سان فرانسسكو: پیغام رسانی کے لیے استعمال ہونے والی موبائل ایپلی کیشن واٹس ایپ نے کمیونٹی کو دیگر گروپس سے منفرد اور علیحدہ رکھنے پر کام شروع کردیا ہے۔ واٹس ایپ کی جانب سے اپنے دنیا بھر میں موجود 2 ارب سے زائد صارفین کے لیے آئے روز نت نئے فیچرز متعارف کرائے جاتے ہیں، […]
واشنگٹن (اصل میڈیا ڈیسک) امریکا نے روس سے جنگ کے لیے یوکرین کو لڑاکا طیارے بھیجنے پر کام شروع کر دیا۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق امریکی وزیر خارجہ انٹونی بلنکن نے کہا ہے کہ یوکرینی صدر کی اپیل پر لڑاکا طیاروں کی فراہمی کے لیے پولینڈ سے بات چیت کر رہے ہیں۔ وزیر […]
ریاض (اصل میڈیا ڈیسک) سعودی عرب نے اسرائیل کو ممکنہ اتحادی قرار دیتے ہوئے کہا ہےکہ وہ دشمن نہیں ہے اوراس کے ساتھ مل کر کام کیا جاسکتا ہے ،سعودی ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان نے کہا ہے کہ مملکت اورایران ہمیشہ کیلئے ہمسائے ہیں۔وہ ایک دوسرے سے چھٹکارا حاصل نہیں کر سکتے۔ اس […]
کراچی (اصل میڈیا ڈیسک) پاکستان کے سابق رہنما ڈاکٹر فاروق ستار کا کہنا ہے جب مسلم لیگ نون اور پیپلز پارٹی کا اتحاد ہو سکتا ہے تو خالد مقبول صدیقی اور آفاق احمد کے ساتھ بھی مل کر کام کیا جا سکتا ہے۔ کراچی کے علاقے پی آئی بی میں کارکنوں سے خطاب کرتے ہوئے […]
ترکی (اصل میڈیا ڈیسک) صدر رجب طیب ایردوان نے کہا کہ وہ اس بات کو یقینی بنانے کے لیے ہر ممکنہ کوشش کریں گے کہ قوم خوشحالی کی اس سطح تک پہنچے جس کی یہ مستحق ہے صدر ایردوان نے لائیو کنکشن کے ذریعے استنبول میں قصرِ وحدالدین سے زونگولدک میں اجتماعی افتتاحی تقریب میں […]
کراچی (اصل میڈیا ڈیسک) وفاقی وزیر ریلوے اعظم سواتی نے کہا ہے کہ کراچی کی ترقی کے لیے وفاق ٹرانسفارمیشن پلان پر کام کررہا ہے جب کہ اس پلان کو وفاقی وزیر منصوبہ بندی اسد عمر اور گورنر سندھ عمران اسماعیل دیکھ رہے ہیں۔ کراچی میں کینٹ اسٹیشن پر سیلانی ویلفیئر کے تعاون سے قائم […]
البانیہ (اصل میڈیا ڈیسک) صدر رجب طیب ایردوان نے کہا کہ بحیرہ اسود میں قدرتی گیس کے کاموں کے دوران، 2022 میں تمام کنوؤں میں پیداوار سے قبل تکمیل کی کارروائیاں کی جائیں گی۔ انہوں نے کہا کہ انہیں امید ہے، ہم یہ کام 2023 تک مکمل کر لیں گے۔ البانیہ کے دورے کے اختتام […]
بلوچستان (اصل میڈیا ڈیسک) پاکستانی صوبے بلوچستان میں حکومت سی پیک سے متعلق قبائل کے تحفظات دور نہ کر سکی۔ مشتعل پشتون قبائل نے پاک چین اقتصادی راہداری منصوبے کے اہم حصے سے منسلک بوستان اور ملحقہ علاقوں میں مغربی روٹ پر کام احتجاجاﹰ رکوا دیا۔ قبائلی عمائدین کا کہنا ہے کہ چائنہ پاکستان اکنامک […]
ممبئی (اصل میڈیا ڈیسک) 1994 میں ریلیز ہونے والی فلم’ انداز اپنا اپنا’ میں بالی وڈ کے دو بڑے ستاروں، عامر خان اور سلمان خان کو مداحوں نے ایک ساتھ اسکرین شیئر کرتے دیکھا۔ فلم کو آج تک کی ایک کلاسک ہٹ فلم کہا جاتا ہے، کیونکہ لوگ اب بھی سلمان اور عامر کو پریم […]
کراچی (اصل میڈیا ڈیسک) چیف جسٹس آف پاکستان جسٹس گلزار احمد نے شارع فیصل پر واقع نسلہ ٹاور کو گرانے کا کام ایک ہفتے میں مکمل کرنے کا حکم دے دیا۔ نسلہ ٹاور انہدام کیس کی سماعت سپریم کورٹ کراچی رجسٹری میں چیف جسٹس گلزار احمد کی سربراہی میں دو رکنی بینچ نے کی۔ کمشنر […]
کراچی (اصل میڈیا ڈیسک) سپریم کورٹ کے حکم پر کراچی میں شاہراہ فیصل اور شاہراہ قائدین کے سنگم پر تعمیر شدہ 15 منزلہ عمارت نسلہ ٹاور کو منہدم کرنے کا عمل اتوار کے روز تیز کر دیا گیا۔ نسلہ ٹاور کو منہدم کرنے کیلیے 400 مزدوروں کی خدمات حاصل کی گئی ہیں جبکہ ایک ایکسکویٹر […]
کراچی (اصل میڈیا ڈیسک) سپریم کورٹ کے حکم پر نسلہ ٹاور اور تجوری ہائٹس کو گرانے کا کام جاری ہے۔ سپریم کورٹ نے گزشتہ روز کمشنر کراچی کو ایک ہفتے میں نسلہ ٹاور کو گراکر رپورٹ پیش کرنے کا حکم دیا تھا جس میں عدالت کا کہنا تھا کہ 400 مزدور لگائیں مگر نسلہ ٹاور […]
کراچی (اصل میڈیا ڈیسک) عدالتی کارروائی سے بچنے کے لیے کراچی میں نسلہ ٹاور کو گرانے کا کام رات گئے شروع کیا گیا جو اچانک روک دیا گیا۔ ضلعی انتظامیہ نے سندھ بلڈنگ کنٹرول اتھارٹی کو بغیر سکیورٹی انتظامات پر عمارت مسمار کرنے کے کام سے روک دیا۔ ضلعی انتظامیہ کا کہنا ہے کہ ایس […]
امریکا (اصل میڈیا ڈیسک) امریکی وزیر خارجہ انٹنی بلنکن نے کل پیر کو کہا ہے کہ امریکا مصر کے ساتھ ایران کے مذموم عزائم کے بارے میں تشویش کا اظہار کرتا ہے۔ ان کا کہنا تھا کہ ہم مصر کے ساتھ مل کر ایران کے مذموم عزائم کا مقابلہ کریں گے۔ واشنگٹن میں مصری وزیر […]
ابوظہبی (اصل میڈیا ڈیسک) قومی کرکٹ ٹیم کے کپتان بابر اعظم نے ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ میں پے درپے فتح کو بھی نامکمل قرار دے دیا۔ ٹوئٹر پر بابر اعظم نے ٹیم کی دو تصاویر شیئر کیں اور کہا فخر کی بات ہے کہ پاکستان نے ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ کے سیمی فائنل میں جگہ بنالی ہے […]
اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) چیف جسٹس پاکستان جسٹس گلزار احمد نے کیس کی سماعت میں ریمارکس دیےکہ این ایچ اے کوئی معیاری کام نہیں کررہا جب کہ لاہور اسلام آباد موٹروے کوچھوڑ کرباقی تمام ہائی ویزکو لاوارث چھوڑ دیا گیا ہے۔ سپریم کورٹ میں چیف جسٹس پاکستان جسٹس گلزار احمد کی سربراہی میں آر […]
اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) ملک کے چاروں صوبوں میں انتخابی فہرستوں پر نظر ثانی کا کام شروع کر دیا گیا۔ انتخابی فہرستوں پر نظر ثانی کا عمل چیف الیکشن کمشنر کی ہدایت پر کیا جا رہا ہے جس کے لیے الیکشن کمیشن کے افسران کی خصوصی تربیت کا عمل شروع ہو گیا ہے۔ انتخابی […]
ہارورڈ: انسان ہزاروں برس سے اینٹھن زدہ پٹھوں کو پرسکون رکھتا آرہا ہے۔ لیکن اب ایک تحقیق سے معلوم ہوا ہے کہ مساج سے متاثرہ پٹھوں کو تیزی سے بحال رکھتا ہے، اس علاج میں تیزی آتی ہے، پٹھے مضبوط ہوتے ہیں اور تیزی سے بہتر ہوتے جاتے ہیں۔ اس پورے عمل کو ’میکنوتھراپی‘ کہا […]
اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) ینگ ڈاکٹرز ایسوسی ایشن پنجاب کے صدر نے اسلام آباد میں احتجاج کے دوران گرفتار کیے جانے والے ڈاکٹروں کی فوری رہائی نہ ہونے کی صورت میں اسپتالوں میں کام بند کرنے کی دھمکی دے دی۔ پنجاب ینگ ڈاکٹرز ایسوسی ایشن کے صدر ڈاکٹر دانش اعوان نے جناح اسپتال میں […]
اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) وزیر اعظم عمران خان نے چائنا پاکستان اقتصادی راہداری (سی پیک) منصوبوں پر کام کی رفتارسست ہونے کا اعتراف کر لیا۔ اسلام آباد میں 600 کے وی مٹیاری تا لاہور ٹرانسمیشن لائن کی افتتاحی تقریب سے خطاب میں وزیراعظم نے کہا کہ کورونا کے باعث سی پیک میں کچھ مسئلے […]
ممبئی (اصل میڈیا ڈیسک) کرینہ کپور بالی وڈ کی معروف اداکارہ ہیں جو اپنے فلمی کیریئر میں متعدد بلاک بسٹر فلموں کا حصہ رہ چکی ہیں۔ فلم انڈسٹری میں ’بیبو‘ کے نام سے شہرت پانے والی کرینہ کپور نے ماضی میں کئی معروف اداکاروں کے ساتھ کام کرنے سے انکار کیا جس کی وجوہات بھی […]
افغانستان (اصل میڈیا ڈیسک) سینئر طالبان رہنما وحید اللہ ہاشمی کا کہنا ہے کہ افغان خواتین کو مردوں کے ساتھ کام کرنے کی اجازت نہیں ہونی چاہیے۔ خبر ایجنسی رائٹرز کے مطابق سینئر طالبان رہنما وحید اللہ ہاشمی نے کہا کہ افغان خواتین کو مردوں کے ساتھ کام کرنے کی اجازت نہیں ہونی چاہیے اور […]
امریکا (اصل میڈیا ڈیسک) امریکی جوائنٹ چیفس آف اسٹاف جنرل مارک مِلی نے کہا کہ افغانستان میں داعش اور دیگر جنگجووں کے خلاف دہشت گردی مخالف کاررائیوں میں امریکا طالبان کے ساتھ مل کر کام کر سکتا ہے۔ جنرل مارک ملِی نے کہا کہ مستقبل میں اس بات کا امکان ہے کہ امریکا داعش کے […]
افغانستان (اصل میڈیا ڈیسک) افغانستان میں امریکا کی ’ابدی جنگ‘ کے دوران امریکی فوج کو رسد کی امداد فراہم کرنے والے غیر ملکی ٹھیکیدار اپنے گھروں کو پہنچنے کی بجائے کورونا وبا کے سبب بین الاقوامی سفری پابندیوں کی وجہ سے دبئی میں پھنسے ہوئے ہیں۔ قریب دو دہائیوں کے بعد افغانستان سے امریکی فوج […]