیس حکام کا کہنا ہے کہ واقعہ ذاتی دشمنی نہیں بلکہ غلام عباس کے قتل میں کالعدم تنظیم کے ملوث ہونے کے شواہد ملے ہیں۔ کراچی کے علاقے کورنگی میں فائرنگ کا نشانہ بننے والے […]

.....................................................

کراچی : پولیس نے کالعدم تنظیم کے 5 دہشتگرد گرفتار کر لیے

کراچی : پولیس نے کالعدم تنظیم کے 5 دہشتگرد گرفتار کر لیے

کراچی (جیوڈیسک) کراچی میں رضویہ پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے کالعدم تنظیم کے پانچ دہشت گرد گرفتار کر لئے۔ رضویہ پولیس نے خفیہ اطلاع پر کارروائی کرتے ہوئے کالعدم تنظیم سے تعلق رکھنے والے پانچ دہشت گرد گرفتار کرلیے۔ دہشت گردوں کے قبضے سے آوان بم اور پستول برآمد کر لئے گئے، ایس پی لیاقت […]

.....................................................

کراچی میں یوم آزادی پر دہشتگردی کا بڑا منصوبہ ناکام، کالعدم تنظیم کے کمانڈر سمیت 7 دہشتگرد گرفتار

کراچی میں یوم آزادی پر دہشتگردی کا بڑا منصوبہ ناکام، کالعدم تنظیم کے کمانڈر سمیت 7 دہشتگرد گرفتار

راولپنڈی (جیوڈیسک) سیکیورٹی فورسز نے اہم طالبان کمانڈر سمیت 7 دہشت گردوں کو گرفتار کر کے یوم آزادی کے موقع پر کراچی میں دہشت گردی کا بڑا منصوبہ ناکام بنا دیا ہے۔ آئی ایس پی آر کے مطابق 9 اگست کو سیکیورٹی فورسز نے کراچی اور حیدر آباد میں ایک ہی وقت کارروائی کرتے ہوئے […]

.....................................................

کوئٹہ میں کارروائی، کالعدم تنظیم کا اہم کمانڈر گرفتار

کوئٹہ میں کارروائی، کالعدم تنظیم کا اہم کمانڈر گرفتار

کوئٹہ (جیوڈیسک) کوئٹہ کے علاقے کلی اسماعیل میں پولیس اور حساس ادارے کی کارروائی دہشت گردی میں ملوث کالعدم تنظیم کے اہم کمانڈر کو گرفتار کر لیا۔ ذرائع کے مطابق پولیس اور حساس ادارے نے خفیہ اطلاع پر کوئٹہ کے علاقے کلی اسماعیل میں کارروائی کرتے ہوئے کالعدم تنظیم بی ایل اے کے اہم کمانڈر […]

.....................................................

بلوچستان: مستونگ سے کالعدم تنظیم کے دو کمانڈر گرفتار

بلوچستان: مستونگ سے کالعدم تنظیم کے دو کمانڈر گرفتار

مستونگ (جیوڈیسک) بلوچستان کے ضلع مستونگ میں ایف سی اور حساس اداروں نے کالعدم تنظیم کے دو کمانڈر گرفتار کر لئے۔ ایف سی ترجمان نے بتایا کہ مستونگ کے علاقے کھڈ کوچہ میں سیکیورٹی فورسز کے ساتھ کارروائی کے دوران ایف سی نے ایک ویران مکان پر چھاپا مارا۔ کارروائی کے دوران و ہا ں […]

.....................................................